Darululoom Karachi Khatm e Bukhari 2021 || Ibarat Bukhari Shareef || دارالعلوم کراچی ختم بخاری عبارت

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ส.ค. 2024
  • آخری عبارت بخاری شریف
    بمقام دارالعلوم کراچی
    ختم بخاری 2021 / 1442
    صدقہ جاریہ کا بہترین موقع"
    لراچی کے علاقے مشرف کالونی میں ہمارے دوست مولانا جمال جامی (فاضلِ بنوری ٹاؤن و متخصصِ دارالعلوم کراچی) مسجد تعمیر کر رہے ہیں
    خدمتِ خلق اور خدمتِ دین کے جذبے سے سرشار ہیں، کراچی یونیورسٹی سے ایم فل کر رہے ہیں اور ادارۃ الحرمین کراچی میں بطور ناظمِ تعلیمات خدمات سرانجام دے رہے ہیں
    مسجد کی اس وقت بنیادوں کا کام چل رہا ہے جس میں سریا، سیمنٹ اور ریتی کی اشد ضرورت ہے، جو احباب اپنے اہل خانہ و مرحومین کے صدقہ جاریہ کے لئے اس عظیم کارِ خیر میں حصہ ملانا چاہیں تو وہ مکمل اعتماد کے ساتھ دیے گئے نمبر پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں اور بذات خود جا کر وزٹ بھی کر سکتے ہیں....!
    حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ اگر کوئی شخص قطاۃ (ایک چھوٹا سا پرندہ) کے گھونسلے کے بقدر بھی مسجد بنائے گا تو اللہ اس کے لئے جنت میں گھر تعمیر کریں گے...!
    #ولی
    For Call, Jazzcash & Easypaisa 03312535925
    Bank account details
    JAMAL AHMED
    Meezan Bank-Saeedabad Baldia Town
    Account Number: 01720106314351
    IBAN: PK17MEZN0001720106314351

ความคิดเห็น • 81

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  2 ปีที่แล้ว

    عامر لیاقت کی زندگی کہ ان پہلوؤں اور بعض حقیقتوں سے آپ ناواقف ہوں گے
    th-cam.com/video/eN6CfzjKc44/w-d-xo.html

  • @islamicvideos8284
    @islamicvideos8284 3 ปีที่แล้ว +15

    مُجھے اپنا دورہ آج بہت یاد آیا ہے 😢😢😢😢اور اپنے اساتذہ کی آج بہت یاد آئی ہے اللہ اُنکی عمر میں برکت آتا فرماۓ آمین۔۔

  • @wahiduzzamanofficial4595
    @wahiduzzamanofficial4595 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ بہت ہی خوب آواز میں بُخاری شریف کی عبارت 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @tragwaltragwal3672
    @tragwaltragwal3672 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک ہمارے اکابر وں کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  2 ปีที่แล้ว +2

    اسلام غالب ہو کر رہے گا،💕
    پاکستان میں ہندو بڑی تعداد میں اسلام قبول کرنے لگے.
    th-cam.com/video/YqmOh51kKU8/w-d-xo.html

  • @user-dh2hl7tc2l
    @user-dh2hl7tc2l 3 ปีที่แล้ว +23

    مجھے اپنا دورہ حدیث یاد آیا یہ سن کر😓😓😭

  • @user-ny8bl8vv3h
    @user-ny8bl8vv3h 2 ปีที่แล้ว +3

    بندے کو اپنا دورہ یاد آیا ، لیکن ساتھ اپنے دو عظیم شیوخ یاد آئے جو آج اس دار فانی میں نہیں ہیں ۔اللہ دونوں کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں

  • @AlAmin-fo2np
    @AlAmin-fo2np 2 ปีที่แล้ว +2

    Love Mufti Taqi usmani form Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩

  • @yasmeenshaikh4826
    @yasmeenshaikh4826 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah jazakallah

  • @sirajahmad9425
    @sirajahmad9425 3 ปีที่แล้ว +5

    Ulama e haq ahlesunnat waljamaat deoband zindabad 💟

  • @user-quraan
    @user-quraan 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @rafiakhokhar6542
    @rafiakhokhar6542 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک ہمارے علماء کی حفا ظت فرماءیں

  • @hafsagull5445
    @hafsagull5445 3 ปีที่แล้ว +2

    Mojy b....apna khatm yaad aya😭😭

  • @neelmonlinequranacademy5166
    @neelmonlinequranacademy5166 3 ปีที่แล้ว +4

    260 laik masha allah g
    Allah pak pak salamt rkhye Sada khush rho d n p k w

  • @cookingwithkanwalfaridivlo1077
    @cookingwithkanwalfaridivlo1077 3 ปีที่แล้ว +3

    MAA Shaa Allah beautiful sharing 💯👍

  • @islamiccomunity0
    @islamiccomunity0 3 ปีที่แล้ว +8

    Only ulama can feel this moment❤

  • @muhammadshoaib-eh1nh
    @muhammadshoaib-eh1nh 2 ปีที่แล้ว +1

    Great to see

  • @ayshaasad3038
    @ayshaasad3038 2 ปีที่แล้ว +2

    Masaallh

  • @Abdullahkhan-xz5ng
    @Abdullahkhan-xz5ng 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah subhanallah

  • @md.muzzammilsheikh4304
    @md.muzzammilsheikh4304 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤ from india

  • @yamani_ahmad963
    @yamani_ahmad963 3 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah

  • @selimkhan4982
    @selimkhan4982 2 ปีที่แล้ว +1

    Masallah

  • @Shahnawazalamshahnawazal-vi8kp
    @Shahnawazalamshahnawazal-vi8kp 3 ปีที่แล้ว +4

    بہت خوب ماشاءاللہ

  • @waninaveed295
    @waninaveed295 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah ❤️ very impressive ❤️ keep it up 💕💖

  • @mehmoodahmed2671
    @mehmoodahmed2671 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشآء اللہ

  • @ainulhoqueofficialtv8298
    @ainulhoqueofficialtv8298 3 ปีที่แล้ว +3

    Alhamdulillah 🇮🇳

  • @AsgharAli-bl9on
    @AsgharAli-bl9on 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ

  • @RuqayyaOfficial
    @RuqayyaOfficial 2 ปีที่แล้ว +2

    ختم بخاری کی دعا میں میرے بھائیوں دوستوں ہمیں بھی دعاؤں میں شامل کرو اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے

  • @aliyahannan9397
    @aliyahannan9397 3 ปีที่แล้ว +4

    MAA Sha Allah ❤️

    • @alfaazejaami
      @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว +1

      شکراً

    • @aliyahannan9397
      @aliyahannan9397 3 ปีที่แล้ว +1

      Maa Sha Allah awaz or andaz dono piyary ha ❤️

    • @alfaazejaami
      @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว

      جی بالکل😊

  • @MeerUsamaOnline
    @MeerUsamaOnline 3 ปีที่แล้ว +5

    Mahsa Allah 🥰😍

  • @misbahrafique4965
    @misbahrafique4965 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah mujy apna jamia ka wqt yad a gia

  • @qasimjani4007
    @qasimjani4007 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللّٰہ

  • @AliHasan-tu3zb
    @AliHasan-tu3zb 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللّٰه

  • @FazeelatFF
    @FazeelatFF 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah zabardast bhai

  • @khaleeqmufti
    @khaleeqmufti 3 ปีที่แล้ว +9

    ہمیں بھی اپنا یہ وقت یاد آیا ۔۔ دارالعلوم کراچی کی قدیم مسجد میں 1972 میں ۔ اس سند میں ایک قابل توجہ بات یہ کہ اس میں میرے والد صاحب رحمہ اللہ کا اسم گرامی بھی ہے ۔ جبکہ ہماری اپنی سند قدرے مختلف تھی ، کیونکہ وہ مولانا سبحان محمود صاحب رحمہ اللہ سے تھی ۔

    • @alfaazejaami
      @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว +1

      ماشاءاللہ

    • @rehguzar85
      @rehguzar85 ปีที่แล้ว

      Apke walid saheb Mufti Rasheed Ahmad Ludhyanvi r.a hain?

    • @khaleeqmufti
      @khaleeqmufti ปีที่แล้ว

      @@rehguzar85 جی محترم

  • @abdullahshah6760
    @abdullahshah6760 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @daudansari6628
    @daudansari6628 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah ❤❤❤

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  2 ปีที่แล้ว +1

    کشمیر میں واقع پانچ ہزار سال پرانی یونیورسٹی اور مندر Vlog
    th-cam.com/video/091dgeGE8UA/w-d-xo.html

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว +3

    اے اللہ کے رسولؐ کیا میرے گناہ کی معافی مل سکتی ہے؟
    جبکہ میرا گناہ زمین و آسمان سے بھی بڑا ہے.؟؟
    نزول قرآن سے قبل کا ایک دردناک واقعہ:
    th-cam.com/video/pfm5g3UHZKE/w-d-xo.html

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  2 ปีที่แล้ว

    بہت سے دوست احباب دارالعلوم کراچی میں داخلے کے حوالے سے رابطہ کرتے ہیں
    زیر نظر ویڈیو میں دارالعلوم کراچی میں داخلے سے متعلق تمام تر معلومات فراہم کر دی گئی ہیں جو کہ خواہشمند حضرات کے لئے ضرور مفید ثابت ہوگی ان شاءالله
    th-cam.com/video/A6dC8HalV1Y/w-d-xo.html

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว +4

    "وبصوم غد من نویت شہر رمضان" یہ کوئی یہ مسنون دعا نہیں. سحر و افطار کے وقت ہمیں کم از کم پانچ منٹ یہ دعائیں ضرور مانگنی چاہئیں۔
    مفتی تقی عثمانی
    th-cam.com/video/1yvGD5J7y2I/w-d-xo.html

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  2 ปีที่แล้ว

    سو سے زائد یتیم بچوں کے ساتھ عید کی خریداری
    th-cam.com/video/C4R3YM3aFN8/w-d-xo.html

  • @maniedits1459
    @maniedits1459 3 ปีที่แล้ว +3

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว +1

    رمضان المبارک کی مناسبت سے مفتی تقی عثمانی کا اہم بیان
    th-cam.com/video/U1xFmzyq0m8/w-d-xo.html

  • @rizwanrizwan5947
    @rizwanrizwan5947 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ کی قسم عجیب سی کیفیت ھوتی ھے

  • @muftimomohsinmiftahi8076
    @muftimomohsinmiftahi8076 3 ปีที่แล้ว +4

    Laifeyaadaagai

  • @burhanahmed9833
    @burhanahmed9833 3 ปีที่แล้ว +3

    Bhai isme to awaaz change he asl awaz dusri he....

    • @alfaazejaami
      @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว +1

      جی
      ایڈیٹنگ کی وجہ سے آواز بھاری ہو گئی ہے

    • @romanromi4549
      @romanromi4549 3 ปีที่แล้ว

      Jo sirf audio h wo suno wo perfect h

  • @bargerbacha6808
    @bargerbacha6808 3 ปีที่แล้ว +2

    آپ نے تو اصل آواز ہی خراب کر دی اصل آواز اس طرح نہیں ہے آواز کو اپنی اصل حالت میں ہی اپ لوڈ کریں

    • @alfaazejaami
      @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว

      جی ایڈیٹنگ کی وجہ سے آواز پر اثر پڑا ہے

    • @aliyahannan9397
      @aliyahannan9397 3 ปีที่แล้ว

      MAA Sha Allah awaz to bht piyari ha ❤️

  • @mohmmadrizwandarsh2448
    @mohmmadrizwandarsh2448 3 ปีที่แล้ว +3

    Hazrat mufti rafi sahab se milao bhai

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  2 ปีที่แล้ว

    چند روز قبل اندرون سندھ سے لے کر انڈیا کی سرحدی پٹی تھرپارکر اور نگر پارکر تک سفر درپیش تھا
    اس سفر میں ہم نے ادارہ خدام القرآن کی خدمات کا مختصر سا دورہ کیا تھا
    خدام القرآن کی خدمتِ قرآن یقیناً قابل داد ہیں
    Video link
    th-cam.com/video/bLv-ynUKPw0/w-d-xo.html

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  2 ปีที่แล้ว

    فضلائے کرام کے الوداعی پروگرام میں مفتی تقی عثمانی خوبصورت انداز میں اپنا عارفانہ کلام سناتے ہوئے..
    th-cam.com/video/9FfJvlFsWl4/w-d-xo.html

  • @alfaazejaami
    @alfaazejaami  2 ปีที่แล้ว

    کیا ہی شاندار لائبریری ہے
    طلبہ کرام اگر سالانہ چھٹیاں یہاں گزارنے لگیں تو آج بھی غزالی و بغدادی پیدا ہو سکتے ہیں.
    th-cam.com/video/uSOqYEY2Te4/w-d-xo.html

  • @Masaail-e-Islam
    @Masaail-e-Islam 3 ปีที่แล้ว +1

    برہان کی آواز تو اتنی موٹی نہیں تھی یار🤔 کیا حال بنا رکھا ہے 🤷۔

    • @alfaazejaami
      @alfaazejaami  3 ปีที่แล้ว

      ایڈیٹنگ کے بعد گلا خراب ہو گیا تھا برہان بھائی کا

    • @Masaail-e-Islam
      @Masaail-e-Islam 3 ปีที่แล้ว

      @@alfaazejaami 🥴😅

  • @muftimomohsinmiftahi8076
    @muftimomohsinmiftahi8076 3 ปีที่แล้ว +2

    Mujko*apni

  • @muhammadshoaib-eh1nh
    @muhammadshoaib-eh1nh 2 ปีที่แล้ว +1

    Great to see

  • @muhammadabbas9762
    @muhammadabbas9762 3 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah

  • @qasimqadir6913
    @qasimqadir6913 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah