darululoom diwaband ibarat 2017

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ต.ค. 2017
  • darululoom diwaband ibarat 2017

ความคิดเห็น • 438

  • @furqanahad868
    @furqanahad868 3 ปีที่แล้ว +18

    جب بھی دل پریشان ھوتا ھے یہ عبارت پڑھتے ھے آنسو نکلتے ھے لیکن ساری پریشانی ختم ھو جاتی ھے کئی سالوں سے یہی تجربہ ھے

  • @afazalmazahiri7615
    @afazalmazahiri7615 5 ปีที่แล้ว +38

    ماشاءاللہ بہت خوب کوئی انداز نہیں کتنی مرتبہ اس خوب صورت عبارت کو میں سماعت کر چکا ہو ہر مرتبہ دل ایک سکون اور راحت ملتی ہے اپنا زمانہ طالب علمی یاد آجاتا ہے

  • @saifsaifsaifsaifsaifsaif9361
    @saifsaifsaifsaifsaifsaif9361 4 ปีที่แล้ว +19

    اللہ جلالہ دارالعلوم دیوبند کو تا قیامت آباد رکھے

  • @yarkhan108
    @yarkhan108 6 ปีที่แล้ว +47

    واہ سبحان اللہ کیا شان ہے علم حدیث کے طالبوں کی .اللہ تعالیٰ تا قیامت مدارس کی یہ شان باقی رکهے آمین عبدالله حلیمی مانی

    • @muhibullahsediqui8129
      @muhibullahsediqui8129 3 ปีที่แล้ว

      ماشاءالله
      الهم بارک فی علمه وصوته

  • @nazeefsiddiqui9514
    @nazeefsiddiqui9514 6 ปีที่แล้ว +63

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ عبارت پڑھنے اور سننے والے کی عمر میں خوب خوب برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @muktarahmad3927
    @muktarahmad3927 4 ปีที่แล้ว +20

    ماشاءاللہ ۔عبارت سن کر۔اپنی عبادت پڑھنے کا زمانہ یاد آگیا

  • @junaidsulliya1573
    @junaidsulliya1573 5 ปีที่แล้ว +18

    Nabi ka name lene ka andaj kobsurat hai dil kush ho jata hai

  • @mhanifarin4122
    @mhanifarin4122 3 ปีที่แล้ว +11

    اللہ تعالی جنت میں بھی یہ خوبصورت مجلسیں نصیب کرےآمین

  • @sherasiyaarshad9640
    @sherasiyaarshad9640 5 ปีที่แล้ว +37

    ما اجمل هذا الصوت وهذه العبارة وما احسنت هذه اللهجة .شعرت انه اعطي مزمارا من مزمار ال داؤد جزي الله له عنا وعن سائر المسلمين.امين يا رب العالمين

  • @abuzaransarimau605
    @abuzaransarimau605 5 ปีที่แล้ว +45

    ماشاءاللہ اپنا تعلیمی دور یاد آنے لگا اللہ ہمارے اساتذہ کی ارواح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے

    • @zuberjamkhandi1609
      @zuberjamkhandi1609 3 ปีที่แล้ว

      Kya aawaz Hai Masha Allah

    • @sabihasultana3157
      @sabihasultana3157 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @tprincessali4797
      @tprincessali4797 2 ปีที่แล้ว

      بالکل درست فرمایا مجھے بھی اپنا دورہ یاد آگیا سن کر
      بہت سی یادیں تازہ ہوگئیں درس کی اساتذہ کی عبارت خوانی کی

  • @jubernonsola636
    @jubernonsola636 3 ปีที่แล้ว +8

    واقعی سن کر رونا آگیا اس میں حضرت مولانا نصیر احمد خان صاحب کی آواز ھے بار بار سننے کو دل چاہتا ہے

  • @abdkhan9757
    @abdkhan9757 5 ปีที่แล้ว +28

    20 baar se zaid suna hoo bhai phir bhi dil nhi bharta hai mai bhi Agle saal Allah ne zindagi di Aur salamat rakha Aur usne taufeeq di to padhunga

  • @salmanslamimahmudabad2450
    @salmanslamimahmudabad2450 5 ปีที่แล้ว +21

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @abwahed6825
    @abwahed6825 3 ปีที่แล้ว +24

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ اس طالب علم کی عمر و علم عمل میں برکت نصیب فرماۓاود ہم جیسے کمزوروں کو بھی اس مقدس جگہ میں پڑھنے کی توفق نصیب فرماۓ اور ھمارا داخلہ بھی نصیب فرماۓاور ھم سب سے دین کی بھر پور خدمت لے اور ھمارے اساتذہ کو خوب جزاۓ خیر عطا ٕ فرماۓ آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @khalilurbarbhuiya4862
    @khalilurbarbhuiya4862 4 ปีที่แล้ว +5

    یہ متن سنکر میرا ایمانی جزبہ بڑھگیا.

  • @MushtaqAhmed-kb5hw
    @MushtaqAhmed-kb5hw 4 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ اللہ مولوی ولی اللہ صاحب مدراسی کی عمر اور علم میں صحت میں برکت عطا فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین

    • @jafarcharkha1719
      @jafarcharkha1719 3 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین

    • @bigsahab6934
      @bigsahab6934 11 หลายเดือนก่อน

      Bhai Inka number aapke paas ho to mujhe bataye mujhe sakht zarurat h

    • @abdulaleem5026
      @abdulaleem5026 4 หลายเดือนก่อน

      ان کا نمبر مل سکتاہے کیا

  • @MuftiAbdurrahmanQasmi
    @MuftiAbdurrahmanQasmi ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللّٰہ بہت خوب 🌹
    Masha Allah very nice 💞

  • @lala-wg4hy
    @lala-wg4hy 4 ปีที่แล้ว +4

    ما شا اللہ تعالیٰ،،، حضور اکرم کے پیارے الفاظ مبارکہ

  • @sadatullah95
    @sadatullah95 4 ปีที่แล้ว +14

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوشی ہوئی عبارت سن کر اللہ عبارت پڑھنے والوں کو دنیا بھر میں چمکاۓ۔ اور دارالعلوم دیوبند کی ہر طرف سے حفاظت فرمائے آمین

  • @khanhaseeb6637
    @khanhaseeb6637 4 ปีที่แล้ว +4

    ایسی آوازیں کم سننے کو ملتی ہیں بہت شاندار آواز ؛سن کر لگ رہا ہے کہ دارالحدیث میں بیٹھا ہوا ہوں اپنا زمانہ یاد آگیا

  • @Noorameoeducator
    @Noorameoeducator 5 ปีที่แล้ว +22

    Alhamdulillah 2 sal Darul Uloom me ahadis sonne wa padh ne ka sharaf Mila. Omooman yahi andaz hota he waha Hadith ki ibarat khani ka. Jo ke bahut piyara andaz he...

  • @mzqasmi8759
    @mzqasmi8759 6 ปีที่แล้ว +16

    ماشاء اللہ پرانی یاد تازہ ہوگئی

  • @muzzammilmouzam9069
    @muzzammilmouzam9069 6 ปีที่แล้ว +20

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب. سنکر آنکھوں میں آنسو آ گئے. عبارت پڑہنے والے مفتی محمد ولی اللہ ابرار ٹملناڈو ہیں. اور درس دینے والے شیخ الحدیث حضرت مولانا نصیر خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ہیں.

    • @masuuyt
      @masuuyt 5 ปีที่แล้ว

      بهاي اسكي تصديق كيا هي

    • @ahmedmohiuddin3572
      @ahmedmohiuddin3572 3 ปีที่แล้ว +1

      @@masuuyt بالکل درست ہے یہ بات کہ قاری مفتی ولی اللّٰہ ابرار مدراسی ہی ہیں، اس عاجز کو سن 2010 میں خود مفتی ولی اللّٰہ ابرار صاحب نے اپنی یہ ریکارڈنگ دی تھی۔

    • @huzayfahshaikh9260
      @huzayfahshaikh9260 3 ปีที่แล้ว +1

      انکا فون نمبر ہے آپ کے پاس

    • @abdullahsd7279
      @abdullahsd7279 ปีที่แล้ว +1

      ​@@ahmedmohiuddin3572
      اگر آپکے پاس وہ ریکارڈنگ ہو جو بھائی ولی اللہ نے آپکو دی تھی تو مجھے ارسال فرمائیں

  • @shamageneralstore2918
    @shamageneralstore2918 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بہت خوب
    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند

  • @bluemind2526
    @bluemind2526 5 ปีที่แล้ว +5

    Jis drasgah se bhagne ka bhana krte te aaj usi drasgah dekhne k liye dil tras rha ha

  • @habibtalukdar2740
    @habibtalukdar2740 5 ปีที่แล้ว +43

    اے اللہ مادر علم کو نظر بد سے محفوظ فرماں

  • @imtiyazhabibi4742
    @imtiyazhabibi4742 5 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @user-yl1uk6yv4l
    @user-yl1uk6yv4l ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللة اس عبارت کو بہت بار سنا لیکن اس سے کبھی من نہیں بھرتا اللہ حضرت کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @faiqueahmadofficial
    @faiqueahmadofficial 8 หลายเดือนก่อน +2

    کتنی دلکش آواز ہے۔۔۔ ماشاءاللہ

  • @muftijasimakhtar4363
    @muftijasimakhtar4363 6 ปีที่แล้ว +33

    ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند اور مظاھرعلوم سہارنپور وغیرہ جیسے بڑے ادارے کی حفاظت فرمائے اور پڑھنے والے کو قبول فرمائے آمین

  • @mddanishmazahiri1730
    @mddanishmazahiri1730 4 ปีที่แล้ว +8

    Masha Allah bahut khoob Har roz sone se pahle sunta hun

  • @znzn145
    @znzn145 5 ปีที่แล้ว +7

    بہت خوب ماشاءاللہ بہت اچھی آواز ہے بہت پیارا لگ لگ رہا ہے

  • @ubedullahshakir7935
    @ubedullahshakir7935 5 ปีที่แล้ว +12

    Bahot achi. Jab Bhi min is ko suntta hon aisa lagta hai Dor e Hadees min mi talib e ilm ke taor per bitha hon

  • @dradil554
    @dradil554 6 ปีที่แล้ว +21

    ایمان تازہ ہو گیا

  • @RizwanKhan-hy5ks
    @RizwanKhan-hy5ks 6 ปีที่แล้ว +21

    اللہ دارلعلو م۔ کو تا قیامت تک عافت کے ساتھ قائم رکھے

  • @SunniUlfatMedia
    @SunniUlfatMedia ปีที่แล้ว +1

    انبیاء کرام کے حقیقی وارث علماء دیوبند ہی ہیں۔۔۔۔ یا اللہ پاک ہمارے اکابر کی زندگی میں برکت فرماے۔۔

  • @mohdabrar8138
    @mohdabrar8138 9 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ بہت خوب دل باغ باغ کردیا اللہ تعالیٰ ان کے کے علم میں اضافہ عطا فرما آمین ثم آمین

  • @mohammadashrafnoor9585
    @mohammadashrafnoor9585 4 ปีที่แล้ว +7

    الحمدللہ ہم نے بھی اسی گلشن کے گلوں سے خوشہ چینی کی ہے
    اللہ رب العزت اس چمن کو تا قیامت قائم و دائم رکھے آمین

  • @mohdshahzad3074
    @mohdshahzad3074 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب عبارت پڑھی اللہ تعالیٰ دارین کی سعادت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

  • @UlamaEMewat
    @UlamaEMewat 5 ปีที่แล้ว +16

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ ہم کو مادر علمی سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے قبول فرمائیں

  • @ameedulhasan9495
    @ameedulhasan9495 5 ปีที่แล้ว +11

    ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔

  • @atikurrahman402
    @atikurrahman402 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ، بہت خعوب، اللہ تعالی پڑہنے اور سننے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
    آمین۔

  • @shaikhjaafar1769
    @shaikhjaafar1769 2 ปีที่แล้ว +6

    Alhamdulillah Aaj mujhe bhi ye Hadees padhne ka moqa mila.
    Is video me jo Ibarat padhi ja rahi hai wo Bukhari Shareef part 1, page no 548, Hadees no 3746 hai.
    Aur Is video me 8:44 minute se jo Ibarat padhi ja rahi hai wo Bukhari Shareef part 1, page no 537, Bab no 14, Hadees no 3669 hai.

  • @abulhashim4003
    @abulhashim4003 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ جنتی مرتبہ سنودل بھرتانہیں

  • @IslamicEducation73
    @IslamicEducation73 5 ปีที่แล้ว +10

    Masha Allah
    Bahut khoob

  • @aminzahid6356
    @aminzahid6356 6 ปีที่แล้ว +18

    جزاک اللہ خیر ۔بہت بہت بہت خوب دل خوش ہوا سکون ملا روح کو

  • @ulmaedeobandofficial2029
    @ulmaedeobandofficial2029 6 ปีที่แล้ว +50

    ماشاءاللہ بھت خوب
    عبارت سنکر اپنا زمانہ طالب علمی کا دور یاد آگیا جب ہم عبارت پڑھتے اور اساتذہ اس پر تقریر کرتے تو عجیب خوشی محسوس ہوتی تھی جسکو الفاظ میں پرویا نہیں جاسکتا
    اللہ پاک دارالعلوم کی ہر سمت سے تمام شرور فتن سے حفاظت فرماے

    • @salimmanasiya7981
      @salimmanasiya7981 6 ปีที่แล้ว

      Yusuf Qasmi marshalls bahot khub

    • @abuzaransarimau605
      @abuzaransarimau605 5 ปีที่แล้ว +2

      ماشاءالله واقعی میں اپنا تعلیمی دور یاد آنے لگا اللہ ہمارے اساتذہ کی ارواح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے

    • @md.asadullahgazi8134
      @md.asadullahgazi8134 4 ปีที่แล้ว

      @@salimmanasiya7981 qñp.v .v7 .vao

    • @muftiabdulakhirmazahiri9293
      @muftiabdulakhirmazahiri9293 4 ปีที่แล้ว

      @@abuzaransarimau605 آمین یا ربالعالمین

  • @islamicmessagemuftishariqg2360
    @islamicmessagemuftishariqg2360 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب آپ نے حدیث پاک کی عبارت کی لذت محسوس کرادی اللہم زد فزد

  • @MohammadUsama-eb7vc
    @MohammadUsama-eb7vc 2 ปีที่แล้ว +1

    الحمد للہ بھت شاندار میں بھی اس عبارت کو بھت زمانہ سے بارہا سنتا رھتا ھوں

  • @darululoomrahmaniahyd708
    @darululoomrahmaniahyd708 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءالله. جميل جميل اعطاك الله صوتا حسينا

  • @usamausman5869
    @usamausman5869 4 หลายเดือนก่อน

    Dil ko sukoon milta hai aaqa ki hadees sun k

  • @safwanahmad4429
    @safwanahmad4429 3 ปีที่แล้ว +3

    یہ ہمارے ساتھی ہیں۔ اللہ برکت عطا فرمائے۔
    صفوان احمد

  • @darululoomrahmaniahyd708
    @darululoomrahmaniahyd708 2 ปีที่แล้ว +3

    Darul uloom devband ko allah nazre bad se bachai. Aameen summa aameen

  • @haqnuma4071
    @haqnuma4071 6 ปีที่แล้ว +22

    هذا شان ديوبند ما شاء الله تبارك الله، قوة الروح في القراءة.

  • @abubakr3601
    @abubakr3601 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    لاجواب اندازہےاللہ سلامت رکھے
    بہت ہی عمدہ لب ولہجہ

  • @abulkasim6150
    @abulkasim6150 4 ปีที่แล้ว +5

    یہ عبارت میں بار بار سنتا ہوں

  • @NN-kf6ol
    @NN-kf6ol 5 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللہ بہت ہی خوب

  • @AbdulKhan-qx7cv
    @AbdulKhan-qx7cv 4 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah subhanallah mashallah hmko bhi hm are shaikh ne aesi hi sikhayi h hm bhi aese hi pdhte the ye sunkar apna zamana yd agya kash wo din fir se ajaye😢

  • @syedmuqsit8400
    @syedmuqsit8400 5 ปีที่แล้ว +8

    masallah alhamdulillah Allah ham sabko is tarh ibarat padhna ki Tofeeq de mare moula

  • @mdizharsuffah2735
    @mdizharsuffah2735 5 ปีที่แล้ว +5

    ماشااللہ اللہ تماماً مدارس اسلامیہ میں پڑہنے والوکواسیطرح پڑہنےکی استعداددےآمین اورمذکورہ عبارت پڑہنےوالےکواللہ جزا۶ےدےآمین

  • @mdrakibkhan4746
    @mdrakibkhan4746 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ بہت اچھا لگا۔سن کر

  • @muftijasimakhtar4363
    @muftijasimakhtar4363 6 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پڑھنے والوں کو قبول فرمائے اور سننے والوں کو بھی سکون فرمائے

  • @musbiheenkhatoon4886
    @musbiheenkhatoon4886 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ بہت خوب مزہ آگیا سنکر

  • @oveshnedariya7484
    @oveshnedariya7484 5 ปีที่แล้ว +8

    Padne ka haq Ada kiya he
    Mashaallah

  • @Saad98769
    @Saad98769 4 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah Bht Achchi Ibarat Parh rahe hein

  • @waseemahamad6811
    @waseemahamad6811 4 ปีที่แล้ว +3

    Mashallh bhut kuhb Waseem Ahmed imam nagar mewat

  • @ziyaulislam6483
    @ziyaulislam6483 5 ปีที่แล้ว +13

    اس لڑے کا نام ولی اللہ کرناٹکی ہے
    ماشاءاللہ...بہت ہی عمدہ عبارت پڑھتا ہے

    • @amzadali5128
      @amzadali5128 5 ปีที่แล้ว

      Ziya ul Islam in
      Bander

    • @imtiyazqasmi3766
      @imtiyazqasmi3766 3 ปีที่แล้ว +2

      کرناٹکی یا مدراسی.؟؟

    • @100sweetjam
      @100sweetjam 2 ปีที่แล้ว +1

      ولی اللہ تمل ناڈ کا تھا نا کہ کرناٹک کا اور یہ عبارت ۲۰۰۶ میں پڑھی گئی ہے

    • @100sweetjam
      @100sweetjam 2 ปีที่แล้ว

      @@imtiyazqasmi3766 مدراسی

    • @abdullahsd7279
      @abdullahsd7279 ปีที่แล้ว

      مداراسی

  • @mohammadqasim703
    @mohammadqasim703 5 ปีที่แล้ว +15

    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند

  • @abwahed6825
    @abwahed6825 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ

  • @DrSALIKGOUR
    @DrSALIKGOUR 5 ปีที่แล้ว +4

    ماشااللہ ۔حم بھی عالم بننا چاہتا ہے ۔۔۔اللہ حمارئ دعا کو قبول فرمائا

  • @hgulfam5256
    @hgulfam5256 4 ปีที่แล้ว +2

    الحمد للّٰہ دل باغ باغ ہو گیا

  • @ahlehadishadisernamedhoka4179
    @ahlehadishadisernamedhoka4179 5 ปีที่แล้ว +18

    Darul ulom dewband jindabad

  • @mohsinnadaf1117
    @mohsinnadaf1117 5 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah Bahoot khoob Allah Aap Ko Taraqqiyat Se Nawaze

  • @athar41377
    @athar41377 6 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ اکبر رونگٹے کھڑے ہورہے ہیں کس قدر عشق میں ڈوب کر پڑھ رہے ہیں سبحن اللہ سبحن اللہ

  • @fatimakhatunarifi2914
    @fatimakhatunarifi2914 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب بے مثال لا جواب

  • @Islamicstudio4871
    @Islamicstudio4871 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست

  • @MdSaddam-zp1cj
    @MdSaddam-zp1cj 6 ปีที่แล้ว +7

    masha allah kiya shaan hai deuband ki

  • @mdkhabir4592
    @mdkhabir4592 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءالله کیا انداز هےعبارت کا دل باغ باغ هوگیا

  • @shaikhshakeelahmad5672
    @shaikhshakeelahmad5672 5 ปีที่แล้ว +1

    بہت دل کو فرحت ہوئی اور ایسی کوشش کرنے کی چاہت بن گئی اللہ‎ قبول فرما ے

  • @ataurshek9468
    @ataurshek9468 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah Tayala Unko (Mara Sathi Oliulla Bhai)ko Jazaaye Khayer Ataa Farmaayein,

  • @maharammolla1944
    @maharammolla1944 3 ปีที่แล้ว

    SUBHANALLA BOHOT ACHCHA ABRAT HA SUN KE DIL KHUS HO GAYA ALLA IS INSAN KI ABRAT KO KABUL KARE MASA ALLA SUHAN ALLA

  • @bakhtzada6674
    @bakhtzada6674 4 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ کیا انداز ہے عبارت پڑنے کا. اس کا اگر اور کلپ ہو تو اپلوڈ کیجئے. جزاک اللہ

  • @mohammedmarediya7955
    @mohammedmarediya7955 2 ปีที่แล้ว +1

    🌺🌺🌺ماشاءاللہ اللہ اور ترقیات سے نوازے آمین. 🌺🌺🌺

  • @amamulhaque5176
    @amamulhaque5176 5 ปีที่แล้ว +8

    I like your read

  • @hafizabdussami540
    @hafizabdussami540 4 ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah darul uloom jindabad

  • @AbdulKhan-qx7cv
    @AbdulKhan-qx7cv 4 ปีที่แล้ว +1

    Dil bag bag hogya bht khoob

  • @ataurshaikh8031
    @ataurshaikh8031 ปีที่แล้ว +1

    ما شاءاللہ ۔ ھمارے درسی ساتھی ولی الله بھای کی عبارت بھوت شاندار ھے

    • @abdulaleem5026
      @abdulaleem5026 4 หลายเดือนก่อน

      نمبر ہے کیا آپ کے پاس اگر ہو تو سینڈ کریں

  • @zakiullahansari9847
    @zakiullahansari9847 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ

  • @akmalkhan5667
    @akmalkhan5667 3 ปีที่แล้ว +4

    Wah Mashah Allah
    Ya Allah jab mai Dora Hades ponch jao to moje bee estarah ibarat parne ki tofeeq at a farma Ameen

  • @abdulsami8469
    @abdulsami8469 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

  • @ehtishamulhaq9673
    @ehtishamulhaq9673 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بار بار سماعت کرہا ہو صحابه کسیے پرهتے اور محمدصلى الله اورصحابه حب تلاوت کرتے کیا مزہ کرتا تھا ماشااللہ +اللہ جنت می سبکو جمع کرے

  • @ubaidkhans-cw1ly
    @ubaidkhans-cw1ly ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ
    اس کو جتنی مرتبہ میں سنتا ھوں اتنا ھی جزبہ بڑھتا ھے
    اللہ تعالیٰ میری عبارت میں ایسا تسلسل سلیس صاف صاف اور نحوی صرفی اغلاط سے پاک موجزن فرمائے
    آمیں

  • @MdNasim-hl6bf
    @MdNasim-hl6bf 6 ปีที่แล้ว +8

    Masha Allah Allahumma zid fzid

  • @khanali3144
    @khanali3144 6 ปีที่แล้ว +3

    Kuya ebaarat h mashallah mujh ko assa lag Raha h m apne dars m bathi hu

  • @jamshedkhan879
    @jamshedkhan879 6 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah
    Bhut khub top biggest Dara's haha in all world

  • @muzzammilhussain4269
    @muzzammilhussain4269 4 ปีที่แล้ว +6

    مزہ آگیا ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے کرم اس عبارت پڑھنے والے کا نمبر دیدو کیوں مجھے بہت پسند ہے انکی عبارت اور جب تک سنتا نہیں دل نہیں لگتا ہے

  • @azeezurrahman5068
    @azeezurrahman5068 4 ปีที่แล้ว +3

    Ham sab ke liye bhi duro kare bhai ke hame bhi aisa Kalam padhna ajaie

  • @sathijanbhai6684
    @sathijanbhai6684 6 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah ruh Parwer ibarat with sihhat and rawani and safa

    • @truemuslim7964
      @truemuslim7964 6 ปีที่แล้ว

      MashaAllah kya shandar ibarat hai
      rooh taza hogayi

  • @natemran1469
    @natemran1469 4 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah buhat umda

  • @faizeislam786-u3d
    @faizeislam786-u3d 5 ปีที่แล้ว +10

    الحمدللہ یہ طالب علم ہمارا ہم درس رہا ہے جسکا نام ولی اللہ ہے اور یہ ٢٠٠٧ کے دور حدیث کی روایت ہے ماشإالل سنکر بہت خوشی ہوٸ اللہ پاک اسے اپلوڈ کرنے والے کو جزاۓ خیر عطا ٕ فرماۓ آمین

    • @Noorameoeducator
      @Noorameoeducator 5 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم بھائی میں بھی اسی وقت کا آپ کا ساتھی ہوں۔ میں نورالدین میواتی۔ آپ کا تعارف؟

    • @sadiqusman6865
      @sadiqusman6865 5 ปีที่แล้ว

      یہ کدر کا ہی

    • @sadiqusman6865
      @sadiqusman6865 5 ปีที่แล้ว +1

      یہ مولانا کہاں کا ہی

    • @renukamore4581
      @renukamore4581 5 ปีที่แล้ว

      Masha allah bahut khub ji kiya ibarat pathte hai ji dil dil bag bag hujata hai

    • @qazieshariat2302
      @qazieshariat2302 2 ปีที่แล้ว +1

      2006 میں انھوں نے دورہ کیا ھے، غالبا پھر 2008ء میں دوبارہ دورہ کیا ھے۔ 2007ء کی بات درست نہیں۔