Munazra|Part 2| SHIA VS SUNNI| |Khilafat -E-Yazeed Or Shahdat-E-Imam Husaain On National Channel.
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 13 ต.ค. 2024
- #shahbaznaqvi #shiavssunni #munazra #imamhussain #yazeed #lanati#expose #sunni #karbala #muharam2024 #neoislamic #tvchannel #quran #hadith #islam #history #madina #makkah #
سلامتیاں ہوں اصفہانی صاحب❤️❤️❤️ کبھی تو لگتا ہے خدا نے آپکو بھیجا ہی مکتب سقیفہ کو رسوا کرنے کے لئے ہے۔
ماشاءاللہ اصفہانی صاحب اللّٰہ پاک آپکو حقائق بیان کرکے ان یزیدی اور مامو پالٹی ناصبیوں کو آئینہ دیکھا بہت ہی اچھا کیا ۔ تقبل اللہ ۔
You are a precious gem of this era ⚠️💎💕🌹
Ma Shah Allah ❤❤❤ Geo qibla Sahab
Geo asfahani sahab mashallah dil khush hugya ❤❤❤
شہباز بھائی نے باتیں تو سہی کی ہیں۔ہمارے مولوی صاحبان بات کو بدل گۓ ہیں
In ko itni samjh nahi h kiya k yazeed ne madeena or makka p karbala k baad kitna bura suluk kiya
جیو سید بی بی سلام اللہ علیہا آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیے
Jazakallah shehbaz bhai, haq ada krdia👍
ایک دو تین بندے جھوٹے ایک ہی ہمیشہ سچا
😂😂😂😂
Mashaallah #Shahbaz Bhai
کیا بات اصفہانی صاحب ❤❤❤
سلامت رہیں❤
نام والی بات پہ بہت برا پھنسایا ہے دونوں کو۔۔
تیسرا فرد تو بس سننے کے لیے آیا تھا😂
بس جو معاویہ کو مانتے ہیں وہ صحابی رسول ص کی محبت میں اپنے بیٹوں کے نام یزید رکھیں
علامہ شہباز صاحب زندہ باد
تین صحابہ کرام اگر مولا علی کو ان کا حق خلافت دے دیتے تو اج بحث کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی
Mola ali ko un k bhaap aur gar valoon ny un ka haq nae dia abu talib k marty a abu talib ka wasi abu lahab ko bna dia.
سلامت رہیں سید ❤️
اللّٰہ پاک آپکے علم ، حلم ، تقوی میں اضافہ فرمائے اور دشمنان کے شر سے محفوظ فرمائے آمین یا ربّ العالمین ۔
Shaheed Khurram Zaki saab ki yaad dila dee
Mashallah
MashAllah Mola apko hmsha salamt rakhy ameen ❤
ان مولوی صاحبان رحمت اللہ علیہ کی گفتگو ساری سن لی ہے۔میں تو اس نتیجے پہ پنہچا ہوں کے یہ زکر حسین علیہ السلام کی باتیں تو کر رہے ہیں زبانی کلامی۔لیکن فکر ان کو یزید پلید کی ہے اور اس کے ابو جان کی ہے
برادر کے اختتامیہ جملے نے( تیل) بغض میں ڈوبے ھوئے لوگوں پر تیلی جلا کے پھینک دی جیو برادر حق علی علیہ السلام اور انکی صحیح پیروی کرنے والوں کے ساتھ ھے
3 لوگ ہار ہی گئے ایک کے سامنے 😂
آپ تینوں ناصبی مولویوں شکشت مبارک ہو۔ اصفہانی صاحب زندا باد
😂😂😂😂😂
حسینی ایک ہو تو لشکروں سے کم نہیں
قبلہ آپ کی گفتگو سن کر ہم فخر محسوس کرتے ہیں
ڈاکٹر وقاص نے کیا تعریف کی ہے صحابی کی 😮 کہ ہمیں انکے علم و عمل سے کوئی لینا دینا نہیں۔
اس لیے تو یہ حال ہے ان لوگوں کے علم کا۔۔
جی ان کے علم و عمل سے کوئی لینا دینا نہیں بس رسول اللہ کو دیکھ لیا تو صحابہ کرام ھوگئے قابل احترام ھوگئے، بہت خوب ایسے تو دشمنوں نے دیکھا منافقین نے دیکھا جنگوں میں دشمن سپاہیوں نے دیکھا سب رضی اللہ عنہ ھوگئے، کیا سنیت ھے پانی کا بلبلہ انہیں ہی مبارک ہو۔
❤❤❤❤❤
یہ تینوں کیا کرنے آئے ہیں ادھر ان کو یا تو اپنے کو مشہور کرنے کی فکر ہے یا پھر اپنی سنیت کو داؤ پر لگا رہے ہیں
کسی سوال یا اعتراض کا جواب تو دیتے نہیں ہیں
اور اخلاق سکھانے پر لگ جاتے ہیں
MashaAllah ❤
Bibi Fatima Zahra (sa) ap se razii hn or Unkii Chadar ka saya hmsha apk sar pr rahy...
Elahii Ameen...
1 Karar 3 farar
صلح کوئی نہیں تھی ۔ دو گروپ میں معاہدہ ہوا تھا جسکی شرائط تھیں
صلح کا نام دے کر اپنے جرائم پر پردے ڈالتے ہیں
ایک طرف رحمان کا بندہ تھا اور دوسری طرف شیطان لعین تھا
ایسا ہی معاہدہ ہی اللّہ اور شیطان کے درمیان ہوا تھا ۔
JazakAllah
Geo Syed ❤
Ya Ali Madad (a.s)
Hum naam aur rishtedari ko nahi kirdar ko dekhtey hain 👍
Sirf Ahlebait a.s haq pr hain 👍
Shia will not Respect the enemies of Ahlebait a.s 👹🔥
یہ وھاں خود پہنچیں گے جب ان کو پتا چلے گا کہ ان کا ٹھکانہ وھاں کیا ھے خدا ان کو بھی انہی کے ساتھ محشور کرنا آمین یارب العالمین
سلامت رہیں سید
واہ واہ شہباز صاحب ان تینوں کو لا جواب کردیا
Geo Agha ❤
Ek Syed 3 per bhari
Jeo shebaz
Jeeyen aap agha...bahut khoob batting ki hai.
Masha Allah Syed🥰💝💖💖💖
MASHALLAH 3 k muqable m aik bhari
Deen sirf Ahlebait a.s k pass hai 👍
wah isphani sab
Well done 👍✅✅
Masha'Allah 😊 Allah apko salamat rakhay 🔥❣️💓😊
Shahbaz Bahi love you salamat rahain,,, nasbi molviyun ki aap ne to band baja di hai,,,,!❤
Masha Allah 🚩🤲🚩 So Proud
Aik shia nojawan 3 ahle sunat doctor buzargu pay bhari hay ye hay dare ahlebait say islam lena zindabad asfahani sahab❤
Imam E zaman Muhafzt Fermaiy Asfahani Sahib.
❤❤❤❤❤
فدا صاحب کو جب کچھ کہنے کو نہیں ملا دو گھنٹے کے پروگرام میں تو انھوں نے ٹاپک ہی تبدیل کرنے کی ناکام کوشش کی۔😂
بس یہی تو انکی عادت ہے جب کچھ نا آئے تو توہین کا رونا رونے لگ جاتے ہیں🤦
Akele in 3 Ka muqabla karna buhat bari bat hai, Zabardast
Shehzada veer
نام پر تو مزا آگیا شہباز بھائی حاظر جواب ماشاء اللہ الله یاری کی طرح ٹھوک کے جواب دیتے ہو 😂😂😂😂
Three Evil 👿 👿👿
Allah ap ko salamat rakhe shehbaz bhai❤
Baker umer Usman naam nahi rakhna chahiye 3 per lanat❤❤
وه کون سا اسلام و دین جسکا پیرو کرے یه یقین ظالم قاتل غاصب بھی رضی الله مظلوم ومقتول بھی رضی الله الله ایسے اسلام سے پناه الله ایسے دین سے پناه
Shia Ahlebait a.s k Dushmano k naam nahi rakhtey 👍
Moavia sy pehly baker umer aur Usman ny Karbala ki bunyad rakhi 😂😂
I’m a Sunni but anchor is not doing justice. Time given to three Sunni speakers is much more then given to a single Shia speaker.
Shia speakers is giving authentic references while Sunni speakers are not able to give references.
مجھے بہت افسوس ہوا کہ اینکر صاحب ان تین حضرات کی بات پر بار بار "بالکل ٹھیک کہا، بالکل ٹھیک ہے" کے جملے استعمال کرکے ان کی تائید کرتے نظر آ رہے ہیں جبکہ انہیں ایسے جملوں سے گریز کرنا چاہیے اور کسی ایک پارٹی کے لئے تائیدی الفاظ استعمال نہ کریں۔
umari jamat ke molvio ke blood pressure low howa 😂😂
❤❤❤😊
ان لوگوں کی تسلی کے لیے ہم نام رکھیں 😂
😂
Shahbaz Bhai in logon ne nhi manna in hone 3 no ko bachana Hai
💯
Ahlebait a.s sahabaz se afzal hain 👍
Molana. Sahib. Ap. Hazrat. Muawya. Ke. Noker.on. Ki. Rwayt. Pesh. Ki. Hen. Sare. Dmshki. Hen
Wo din dor nh jab ye lanty kahenge k jnab ibles ne bhi ijtihadi galti ki the hazrat aadam a.s ko sjaida na kar k
Ahle sunnat par fatiha! Everything is becoming clear to their audience
Darmyan wala molvi over confident ho raha tha
There should be a debate between shahbaz sahab and any of this speaker. Overall, arguments given by shehbaz sahab is very strong. Sunni are clueless.
Mashallah, Khuda apko jaza e kher dey, ahle bait ki khidmat kr rhe hn aap. Ayse hi apni khidmaat jaari rakhen inshallah bht se andho ko beenai mil sake gi.
Shehbaz Bhai apki tarah banna Chahta hu... AP s kaisey rabita husakta hai wsee 53:33
Bibi Fatima ka haq baghe fadak ghasab karna waley ka naan hum nahi rakhtey
Haq kis k sath hai
اصل مسئلہ غدیر خم کو بھلانے کا ہے دوسرا اصل مسئلہ صدر اسلام میں اسلام لانے والوں کی محبت اجداد کا ہے جہاں اسلام زبان پر ضرور رہا دل سے پیچھے ہوگیا۔ کوئی اصحاب سے بغض نہیں رکھتا سب اصحاب کا احترام کرتے ہیں مگر دونوں اطراف میں تاریخ کی بھی اہمیت ہے اور تاریخ متنازعہ بھی ہے۔ شدت برائے شر تمام اطراف سے غلط ہے مگر غلبہ پانے کی نوعیت ایسی ہے کہ بس ایک گروہ نے نظریہ قائم کیا عقیدہ بنایا اب قانون بناؤ بل پاس کراؤ مگر دوسرے کو اپنے نظریے و عقیدے کے اظہار و بیان کی اجازت بھی نہیں یعنی غلبہ شمشیر ہے۔ علمی ابحاث بھی مخصوص مقام سے ہٹ کر مجمع عام میں اچکی ہیں اب ہر کوئی نتیجہ اخذ کرکے بات کررہا ہے بغیر مقام و علم کے۔ نام رکھنے کی بحث بھی غلط سمت چلی گئی کہا گیا کہ کربلا کے بعد کتنے لوگوں نے مخصوص نام کیوں رکھے مگر یہ بتانے سے قاصر رہے کہ کربلا سے پہلے اوائل اسلام میں کچھ مخصوص نام کیوں رکھے گئے اگر ناموں کو محبت کا اظہار بنایا گیا تو کربلا کے بعد وہ نام رکھنے سے گریز کیا گیا جو حسین علیہ السلام کے خلاف آئے اسلام کے فکر حسین فکر اسلام کے خلاف آئے گویا شعائر اسلامی اپنایا مگر اوائل میں جو نام رکھے گئے وہ رواج عرب کے تحت رکھے گئے ہیں اگر اس میں دلی محبت و عقیدت نہ بھی ہو تو شعائر کی پاسداری تو ہونا چاہیے تھی کسی کو معلوم نہیں کہ کوئی اپنی اولاد جو بھی نام رکھ رہا ہے وہ کیوں رکھا ہے یا رکھا گیا ہے مگر جب نام رکھا جاتا ہے تو دل و اذھان میں ایک نسبت دی جاتی ہے معنی دیکھے جاتے ہیں اگر کسی مشہور شخصیت کا نام پہلے سے موجود ہوتا ہے تو کردار بھی اذھان میں آتا ہے۔ اب یہ تو اس پروگرام میں بات ہوئی کہ مقدسات کی توہین منع ہے تو پھر کیا ہی اچھا ہوتا کہ مقدسات کی حدود و فہرست بھی بیان کردی جاتی، اس وقت ہو یہ رہا ہے کہ مقدسات کی فہرست کیفیت غلبہ میں بڑھتی جارہی ہے اور کسی دوسرے کو ان قائم کردہ مقدسات پر سوال اٹھانے کا حق بھی نہیں کیوں قانون بنوانا بل پاس کروانا تو حق رکھ کر کیفیت غلبہ میں ادا کیا جاتا ہے۔
Hey Molovi, We pray on Day of Judgement you stand in the company of Mawyia since he is part of your Imaan. 😂😂😂
Lannat bar Yazeed mauwia... Bohat afsoos hota hai, jab muslims aisy kam kerty hain. Aur Baatil ko defend kerty hain. 😢 Ye jitny b Molvi yazeed pleed ko defend kr rahy hain. Ye sab Haram khor yazeed k sath mehshoor hon gayen.
Jamat Rasool Allah SAWW nahe to nahee banai ,dawate zulaseera say ghadeer e khum ta janasheen Rasool SAWW sirf Ali as
سوال یہ نہیں کہ یزید کی بیعت صحابہ نے کر لی تھی تو امام حسین علیہ السلام نے کیوں نہ کی ، سب سے بڑا سوال سقیفہ کی بیعت پر اٹھتا ہے ، جبکہ غدیر خم کو تو ستر دن گزرے تھے ، حدیث ثقلین بھی موجود ہے ، پھر امام علی علیہ السلام کو مشورے تک شامل نہ کیا گیا ۔
کربلا کی بنیاد بہت پہلے رکھی گئی تھی ۔
3 vs 1 💪😎
Shahbaz isfahani 💕🙌
ik asfhani sab pay bhari teno kay pas koi jawab nhi
اگر خیموں کو آگ خط کی وجہ سے لگائی تھی تو کہ ثبوت مٹے جائے تو نبی زادیوں کو رسیوں میں کیوں س بنده تھا چادریں کیوں لوٹی تھی
Mavia sahabi nahi sharabi tha 👹🔥
No sir we are ashamed to say our sunnie molves lie twest words of the ahaadis and quran and give the wrong meaning and most of our sunnies molves are very bias against alibat
پھر بحث و مباحثہ بے سود بےمعنی ھے -- ایسے موضوعات کو بالاۓ طاق رکھا جاۓ --
Shahbaaz bhai in nasbiyon se poochiye, ki us Kazzab ko siddique akbar ki daleel
Asfahani sahab salamat rahayn...ye molvi dheet hain ye huq ko maan nhi saqtay
اگر ناصبی ابوطالب رض کے ایمان پر خاموشی اختیار کرتے ہیں تو ھم اہلبیت ع کو ماننے والے بھی معاویہ بن ابوسفیان کے ایمان پر خاموشی اختیار کرتے ھیں
گر صحا به کرے ایک عظیم گناه اس پر اسکو ملیں گے ثواب دوگناه کیوں نه کرے وه بار بارگناه کیوں نه وه کرے قتل پےء شراب کرے زناه کیوں وه کرے نیک کام اس میں هےثواب ایک گنا بهتر تھا انکیلے کرے بار بار گناه
Hum bibi fatema ko Naraz nahi karsaktey bibi naraz thy ghasab sey
1 vs 3.
Geo Ali as Kay Ghulam
Aisay hotay Hain Ali a.s naukar.
Agha saab u should avoid to go to low profile panal
Bohot acha nutfa e nazar duya vikaas Jafar Sahab nai or baqi do champenzies nai.
Isfahani Sahab ko kia pata.ameer barhaq hay or khurooj kufr hay
Chahay wo hazrat yazeed hi kyoon naa ho
Behtareen nutfa e nazar siasi Islam ka Diya teenno nai
3😂😂😂😂😂😂😂😂😅
اجتہاد میں حرام کو حلال کرنا کتنا جائز ہے😊
Aatankvadiyo me sb hota he bhai,
Batil k parokar aur aqal nh na mumkin
یار شہباز بھائی صاف کہدو کہ ھم شیعہ خلفا ثلاثہ نہیں مانتے اگر ھم شیعہ مانتے پھر تو شیعہ سنی فرقے کیوں بنتے ھم مولا علی علیہ السلام کو خلیفہ بلا فصل رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانتے ھیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے خلیفہ ھیں جبکہ خلفائے ثلاثہ لوگوں نے شورا کے ذریعے بنائے ھیں
Khaleefa A bella fassal sirff Mola Ali alessalam he hen baqi sbb jhothay hen..
یعنی کشتی نوح کی یدایت ستارے کریں گے حضور اللہ کے رسول ص کو معلوم تھا، آپ جیسے ان کی حدیثوں سے چھیڑ چھاڑ کریں گے اسی لئے اللہ کے رسول ص نے کسی عام کشتی کی نہیں کشتی نوح علیہ السلام کی مثال دی کشتی نوح اکیلی نہیں تھی اپنے ساتھ طوفان نوح بھی لائی تھی اور طوفان نوح کی موجودگی میں ھدایت کے آسمان پر بادلوں کا بسیرا اور ڈیرا تھا اس لئے ستارے فارغ تھے
Kya khoob kaha....❤MOLA(A.S) salamat rakhein...
Ye log hamesha say yazeed ko bachanay ki khosish kartay hain jin logo nay yazeed ki bait ki...jin ashab nay kay jis nay oskay baap ko sham ka hakim banaya tha wo bach jae... Na ye sifeen ki baat kartay hai na imam Hassan (as) ki jang ki.....ko sulah say phelay howi.....yazeed nay Alebait (as) kay sath jo darbar sham main kia howay ossay oska naqab hat gaya ye inko kitabo main hao per phir bhi ye khoish main lagey rethay hain bacha lein....