ایک عالم دنیا ھے اور ایک عالم آخرت عالم دنیا میں نبی علیہ السلام پر موت واقع ھوئے ھے لیکن عالم برزخ میں نبی علیہ السلام اس عرفی قبر میں جو زمین پر ھے ان میں نبی علیہ السلام جسد عنصری کے ساتھ زندہ ھے سلام بھی سنتے ھے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی قبر میں زندہ ہیں مفتی صاحب یہ الفاظ قرآن پاک سے دیکھا دیں اور گزارش ہے گالی و گلوچ اور اگر مگر سے پرہیز صرف ایت دیکھا نی ہے
اھل سنت والجماعت ( جو سلف صالحین کے منہج پر ہوتے ہیں ) کا عقیدہ حیات النبی رسول اکرمؐ کی وفات کے بعد سب سے پہلا تنازعہ اور متفقہ فیصلہ نبی ؐ کی وفات پر سب سے پہلے جو مسئلہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے اٹھا وہ یہی مسئلہ تھا کہ اللہ کے رسول ؐ کو موت آگئی یا نہیں ، آخر یہ مسئلہ کیسے نہ اٹھتا جبکہ موت کے بعد دنیاوی زندگی کا عقیدہ ہی تو شرک کی جڑ ہے۔ شکر ہے کہ اسی وقت اس بات کا فیصلہ بھی ہوگیا اور صحابہ کرامؓ کا اجماع بھی کہ نبی ؐ وفات پاگئے اب دنیا میں زندہ نہیں ہیں اور یہ اولیاء اللہ کے سردار ابوبکر صدیق ؓ کی اس بات کے بعد کہ جو محمد ؐ کا پجاری تھا اس کو معلوم ہوکہ محمد ؐکو تو موت آگئی اور جو اللہ تعالیٰ کو پوجتا تھا وہ جان لے کہ اللہ زندہ جاوید ہے اسے موت نہیں۔ عمر کو غم تھا کہ رسول اللہ ؐ وفات پاگئے اور میں کلالہ کے مسئلہ کے بارے میں پوری تفصیلات دریافت نہ کرسکا۔ کیا رسول اکرم ؐ اپنی قبر میں زندہ ہیں؟ ۔۔ قرآن کا فیصلہ ۱) اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ نبی کریم ؐ دنیا کی زندگی گزار کر فوت ہوگئے ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : {انک میت وانھم میتون} بے شک تم وفات پانے والے ہو اور یہ لوگ بھی مرنے والے ہیں۔ (الزمر:۳۰) سیدنا ابوبکررضی اللہ عنہ نے فرمایا : ’’ الامن کان یعبد محمد افان محمدا ؐ قدمات‘‘ الخ سن لو ! جو شخص (سیدنا) محمد (ﷺ) کی عبادت کرتا تھا تو بے شک محمد ؐ فوت ہوگئے ہیں ۔ (صحیح البخاری : ۳۶۶۸) اس موقع پر سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ نے {وما محمد الارسول قد خلت من قبلہ الرسل} الخ (آل عمران: ۱۴۴) والی آیت تلاوت فرمائی تھی۔ ان سے یہ آیت سن کر (تمام) صحابہ کرام نے یہ آیت پڑھنی شروع کردی۔ (البخاری : ۱۲۴۱، ۱۲۴۲) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی اسے تسلیم کرلیا۔ دیکھئے صحیح البخاری (۴۴۵۴) معلوم ہوا کہ اس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع ہے کہ نبی ؐ فوت ہوگئے ہیں۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : ’’مات النبیؐ‘‘ الخ … نبیؐ فوت ہوگئے۔ (صحیح البخاری: ۴۴۴۶)
Mujhy ulama say Muhabbat bhi aur afsoos bhi hota jis ka qiamat waly is mutaliq koj sawal jawab nhi hona aap zinda thay ya wafat pa gaye thay lehaza logo muashrat sikahein alag alag jamat na banaein
مولانا صاحب معذرت کے ساتھ ایک معمولی سا سوال ہے؛ اگر ایک ماں کو پتہ چل جائے کہ اس کا مرحوم بیٹا جسکو مرنے کے بعد دفن کر دیا گیا ہے کہ وہ زندہ ہے تو وہ ماں اس بیٹے کو کیا قبر سے نہیں نکالے گی؟ (تواگر نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں توکیانبی صلی اللہ علیہ و سلم کاامتی جانتے ہو وے بھی آ پ کو قبرمیں رکھے ہوئے ہے.؟
سوال کرنےوالےنےعام سی ماں بیٹےکی حیات کیساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کو تشبیہ دی اوریہ بات بھول گیا کہ حضور نے فرمایا تھا حضرت عیسیٰ علیہ السلام میرے روضہ مبارک پرتشریف لائیں گے اورمجھےسلام کریں گے میں ان کےسلام کا جواب دوں گا ایک عام آدمی عام قبرستان میں سےگزتےہوئےالسلام علیکم یااھلل قبورکہتاہےتو وہ کس کوکہتاہےیہ لفظ توبھی کہتاہوگاآگےتیری ماں بیٹھی ہوتی ہے تو پھرتو اس کوکہتاہے کھوتے بچے
Is video me bakwaas k alawa kuchh bhi ni ...maulvi saab ko pata hi ni k baat kya krni h ....khaali pili me idhar udhar ki baat .....kr rhe h 1957 k baad aisa kya ho gya ....
Miya tera labo lahza to dekh liya maine ataullah badhyalvi ko badi tameez se mukhatib kiya h tune ab khud oe baat aai to allah se dua mangne ko kahne laga izzat zillat allah deta h tu h kya mufti tariq masood k saamne ya ataullah bandhyalvi k saamne ...agr zra bhi ilm to unki masjid me jaa k baat kr unse ...aur sun lala ...mai Deoband shahar se hi hu tere jaise 360 dekhta hu subah se shaam tk samjha
Amwatun ghair o ahyain surah nahl verse 20,21
علامہ احمد سعید خان زندہ باد
علامہ احمد سعید خان رحمۃ اللہ علیہ زندہ باد
وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کے دلائل موجود ہیں
پردہ نہیں وفات پا گئے اللہ نے سارے نبیوں کو وفات دی ہے
Mufti tariq good
خاتون جنت بی بی فاطمہ (ر) نےفرمایا آپ (ص) کی وفات کے بعد مجھ پر مصائب کے پہاڑ ٹوٹ پڑے آپ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا لوگوں کو گمراہ مت کریں
عقیدہ حیاتِ انبیاء علیہم السلام زندہ آباد
قبر میں ۔۔ یا۔۔۔ عالم برزخ میں ؟
@@nazeerpasha2075 مقر المیت و اجزاء ہ کا نام قبر ہے ۔
اور موت کے بعد کا عالم برزخ ہے
حیات برزخ پر ایمان ہے قرآن کے دلائل موجود ہیں
سب دلیلیں بیکار ہیں اللہ کے قران کے مقابلے میں
انك ميت وانهم ميتون. اموات غير احياء وما يشعرون ايان يبعثون.
جزاک اللہ خیرا محترم اللہ آپکو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین
Haya un nabi saw jitni riwayat hain in k ravi rafzi hain
کوئ بندہ ایسا بھی نہی گزرا جو موت مبارک کے بعد حیات دنیوی کا قائل ہو سب حیات برزخی اخروی کے قائل ہیں
جو کہے حیات دنیوی ہے وہ منکر قرآن ہے
ایک عالم دنیا ھے اور ایک عالم آخرت عالم دنیا میں نبی علیہ السلام پر موت واقع ھوئے ھے لیکن عالم برزخ میں نبی علیہ السلام اس عرفی قبر میں جو زمین پر ھے ان میں نبی علیہ السلام جسد عنصری کے ساتھ زندہ ھے سلام بھی سنتے ھے
سماعت ۔ کتنی دور سے
یہاں گھر سے ؟
ھوٹل سے ؟
مسجد نبوی کی بیرونی گیث سے ؟
مسجد نبوی کی اندرونی گیٹ سے ؟
Mufti Tariq Masood sahib theek bta gy
عقیدہ حیات النبی زندہ باد❤
Mufti sb ayat ko apny aqeedy pe fit na kro apny aqeedy ko ayat k mutabiq bnao
Mufti Tariq masood ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nahe aaye ho market me ....lage rho .....
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی قبر میں زندہ ہیں مفتی صاحب یہ الفاظ قرآن پاک سے دیکھا دیں اور گزارش ہے گالی و گلوچ اور اگر مگر سے پرہیز صرف ایت دیکھا نی ہے
اگر آپ سے کوئ کہدے کہ قرآن میں لفظ توحید دیکھادو ہم موحّد ہوجائیں گے تو پھر کیا کروگے ،،،
@@WseemeHedayetofficial مفتی صاحب گزارش ہے ایت دیکھا دیں پلیز باتیں نا گهمائیں
میں آپ کو ایک اور آفر دیتا ہوں کہ پورے قرآن سے پانچ وقت کی نمازیں جو ہیں ان کی رکعات کتنی ہیں وہ دیکھادیں ؟؟؟
یہ دو باتیں آپ دیکھادیں پیغمبر اسلام قبر مبارک میں زندہ یہ قرآن سے میں دیکھاؤ گا
@@WseemeHedayetofficial پیارے مفتی صاحب میں نے آپ سے سوال کیا ہے اس کا جواب دیں باتیں نا گهمائیں۔
Kamal❤❤❤❤
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی عبارت النص دلیل دیں
❤❤❤
کمال ❤ کردیا مفتی وسیم صاحب ❤
By chara
مفتی محمد وسیم خان صاحب زندہ باد ❤❤❤
قرآن کے مقابلے میں اکابرین کے دلائل کی کوی اہمیت نہیں
اھل سنت والجماعت ( جو سلف صالحین کے منہج پر ہوتے ہیں ) کا عقیدہ حیات النبی
رسول اکرمؐ کی وفات کے بعد سب سے پہلا تنازعہ اور متفقہ فیصلہ
نبی ؐ کی وفات پر سب سے پہلے جو مسئلہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے اٹھا وہ یہی مسئلہ تھا کہ اللہ کے رسول ؐ کو موت آگئی یا نہیں ، آخر یہ مسئلہ کیسے نہ اٹھتا جبکہ موت کے بعد دنیاوی زندگی کا عقیدہ ہی تو شرک کی جڑ ہے۔ شکر ہے کہ اسی وقت اس بات کا فیصلہ بھی ہوگیا اور صحابہ کرامؓ کا اجماع بھی کہ نبی ؐ وفات پاگئے اب دنیا میں زندہ نہیں ہیں اور یہ اولیاء اللہ کے سردار ابوبکر صدیق ؓ کی اس بات کے بعد کہ جو محمد ؐ کا پجاری تھا اس کو معلوم ہوکہ محمد ؐکو تو موت آگئی اور جو اللہ تعالیٰ کو پوجتا تھا وہ جان لے کہ اللہ زندہ جاوید ہے اسے موت نہیں۔ عمر کو غم تھا کہ رسول اللہ ؐ وفات پاگئے اور میں کلالہ کے مسئلہ کے بارے میں پوری تفصیلات دریافت نہ کرسکا۔
کیا رسول اکرم ؐ اپنی قبر میں زندہ ہیں؟ ۔۔ قرآن کا فیصلہ
۱) اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ نبی کریم ؐ دنیا کی زندگی گزار کر فوت ہوگئے ہیں۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : {انک میت وانھم میتون} بے شک تم وفات پانے والے ہو اور یہ لوگ بھی مرنے والے ہیں۔ (الزمر:۳۰)
سیدنا ابوبکررضی اللہ عنہ نے فرمایا :
’’ الامن کان یعبد محمد افان محمدا ؐ قدمات‘‘ الخ سن لو ! جو شخص (سیدنا) محمد (ﷺ) کی عبادت کرتا تھا تو بے شک محمد ؐ فوت ہوگئے ہیں ۔ (صحیح البخاری : ۳۶۶۸)
اس موقع پر سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ نے {وما محمد الارسول قد خلت من قبلہ الرسل} الخ (آل عمران: ۱۴۴) والی آیت تلاوت فرمائی تھی۔ ان سے یہ آیت سن کر (تمام) صحابہ کرام نے یہ آیت پڑھنی شروع کردی۔ (البخاری : ۱۲۴۱، ۱۲۴۲)
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی اسے تسلیم کرلیا۔ دیکھئے صحیح البخاری (۴۴۵۴)
معلوم ہوا کہ اس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع ہے کہ نبی ؐ فوت ہوگئے ہیں۔
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا :
’’مات النبیؐ‘‘ الخ … نبیؐ فوت ہوگئے۔ (صحیح البخاری: ۴۴۴۶)
مفتی وسیم زندہ باد ❤❤❤
لگتا ھے تو بلکل ان پڑ ھے ریت پر دیوار تعمیر کرنا چاہتا ھے
حیات برزخی حاصل ہے قرآن کے دلائل موجود ہیں
زبردست
اس مسئلے میں الجھنے کا کوئ فائدہ نھیں اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی قبر اطھر میں زندہ ھیں لیکن وہ برزخی زندگی ھےنہ کے دنیاوی زندگی
تیرے اکابر کو لگاؤں اگ اللہ کے قران کے مقابلے میں۔
Quran pak tao ap ko hazam nae hota
او للڑا قرآن مجید کی آیات پر غور کیا کر
De,mangakorey,ta,goes,pass,tezana
Mufti waseem sahib zabardast❤❤❤
Mufti sb kiya murdy sunty hyin
Almohanad or fazail ahmal kb lekhi gae
Mashallah kamal❤❤❤❤❤
Mujhy ulama say Muhabbat bhi aur afsoos bhi hota jis ka qiamat waly is mutaliq koj sawal jawab nhi hona aap zinda thay ya wafat pa gaye thay lehaza logo muashrat sikahein alag alag jamat na banaein
ماشاءاللہ بہت عمدہ
110 hejri or 220 hejri tk qabar ke hayat per dalil or kesi sahabi ya tabi ka nam
مفتی صاحب نے کب کہا
Moot barhaq Hy SB ky ley
بلکل جی اس کا تو کوئی بھی انکاری نہیں ہے
Mufti sb woh quran majeed ke ayat btao jis me yeh likha ho k rooh nklny k bad qabar waly jism me wapis ajati hy
مولانا صاحب معذرت کے ساتھ ایک معمولی سا سوال ہے؛ اگر ایک ماں کو پتہ چل جائے کہ اس کا مرحوم بیٹا جسکو مرنے کے بعد دفن کر دیا گیا ہے کہ وہ زندہ ہے تو وہ ماں اس بیٹے کو کیا قبر سے نہیں نکالے گی؟ (تواگر نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں توکیانبی صلی اللہ علیہ و سلم کاامتی جانتے ہو وے بھی آ پ کو قبرمیں رکھے ہوئے ہے.؟
قبر کی زندگی اور دنیا کی زندگی کا فرق سمجھ کر جیو
قبر کی زندگی اور دنیا کی زندگی میں فرق سمجھو
ولاکلا تشعروں
سوال کرنےوالےنےعام سی ماں بیٹےکی حیات کیساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کو تشبیہ دی اوریہ بات بھول گیا کہ حضور نے فرمایا تھا حضرت عیسیٰ علیہ السلام میرے روضہ مبارک پرتشریف لائیں گے اورمجھےسلام کریں گے میں ان کےسلام کا جواب دوں گا
ایک عام آدمی عام قبرستان میں سےگزتےہوئےالسلام علیکم یااھلل قبورکہتاہےتو وہ کس کوکہتاہےیہ لفظ توبھی کہتاہوگاآگےتیری ماں بیٹھی ہوتی ہے تو پھرتو اس کوکہتاہے کھوتے بچے
بات تو ٹھیک ہے مگر ہم مفت کے مفتی
اکابر ومقابر کے پجاری ہیں
اگر نبی زندہ ہیں تو نکال لاؤ
Adab se bat karen mein bi Mamnati hun lekin Ap SAAW ke Jism Mubarak ko bi nikalne ka kehna be Adbi mein ata he
Mufti sb ap vedio bnao ,jo ap ka kam hy quran ap ko hazam nae hoga
جھوٹے پہ خداکی لعنت
فون کرکے جھوٹ بولتے ہو قرآن کریم کے مطابق جھوٹ بولنے والےپر خداکی لعنت برستی ہے
Beshak jhuty pe allah ke lahnat
مجھے ایک بات بتائیں قبر کی حیات افضل ہے یا جنت اور رفیقِ اعلیٰ کی؟؟؟
Ap ka nazrya ghalt hy
آپ کو کیسے معلوم
الله آپکو صحیح سمجھ دے۔ بس رٹا رٹایا سبق ہے سامنے والے کی بات سمجھتے نہیں ہو
Mufti waseem sb apna no tao btaen
تم محف قرأن ھو
کمزور دلائل
Hayat Barzakhi hai, duniavi nahi
Waseem sb hosh k nakhan lo
Jahal ho mufti ni 🎉 qayamat ksy ka Nam ha btao
Kahan ki int kahan ka roda 😂 kya bakwas he aqal se bhi aaree batein?
Is video me bakwaas k alawa kuchh bhi ni ...maulvi saab ko pata hi ni k baat kya krni h ....khaali pili me idhar udhar ki baat .....kr rhe h 1957 k baad aisa kya ho gya ....
یہ لب و لہجہ ہمارےپاس بھی موجود ہے
آپ ایسا کریں کہ ہر فرض نماز کے بعد اللّٰہ پاک سے دین کی سمجھ مانگو
Miya tera labo lahza to dekh liya maine ataullah badhyalvi ko badi tameez se mukhatib kiya h tune ab khud oe baat aai to allah se dua mangne ko kahne laga izzat zillat allah deta h tu h kya mufti tariq masood k saamne ya ataullah bandhyalvi k saamne ...agr zra bhi ilm to unki masjid me jaa k baat kr unse ...aur sun lala ...mai Deoband shahar se hi hu tere jaise 360 dekhta hu subah se shaam tk samjha
Mufti logu k aqeedy na kharab kro
اپ پہلے اپنا عقیدہ صیح کر لیں
@@WseemeHedayetofficial اپ پہلے اپنا عقیدہ صیح کر لیں
Kamal❤❤❤
❤❤❤
Kamal❤❤