Mawlana Ishaq rahemahullah un chand ulama karam may hain jinho nay ferqa wariyat KO side pay rkh itehaday ummat KO samnay la k barhi imandari k sath Islam ki khidmat ki
ايك فرقہ ھے اباضیہ جو اللہ کو بھی مانتا ھے اور ختم نبوت کا بھی قایل لیکن اس فرقہ کے علماء سیدنا عثمان وعلی رضی اللہ عنھما کو ظالم گمراہ اور مخلد فی النار مانتے ھیں ان کو بھی آپ مومن تسلیم کرو گے ؟
کاش مولانا مرحوم ہوتے کئی باتیں پوچھلیتے ہم۔😢 اتنی علمی جھنجٹوں میں پھنس گئے ہیں اور ابو یحییٰ جیسے لوگ اگئے ہیں۔ بس دعا کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں بھی علم عطا کرے مولانا مرحوم جیسا اور ہمیشہ حق گو رہنے والا بنائے۔ آمین
مولانا اسحاق مرحوم کو سننے کے بعد معلوم ہوا کہ دین کے معاملے میں ہم پتہ نہیں کہاں پر تھے ،اللہ ہم سب کو مولانا اسحاق بتاۓ گۓ علم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ مولانا اسحاق مرحوم کے درجات بلند فرمائے ،آمین
وہ سوچا ہوا ہے میں نے ۔۔ لیکن ابھی قادیانیت پر کچھ کلپس بنانے ہیں پہلے ۔۔۔ خاص طور پر اس کے آخر میں مولانا نے صلاح الدین یوسف کے سارے دلائل اڑا کے رکھ دیے۔۔ اس کا الگ کلپ بنانا ہے۔۔ ان شاء اللہ
@@justislammaulanaishaq اللہ کریم آپکی مدد فرمائے ، بالکل قادیانیوں پر اور ختم نبوت پر شارٹ کلپس بہت زیادہ ضروری ہیں ، ایسے شارٹ کلپ بھی بنانا جیسے کہ ایک طرف نور پوری جیسے کذاب کا دعویٰ اور ساتھ مولانا کا کلپ کہ نبوت کا دعویٰ کرنے والے یا نیا نبی بننے والے پر لعنت ، ختم نبوت کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا 👍
میں گوجرانوالہ خیالی میں رہتا ہوں اور میں اہل حدیث میں ہر ایک کے پیچھے نماز پڑھتا ہوں جہاں میں رہتا ہوں وہاں تین مسجدی اہل حدیث کی ہیں کوئی اپنا نہیں ہے بہت ہی اچھے طریقے سے مولوی صاحبان مسجد چلا رہے ہیں
اہلحدیثوں میں ایک شخص وسعت قلبی کا مالک تھا جو اخلاص نیت کے ساتھ امت مسلمہ کا اتحاد چاہتا تھا وہ جناب مولانا اسحاق ہیں باقی سب فتنہ پرور اور فرقہ پرست ہیں باقی اس مذاکرے میں دوسرے مسالک کے علما کا نقطہ نظر بھی سامنے لانے کے لیے ان کو مدعو کیا جاتا تو بہت فائدہ ہوتا
Isse sun kar yeh baat waze ho jaati hai ki uss waqt asal itthad ki baat sirf Maulana kar rahe the aur baqi log ek doosre ko kafir aur mushrik hi samajhte the. Allah Hume Maulana ra jaise aalim e Deen ata farmaye
ماشاءاللہ اس دور میں مولانا اسحاق ایک سچے وحدت امت کے داعی اور مصنوعیت سے پاک عالم ہیں۔ انداز سے لگتا ہے کہ ٹاپک پر تیاری کئے بغیر گہرا مطالعہ رکھتے ہیں۔
Molana ishaq ko Allah bakhsh de rehmat kry aur jo Allah k pas behtreen salook hai wo kry molana k sath qabar akhirat aur pul sirat par molana ishaq ko apni rehmat se dhanp lay
Hz. Maulana Mufti Ishaq (RA) was a LION of Islam. A LION of Knowledge, intellect and deep understanding. His explanations, conviction and logic were unmatched then, and are unmatched to this day. He *UNDERSTOOD* Islam. And by Islam, I mean two main things - The Noble Quran and it's core message and (2) The Life of the Noble Prophet PBUH and lessons from it, for the common man. May Allah SWT bless the late Hz. Maulana Mufti Ishaq RA with the highest place in Janna'h, forgive his every short-coming and enable us common Muslims to understand his teachings and interpretations. Aameen. Every single time, I hear his name, I make du'a for him from the deepest recess of my heart and my eyes become moist. And I have never met him.
Aihle hadid ki puri jamat milker bhi h Maulana ishaque rahmatullah ka ilmdeen me mukabla nahi kar sakte! Allah swt muhakkik hazrat Maulana ishaque rahmat Ullah ko zannatul firdous me aala mukam ata farmaye
Allah pak maulana sahab ko jannat mai aalla maqam ata kary aameen bhai kuch maulana sahab ky lecture nahi milty in ki record ki gai kast kaha sy milengii.
میں الحمدللہ اہل حدیث ہوں مگر مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ ہماری اہل حدیث کی مسجد میں دو امام ہیں ایک جن کی تلاوت کچھ بہتر ہے وہ باقاعدگی سے داڑھی کٹواتے ہیں اور دوسرے امام صاحب سلیس پنجابی میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں ۔ اس کے مقابلے میں دیوبندیوں اور بریلویوں کی تلاوت بہت اچھی ہے ۔ اس صورت میں بتائئے کہ کیا کریں؟
مولانا صاحب بعض پیعمبر کفار کے ہاتھوں شہید ہوےء ۔اللہ نے اپنے محبوب انبیا پر کفر کا غلبہ کیسے گوارا کیا ۔اللہ مجھے اس سوال کی وضاحت مانگنے کی جسارت معاف فرماےء امین
At 1.50 Hafiz Salahuddin yousuf sb Maulana Ishaq sb k ilm ka muqabla nahi kr ske aur keh ye rhe hain k ikhtilaf kiya ja skta hai buhat see baton main. tu karty na Hafiz sb Maulana ishaq sb sy Mana kb kiya tha Maulana ne. Ye sb sirf baad main Maulana SB ko badnaam krty hain. Maulana ishaq sb ko Allah jannat main aala muqaam de Ameen
اللہ تعالیٰ نے فرقہ بندی سے منع فرمایا ھے ۔ فرقہ بندی شرک ھے ۔سورہ الروم آیت 31 32 اور دوسرے مقام پرسورہ انعام آیت(159) پڑھیں اللہ تعالیٰ فرماتا ھے کہ اے رسولﷺ تمھارا ان لوگوں سے کوئی تعلق جن لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے اور فرقے فرقے ھو گئے ۔ اھلحدیث خود ایک فرقہ ھے۔
th-cam.com/video/GhDq-u2zFOI/w-d-xo.html مزید تفصیل کے لیے آپ یہ دیکھ سکتے ہیں ۔۔ حضرت عثمان ؓ نے باغیوں کے ساتھ مل کر نماز پڑھنے کا حکم دیا۔۔۔ حالانکہ صحابہؓ کو ان سے کوئی ڈر وغیرہ نہیں تھا۔۔۔
مولانا محترم جناب نعیمی صاحب بھی اپنا عقیدہ محفوظ رکھنے کے خیال سے مصلی پر قوت ایمانی کا مظاہرہ کر کے جا بیٹھے تھے اپ اسے غیر شرعی کہ رھے ھیں اسی کو تو فرقہ پرستی کہتے ھیں کہ قران وحدیث میں ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھنے کی ممانعت نہی بلکہ صحابہ کرام کا عمل بھی گواہ ھے کہ وہ خارجیوں کے پیچھے بھی نمازیں پڑھتے تھے
This molana in audio is misleading. Example nhi dia hay is nay kisi ayat ka jis say imam nay ikhtalaf kia hu. Yaqeenan aisay ulema ummat may tafarqa bazi ka moajib bntay hain.
بنیادی چیز قرآن میں موجود ایمان لانے کا طریقہ ہے۔نماز کے مساٸل سے کوٸی کافرنہیں ہوجاتا۔قرآن کے بنیادی مساٸل پر بات ہی نہیں ہوتی۔عدل,معاملات,اسلامی نظام بنانے کی بات کوٸی نہیں کرتا۔مسلمانوں کو فروعی ,فقہ کے مساٸل میں جان بوجھ کر الجھا رکھا ہے۔یہ تو روزمرہ مساٸل ہیں۔ہر دور میں نٸے مساٸل پیدا یوتے رہتے ہیں۔پہلے قاضی اپنی عدالتوں میں یہ مساٸل حل کرتے تھے۔آج عدالتوں میں یہ مساٸل حل روسکتے ہیں۔کسی فرقے نے اسلامی نظام لانے پر کوٸی عملی کام کیا ہے۔ہندوستان میں نماز ,روزہ وغیرہ سب اعمال کی اجازت تھی۔پاکستان صرف نمازیں پڑھنے کیلے بناہاہے۔کفر صرف نظام اسلامی کا مخالف ہے۔مسلمان دن میں پچاس نمازیں پڑھیں,کفر خوش ہوگا۔عرب میں اکٹریت نماز کی پابند ہے۔کیا عرب میں نظام اسلامی ہے۔مسلمانوں کی 99.99 فیصد کو مولوی نے دین سے بہت دور مساٸل میں الجھا رکھا ہے۔صدیوں سے آپس میں قتل و غارت کروانے یہی مولوی سربراہ ہیں۔یہ دین کو سمجھتےہی نہیں۔مذہب میں پھنسے ہوٸے ہیں۔انسانوں کے بناٸے ہوۓ غیر اسلامی مساٸل میں صدیاں گنوا دیں۔سب سے بڑے مجرم ہیں۔صرف اپنی اجارہ داری اور چندہ بازی کوجاریرکھنےکیلے کسی کو مانتے نہیں۔امت کو لڑا اپی اجارہ داری جبری مسلط کر رکھی ہے۔
Hazoor, sab ashab aor ulema kee qabl E Qader taqarer sunaen.Aek BAAT kee tushnugy shuruh say berqarar Rahee keh donon atraaf Kay Hazrat Quran per behas nahen ker rahay ,balkeh Ahadees Kay hawalay hee aek dosray ko detay rahay .Halankeh Quran hee to faesla kun kitab hay.Aap logon nay apnay ulama Kay hawalay detay rahay .Aor ulama aor Aaimma E Arbah kee kitabon aor Hadees kee kitabon say hee behas kertay rahay.Ager kissy Aalim kee kitab ya Hadees kee kitab say koi BAAT khilaf E Quran hay to uska Kia Kia jaey.Baat Huey Hub E maal kee,Hubb E Jah kee..aor ana Prasty kee yeh BAAT Dil aser ker Gaey .aor yehee asal bemary kee jerrh hay .Aor firqon kee bunyad Issy say parry.Aap kabhy USS buss men nahen bethen gay jiss ka driver anarry ho .Mubada keh kissy haadsay say dochar ker day.Namaz USS Imam Kay pechhay perrhny chahyay jiss Kay Aqaid khilaf E Quran nah hon.Ilm E ghaeb,Noor O Basheer AHL E Qaber say isteghasa ,Qaber men Hazoor kee Zindgy.Allah Kay ilawa ghaer Allah say Maded,Nabi SAW ko hazer nazer Jan,na Moat Kay bahd Kay ahwaal ka nazrea,Aor deger ikhtelafy masail per jisky samet drust nah ho USS driver Kay pechhay bus men nah bethen ,yehnee USS kee iqteda men Salat Ada nah Karen.Dosray lafzon men jiss ka aqeedah E Toheed saheh nah ho USS ko imaam nah banaow.Jiss men biddaty aor mushrikana Aqaid Kay hamil sabhy shamil hen.Wallaho Ahlamul bis,sawaab.
مولانا اسحاق صاحب رحمہ اللہ نے شیخ الاسلام اور دیگر اکابرین کے حوالے سے تسلی بخش گفتگو کی ہے ۔ لیکن اگر حنفی امام نماز کی تیسری و چوتھی رکعت میں سورہ الفاتحہ ہی پڑھنے کا موقع نہ دے تو اطمینان سے کیسے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟؟
جی مولانا کا یہ موقف ہے کہ اگر پڑھنی پڑ جائے تو پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ پہلی کوشش تو یہی ہونی چاہیے کہ اس امام کے پیچھے نماز پڑھی جائے جو اچھے طریقے سے نماز پڑھاتا ہو۔۔۔۔
Or qabar parast mushriko kai peechhai jo gerullah ko ilaah mantai hai lekin ilaah nahi kehtai qabar parast aesai muahriko kai peechhai to namaz nahi hogi
یہ کوئی آمنے سامنے مناظرہ تھوڑی ہو رہا ہے انصاف سے کام لیں ۔ اور مرزا محمد علی مولانا اسحق کے رستے پر ہی ہیں یعنی فرقوں کے خلاف ہیں ۔ آپ انہی کے نام پر مولانا اسحق کا نقصان کر رہے ہیں
00:00 Intro
04:42 Hafiz Salahuddin Yusaf Speaks
01:02:54 Maulana Ishaq Madni RA Speaks
02:20:05 Hafiz Salahuddin ki Akhri Koshish
02:32:03 Faisla kun Baat
اللہ مرشد مولانا اسحاق کو جنت میں اپنے پیارے حبیب کی اور اس کی آل کر رفاقت عطا فرماۓ
آمین ❤
Maulana ishaq ~ a true intellectual
یا اللہ مولانا اسحاق مدنی کی قبر پر نور کی برسات نازل فرما۔ تیرا یہ بندہ دین کا مخلص خادم تھا اور اس نے ھم تک صحیح دین پہنچانے کا حق ادا فرما دیا ۔
اللہ اکبر۔ علم وسیع کے ساتھ حلم کثیر کے مالک مولانا اسحاق رحمہ اللہ۔۔۔۔ یا اللہ مشرق و مغرب کے مسلمانوں کو مولوی اسحاق والا فہم دین سمجھا دے آمین۔۔
Mawlana Ishaq rahemahullah un chand ulama karam may hain jinho nay ferqa wariyat KO side pay rkh itehaday ummat KO samnay la k barhi imandari k sath Islam ki khidmat ki
بالکل۔آپ نے درست کہا ہے جو قرآن کو مانتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتا ہے اس کو کافر نہیں کہنا چاہیے
ايك فرقہ ھے اباضیہ جو اللہ کو بھی مانتا ھے اور ختم نبوت کا بھی قایل لیکن اس فرقہ کے علماء سیدنا عثمان وعلی رضی اللہ عنھما کو ظالم گمراہ اور مخلد فی النار مانتے ھیں ان کو بھی آپ مومن تسلیم کرو گے ؟
کاش مولانا مرحوم ہوتے کئی باتیں پوچھلیتے ہم۔😢
اتنی علمی جھنجٹوں میں پھنس گئے ہیں اور ابو یحییٰ جیسے لوگ اگئے ہیں۔
بس دعا کرتے ہیں۔
اللہ ہمیں بھی علم عطا کرے مولانا مرحوم جیسا اور ہمیشہ حق گو رہنے والا بنائے۔
آمین
مولانا اسحاق مرحوم کو سننے کے بعد معلوم ہوا کہ دین کے معاملے میں ہم پتہ نہیں کہاں پر تھے ،اللہ ہم سب کو مولانا اسحاق بتاۓ گۓ علم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ مولانا اسحاق مرحوم کے درجات بلند فرمائے ،آمین
1:20:20 end 😭😭😭 dil jeet liya ❤
مولوی محمد اسحاق عفی اللہ تعالیٰ عنہ
maulana shb grt
Allah pak jannat al firdos m jaga dain❤❤
Ya Allah pak Molana ishaq ke darjat ke buland farma or jannat me alla moqam de Ameen
اسکے شارٹ کلپ اگر بنائے جائیں کہ ایک طرف مخالف کی دلیل اور پھر مولانا کا جواب ۔۔۔۔کمال ہی ہو جائے اگر ایسا کبھی ہو جائے 😊
وہ سوچا ہوا ہے میں نے ۔۔ لیکن ابھی قادیانیت پر کچھ کلپس بنانے ہیں پہلے ۔۔۔
خاص طور پر اس کے آخر میں مولانا نے صلاح الدین یوسف کے سارے دلائل اڑا کے رکھ دیے۔۔ اس کا الگ کلپ بنانا ہے۔۔ ان شاء اللہ
@@justislammaulanaishaq INSHALLAH and JAZAKALLAH
@@justislammaulanaishaq
اللہ کریم آپکی مدد فرمائے ، بالکل قادیانیوں پر اور ختم نبوت پر شارٹ کلپس بہت زیادہ ضروری ہیں ،
ایسے شارٹ کلپ بھی بنانا جیسے کہ ایک طرف نور پوری جیسے کذاب کا دعویٰ اور ساتھ مولانا کا کلپ کہ نبوت کا دعویٰ کرنے والے یا نیا نبی بننے والے پر لعنت ، ختم نبوت کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا 👍
@@voiceofazad جی ۔۔ مرزا انجینئر بھی اس میں برابر کا شریک ہے ۔۔۔
@@justislammaulanaishaq
بالکل ۔۔۔۔اللہ کریم ان دونوں کو اس جھوٹ سے علانیہ توبہ کرنے والا بنائے وگرنہ انہیں دنیا آخرت کے عذاب دے
Allah give moulana ishaq vast knowledge May Allah grant him high rank in jannah amen !
میں گوجرانوالہ خیالی میں رہتا ہوں اور میں اہل حدیث میں ہر ایک کے پیچھے نماز پڑھتا ہوں جہاں میں رہتا ہوں وہاں تین مسجدی اہل حدیث کی ہیں کوئی اپنا نہیں ہے بہت ہی اچھے طریقے سے مولوی صاحبان مسجد چلا رہے ہیں
اہلحدیثوں میں ایک شخص وسعت قلبی کا مالک تھا جو اخلاص نیت کے ساتھ امت مسلمہ کا اتحاد چاہتا تھا وہ جناب مولانا اسحاق ہیں باقی سب فتنہ پرور اور فرقہ پرست ہیں باقی اس مذاکرے میں دوسرے مسالک کے علما کا نقطہ نظر بھی سامنے لانے کے لیے ان کو مدعو کیا جاتا تو بہت فائدہ ہوتا
جزاک اللہ خیرا کثیرا 💚
Isse sun kar yeh baat waze ho jaati hai ki uss waqt asal itthad ki baat sirf Maulana kar rahe the aur baqi log ek doosre ko kafir aur mushrik hi samajhte the. Allah Hume Maulana ra jaise aalim e Deen ata farmaye
جی یہی حال تھا ۔۔ یوٹیوب بھی نئی نئی ہی بنی تھی تب۔۔۔ تو یہاں جو چینل تھے وہ سب لڑائی جھگڑا ہی پھیلاتے تھے۔۔۔
Maulana ishaq r.t ko jannat m ala mukaam dye ameen wahdat e ummat ❤️
Allah molana ishaq ra par apni rehmaton ki barish karay!
❤❤❤❤ Molana ishaq na hmasa sb firqo ko jorna ki khoshish ki
ماشاءاللہ اس دور میں مولانا اسحاق ایک سچے وحدت امت کے داعی اور مصنوعیت سے پاک عالم ہیں۔ انداز سے لگتا ہے کہ ٹاپک پر تیاری کئے بغیر گہرا مطالعہ رکھتے ہیں۔
Molana har jahat me ilm k dariya bahate hain alhumdulillah❤
thanks for uploading in a good audio quality
leaving this comment to analyse this later. insha-Allah.
Molana ishaq ko Allah bakhsh de rehmat kry aur jo Allah k pas behtreen salook hai wo kry molana k sath qabar akhirat aur pul sirat par molana ishaq ko apni rehmat se dhanp lay
Masha ALLAH mulna ishaq sab one man army hai or daliline b pokhta hai
Molana ishaaq k muqablay ka koi nhi ..... jo fahm e deen unk pas tha wo baymisaal hae ❤
Hz. Maulana Mufti Ishaq (RA) was a LION of Islam. A LION of Knowledge, intellect and deep understanding. His explanations, conviction and logic were unmatched then, and are unmatched to this day. He *UNDERSTOOD* Islam. And by Islam, I mean two main things - The Noble Quran and it's core message and (2) The Life of the Noble Prophet PBUH and lessons from it, for the common man. May Allah SWT bless the late Hz. Maulana Mufti Ishaq RA with the highest place in Janna'h, forgive his every short-coming and enable us common Muslims to understand his teachings and interpretations. Aameen. Every single time, I hear his name, I make du'a for him from the deepest recess of my heart and my eyes become moist. And I have never met him.
MashaAllah ❤ Molana ishaq
Molna ishaq zinda bad
Masha Allah ♥️
Allah o Akbar
Zabardast bayan 😀
Kissa Mukhtasar Ke Molana Ishaq Madni R.A Jaissa Heera Sadioun Main Aik Hi Hotta...
Maa'Sha'Allah Allah Pak Darjaat Buland Farmaey.
Bohat he acha bayan h molana h ...yah firqa wariat k moh par thappar h.
Good molana ishaq sab
Molna ❤ Baki molna kiya bat hy ❤
Molana k agr koi or b munazry hn to upload kr dn ya link dy dn
He was not a MONAAZAR bhaae
Allah pak mulana ishaq ko janat MA aala makam de
Maulan ishaq ❤ love you 😘
Allah Karim Mawlana Ishaq ki qabar Mubarak ko Noor say Bhar day. Bhot barha khala ha un k janay k bad
مزے کی بات یہ ہے کہ ایک علامہ صاحب 56:00 پر چائے اور بسکٹ کا خرچہ دس بیس روپے بتاریے ہیں
2023ء میں یہ گفتگو کتنی عجیب لگ رہی ہے
Times fly very fast brother
Molana ishaq great
2:12:12 Aik Aik Cheez Yaad Murshad Ko #Computer
Aihle hadid ki puri jamat milker bhi h Maulana ishaque rahmatullah ka ilmdeen me mukabla nahi kar sakte! Allah swt muhakkik hazrat Maulana ishaque rahmat Ullah ko zannatul firdous me aala mukam ata farmaye
Allah pak maulana sahab ko jannat mai aalla maqam ata kary aameen bhai kuch maulana sahab ky lecture nahi milty in ki record ki gai kast kaha sy milengii.
میں الحمدللہ اہل حدیث ہوں مگر مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ ہماری اہل حدیث کی مسجد میں دو امام ہیں ایک جن کی تلاوت کچھ بہتر ہے وہ باقاعدگی سے داڑھی کٹواتے ہیں اور دوسرے امام صاحب سلیس پنجابی میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں ۔ اس کے مقابلے میں دیوبندیوں اور بریلویوں کی تلاوت بہت اچھی ہے ۔ اس صورت میں بتائئے کہ کیا کریں؟
قربان جاؤں ❤
Molana ishaq zindabad
Molana ishaq ibtidaa hi me atom bomb maar diya سبحان الله 😂❤
He just was the epitome of Islamic scholarship of this era💖. He just white washed them 🤣
Wah molana sab ki kya bat ha. Is k elawa koi or munazra b ha?
مولانا صاحب بعض پیعمبر کفار کے ہاتھوں شہید ہوےء ۔اللہ نے اپنے محبوب انبیا پر کفر کا غلبہ کیسے گوارا کیا ۔اللہ مجھے اس سوال کی وضاحت مانگنے کی جسارت معاف فرماےء امین
یہ دونوں بیان سن لیجیے
th-cam.com/video/6MdQ-jOU-AI/w-d-xo.html
th-cam.com/video/e4kBK-VluMw/w-d-xo.html
Jazakallah allahpak unhen jannat ata kre
Mashallah
Moulana ishaq zindabad, ahla hadees on book foot after mirza and sheikh ishaq
good
Kya daleel sai baat ki hai molana ishaq nai . Wallah......
At 1.50
Hafiz Salahuddin yousuf sb
Maulana Ishaq sb k ilm ka muqabla nahi kr ske aur keh ye rhe hain k ikhtilaf kiya ja skta hai buhat see baton main.
tu karty na Hafiz sb Maulana ishaq sb sy Mana kb kiya tha Maulana ne.
Ye sb sirf baad main Maulana SB ko badnaam krty hain.
Maulana ishaq sb ko Allah jannat main aala muqaam de
Ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
Next part?
Bhai jo baate maulana ishaq sahab ne ki hai uski kitaab naam or hadees no bhej sakta hai koi
1:35
1:49:48 😭
اللہ تعالیٰ نے فرقہ بندی سے منع فرمایا ھے ۔
فرقہ بندی شرک ھے ۔سورہ الروم آیت 31 32 اور دوسرے مقام پرسورہ انعام آیت(159) پڑھیں اللہ تعالیٰ فرماتا ھے کہ اے رسولﷺ تمھارا ان لوگوں سے کوئی تعلق جن لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے اور فرقے فرقے ھو گئے ۔ اھلحدیث خود ایک فرقہ ھے۔
خود بدلتے نہیں قراں کو بدل دیتے ہیں
عبیداللہ بن زیاد ، مختار ثقفی یا حجاج کے پیچھے صحابہ کا نماز ادا کرنا ان لوگوں کے فتنے سے بچنے کے لیے بھی ہوسکتا ہے
th-cam.com/video/GhDq-u2zFOI/w-d-xo.html
مزید تفصیل کے لیے آپ یہ دیکھ سکتے ہیں ۔۔ حضرت عثمان ؓ نے باغیوں کے ساتھ مل کر نماز پڑھنے کا حکم دیا۔۔۔ حالانکہ صحابہؓ کو ان سے کوئی ڈر وغیرہ نہیں تھا۔۔۔
مولانہ اسحاق رح کا کوئی مقابلہ نہیں اس دنیا میں
Sir, Baghair Darhi(Jisnay Katvai howi hoa) Walay Kay Peechay Namaz Ho Jati hai?
Han
کیا یہ وہی لاہور والی ریکارڈنگ ہے جس کے بارے میں مولانا نے فرمایا کہ وہ ریکارڈنگ چھپا کر بیٹھے ہیں نکال نہیں رہے؟
Shyied wohi wali hy
Maulana ishaq na hafiz salahuddin or mustafa ka pura postmortem kardia
Molana ishaq sb . Anso beh rhy hyn aur keh rha hon k SB KUCH MANG LIA TUJH KO KHUDA SY MANG KR
Salahudin sab yeh e kehty rehy samjhay samjhay laikin khud ni samjhay
نا تو یہ مناظرہ تھا اور نا ہی مولانا صاحب ان لوگوں کو اپنا مخالف سمجھتے تھے
اصل مناظرہ یہی ہوتا ہے ۔۔ لڑائی جھگڑے کا نام مناظرہ نہیں ہوتا جیسا کہ آج کل مشہور ہو گیا ہے ۔
th-cam.com/video/CU_BNEWQeN0/w-d-xo.html
مولانا محترم
جناب نعیمی صاحب بھی اپنا عقیدہ محفوظ رکھنے کے خیال سے مصلی پر قوت ایمانی کا مظاہرہ کر کے جا بیٹھے تھے
اپ اسے غیر شرعی کہ رھے ھیں
اسی کو تو فرقہ پرستی کہتے ھیں کہ قران وحدیث میں ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھنے کی ممانعت نہی بلکہ صحابہ کرام کا عمل بھی گواہ ھے کہ وہ خارجیوں کے پیچھے بھی نمازیں پڑھتے تھے
ye tamam jahil hain jo apni anna ke hathon itne hut dharm ho chuke hain k haq baat sun ker bhi maan nhi rhe. Allah pak in k halat per rehm frmaen
مولانا اسحاق رحمہ اللہ نے تکفیریوں کے تابوت میں آخری اور فیصلہ کن کیل ٹھوک دیا
This molana in audio is misleading. Example nhi dia hay is nay kisi ayat ka jis say imam nay ikhtalaf kia hu. Yaqeenan aisay ulema ummat may tafarqa bazi ka moajib bntay hain.
اس کے بعد مولانا نے جواب دیا ہے اس کا۔۔
Tum hussain batalvi kee taqleed kartay ho.malka Victoria say pehlay tum kahan that.
Mere khiyal say mulana pakky sunni manhaj phar thy .. sirf ameer mauviya k case me strict hai or unkay aqaid ahle sunnat walay hai
Molana ishaq was a mujtahid.....He is beyond any firqa....He read about all of them in his whole life...and always said what he thinks is right.
بنیادی چیز قرآن میں موجود ایمان لانے کا طریقہ ہے۔نماز کے مساٸل سے کوٸی کافرنہیں ہوجاتا۔قرآن کے بنیادی مساٸل پر بات ہی نہیں ہوتی۔عدل,معاملات,اسلامی نظام بنانے کی بات کوٸی نہیں کرتا۔مسلمانوں کو فروعی ,فقہ کے مساٸل میں جان بوجھ کر الجھا رکھا ہے۔یہ تو روزمرہ مساٸل ہیں۔ہر دور میں نٸے مساٸل پیدا یوتے رہتے ہیں۔پہلے قاضی اپنی عدالتوں میں یہ مساٸل حل کرتے تھے۔آج عدالتوں میں یہ مساٸل حل روسکتے ہیں۔کسی فرقے نے اسلامی نظام لانے پر کوٸی عملی کام کیا ہے۔ہندوستان میں نماز ,روزہ وغیرہ سب اعمال کی اجازت تھی۔پاکستان صرف نمازیں پڑھنے کیلے بناہاہے۔کفر صرف نظام اسلامی کا مخالف ہے۔مسلمان دن میں پچاس نمازیں پڑھیں,کفر خوش ہوگا۔عرب میں اکٹریت نماز کی پابند ہے۔کیا عرب میں نظام اسلامی ہے۔مسلمانوں کی 99.99 فیصد کو مولوی نے دین سے بہت دور مساٸل میں الجھا رکھا ہے۔صدیوں سے آپس میں قتل و غارت کروانے یہی مولوی سربراہ ہیں۔یہ دین کو سمجھتےہی نہیں۔مذہب میں پھنسے ہوٸے ہیں۔انسانوں کے بناٸے ہوۓ غیر اسلامی مساٸل میں صدیاں گنوا دیں۔سب سے بڑے مجرم ہیں۔صرف اپنی اجارہ داری اور چندہ بازی کوجاریرکھنےکیلے کسی کو مانتے نہیں۔امت کو لڑا اپی اجارہ داری جبری مسلط کر رکھی ہے۔
Hazoor, sab ashab aor ulema kee qabl E Qader taqarer sunaen.Aek BAAT kee tushnugy shuruh say berqarar Rahee keh donon atraaf Kay Hazrat Quran per behas nahen ker rahay ,balkeh Ahadees Kay hawalay hee aek dosray ko detay rahay .Halankeh Quran hee to faesla kun kitab hay.Aap logon nay apnay ulama Kay hawalay detay rahay .Aor ulama aor Aaimma E Arbah kee kitabon aor Hadees kee kitabon say hee behas kertay rahay.Ager kissy Aalim kee kitab ya Hadees kee kitab say koi BAAT khilaf E Quran hay to uska Kia Kia jaey.Baat Huey Hub E maal kee,Hubb E Jah kee..aor ana Prasty kee yeh BAAT Dil aser ker Gaey .aor yehee asal bemary kee jerrh hay .Aor firqon kee bunyad Issy say parry.Aap kabhy USS buss men nahen bethen gay jiss ka driver anarry ho .Mubada keh kissy haadsay say dochar ker day.Namaz USS Imam Kay pechhay perrhny chahyay jiss Kay Aqaid khilaf E Quran nah hon.Ilm E ghaeb,Noor O Basheer AHL E Qaber say isteghasa ,Qaber men Hazoor kee Zindgy.Allah Kay ilawa ghaer Allah say Maded,Nabi SAW ko hazer nazer Jan,na Moat Kay bahd Kay ahwaal ka nazrea,Aor deger ikhtelafy masail per jisky samet drust nah ho USS driver Kay pechhay bus men nah bethen ,yehnee USS kee iqteda men Salat Ada nah Karen.Dosray lafzon men jiss ka aqeedah E Toheed saheh nah ho USS ko imaam nah banaow.Jiss men biddaty aor mushrikana Aqaid Kay hamil sabhy shamil hen.Wallaho Ahlamul bis,sawaab.
مولانا اسحاق صاحب رحمہ اللہ نے شیخ الاسلام اور دیگر اکابرین کے حوالے سے تسلی بخش گفتگو کی ہے ۔
لیکن اگر حنفی امام نماز کی تیسری و چوتھی رکعت میں سورہ الفاتحہ ہی پڑھنے کا موقع نہ دے تو اطمینان سے کیسے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟؟؟
جی مولانا کا یہ موقف ہے کہ اگر پڑھنی پڑ جائے تو پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ پہلی کوشش تو یہی ہونی چاہیے کہ اس امام کے پیچھے نماز پڑھی جائے جو اچھے طریقے سے نماز پڑھاتا ہو۔۔۔۔
Zalim kay bacha haram kay imam bhe imam kay miqallad hen un kay peechay namaz umharay mutabik kasee hay. Shaitan hay too unkay bara men bhee bataw.
Or qabar parast mushriko kai peechhai jo gerullah ko ilaah mantai hai lekin ilaah nahi kehtai qabar parast aesai muahriko kai peechhai to namaz nahi hogi
یہ کوئی آمنے سامنے مناظرہ تھوڑی ہو رہا ہے انصاف سے کام لیں ۔ اور مرزا محمد علی مولانا اسحق کے رستے پر ہی ہیں یعنی فرقوں کے خلاف ہیں ۔ آپ انہی کے نام پر مولانا اسحق کا نقصان کر رہے ہیں
Computer...😘
y sara munazra hai
Ithad gumrahi kay sath karwana hai
You are lying
Allah o Akbar