بھارت میں دیوبندی مکتب فکر کے تین دھارے ہیں انور شاہی بریلویت کے قریب ہے، تھانوی دھارا سلفیت کے قریب ہے اور مدنی گروپ کانگریسی سوچ کا حامل ہے اور سلفیت کے خلاف ہے۔ فرقہ وارانہ منافرت میں اس گروپ کا کردار نمایاں ہے۔
ندوہ دیوبندیت کی طرف پیش قدمی کرتا جا رہا ہے۔ یہ پیش قدمی مولانا سلیمان ندوی رحمہ اللہ کے دور سے شروع ہوئی اور شیخ علیی میاں ندوی رحمہ اللہ کے دور میں مظبوط ہو گئی۔
ماشاء اللہ.... بہت مفید سلسلہ ہے.... جاری رکھیے گا....... 💓
بہت عمدہ اور جامع تبصرہ، ماشاءاللہ
محترم ڈاکٹر عمار صاحب اور ڈاکٹر مظہری صاحب کا بہت شکریہ زبردست معلومات بالخصوص رجحانات پر جامع مذاکرہ ھے۔
Allama 🤗
بہت معلوماتی پروگرام ھے۔عمار خاں یاسر کے گزشتہ پروگرام بھی کافی معلوماتی ھوتے ہیں اور اس سلسلے کو جاری رکھا جائے
بہت خوب
جزاکم اللہ
محترم اگر علمی کےساتھ دینی سیاسی تحریکات کابھی ذکر آجاتا مثلا جمیعت علماء ھند واویسی برادران تو تصویر مکمل ھوجاتی...