Mazhabi Daiya kese kam karta hai? | مذہبی دائیہ کیسے کام کرتا ہے؟ | Javed Ahmad Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • #islam #quran #ghamidi #sajidhameed #almawrid
    Complete Program: • Zavia e Ghamidi | زاوی...
    Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmad...
    Official email: info@al-mawrid.org
    Submit a question: www.al-mawrid....

ความคิดเห็น • 5

  • @zohraimam
    @zohraimam 7 หลายเดือนก่อน +1

    اللّٰہ زمین اور آسمان کا نور ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کے نور کی مثال ایسی ہے کہ جیسے ۔۔۔۔۔ہم نے مان لیا کہ اللّٰہ ہے ؛ اور اس کے آگے ہم اپنے ایمان کی خیر مانگتے ہیں

  • @ayazahmedpk
    @ayazahmedpk 7 หลายเดือนก่อน +2

    Wah ji wah.... Zindagi main Bahaaar aa Jati hai app ki baatain sun ker...
    Next level of wisdom my ustad e mohtaram

    • @hafizmalik335
      @hafizmalik335 7 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂😂urdu dan anpad

  • @zohraimam
    @zohraimam 7 หลายเดือนก่อน

    قرآن مجید مسئلہ پیدا نہیں کرتا بلکہ سوالات پیدا کرتا ہے جن کے جوابات بعض اوقات مسئلہ بن جاتے ہیں اور آمت کو تقسیم کرکے رکھ دیا کرتے ہیں لہذا بہتر بات یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں جب تک انسان اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتا رہے گا آمید ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہدایت پر رکھے گا ورنہ محض قرآن مجید پڑھ کر بہت سے لوگ گمراہ ہو جاتے ہیں جس کی طرف توجہ دلانے پر لوگ غامدی صاحب کے دشمن بن گئے ہیں اللّٰہ معاف کرے آمین

  • @humanrightsmissionary
    @humanrightsmissionary 7 หลายเดือนก่อน

    قرآن کو عزت دو قرآن پر اعتبار کرو اور قرآن کا تقاضا اپنی زمہ داری قبول کرو
    خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے دھرنا دیں رٹ پٹیشن دائر کریں
    بغض قرآن دل سے نکالو