Since 1783 when the conquering al-Khalifah lineage settles on Bahrain to 16 August 1971, its style was Hakim al-Bahrayn (حكيم البحرين, 'Ruler of Bahrain'
6/154 + 7/145: ڈاکٹر صاحب: ان دلائل کے مطابق باری تعالٰی نے نبی موسی کو (ثُمَّ اٰتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ تَمَامًا عَلَى الَّذٖى اَحْسَنَ وَتَفْصٖيلًا لِكُلِّ شَیْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً لَعَلَّهُمْ بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ.) دوسری دلیل: (وَكَتَبْنَا لَهُ فِى الْاَلْوَاحِ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَوْعِظَةً وَتَفْصٖيلًا لِكُلِّ شَیْءٍ فَخُذْهَا بِقُوَّةٍ وَاْمُرْ قَوْمَكَ يَاْخُذُوا بِاَحْسَنِهَا سَاُرٖيكُمْ دَارَ الْفَاسِقٖينَ۔) ایک كامل اور تفصیلی الکتاب عطا فرمائی تھی۔ کیا اسکے بعد ایک table chart بھی الگ سے دیا تھا؟ ان دلائل کو بغور پڑھیں اور سنجیدگی سے سوچیں۔
بے شک میں جانتا ہوں احادیث اور عام فہم قرا۔ن میں کیا مسائل ہیں۔ اور عام عقائد کا کیا حال ہے جب آپ کوئی مختلف بات پیش کرتے ہیں تو اس کی خوب اچھی طرح قرآن ہی سے وضاحت ہونی چاہئے۔ورنہ ایک اور تفسیر کر رہے ہوتے ہیں یعنی دیگر تفاسیر میں ایک اور اضافہ
4.82 (اَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْاٰنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللّٰهِ لَوَجَدُوا فٖيهِ اخْتِلَافًا كَثٖيرًا) اسکے مطابق القران کا "عربی متن" من جانب اللہ اور اختلاف تضاد سے پاک ھے، تمام ترجمے غیر اللہ کی طرف سے غیر نازل ہیں اسی لئے ان میں (اخْتِلَافًا كَثٖيرًا) ہیں۔ باری تعالٰی نے انبیاء پیامبر نامزد فرمائے، کیا باری تعالٰی نے کسی کو اپنا "ترجمان" نامزد فرمايا ھے؟ 5/3 میں دین الاسلام کو بغیر ترجموں کے اکمل فرماکر اپنی نعمت اور رضا تمام فرمائی - کیا باری تعالٰی کیلئے مشکل تھا دین الاسلام ترجموں کے ساتھ کامل فرما دیتے تو جھگڑا ہی ختم ھوجاتا؟ ان سوالات کا جواب 3/7 میں ھے، رہنمائی فرمائیں۔
@@meermeer5996 You are welcome not to watch the videos. We have zero tolerance for abusive language. Kindly do not comment if you can't talk with logic. Everyone has a right to disagree but respectfully and logically. Your comment is not welcome. Regards, Dr Mariam
مائدہ کیا ہے یہ نہیں بتایا صرف انگلش لفظ ٹیبل کے مختلف معنی پر بحث کی ہے اور اسی سے نتیجہ اخذ کر لیا ۔ عربی میں مائدہ کیا چیز ہے ؟ مائدہ بھیج نہیں دیا گیا بلکہ رب نے جواب دیا کہ اگر بھیج دیا تو پھر فیصلہ بھی ابھی کر دیا جائے گا ۔ اس پر بھی روشنی ڈالیں ۔
ڈاکٹر صاحب: 5/112 اور 5/113 اور 5/114 میں ربط قائم کر کے دوبارہ پڑھیں تو بات خود بخود واضح ھو جائے گی۔ دوسری بات: یہ عیب کی خبروں میں سے ایک خبر ھے آپ اس وقت دنیا میں موجود نہیں تھے اپکو کیسے معلوم کہ: وہ ایک table تھا؟ غیب کی خبروں میں اٹکلپچو نہ لگائیں۔ (مَائِدَةً) کو "مَائِدَةً" ہی لیں، فرعون نے نبی موسی سے الْقُرُونِ الْاُولٰى کی بارے میں یہ سوال کیا تھا: (قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْاُولٰى 20/51) اسکے بعد کی آیت میں نبی موسی کا جواب: (قَالَ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبّٖى فٖى كِتَابٍ لَا يَضِلُّ رَبّٖى وَلَا يَنْسٰى)۔ نوٹ: نبی موسی نے غیب کی خبروں میں اٹکلپچو نہیں لگایا۔ اس میں عقلمندوں کیلئے سبق ھے۔
jazakallah khairen kasira for excellent sharing
questions and answers through the quran.very good effort to spread the truth..God bless you.
بہت حؤب
مشکور
ابو احمد
Zbrdast sir
Very logical
Excellent
Nice Dr sb
Since 1783 when the conquering al-Khalifah lineage settles on Bahrain to 16 August 1971, its style was Hakim al-Bahrayn (حكيم البحرين, 'Ruler of Bahrain'
6/154 + 7/145: ڈاکٹر صاحب: ان دلائل کے مطابق باری تعالٰی نے نبی موسی کو (ثُمَّ اٰتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ تَمَامًا عَلَى الَّذٖى اَحْسَنَ وَتَفْصٖيلًا لِكُلِّ شَیْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً لَعَلَّهُمْ بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ.) دوسری دلیل: (وَكَتَبْنَا لَهُ فِى الْاَلْوَاحِ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَوْعِظَةً وَتَفْصٖيلًا لِكُلِّ شَیْءٍ فَخُذْهَا بِقُوَّةٍ وَاْمُرْ قَوْمَكَ يَاْخُذُوا بِاَحْسَنِهَا سَاُرٖيكُمْ دَارَ الْفَاسِقٖينَ۔) ایک كامل اور تفصیلی الکتاب عطا فرمائی تھی۔ کیا اسکے بعد ایک table chart بھی الگ سے دیا تھا؟ ان دلائل کو بغور پڑھیں اور سنجیدگی سے سوچیں۔
🥰💖💕💗❤️♥️
Extremely logical..parha likha hone ka haqq ada kia..ab samjh nai a rhe k wo table kia hai..kia fact n figures hein..kidher hai wo
بے شک میں جانتا ہوں احادیث اور عام فہم قرا۔ن میں کیا مسائل ہیں۔
اور عام عقائد کا کیا حال ہے
جب آپ کوئی مختلف بات پیش کرتے ہیں تو اس کی خوب اچھی طرح قرآن ہی سے وضاحت ہونی چاہئے۔ورنہ ایک اور تفسیر کر رہے ہوتے ہیں یعنی دیگر تفاسیر میں ایک اور اضافہ
ڈاکٹر صاحب: جہاں تک محکمات آیات پر آپکا تدبر " قابل تعریف" ہیں۔ متشابہات کے بارے میں باری تعالٰی نے یہ فرمایا ھے: (وَاُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ فَاَمَّا الَّذٖينَ فٖى قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَاْوٖيلِهٖ وَمَا يَعْلَمُ تَاْوٖيلَهُ اِلَّا اللّٰهُ وَالرَّاسِخُونَ فِى الْعِلْمِ يَقُولُونَ اٰمَنَّا بِهٖ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا وَمَا يَذَّكَّرُ اِلَّا اُولُوا الْاَلْبَابِ) رہنمائی فرمائیں۔
We will soon make a video on اولوالباب and discuss this there
Plz
Plz mujy b apka ye table chahiye. Jo ap k always saath rehta hy
Quran hi wah table hai.
حاكم and حكيم what is the difference
منام اور رویا میں کیا فرق ھے?جن کا ذکر سورۃ الصفات کی 102 104 میں ھوا۔
Guys just wondering why you missed 113 ?
4.82 (اَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْاٰنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللّٰهِ لَوَجَدُوا فٖيهِ اخْتِلَافًا كَثٖيرًا) اسکے مطابق القران کا "عربی متن" من جانب اللہ اور اختلاف تضاد سے پاک ھے، تمام ترجمے غیر اللہ کی طرف سے غیر نازل ہیں اسی لئے ان میں (اخْتِلَافًا كَثٖيرًا) ہیں۔ باری تعالٰی نے انبیاء پیامبر نامزد فرمائے، کیا باری تعالٰی نے کسی کو اپنا "ترجمان" نامزد فرمايا ھے؟ 5/3 میں دین الاسلام کو بغیر ترجموں کے اکمل فرماکر اپنی نعمت اور رضا تمام فرمائی - کیا باری تعالٰی کیلئے مشکل تھا دین الاسلام ترجموں کے ساتھ کامل فرما دیتے تو جھگڑا ہی ختم ھوجاتا؟ ان سوالات کا جواب 3/7 میں ھے، رہنمائی فرمائیں۔
Most Urdu translatied Quran consist fake translation hum kistrah ayat ko truly verification karain ? Thanks.
Try to understand first what was the need of this book
What was happening which needed a second look
اگر میں اپ سے email کے ذریعے رہنمائی حاصل کرنا چاہوں تو کہاں سے email حاصل کروں.
His email is driqbal56@gmail.com
@@meermeer5996 You are welcome not to watch the videos. We have zero tolerance for abusive language. Kindly do not comment if you can't talk with logic. Everyone has a right to disagree but respectfully and logically.
Your comment is not welcome.
Regards,
Dr Mariam
@@meermeer5996 getting blocked. I mentioned we have ZERO tolerance for abuse. You abused again. You are NOT welcome here.
Dr Mariam
اعتراض صحیح مگر توضیح نا مکمل بغیر دلیل کے
بس assume کر لیا کوئی چارٹ وغیرہ مگر کیسے؟
Quran hi wah table hai jiski baat ho Rahi hai.
مائدہ کیا ہے یہ نہیں بتایا صرف انگلش لفظ ٹیبل کے مختلف معنی پر بحث کی ہے اور اسی سے نتیجہ اخذ کر لیا ۔
عربی میں مائدہ کیا چیز ہے ؟
مائدہ بھیج نہیں دیا گیا بلکہ رب نے جواب دیا کہ اگر بھیج دیا تو پھر فیصلہ بھی ابھی کر دیا جائے گا ۔
اس پر بھی روشنی ڈالیں ۔