سر بکف سر بولند دیوبند دیوبند اللہ اکبر مولانا الیاس گممن صاحب حفظ اللہ تعالی کا اس امت پر بہت بڑا احسان رہیگا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ آپکے علم کو سارے عالم میں پہوچاے آمین
میں مشرق و مغرب کی طرف نظر دوڑائ مگر اس زمانے میں تمام مسائل اصولی وفروعی مع واضح دلائل بات کرنے میں کسی بھی شخص کو نہیں پایا اللہ آپ کو دین کی سربلندی کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین محب الرحمن دارالعلوم دیوبند
ماشاءالله مولانا الله آپ کی عمر اور علم اضافہ فرما دے ۔ ہمیں آپ پر فخر ہے ۔ میں غیر عالِم ہوں لیکن انشااللہ آپ کے دلائل کی روشنی میں میں کسی بھی غیر مقلد کو شکست دے سکتا ہوں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
màshallah Islam dawat tableege zanda bad Islam zanda bad màshallah v good speech about qurbani gaman sb ham katta qurbani krty hen banas qurbani krty hen Islam Zindabad
کبھی کسی غیر مسلم کو بھی مسلم کیا ھے ھر وقت ایک دوسرے کو گستاخ مشرک کافر کہنے پر لگے ھوئے ھیں تم سب لوگوں سے ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کروڑوں مرتبہ اچھے ھیں
Thorhi parhai likhai kar leni chahiye thi suleman miya aapko. Or nahi ki to at least anparh hone ka saboot har jagah dene ki zaroorat nahi hai. Baat kya ho rahi or aap bakk kya rahe ho!! 🤷🏼♂️ Dono meiñ koi jorh hi nahi hai. Halaal jaanwar alag cheez hai or qurbani ka jaanwar alag cheez hai. Bewaqoof insan.
استغفر اللہ۔اہل علم نبیوں کے علم کے وارث ہیں۔اپنے گریباں میں دیکھ کر بتائیں یہ گفتگو علماء کی ہو سکتی ہے۔جب کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق تو ے کے آپ اخلاق کے اعلیٰ ترین درجے پر فائز تھے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، حضرت میں بنگلہ دیش سے کہتا ہوں، آپ کی تقریر انہماک سے میں سنتا ہوں، استفادہ کرتا ہوں، ہمارے اور پوری امت کی طرف سے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
میں اس شخص کے بیان سن کر اہلحدیث ہوا ہوں۔ کیوں کہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اس شخص کو امام ابو حنیفہ کے قول ترجیح ہے۔ امام ابو حنیفہ فقہ کا امام ہے لیکن امام اعظم میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
ہرن اور زرافے کے علاوہ کہیں جانور حلال ہیں مگر قربانی کیوں نہیں کی جاتی ۔ ؟؟ قرآن اور صحیح حدیث میں کن جانوروں کا ذکر ہے ؟ گھمن صاحب بلکل پیدل ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے گمراہ کن عقیدہ رکھنے والے افراد بھی گمراہ ہوتے ہیں
Allah ka lahk shuker ha allahdees ghory ke qurbani nahi daty aghar ksi nay di ha to sabit kary gohary ka goshat khana jiaz ha alzam lagany say pahyly sooch layn thank you
جب گائے بھیڑ بکری اور اونٹ وافر مقدار میں اور آسانی سے موجود ہیں اور ان کی قربانی پر رتی پھر بھی شک نہیں تو یہ نیا کٹا کھولنے کی کیا ضرورت ہے؟ شک پیدہ ہی کیوں کریں؟
Pir tu gadha bi halal hai. Bhens ku halal kerny ke lya fuqha ne 4 janwar Jin ka Quran may zikr hai aur bhens sab may ju common baat hai, jugali, ki waja se halal aur qurabani ke lya 4 janwar may shamil Kya hai.
۔ سچَّائ یہ ہے کہ اقوال اور فیصلہ مختلف شخصیات کے مختلف ہوتا ہے ۔ اور ویسا اختلاف و مختلف حنفی دیوبندی مسلک کے علماء میں بھی ہوتا ہے اور غیروں میں بھی ۔ قربانۓ جاموس / بھینس کے مدّے پر ٣ طرح کے فیصلیں علماء سلفی ( مالکیہ حنابلہ شافعیہ فقہی احکام کے قائلیں بھی اکثر سلفیت میں شمار ہوتا ہے ) دیتے ہیں ۔ ١ ۔ زیادہ تر کے کے مطابق جاموس / بھینس / بَفیلو کی قربانی جائز ہیں ، اِن میں بعض عرب 🇸🇦 علماء بھی ہے اور عجمی بھی ، بلادِالهند کے بھی ۔ ٢ ۔ بعض کچھ قلیل مقدار کے قائلوں کے مطابق قربانی ہرگز بھنس / جاموس کی نا دی جائے ( اور اِس پر بعض عرب علماء کا بھی فیصلہ ہے ) ٢.١ ← وہ نبی محمَّد ﷺ کے زمانے میں قربانی نہی کیا جاے تھا ۔ ٢.١ ۔ وہ گاۓ کے اقسام میں نہی ہے ۔ ٢.٣ وہ گاۓ کا اقسام نہی ہے جیسا کہ کاو / گاۓ ( ذکر / اُنثا ) کے ساتھ ملکر کراس بریڈ یا ایک نہی ہوتا ہے ، ٢.٤ ۔ وہ ایک جنگلی جاتی جانوروں ہے ، اور قربانی پالتو / ڈومیسٹک جانوروں کے کیا جاتا ہے ۔ اُن چار وجوہات میں سے کچھ کم یا زیادہ یا برابر کے قائل ہوتے ہے ۔ . ٣ ۔ تیسرا والا فیصلہ درمیان میں یا دونوں کے موافق ہے اور وہ یہ کہ اِس بہس میں نا پڑے اور وقت ضائع نا کریں ، بلکہ پریز و احتیاط کرے و اللّٰہُ تعالیٰ سے دعا کریں ۔ قربانی دے تو بس ١. بکرا / بکری / گوٹ ، ٢ ۔ بھیڑ / شیپ ، ٣ ۔بیل / سانڈ / کاؤ ، ٤. اونٹ / کیمل ۔ * بعض تنقید / تحمت کے تور پر بولتے ہیں گھوڑا وغیرہ ، کچھ تو مرغی و انڈا کا بھی تحمت دیتے ہیں ۔ جیسا کہ کچھ بریلوی مسلک کے لوگوں نے تو وِیڈیؤز بنایا بطورِ تہمت تنقید لگانے کے لئے ۔ اور کوی غلط کرے یا بولے تو وہ خاص شخص / گوپ غلط ہے ۔ . سلفی / برِ صغیر کے اہل حدیث / تمام عالمی سلفی لوگ بس قربانی دیتا بس ١. بکرا / بکری / گوٹ ( ٢٠٪ ) ، ٢ ۔ بھیڑ / شیپ ( ١٩٪ ) ، ٣ ۔بیل / سانڈ / کاؤ ( ٢١٪ جو غیر ہندوستانی 🇮🇳 ) ۔ ٤. اونٹ / کیمل ( ١٠٪ ) ۔ ۔
مولانا الیاس گمن صاحب آپ کی جرت کو سلام ھے سلام ھے سلام ھے صحابہ اھلبیت کی عظمت کو سلام ھے
اللہ تعالی حضرت کے سایہ کو امت پر تا دیر قائم رکھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ہمارا قائد حضرت جی الیاس گمھن صاحب زندہ باد جی زندہ باد
Zinda bad,,👍👍👍👍
ماشاءاللہ😍💓😍💓😍💓 ہی خوبصورت ہے😍💓😍💓
ماشاءاللہ بہت اچھا
حضرت میں آپ سے اور مفتی تقی عثمانی صاحب سے بہت محبت کرتا ہوں
احب الصالحین ولست منھم
لعل اللہ یرزقنی صلاحا
سر بکف سر بولند دیوبند دیوبند اللہ اکبر مولانا الیاس گممن صاحب حفظ اللہ تعالی کا اس امت پر بہت بڑا احسان رہیگا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ آپکے علم کو سارے عالم میں پہوچاے آمین
اللہ مولانا گھمن ص کو عمر میں برکت دھے امین کشمیر سے
Lanti ha
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین فقط والسلام
Moulana Sahib apko Dil ki gehrai se Salam.
Mashallah
اللہ کے فضل سے سب باتوں کا جواب دے دیا ہے
Mashaallha🌹🌹
میں مشرق و مغرب کی طرف نظر دوڑائ مگر اس زمانے میں تمام مسائل اصولی وفروعی مع واضح دلائل بات کرنے میں کسی بھی شخص کو نہیں پایا
اللہ آپ کو دین کی سربلندی کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین
محب الرحمن دارالعلوم دیوبند
Nice joke
😂😂😂😂😂😂😂😂
Joke of the year😂😂
Almighty Allah send Infinite Darood and Salam on Hazrat Muhammad SAW and their Ahle Bait.
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کے علم وعمل وتقوی میں مزید ترقی عطافرمائے عبد الرشید متعلم مظاہر علوم سہارنپور
ماشااللہ علماء حق علماء دیوبند زندہ آباد شیر دیوبند مولانا محمد الیاس گمن صاحب زندہ آباد ✋✋✋✋👈👈👈👈👈😂👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈
Good👍👍👍👍
Masallah
Mash Allah
ماشاءاللہ 🥀
Maashaallah
ماشاءالله مولانا الله آپ کی عمر اور علم اضافہ فرما دے ۔
ہمیں آپ پر فخر ہے ۔
میں غیر عالِم ہوں لیکن انشااللہ آپ کے دلائل کی روشنی میں میں کسی بھی غیر مقلد کو شکست دے سکتا ہوں ۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
Best
mssallah
بہت خوب۔جزاک آللہ خیر
مولانا محمود مدني صاحب كي بات صد فيصد صحيح هے، منجمله ان ميں سے ميں بهي هوں
Nice
❤💙💙❤❤💙❤💙❤💙
màshallah Islam dawat tableege zanda bad Islam zanda bad màshallah v good speech about qurbani gaman sb ham katta qurbani krty hen banas qurbani krty hen Islam Zindabad
کبھی کسی غیر مسلم کو بھی مسلم کیا ھے ھر وقت ایک دوسرے کو گستاخ مشرک کافر کہنے پر لگے ھوئے ھیں تم سب لوگوں سے ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کروڑوں مرتبہ اچھے ھیں
Good bayan
یہ ہر تقریر میں اپنی تعریف کرتا ھے مگر اللہ جانتا ھے
❤❤❤
Jazakallah
Molana we love you
جزاك اللهُ
بہت خوب مولانا صاحب
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Ma shah allah
Subhanallah Alhamdolillah Allah o Akbar Jazakallah Mashallah Allah Khair Astghfarullah
Salaam ho
Molana sahab aaj ke daur ke fitno se bachane ke liye apka shukriya
Mashaa Allah sach kaha apne
في أمان الله
السلام علیکم مولانا صاحب۔
امت میں اتحاد کا باعث بنیں۔ نہ کہ فتنے کا ۔
اتحاد اور چیز ہے اور غیر اہلیسنت کے خرافات کو جاننا اور چیز ہے
درست فرمایا آپ نے
Ye khota Koe molvi hy.?
ماشاء اللہ
اللہ حضررت اقدس مولانا گھمن صاحب
کو جزاۓ خیر دے
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا الیاس گھمن زندہ باد
جنگ خیبر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھے کا گوشت کھانے کی ممانعت فرما دی تھی اور گھوڑے کا گوشت کھانے کی رخصت دی تھی۔ بخاری 5520
بھائی کھانا اور چیز ہے اور قربانی کرنا اور چیز ہے ۔
Apny Shai bat ki ha par ye loag kdr smjty hn salman bhai
Thorhi parhai likhai kar leni chahiye thi suleman miya aapko. Or nahi ki to at least anparh hone ka saboot har jagah dene ki zaroorat nahi hai. Baat kya ho rahi or aap bakk kya rahe ho!! 🤷🏼♂️ Dono meiñ koi jorh hi nahi hai.
Halaal jaanwar alag cheez hai or qurbani ka jaanwar alag cheez hai. Bewaqoof insan.
I'm listen to Ali mirza engineer but you are so good I like you from London Muhammed yahya
حضرت نے با لکل صحیح فرمایا حضرت کو انڈیا بچہ بچہ جانتا ہے
Wow so sweet
ماشاء اللہ جی مولانا صاحب اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آمین
استغفر اللہ۔اہل علم نبیوں کے علم کے وارث ہیں۔اپنے گریباں میں دیکھ کر بتائیں یہ گفتگو علماء کی ہو سکتی ہے۔جب کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق تو ے کے آپ اخلاق کے اعلیٰ ترین درجے پر فائز تھے۔
سنت عمل بتائیں۔بغیرتی نا کریں
ماشااللہ بہت اچھی ہے اللہ ہمارے شیخ کی عمر اور علم میں خوب برکت عطا فرمائے
Ye nam wa nihad ahli hadees dunya ka jahil tareen jhootai dhoka baz or makar log hai hadees kai nam par logo ko gumrah karta hai
Abe o ghummen ke tatte tumn kia pta k deen kia he ye looro ghummen deen k bat n hanfiyat ki baat krta he salla
Masha Allah
Allwivers of this chennal
Allah kisi ger e nabi ki tuqlid men kisi ko itna andha na kry aamen
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، حضرت میں بنگلہ دیش سے کہتا ہوں، آپ کی تقریر انہماک سے میں سنتا ہوں، استفادہ کرتا ہوں، ہمارے اور پوری امت کی طرف سے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
میں اس شخص کے بیان سن کر اہلحدیث ہوا ہوں۔
کیوں کہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اس شخص کو امام ابو حنیفہ کے قول ترجیح ہے۔
امام ابو حنیفہ فقہ کا امام ہے لیکن امام اعظم میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
اسکا آسان جواب ہے کے حلال جانور بے عیب اور خوبصورت بھی ہونا چاہیۓ۔
اب اگر بھینس آپکو خوبصورت لگتی ہے تو بیشک قربانی کریں
بے عیبی اور خوبصورتی کامعیار کیا ہے آپکے نزدیک
غیر مقلدوں کی دوا کا نام مولانا محمد الیاس گھمن
گمراہ
گھمن صاحب اللہ اٞب کو ہدیت دے
Good Actor .
Bakwaas band kar
ان کی دلیل یہ نھی کہ بھینس حجاز میں نھی تھی
بلکہ قران نے 4 اقسام کے جانور نر مادہ 8 کا ذکر کیا ھے اور اسی کی قربانی جاٸز ھے
100% right
@@khursheedalam6439 Bilkul Drust
الجاموس نوع من البقر
Masallah Maulana iliyash ghumman sahab zindabad ahlesunnat waljamat zindabad darululoom deoband zindabad
ZABARDAST MOLANA SB.....
ابو الجاھلین گھمن صاحب
جس أمام كا عقيده صحيح نهيں مانتے تو کسی منہ سے انکی تقلید کرتے ہو
ماشاء اللہ
ماشاء الله، جزاك الله
Hiran ka dodh r gosht b jaiz hai phr qurbani q jaiz ni
بکری کی بجائے ہرن کی قربانی کیسی ھے
جائز نہیں
@@AhnafMediaServices
دلیل کیا ہے؟
Maulana Sana ullah Amratsari has fatawa in favour of Buffalo Qurabni
apni tarref kam karu
saharanpur Madarsa Mazahir uloom ke ustad bhi aapke bayan sunne ko kehte h
بیشک آپنےباطللوں کی زبردست آپریشن کئےہیں
ہرن اور زرافے کے علاوہ کہیں جانور حلال ہیں مگر قربانی کیوں نہیں کی جاتی ۔ ؟؟ قرآن اور صحیح حدیث میں کن جانوروں کا ذکر ہے ؟ گھمن صاحب بلکل پیدل ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے گمراہ کن عقیدہ رکھنے والے افراد بھی گمراہ ہوتے ہیں
Nice speech.
بھیمة الانعام سے مراد کیا ہے آپ اس کی وضاحت کریں
ماشاءاللہ
Allah ka lahk shuker ha allahdees ghory ke qurbani nahi daty aghar ksi nay di ha to sabit kary gohary ka goshat khana jiaz ha alzam lagany say pahyly sooch layn thank you
بارہ سنگھا اور ہرن کی قربانی کا کیا حکم ہے چونکہ وہ بھی حلال ہیں
Molvi kum kunjer ziada ha yeah ghoman
MashaAllah
Aap hamari Shan hi
Assalam o allaykum bhains ki qurbani jayaz hai. Gai ki kisam hai
MashAllah
ماشاءاللہ شیخ
Ma-sha-Allah
پھر تو ہرن اور جنگلی حلال جانواروں کی قربانی بھی جاہز ہے
محترم کچھ علمآء اہلحدیث بھینس قربانی کے قائل نہیں اکثر قائل ہیں لہذا یہ بحث ختم ہونی چاہئے شکرا
Durust farmaya
Agar Koi bhi Bahn naat sunny ka shok rakhta Hai to ak bar zror mery channl ka visit kray Aur comments MA muj zrur btana Allah hafiz
Kofi la yofi
جب گائے بھیڑ بکری اور اونٹ وافر مقدار میں اور آسانی سے موجود ہیں اور ان کی قربانی پر رتی پھر بھی شک نہیں تو یہ نیا کٹا کھولنے کی کیا ضرورت ہے؟
شک پیدہ ہی کیوں کریں؟
حیران اور بارہ سنگھے کی قربانی کیوں نہیں کی جاسکتی وہ بھی تو حلال ہے
Pir tu gadha bi halal hai. Bhens ku halal kerny ke lya fuqha ne 4 janwar Jin ka Quran may zikr hai aur bhens sab may ju common baat hai, jugali, ki waja se halal aur qurabani ke lya 4 janwar may shamil Kya hai.
کیسے گدھا حلال مقلد جاہلو...جگالی سے کیا فرق پڑتا ہے. . جب نص شرعی حرمت پر موجود ہے تو... مقدم الخاص علی العام...
الجاموس نوع من البقر
Maulana Ilyas Ghumman Sahab Ahle ilm Ahle Haqq
کیونکہ اہل عرب سے یہ کہے زیادہ عربی سمجھتے ھے یہ حیران کن بات ھے
کیو ابوبکر صدیق عربی نہیں تھا عمر فاروق عربی نہیں تھا عثمان عربی نہیں تھا علی عربی نہیں تھا؟؟؟؟؟
Molana saab sb maanty hain k. Bhains ke qurbani jaiz hy. Agr albani. Ny kaha hy wo. Un ka muaqif hy na k quraan hadess.
۔ سچَّائ یہ ہے کہ اقوال اور فیصلہ مختلف شخصیات کے مختلف ہوتا ہے ۔ اور ویسا اختلاف و مختلف حنفی دیوبندی مسلک کے علماء میں بھی ہوتا ہے اور غیروں میں بھی ۔ قربانۓ جاموس / بھینس کے مدّے پر ٣ طرح کے فیصلیں علماء سلفی ( مالکیہ حنابلہ شافعیہ فقہی احکام کے قائلیں بھی اکثر سلفیت میں شمار ہوتا ہے ) دیتے ہیں ۔
١ ۔ زیادہ تر کے کے مطابق جاموس / بھینس / بَفیلو کی قربانی جائز ہیں ، اِن میں بعض عرب 🇸🇦 علماء بھی ہے اور عجمی بھی ، بلادِالهند کے بھی ۔
٢ ۔ بعض کچھ قلیل مقدار کے قائلوں کے مطابق قربانی ہرگز بھنس / جاموس کی نا دی جائے ( اور اِس پر بعض عرب علماء کا بھی فیصلہ ہے ) ٢.١ ← وہ نبی محمَّد ﷺ کے زمانے میں قربانی نہی کیا جاے تھا ۔ ٢.١ ۔ وہ گاۓ کے اقسام میں نہی ہے ۔ ٢.٣ وہ گاۓ کا اقسام نہی ہے جیسا کہ کاو / گاۓ ( ذکر / اُنثا ) کے ساتھ ملکر کراس بریڈ یا ایک نہی ہوتا ہے ، ٢.٤ ۔ وہ ایک جنگلی جاتی جانوروں ہے ، اور قربانی پالتو / ڈومیسٹک جانوروں کے کیا جاتا ہے ۔
اُن چار وجوہات میں سے کچھ کم یا زیادہ یا برابر کے قائل ہوتے ہے ۔
. ٣ ۔ تیسرا والا فیصلہ درمیان میں یا دونوں کے موافق ہے اور وہ یہ کہ اِس بہس میں نا پڑے اور وقت ضائع نا کریں ، بلکہ پریز و احتیاط کرے و اللّٰہُ تعالیٰ سے دعا کریں ۔ قربانی دے تو بس ١. بکرا / بکری / گوٹ ، ٢ ۔ بھیڑ / شیپ ، ٣ ۔بیل / سانڈ / کاؤ ، ٤. اونٹ / کیمل ۔
* بعض تنقید / تحمت کے تور پر بولتے ہیں گھوڑا وغیرہ ، کچھ تو مرغی و انڈا کا بھی تحمت دیتے ہیں ۔ جیسا کہ کچھ بریلوی مسلک کے لوگوں نے تو وِیڈیؤز بنایا بطورِ تہمت تنقید لگانے کے لئے ۔ اور کوی غلط کرے یا بولے تو وہ خاص شخص / گوپ غلط ہے ۔
. سلفی / برِ صغیر کے اہل حدیث / تمام عالمی سلفی لوگ بس قربانی دیتا بس
١. بکرا / بکری / گوٹ ( ٢٠٪ ) ،
٢ ۔ بھیڑ / شیپ ( ١٩٪ ) ،
٣ ۔بیل / سانڈ / کاؤ ( ٢١٪ جو غیر ہندوستانی 🇮🇳 ) ۔
٤. اونٹ / کیمل ( ١٠٪ ) ۔
۔
MASHA ALLAH