صحافی: اربوں کی دبئی پراپرٹی لیکس میں دیگر سیاستدانوں کے نام آئے ہیں لیکن آپ کا نام کیوں نہیں آیا؟ مولانا فضل الرحمان: کیا آج تک کسی لیکس میں میرا نام آیا ہے؟ میرے اوپر تو آج تک کوئی کیس نہیں بناسکا، کسی عدالت میں میرے اوپر کیس نہیں ہے، اللہ نے دنیا میں عدالتوں کے شَر سے محفوظ رکھا ہے تو آخرت میں بھی اللہ بہتری فرمائے گا ان شاءاللہ۔
*کیا عمران خان اور Pti کے ساتھ وہ پرانے الزامات یہودی ایجنٹ والے ختم ہو جائیں گے ۔ آپ یہودی ایجنٹ سے دوبارا مسلمان لابی میں عمران خان کو کیسے دیکھتے ہیں ۔۔؟* یہ تھا وہ سوال و جواب جس کا میڈیا نے آج بتنگڑ بنایا ہوا ہے *سماعت فرمائیں قائد جمعیتہ کا مختصر اور تاریخ کے حوالے سے جواب*
آپ لوگ خود پورا بیان نہیں سنتے اور شئیر کر دیتے ہو ۔بھائی یہ نیوز والے تو بلاوجہ کوئی سنسنی پھیلانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں باقی قائد جمعیت کا پورا کلپ سنیں آپ کو اپنی غلطی کا اندازہ ہو جائے گا
Great leder moulana fazalrehman geo news ajj kal lefafa chanel hai
Molana sb the best leader
Pechlay 10 saal ma kpk ma jitni mulazimatain di gai gai khas kar grade 14 and above
Sab ka audit hona chahiay
صحافی: اربوں کی دبئی پراپرٹی لیکس میں دیگر سیاستدانوں کے نام آئے ہیں لیکن آپ کا نام کیوں نہیں آیا؟
مولانا فضل الرحمان: کیا آج تک کسی لیکس میں میرا نام آیا ہے؟ میرے اوپر تو آج تک کوئی کیس نہیں بناسکا، کسی عدالت میں میرے اوپر کیس نہیں ہے، اللہ نے دنیا میں عدالتوں کے شَر سے محفوظ رکھا ہے تو آخرت میں بھی اللہ بہتری فرمائے گا ان شاءاللہ۔
All the expenses sustained by the country and public should be debited to concerned political leaders and party
مولانا کے ویڈیو چلا دے جس میں یھودی ایجنٹ کو سیاسی بیان بتا رہا ہیں
Unki oqat nhi k khan sb ko live dikha sakain
Molana software update karo
Kesi ma hmat h
Allah palastin k dushmanu ko taba Barbad kary Allah mayanmar k Muslaman k dushmanu ko dunya see htm kary
10 sal kashamir kamaity ka Charmin reha 1 dib b kashamir k baray main bat nehay ke owr salery lataa reha
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲PTI❤
پاؤں سے نہیں گردن سے پکڑا ہوا ہے اسٹبلشمنٹ کو
Aisa Kisi ka baap nahi kar sakta
Hum se ache to Kashmir wale hen Pakistan men phr bhi bijli menghi ho rahi he aur koi bolne wala nahen wa Pakistan
Bejle barhao or petrol Kam karo😅
9th may ka tamam zimma darran ko jald az jald kaifar kirdaar tak puhunchaya jai
*کیا عمران خان اور Pti کے ساتھ وہ پرانے الزامات یہودی ایجنٹ والے ختم ہو جائیں گے ۔ آپ یہودی ایجنٹ سے دوبارا مسلمان لابی میں عمران خان کو کیسے دیکھتے ہیں ۔۔؟*
یہ تھا وہ سوال و جواب جس کا میڈیا نے آج بتنگڑ بنایا ہوا ہے
*سماعت فرمائیں قائد جمعیتہ کا مختصر اور تاریخ کے حوالے سے جواب*
آپ لوگ خود پورا بیان نہیں سنتے اور شئیر کر دیتے ہو ۔بھائی
یہ نیوز والے تو بلاوجہ کوئی سنسنی پھیلانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں
باقی قائد جمعیت کا پورا کلپ سنیں آپ کو اپنی غلطی کا اندازہ ہو جائے گا
کامران تسوری کو پتہ ہے کہ میں اب نہیں رہوں گا
Shame on geo news
Bilu
Bikkao media
Pakistan walo ki smjh or congress ki smjh ek jaisi h or dono ka haal bura h 😅😅😅😅😅😅
Imran khan ko dikhana Hoga aap logon ka kam hai aawam ko pesh karo Imran khan ko