اس فارسی کلام کو سنکر ایک روحانی کیفیت طاری ھوجاتی ھے اور معرفت کے بحر بیکراں میں غوطہ زن ھوجاتے ھیں ۔قرب - الیھی حاصل ھوجاتی ھے ۔اولیاء کرام کا یھی فیضان ھے کہ انکے کلام کو پڑھکر یا سنکر انسان روحانی کیف و سرور سے لطف اندوز ھوتا ھے سبحان الللہ
Subhaan Allah - Maasha'Allah - bohat behtareen Kalaam hai. Allah Ta'ala, Apne Auliya Allah Rh ke Sadqa o Tufail ham sab ko Allah Ta'ala aur Rasool Allah SAWS ka Qurb Ata fermaye. Aameen ba Haqq e Huzoor Syedina Khwaja Ghareeb Nawaaz Rh
جناب آپ کی اجازت کے بغیر اسے ڈاؤنلوڈ کیا سنیک اور ٹک ٹاک آئ ڈی پر دینے کیلیئے اور ویسے بھی سنتا رہتا ہوں آپ کو کوئ مسئلہ تو نہیں کہ آپ کے وڈیوز سنیک یا ٹک ٹوک پر ڈالوں
@@arfanakalam9108 apse guzarish h..Kalam upload kry with urdu tarjuma.. Di shab ke mi rafti buta ru krda azma.ek traf..by..Syedna Ameer khusro..and second Kalam...Asteen bar Rukh kahishidi humchu makkar aamdi...Kalam sekh Abdul quddus gangohi Sabri chisti.. Apse request hai sir..
اس فارسی کلام کو سنکر ایک روحانی کیفیت طاری ھوجاتی ھے اور معرفت کے بحر بیکراں میں غوطہ زن ھوجاتے ھیں ۔قرب - الیھی حاصل ھوجاتی ھے ۔اولیاء کرام کا یھی فیضان ھے کہ انکے کلام کو پڑھکر یا سنکر انسان روحانی کیف و سرور سے لطف اندوز ھوتا ھے
سبحان الللہ
Very nice kalam arfana
وصلی اللہ علی النبی الامی ❤️ 💐 📚
اللهم صل على محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
Bohut achay
یہ ایسا کلام ہے جس کو سنتے پڑھتے انسان ایک الگ کیفیت میں چلا جاتا ہے جہاں آنسؤں کے سوا کچھ نہیں ہوتا 😭😭
Beshak
Very true
💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
اللهم صل على محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
زبردست۔۔۔۔۔۔بہاولپور۔۔۔۔
شکریہ
Mashallah subhanallah har alfaz mein ek soch ek kaifiyat aisi hai jise byan karna mushkil hai jaza Kalla
ہزاروں درود ہزاروں سلام بروح محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علیہ السلام
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد المعدن الجود الكرم وآله وبارك وسلم
Mahshallah bht umda
جزاک اللّہ ❤️
یہ کلام سن کر مزہ دوبالا ہوگیا
Thanks
بہت خوب جناب۔۔۔۔
جزاک اللہ
Masha Allah khoob bohot khoob
Thanks ❤️
Wah... Kya kalam hai..
Thanks ❤️
Mashallah Bahut khoob 👌
جزاک اللہ
Zabardast Zabardast Zabardast
Mashallah g ♥️❤️🙏
بہت شکریہ
بہت اعلی
شکریہ
سبحان اللہ ماشااللہ لاجواب بہترین اور نفیس کلام ہے یہ کلام سنتے وقت دل کی جو کیفیت ھوتی ہے وہ بیان نہیں کی جا شکتی
Subhaan Allah - Maasha'Allah - bohat behtareen Kalaam hai. Allah Ta'ala, Apne Auliya Allah Rh ke Sadqa o Tufail ham sab ko Allah Ta'ala aur Rasool Allah SAWS ka Qurb Ata fermaye. Aameen ba Haqq e Huzoor Syedina Khwaja Ghareeb Nawaaz Rh
Just, ALLAH hu Akbar.
Thanks
Subhan allah
جزاک اللّہ ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️
خوبم
سبحان اللہ ,,,,, منشی صاحب نے بہترین پڑھا تھا یہ انکے شاگرد ایاز بھائی نے بھی اچھا پڑھا
بے شک۔
Masha Allah
جزاک اللّہ
اسطرح۔کے۔کلام۔پسند۔ھین
Thanks ❤️
سحبان اللہ
Subhan Allah !!!
Jazak Allah
بسیار عالی بود. آفرین.
لذت بردیم 🤩🤩
Jazaka allah
❤️ Thank
Masha Allah kia Kalam hi
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Allah bless you Jaza kalah
Thanks
SUBHAANALLAH
جزاک اللہ
Sub hanallah
Excellent 👍
ALLAH TALA AP KO SAHAT OR TANDRUSTE ATA FARMAY OR DARAZE UMAIR ATA FARMAY AMEEN
جزاک اللّہ
ماشاءاللہ
ماشاللہ کمال است
تیرے دیدار کی تھی ،ہم كو تمنا سو تجھے
لوگ دیکھیں گے وہاں ،ہم نے یہیں دیکھ لیا
❤️❤️
اللهم صل علی محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
اللهم صل على محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
SUBHAANALLAH
SUBHAANALLAH
جزاک اللّہ
سبحان الله سبحان الله اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Sobhan Allah
اللهم صل على محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
GREAT
Thanks ❤️
Excellent KALAM
جزاک اللہ
❤❤❤❤❤❤
Jazak Allah.
May live u long bro. 💝💝
جزاک اللہ
jazakallah khair ul jaza
Thanks for your value able remakes
ALLAH TALA AP KE IS KAWISH KO QABOUL ATA FARMAY OR AP KA DARJAT BOLAND ATA FARMAY AMEEN.
آمین، جزا ک اللہ
سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا
Boht khoob
SUBHAANALLAH
SUBHAANALLAH
BOHAT KHUB TARJUMA KEYA HA AP NAY.
شکریہ،۔ جزاک اللّہ
سلام سر جی۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے۔۔۔۔
وعلیکم السلام
اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے
❤
MA SHA ALLAH
Kya khne apke
Thanks ❤️
قبلہ ایک انسان کی جانب
نہ کہ اللہ تعالیٰ کی جانب !!!
اور شرک کیا ہے ؟؟؟
Ma'sha'allah !!!
Thanks ❤️
JazakAllah
من زے سودا اے محبت کلام صابر پاک سرکار کا اسے ترجمہ کے اپلوڈ کریں.. مہربانی
❤❤❤❤❤ HAQ SABIR SACH SABIR❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤💚💚💚💚💚
Jazak Allah
❤️❤️ Thank
@@arfanakalam9108 Qawaal ka name ?
@@EpicWondererExpedition استاد فرید ایاز اور ابو محمد قوال
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH , take still hardworking, May ALLAH Bless you .
شکریہ ❤️
mashallaha nice
Thanks
لبیک یا حسین علیہ السلام المدد
اللهم صل على محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
JAZAKALLAH
اللّہ آپ کو خوش رکھے،
AMEEN
JAZAKALLAH KHARA
Bandle of thanks
شہزاد بھائی آپکو 1 کلا کہا تھا جہاں روشن است از جمال محمد وہ کب تک اپ لوڈ ہو جائے گا
قسم بہ قبلہ اے روئے تو یارسول اردو ترجمہ کے ساتھ
Subhanallah ❤️♥️
جزاک اللہ
22 21155
Bhai jan ink short status b bnain please
اب 1 اور بھی کلام بھی ہے اگر مہربانی فرما دیں تو
Why download option disallowed???
میں نے ڈاؤن لوڈ آپشن بند نہیں کیا
جناب آپ کی اجازت کے بغیر اسے ڈاؤنلوڈ کیا سنیک اور ٹک ٹاک آئ ڈی پر دینے کیلیئے اور ویسے بھی سنتا رہتا ہوں آپ کو کوئ مسئلہ تو نہیں کہ آپ کے وڈیوز سنیک یا ٹک ٹوک پر ڈالوں
جواب لازمی دینا سر میں انتظار میں ہوں
کوئی بات نہیں ،
شکریہ سر اللہ پاک آپ کو اجر دے میں کچھ اور وڈیوز بھی ڈاؤنلوڈ کروں گا 🙏🙏🙏🙏❤️❤️🌷🌷
Pura Kalam load krye sir
میرے پاس اتنا ہی ہے۔ ملا نہیں پورا کلام مجھے۔
@@arfanakalam9108 apse guzarish h..Kalam upload kry with urdu tarjuma..
Di shab ke mi rafti buta ru krda azma.ek traf..by..Syedna Ameer khusro..and second Kalam...Asteen bar Rukh kahishidi humchu makkar aamdi...Kalam sekh Abdul quddus gangohi Sabri chisti..
Apse request hai sir..
@@tanveerraza5887 جی انشاء اللہ جلدی اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں جو کلام آپ نے فرمائے، ❤️
غلط ترجمہ کیا ہے میرا قبلہ اس سمت ہے جدھر آپ کا کلہ جھکتا ہے یعنی جس طرف آپ سجدہ کرتے ہیں میں بھی اس طرف سجدہ کرتا ہوں۔۔۔
آپ نے درست نشان دہی کی ہںے
شاه صاحب خود تو اشعار سمجھے نہیں ترجمہ کرنے بیٹھ گئے۔
Translation sahi nhi hai apka
kajkullah ka maana tirchi topi hota hai
محمد شہزاد انور شاہ اللّہ پاک آپ کو زندگی دے اور سلامت رکھے آمین ڈاکٹر عابد رحمانی کراچی سے
آمین ، جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤️❤️
Subhan Allah
جزاک اللہ
Masha Allah
جزاک اللہ
Sobhan Allah
SUBHAANALLAH
SUBHAANALLAH
Thanks
Sobhan Allah