How to install jameel noori nastaleeq font in Android

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 มิ.ย. 2023
  • #android #urdu #jameelnoorinastaleeq
    How to Install Jameel Noori Nastaleeq Fonts in any Android Phone. In this video I'm going to tell you an easy way of installing jameel noori nastaleeq font on android phone.

ความคิดเห็น • 16

  • @sainbugti3257
    @sainbugti3257 9 หลายเดือนก่อน

    Sir yeh X aur 2sry apps mn kaise isntal hoga Abi to sirf facebook aur whatsapp pe chal rha hai

  • @user-jv9pp2dd3i
    @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم حیدر بھائی کیا حال ہے

  • @wQsahmad7834
    @wQsahmad7834 11 หลายเดือนก่อน +1

    Not installing in version 13 vivo

  • @user-jv9pp2dd3i
    @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

    Gboard ki urdu Nuri nashta League mein tabdil Nahin ho rahi

  • @ikrams4
    @ikrams4 8 หลายเดือนก่อน +1

    after installing the fonts you delete the app and your font working normal in your mobile phone 😃

  • @user-jv9pp2dd3i
    @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

    اچھا حیدر بھائی میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے موبائل میں جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہو جاتا ہے اور فیزبک اور واتساپ بھی زبان تبدیل ہو جاتی مگر جی بورڈ کی زبان تبدیل نہیں ہوتی

  • @user-jv9pp2dd3i
    @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

    میں نے اپنے موبائل میں کئی فونٹ انسٹال کیے ہیں

  • @user-jv9pp2dd3i
    @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

    اس کی کیا وجہ ہے برائے مہربانی میری رہنمائی فرما دے

  • @user-jv9pp2dd3i
    @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم رشید بھائی کیا حال چال ہے میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس ریڈمی نوٹ 12 موبائل ہے اور میں جب نوری نستہ لیگ فونٹ اپنے موبائل میں انسٹال کرتا ہوں تو وہ چیزیں تبدیل تو ہو جاتی ہیں فیس بک اور واٹس ایپ کی پوسٹ تبدیل ہو جاتی ہیں لیکن سر جو گوگل کی بورڈ ہے جی بورڈ والا وہاں پر تبدیلی نہیں اتی میں نے بڑی یوٹیوب پر سرچ کی ہے لیکن میرا مسئلہ حل نہیں ہوتا میں نے اور فانٹ بھی انسٹال کی ہے مہر نستعلی کیا ہے اس کے علاوہ اور بھی کی ہیں لیکن جو چیز بھی کرتا ہوں وہ فیس بک اور واٹس ایپ اور موبائل کا جو اور ویو ہے وہ تبدیل ہو جاتا ہے لیکن جو جی بورڈ کی اردو ہے وہ تبدیل نہیں ہوتی تو جی بورڈ کی اردو تبدیل کرنے کے لیے مجھے کوئی برائے مہربانی ویڈیو بھیج دیں یا میری رہنمائی کر دیں میں بڑا پریشان ہوں

    • @haidermobileaccessories
      @haidermobileaccessories  10 หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام! بھائی آپ اردو فونیٹک کی بورڈ انسٹال کیجئے اور جی بورڈ کی جگہ اردو فونیٹک کی بورڈ سلیکٹ کیجئے

    • @user-jv9pp2dd3i
      @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

      سر اس کو کیسے کرنا ہے

    • @user-jv9pp2dd3i
      @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

      برائے مہربانی مجھے کوئی ویڈیو سینڈ کر دیں

    • @user-jv9pp2dd3i
      @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

      میں نے تھیم کے اندر جا کر اردو فونیٹک سرچ کیا ہے لیکن وہ شو نہیں ہو رہا

    • @user-jv9pp2dd3i
      @user-jv9pp2dd3i 10 หลายเดือนก่อน

      اردو فنی ٹک کہاں سے انسٹال کرنا ہے

  • @suhoaib83
    @suhoaib83 10 หลายเดือนก่อน

    بھائی میرے موبائل میں ورک نہیں کررہے اپ پلیز اپنا وٹسپ نمبر دیں