how to install jameel noori nastaleeq in All vivo mobile fonts without TTF file New update 2023
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ก.ย. 2024
- how to install jameel noori nastaleeq in All vivo mobile fonts without TTF file New update 2023
~-~~-~~~-~~-~
Please watch: "Urdu designer calligraphy | urdu designer khattati kese kare #urdudesigner best update"
• Urdu designer calligra...
~-~~-~~~-~~-~
❤❤❤
بھائی جب میں اپلائی پر کلک کرتا ہوں تو میرے تین آپشن آتے ایک ڈیفالٹ دوسرا فائل مینیجر اور تیسرا انڈرائیڈ 11+ میں نے تینوں طریقوں سے کوشش کی ہے لیکن ایک میں بھی کامیابی نہیں ملی میرے پاس vivi v29 lite 5g فون ہے جس میں Android 13 کا سسٹم انسٹال ہے
Bhai Mera kaam kar gaya thankyou
حضرت میرے پاس Vivo v 30 موبائل ہے اسکا طریقہ بتادیں آ پکی مہربانی ھوگی
میںنے y100 ویوو میں چیک کیا ہے نہیں ہوا کافی کوشش کے بعد لیکن دوبارہ چیک کروں گا اگر ہوگیا ہے تو وڈیو بناؤں گا
وہ موبائل ایک دوست کے پاس ہے
السلام علیکم بھائی vivo y27 میں urdu Fonts کیسے کرنا ہے
بھائی جان اپڈیٹ کے بعد کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Asslamualikum bahi Jan kasy ho yr mary mobile phone ma ya option ni han or mara mobile vivo2t ha is ki koi video bna do plz yr
@@ZaheerAbbas-mn5mq
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی موبائل میسر نہیں ہے دیکھتا ہوں
ابھی دو موبائل فون پر میں چیک کر چکا ہوں لیکن پھر بھی نہیں ہو رہا جب سے اپڈیٹ ہوئی ہیں چیزیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Mery pas tecno camon 20 hy is me jameel noori Nastaleeq nhi set ho ri hy har tariqa aama chuka hn
Qari sab realme c53 font add nhi ho raha is ka kia tareqa hai please
Vivo v30 my apply ni ho raha plz bta dain kaesy ho ga
تھیم سے اور ایپ دونوں سے نہیں ہو رہا
@@AijazEdits نہیں
میرے والے میں ایسے نہی ہورہا
کونسا ہے
Vivo v29 main Jameel nori install kesy hoga
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت میرے موبائل میں نہیں ہو رہا ہے
Vivo v25 pro
کیا مسئلہ دکھائی دے رہا ہے
Vivo colors13 main Jameel nori install kesy hoga
Oppo A77 me Urdu font jaise jameel noori ya Dosre font kaise add kare ...Zfont 3 se bahut koshish ki lekin nahi ho paya ...Rahnomayi Frmaye ...
پلے لسٹ میں وڈیو موجود ہے چیک کریں
جی جزاکم اللہ خیراً ۔۔۔۔
لیکن اس موبائیل میں نیا ورژن ہے اس لئے کافی مرتبہ ٹرائے کیا لیکن نہیں ہوا
نئے ورجن کی وڈیو بنائی ہوئی ہے چیک کریں اگر ہوتا ہے تو ٹھیک ورنہ مجھے بتائیں
@@AijazEdits آپ اگر اس ویڈیو کی لنک سینڈ کریں تو مہربانی ہوگی
@@newdilkashmedia6434
th-cam.com/video/I4n5XabHwm8/w-d-xo.html
محترم VIVO Y21A موبائل میں Theme کا ایپ ہی شو نہیں ہو رہا
ڈاؤن لوڈ کر لیں
kindly vivo ka temea k app ka link day dein plzzz
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
Bhai mera Mobile hai
vivo v30 5G
Nahi hora ha hai
Koyi hal Batain
@@javeedibrahim7070 bhai jab hoy to mujhy bhi bta dena plz
@@javeedibrahim7070 bhai jab ho gay to mujhy bhi bta dena plz
کیا شو کرتا ہے
@@AijazEdits bhai easy to na my apko bta sakta hn na ap ko smjh ay gi agar ap kisi vivo v30 my apply kar ky video youtube par upload kar sakty hain to bohot acha ho jay ga