جو علمدار تھا اس کا وہ حشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو آؤ عباس سے سیکھیں کہ وجاہت کیا ہے حق پہ آنچ آۓ تو پھر حکمِ شریعت کیا ہے جو تَرائی میں ادا کی وہ عبادت کیا ہے یہ عبادت یہ تََمُّل یہ کرم لے کے چلو اُن کی پیرو ہو تو پھر سید و سردار بنو آگ سینوں میں لیے شعلہ بیدار بنو ذوالفقارِ اسد اللہَ کا کردار بنو حق پہ آنچ آۓ تو پھر تیغِ دو دم لے کے چلو اب بھی پیغامِ وفا حق کی قَسم زندہ ہے اب بھی پیاسوں کا وہی جاہ و حشم زندہ ہے سازِشیں مرگئیں مظلوم کا غم زندہ ہے ساری دنیا میں یہ مظلوم کا غم لے کے چلو خاک اور خون میں اٹتا ہے یہ چہرہ تو اٹے سر جو کٹنا ہے رہِ حق میں تو پھر سر بھی کَٹے جب ہو مقتل میں کڑا وقت تو پیچھے نہ ہٹے وہ جو بڑھتا رہے آگے وہ قدم لے کے چلو نصرتِ حق میں جو حُر آئے تو تعظیم کرو جن سے زندہ ہے وفا اُن کی بھی تکریم کرو اپنے لفظوں میں بھی باطل کو نہ تسلیم کرو اپنے لہجے میں بھی تردیدِ ستم لے کے چلو تم حسینی ہو تمہیں پاسِ وفا رکھنا ہے پیشِ معبود تمہیں دستِ دعا رکھنا ہے آنسوؤں میں جو دیا ہے وہ جلا رکھنا ہے اِنہی اشکوں کی قَسَم دیدہِ نم لے کے چلو بعدِ شبیر جو زینب نے لیا صبر سے کام ہم کو کرنا ہے اُسی مقصدِ مظلوم کو عام گوشے گوشے میں پہنچ جائے اسیروں کا پیام جا بجا تذکرہِ اہلِ حرم لے کے چلو ہائے وہ چھوٹا سا لشکر وہ غریب الغُرَبا عصرِ عاشور تلک ان میں سے کوئی نہ بچا بھول سکتے نہیں اِس کرب کو ہم اہلِ عزا دل میں یہ سوگ یہی رنج و اَلَم لے کے چلو تم کو لکھنا ہے جو روداد وفاؤں کی ہلال ان کی روداد لکھو جن کو نہ آئے گا زوال اپنے نوحے میں رہے تم کو شہیدوں کا خیال نوحہ جو خون سے لکھے وہ قلم لے کے چلو
برادر عاطر حیدر کی آواز میں نوحے سننے کے لۓ ہمیشہ بیتاب رہتے ہیں۔۔سلامت رہیں۔
Jazakallah
ماشاءاللہ
Khubsurat kalam
کیا دلکش آواز ہے۔۔۔ اللّہﷻ امام زمانہ عج کی سپاہ میں شامل فرمائے۔۔۔ برادر عاطر حیدر ❤
Bibi raazi ho
جزاک اللہ
Zabardast aga jan mola salamat rakhy
Masha allah
Labbaik ya husain a.s
Masha Allah koye gham na dai siwayay gham shabbir k
مہدیِ ع دوران کی طرف علم لے کے چلو ❤
سلامت رہیں عاطر بھائی، بہت عالی
ماشاللہ
قافلہ حق کا ہے تیار
علم لے چلو
mashallah agha jan
Bismillah
Iltimas-e dua
Mara jan jawani ISO
Dard bhari awaz hai😢👍
Mashallah
Parwardigaar Dr Hilal Naqvi ko jald sehtiyab karin .
MashAllah Atir bhai.
❤❤❤❤❤❤❤❤.. mashallah bht aala..
ماشاء اللہ
سلامت رہیں دستہ امامیہ کے جوان
پیغامِ امام حسینء کو اخلاص و بے لوث عام کرتے رہیں
لبیک یا حسین ء
Mashallah salamatiii ❤️❤️♥️ bht he umda Kalam aur pur soz awaz Mai kiya he kehne 🙏🙏🙏🙏
Alma leky Chalo wah wah
MashaAllah Bhai Ek bar fr Dhair sari Duayain
MashaAllah bahtreen...Mola salamat rakhyn aaaameen
میں جب بھی عاطر بھائی کاکوئئ بھی نوخہ سنتا ہوں تو ایک معنوی اور غمگینی کا اثر میرے اوپر چھوڑدیتاہے
MashaAllah slamat rhn hmesha duaon mn yd rukhiye ga please
Mashallah keep spreading the message of Karbala in your nohas ❤😢
Mashallah mola salamat rakhy ♥️😘♥️
Mola salamt rakhen
اللہ پاک ہمارے نوحہ خوانوں کو ایسے انقلابی نوحہ پڑھنے کی توفیق عطا کرے امین
الله پاک برادر کو اپنے حفاظت میں رکھے ❤❤❤❤❤
شبِ جمعہ التماسِ دعا 🙏🏻😭🙏🏻😭🙏🏻
ماشاء اللہ ماشاء اللہ، ،بہت عمدہ
Geo nojawanaan imimamia
Mashallah Atir Bhai - Bahoot piyara kalam hy
ماشاءاللہ بہت خوب بھیا خدا اپنی حفظ و امان میں رکھے تمام برادران امامیہ کو
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے❤❤❤❤❤
har sal ap k noho ka besabri say intizar karta hu.karachi may last time 2013 may mila ta ap say miss you atir bhai.from kohat KPK
Mashallah ek bahetarin kalam ko atir bhai ne bahut hi bahetarin andaz mei pesh kiya❤
❤
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
جو علمدار تھا اس کا وہ حشم لے کے چلو
قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو
آؤ عباس سے سیکھیں کہ وجاہت کیا ہے
حق پہ آنچ آۓ تو پھر حکمِ شریعت کیا ہے
جو تَرائی میں ادا کی وہ عبادت کیا ہے
یہ عبادت یہ تََمُّل یہ کرم لے کے چلو
اُن کی پیرو ہو تو پھر سید و سردار بنو
آگ سینوں میں لیے شعلہ بیدار بنو
ذوالفقارِ اسد اللہَ کا کردار بنو
حق پہ آنچ آۓ تو پھر تیغِ دو دم لے کے چلو
اب بھی پیغامِ وفا حق کی قَسم زندہ ہے
اب بھی پیاسوں کا وہی جاہ و حشم زندہ ہے
سازِشیں مرگئیں مظلوم کا غم زندہ ہے
ساری دنیا میں یہ مظلوم کا غم لے کے چلو
خاک اور خون میں اٹتا ہے یہ چہرہ تو اٹے
سر جو کٹنا ہے رہِ حق میں تو پھر سر بھی کَٹے
جب ہو مقتل میں کڑا وقت تو پیچھے نہ ہٹے
وہ جو بڑھتا رہے آگے وہ قدم لے کے چلو
نصرتِ حق میں جو حُر آئے تو تعظیم کرو
جن سے زندہ ہے وفا اُن کی بھی تکریم کرو
اپنے لفظوں میں بھی باطل کو نہ تسلیم کرو
اپنے لہجے میں بھی تردیدِ ستم لے کے چلو
تم حسینی ہو تمہیں پاسِ وفا رکھنا ہے
پیشِ معبود تمہیں دستِ دعا رکھنا ہے
آنسوؤں میں جو دیا ہے وہ جلا رکھنا ہے
اِنہی اشکوں کی قَسَم دیدہِ نم لے کے چلو
بعدِ شبیر جو زینب نے لیا صبر سے کام
ہم کو کرنا ہے اُسی مقصدِ مظلوم کو عام
گوشے گوشے میں پہنچ جائے اسیروں کا پیام
جا بجا تذکرہِ اہلِ حرم لے کے چلو
ہائے وہ چھوٹا سا لشکر وہ غریب الغُرَبا
عصرِ عاشور تلک ان میں سے کوئی نہ بچا
بھول سکتے نہیں اِس کرب کو ہم اہلِ عزا
دل میں یہ سوگ یہی رنج و اَلَم لے کے چلو
تم کو لکھنا ہے جو روداد وفاؤں کی ہلال
ان کی روداد لکھو جن کو نہ آئے گا زوال
اپنے نوحے میں رہے تم کو شہیدوں کا خیال
نوحہ جو خون سے لکھے وہ قلم لے کے چلو
❤
😢Hamary kargil ma to kuch log Alam ke jagha palestine ka janda utha rha ha.. 😭😭Kya zamana aya.. labbaik ya hussain labbaik ya abbas
Mashallah❤
Jazakallah❤
Jazakallah Very nice message I appreciate to writer and reciter Mashallah ❤
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب
Mashallah 1st time Inka pora Kalam suna Kafi bahtrin Andaz mein parha hain or awaz ka to koi jawab nahi Mashallah Khuda Salamt Rkha apko Ameen❤
❤ Mashaallah ❤❤
JJ production Owner jawwad Muskhuli Mera Bahi Mera Aziz dost Mashallah batrin. Kaam Kiya hai Mashallah Khush rho brother ❤
جذاک الله خیر
Subhanallah Kya awaz h mashallah baradar
ماشاءاللہ خدا آپ تمام برادران کی طوفیقات میں اضافی فرمائے آمین
Maula Pak slamet rekhy 😢
Heart touching voice mash Allah
ماشاءاللّٰه Atir bhai
Love from Kargil ladakh
Plz lyrics
Mashallah love from kargil ladkh 🇮🇳
Masha'Allah
Atir bhai ki sadgi hi inko baki nohakhwan se alag aur behtar banati hai. Mashallah bhai salamat rahein.
Allahu Akbar.
Maula A.S. Salamat Rakhain. Hum sabke ARBAEEN ke Safar ke Asbaab banaiñ. #Aamin
Darbar E Hazrat Khwaja Gharib Nawaz R.A., Ajmer Sharif, India🇮🇳 se bahut Duayaiñ 🤲
Amir Sb ki aawaaz pehli bar suni... ek lamha bhi palak nhi jhapki... Bht hi zimmedari wala kalam aur behtreen andaz pe pesh kiya gaya... jazakallah
MashaAllah .Allah salamat rakhay
Mashallah very nice bhai
جزاک اللہ ۔۔عاطر بھائی
Mashallah Atir Bhai & Dr Hilal Naqvi
Or Dasta Imamia Team, Khuda Tauferqat me Izafa kre or Bibi S.a Qabol kre. Ameen
ماشاءاللہ مولا دستہ امامیہ کی ٹیم کو ہمیشہ خوش رکھے برادر عاطر حیدر سلامت رہیں
Mash Allah bai❤❤❤
MashaAllah Mola Salamat Rakhain Atir Haider Dasta e Imamia k Tamam Noha Khuwan Matmiyon ko Apni Aman m Rakhain Imam e Zamana AJTF
اللہ اکبر
جزاک اللہ عزیز من ❤
مولا قبول فرمائے
MashaAllah Baradar ❤❤❤ from Kargil Ladakh
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
جزاک اللہ ۔۔اغا ڈاکٹر ہلال
مولا سلامت رکهے برادر عزیز عاطر حیدر صاحب کو ۔۔۔
ماشاللہ برادر ۔خدا سلامت رکھے ہمیشہ کیطرح پر معنی و پر تاثیر
JazakAllah
Por asar awaz khoda salamat rake
❤Mashallah ❤
Mashallah ju mola salamat rahay
Mashahallah 😢
Mashallah ❤❤😊 mera father ap ka bht acha friend hain
Mashallah very heart touching noha and very informative
My pray to Allah that br Atir Haider be in the hidayat of Allah
Atir bhai k nohay sunny k liye intizaar mai rehty hain
Mashallah❤ Stay blessed
Lots of love & prayers from #IndianOccupiedKashmir❤
mola pursa qaboool kara'
MaShaAllah bhai. Mola salamat rakhe
جزاک الله🌹
Mashallah khuda Aatir bai ko salamat rakhy ❤ apki awaz dilon ko munawar karti hy 🤲
جزاک اللہ خیرا کثیرا
سبحان اللہ بھائی❤
mashallah baradran salamat raahain
Mashallah mashallah
Mola salamat rakhn❤❤
❤️❤️❤️❤️
Behtreen kalam parha he ❤
Mashaallah
Boht zabardast. Always there is a great message in your nohas
Rightt
I salute to you all
Mashallah
سلامت رہیں عاطر بھائی♥️
Mashallah Sada salamt raho Atir bhai ❤
MasHaLLaH MoLa salamaT Rakhay❤