غمِ حسین ؑ میں با اشکِ خون ہیں گریاں شریکِ مجلس و ماتم ہیں مہدئ ؑ دوراں ۱ عزائے شاہ ؑ میں سر پیٹتے ہیں روتے ہیں جگر کے زخمِ نہاں آنسوؤں سے دھوتے ہیں تڑپ کے روتے ہیں مجلس میں سیّدِ ذیشاںؑ ۲ رَواں ہیں ماتمی ، مشک و علم اٹھائے ہوئے امامِ عصرؑ ادب سے ہیں سر جھکائے ہوئے مچل رہا ہے مگر ، دل میں درد کا طوفاں ۳ عِمامَہ سر پہ نہیں ، چاک ہے گریباں بھی تھکن سے چُورہیں ، مغموم ہے پریشاں بھی شریکِ حلقۂ ماتم ہیں باسرِ عْریاں ۴ جو پوچھتاسَبَبِ شیون و بْکا کوئی لبِ امامؑ سے سنتا فقط جواب یہی مجھے یہ غم ہے کہ زھراؑ کا گھر ہوا ویراں ۵ خزاں نے لوٹ لیا آہ، سیّدہؑ کا چمن پڑے ہیں رن میں شہیدوں کے عْضوھائے بدن بکھر گیا ہے سرِ دشتِ کربلا قرآں ۶ سنا ہے مشہدِ زھراؑ کو پھر بنائیں گے فصیلِِ بغض و عداوت کو اب گرائیں گے نبیؐ کو اپنے منائیں گے دشمنِ ایماں ۷ دراصل ظلم جو دنیا میں ہورہا ہے عام ظہورِ منتقمِ کربلا ؑ کا ہے پیغام اِسی ظہور میں ہے سارے درد کا درماں ۸ بہ فیضِ معرفت و علم و آگہی فرحتؔ حقیقتوں میں عزادار ہیں وہی فرحتؔ جو ابتداء سے ہیں میرے کلام کا عنواں شاعر اہلبیتؑ : جناب فرحت پنجتنی
ماشاللہ سبحان اللہ بہترین انقلابی کلام فرحت پنجتی صاحب کا ❤ برادر عاطر کی انقلابی، پرسوز پردرد اور روح پرور آواز کے ساتھ مولا برادر عاطر کو سلامت رکھئے اور ہمیشہ اسی طرح خلوص و سادگی کے ساتھ مولا کی نوکری کرنے کی مزید توفیق عطا کرے آمین۔
غمِ حسین ؑ میں با اشکِ خون ہیں گریاں
شریکِ مجلس و ماتم ہیں مہدئ ؑ دوراں
۱
عزائے شاہ ؑ میں سر پیٹتے ہیں روتے ہیں
جگر کے زخمِ نہاں آنسوؤں سے دھوتے ہیں
تڑپ کے روتے ہیں مجلس میں سیّدِ ذیشاںؑ
۲
رَواں ہیں ماتمی ، مشک و علم اٹھائے ہوئے
امامِ عصرؑ ادب سے ہیں سر جھکائے ہوئے
مچل رہا ہے مگر ، دل میں درد کا طوفاں
۳
عِمامَہ سر پہ نہیں ، چاک ہے گریباں بھی
تھکن سے چُورہیں ، مغموم ہے پریشاں بھی
شریکِ حلقۂ ماتم ہیں باسرِ عْریاں
۴
جو پوچھتاسَبَبِ شیون و بْکا کوئی
لبِ امامؑ سے سنتا فقط جواب یہی
مجھے یہ غم ہے کہ زھراؑ کا گھر ہوا ویراں
۵
خزاں نے لوٹ لیا آہ، سیّدہؑ کا چمن
پڑے ہیں رن میں شہیدوں کے عْضوھائے بدن
بکھر گیا ہے سرِ دشتِ کربلا قرآں
۶
سنا ہے مشہدِ زھراؑ کو پھر بنائیں گے
فصیلِِ بغض و عداوت کو اب گرائیں گے
نبیؐ کو اپنے منائیں گے دشمنِ ایماں
۷
دراصل ظلم جو دنیا میں ہورہا ہے عام
ظہورِ منتقمِ کربلا ؑ کا ہے پیغام
اِسی ظہور میں ہے سارے درد کا درماں
۸
بہ فیضِ معرفت و علم و آگہی فرحتؔ
حقیقتوں میں عزادار ہیں وہی فرحتؔ
جو ابتداء سے ہیں میرے کلام کا عنواں
شاعر اہلبیتؑ : جناب فرحت پنجتنی
Aisi poetry imam e waqt sa mulaqat kiay bagair mumkin nahi... Dil machalta ha sun ka😢
Allahhuakhber ya hussain labbayk laanat bar dushmanne allulbait
Mashallah jazak Allah
Jazakallah bohat khub salamt rahe
Maula a,s apko sab salaamat rakke aabaad rahen ya hussain labbaik
❤️🩹
Mujhe Hamesha agle nohe ka intezaar rahta hai
Mashallah bht achi awaz hai
Mashallah,Labbaik ya Mehdi a.s
Jazak allah jeo ap
Mashallah I listen to All the nohas of br.Atir his nohas our always inqilabi [ revolutionary ]
Haye Mazloom imam a.s 😭💔
Masha Allah
ماشاءاللّٰه
Khoob atir bhai noha kamal ka hai
😭😭😭😭😭
سدا سلامت رہیں💕
اللہ تعالیٰ توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین ❤
Masha allah bahtreen kalam khuda aapko tarqqi ata kare or maula aapko salamat rakhe
Labaik ya Hussain A.s
ماشاءاللہ خدا آپ تمام برادران کی طوفیقات میں اضافہ فرمائے
Mashallah
یا مھدی جان عج۔۔۔۔۔۔😭
ماشاللہ سبحان اللہ بہترین انقلابی کلام فرحت پنجتی صاحب کا ❤ برادر عاطر کی انقلابی، پرسوز پردرد اور روح پرور آواز کے ساتھ مولا برادر عاطر کو سلامت رکھئے اور ہمیشہ اسی طرح خلوص و سادگی کے ساتھ مولا کی نوکری کرنے کی مزید توفیق عطا کرے آمین۔
Mola salamt rakhy atir bhai ko
Labbaik ya Hussain #liveazadaritv
MashAllah Salamat Rahen ❤️
ماشاللہ
❤❤❤❤❤❤
Mashallah khuda mazeed tarqqi ata farmae
mashallah ❤
MashaAllah ❤
Rasumati nohekhan zada hai.inqelabi nohe khan na ki barabar hai.jazakallah
Mashallah
❤❤❤❤❤
Mashallah
Mashallah ❤
Mashallah
Mashallah ❤
Mashallah ❤