EX PM Imran Khan Ka Diffa Or AhleSunat Ke Ulma Par Aitrazat! Reply To Eng Ali Mirza By Mufti Rashid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 696

  • @umerbajwa2253
    @umerbajwa2253 2 ปีที่แล้ว +25

    بےشک میرے اعلی حضرت رحمۃ اللّٰہ علیہ۔ کی شمشیر ان کی گردن پر قیامت تک ہے ❤️🥰🥰🥰🥰

  • @qariazharofficial
    @qariazharofficial 2 ปีที่แล้ว +48

    کمال کرتے ہیں مرشد
    فتنہ مرزا جونیئر کی کمال چھترول
    متلاشیان حق کے لیے کمال تحقیق
    Love you murshid ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @islamicvideos2439
    @islamicvideos2439 2 ปีที่แล้ว +30

    مفتی صاحب الزامی جواب دینے اور عام فہم مثالیں دینے میں مہارت تامہ رکھتے ہیں
    A very basic symbol of great leader

  • @hafizmuhammadshabbir3982
    @hafizmuhammadshabbir3982 2 ปีที่แล้ว +28

    مفتی صاحب آپ نے بجا فرمایا۔ آپ کے تیر صحیح نشانے پہ لگ رہے ہیں۔ زبردست الزامی جواب دیئے ہیں آپ نے۔ جن کا مرزا کے پاس کو ئی جواب نہیں سوائے آئیں بائیں شا ئیں کے اور گا لی گلوچ کے۔
    👍👍👍👌👌👌

  • @HamidRaza-kz9ck
    @HamidRaza-kz9ck 2 ปีที่แล้ว +14

    Kasam se Jis tarah mujhe yakeen hai ki kal suraj niklega
    usi tarah mujhe yakeen hai alhamdulillah ki Ahle sunnat wal jamaat haq par hai
    love u mufti sahab from India 🇮🇳🇮🇳

  • @shadab_025
    @shadab_025 2 ปีที่แล้ว +50

    Now, We Have got a New Name from Today onwards...
    "JHELUMI CHOKRA" 🔥😂...
    (Tamam Bhaiyo se Guzarish ki Yeh Naam Yaad Rakhna aur yehi use karna)
    Great Mufti Sahab!! Allah Aapki Umr mein Barkat ata farmaye aur Humpe Aap jaise Alim e deen ke zariye Sabit Qadam Rahne ki Taufeeq ata farmaye 🤲

    • @harisaawan57
      @harisaawan57 2 ปีที่แล้ว

      Jehlam ka kal ka jahil chokra neem mulla mirza junior plumber jahil yateemul ilm hai

    • @QQ-yv8yl
      @QQ-yv8yl 2 ปีที่แล้ว

      مفتی صاحب نے انجینئر علی کو آداب سکھانے کی غرض سے اور یہ بتانے کے لیے کہ لفظ "چھوکرا" اہل زبان کی نظر میں مثبت لفظ نہیں انجینئر علی کے لیے یہ لفظ استعمال کیا. بتانا یہ مقصود تھا کہ انجینئر علی نبی کریم ص کے لیے اس طرح کے الفاظ استعمال کرنے سے گریز کرے. اگر انجینئر علی اس طرح کے الفاظ پر احتیاط نہیں کرتا تو "جہلمی چھوکرا" کے ٹائیٹل کا مستحق ہے. اگر ان رویوں سے باز آ جاتا ہے تو پھر یہ ٹائیٹل بھی ختم ہو جانا چاہیے.

  • @shahidmehmood7733
    @shahidmehmood7733 2 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ، مفتی صاحب اس کو صرف اللہ والوں کا درد ہے

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 2 ปีที่แล้ว +16

    لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ

  • @reels2269
    @reels2269 2 ปีที่แล้ว +27

    Masha-Allah 💚
    Masha-Allah 💚
    Mufti sahib zindabaad 💚

  • @usmanawanrizvi7754
    @usmanawanrizvi7754 2 ปีที่แล้ว +48

    یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ جس انداز میں قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے انجینئر مرزا علی کا رد بلیغ کیا ہے ۔وہ بے مثل و بے مثال ہے ۔۔
    خالق کائنات قبلہ مفتی صاحب کو تندرستی عطا فرمائے

  • @greater4044
    @greater4044 2 ปีที่แล้ว +20

    Mashallah Mufti sahab ek hafte me 5 videos lecture record karwa diye.
    Allah aapki umer, maal, aulaad, ilm o amal me barkate aata farmaey aap ka bohat bada ehsaan hai hamare uper.

  • @murshidzada9759
    @murshidzada9759 2 ปีที่แล้ว +26

    ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک سلامت رکھے مفتی راشد محمود رضوی صاحب ۔

  • @yousafbintashfeen125
    @yousafbintashfeen125 2 ปีที่แล้ว +14

    سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ اکبر الحمد اللہ ۔
    عصرِ حاضر کے امام الدلائل حضرت قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی و اطال اللہ العمرہ ) ۔
    جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدارین حضرت قبلہ مفتی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی و اطال اللہ العمرہ ) ۔
    آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاھ النبی الکریم یا صادق الوعد الامین یا خاتم النبین یا خاتم الانبیاء والمرسلین یا سید الا نبیاء والمرسلین یا امام الانبیاء والمرسلین۔
    یا سید المعصومین یا امام المعصومین یاخاتم المعصومین۔
    صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وازواجہ وامہات المؤمنین واہل بیت اطہار وخلفاء الراشدین و جمیع اصحابہ اکرام آئمہ کرام محدثین مفسرین محققین اولیاء کرام وعلماء حق اہل سنت وبارک وسلم ۔
    ( رضوان اللہ تعالی علیہم ۔ رحمتہ اللہ تعالی علیہم ۔ حفظہ اللہ تعالی واطال اللہ العمرہ علیہم اجمعین ) ۔

  • @expertglow9588
    @expertglow9588 2 ปีที่แล้ว +15

    Mindblowing!!! Nailed it!!!

  • @shakeelattari7561
    @shakeelattari7561 2 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ. مفتی صاحب اللہ عزوجل آپ کو مزید ہمت اور توفیق عطا فرماۓ۔ آمین.
    ویسے چھوکرے کا طوق اچھا دیا ھے پلمبر کو 👍👍👍

  • @nazirraza685
    @nazirraza685 2 ปีที่แล้ว +31

    MASLAKE E ALA HAZRAT ZINDABAD ♥️

  • @zohaibmaqbool
    @zohaibmaqbool 2 ปีที่แล้ว +18

    ماشاءالله
    جزاك اللهُ خيراً مفتی صاحب
    اللہ تعالی آپ کو مزید ہمت دے، آپ کے علم میں مزید برکتیں دے اور آپ کے درجات بہت بلند فرمائے آمین

  • @sayedhasanjilani4824
    @sayedhasanjilani4824 2 ปีที่แล้ว +31

    Ek ke Baad Ek Mirza Per Zarb e Haq, Haqeenan Usse Kamzoor Kar Raha Hai, uske Followers bedaar ho Rahe Hai.. Allah Rabbul Izzat Mufti Sahab Ko Salamat Rakhe'n...

  • @faisalrazajarral
    @faisalrazajarral 2 ปีที่แล้ว +12

    Mufti rashid sahab zindabaad. ❤❤

  • @ejazmustafa9323
    @ejazmustafa9323 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ تعالیٰ ہمیشہ کیطرح عمدہ دلائل سے مزین بیان

  • @atiq-ur-rehman9496
    @atiq-ur-rehman9496 2 ปีที่แล้ว +12

    مفتی راشد محمود صاحب۔ اللّٰہ آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین ❤️🌹🌷❤️💚💚🌹

  • @nadirhussainnadirhussain4282
    @nadirhussainnadirhussain4282 2 ปีที่แล้ว +12

    لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 ปีที่แล้ว +34

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 ปีที่แล้ว +30

    Maslak e ala hazrat zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @realsyedsaadkhan
    @realsyedsaadkhan 2 ปีที่แล้ว +55

    This isn't a lecture, it's a roast. Job well done! Mashallah!
    Allah Mirza aur inkay andha dhund pairvy karnay walon ko hidayat atta farmaye. Ameen

    • @SuhailSaeedmadni-bn9jg
      @SuhailSaeedmadni-bn9jg ปีที่แล้ว +1

      Masha,Allah mufti sahib nay bohat achha jawab diya Lekin jahil jehlami mirzai apni jihalat se majboor hain.

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +8

    Labaik yaa RASOOL (SAW)

  • @luqmansiddiqui13024
    @luqmansiddiqui13024 2 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ دلائل کے انبار۔ اور بے شک حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جو بھی کیا وہ صحابہ کی تعلیم کے لیے تھا۔

  • @atiphati6040
    @atiphati6040 2 ปีที่แล้ว +9

    Mufti Sahab Salamat Rahen Ap Ki Waja Se AHle Sunnat K Sada Lo Logo K Aqeedey Ko Taqwiyyat MIl Rhi Hai Jazaka ALLAH

  • @jaykay6084
    @jaykay6084 2 ปีที่แล้ว +5

    Bht hi mudalal or ilmi bayan hai apka..... Meri ap se درخواست hai k ap mirza k ilawa or gumrahio khususan halat e hazira k mutaliq videos zida bnai... Ap ka bayan bht ilmi hota hai

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 2 ปีที่แล้ว +6

    Mufti sahib is waqt umeed ki Kiran Hein❤️

  • @mianahmad3962
    @mianahmad3962 2 ปีที่แล้ว +17

    ماشاء اللہ عزوجل
    استاذ محترم ❤️

  • @zubairchohan5
    @zubairchohan5 2 ปีที่แล้ว +8

    ماشااللہ جزاک اللہ. مفتی صاحب. نے جہلمی مرزے اور جہلمی مرزئیوں کو اچھی طرح جواب دیا ھے.

  • @israrAhmadQadri
    @israrAhmadQadri 2 ปีที่แล้ว +22

    Rashid mahmood rizvi zindabad

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +4

    یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپ پر سلام

  • @imranrazashaikh2671
    @imranrazashaikh2671 2 ปีที่แล้ว +11

    ماشااللہ بہت خوب اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائے

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +8

    Labaik yaa RASOOL (SAW) ALLAH

  • @naeemrizviofficial
    @naeemrizviofficial 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءالله مفتی راشد محمود رضوی صاحب اللّه پاک سلامت رکھے 💖

  • @essamusa3895
    @essamusa3895 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ بہت ہی معلوماتی وڈیو تھی میں نے پوری بغور وڈیو دیکھی ہے، جزاک اللہ خیرا۔ بہت ساری باتیں کلئیر ہوگئی ہیں۔

  • @faziprince8397
    @faziprince8397 2 ปีที่แล้ว +13

    Assalam o aliakum
    I am fist
    Mufti sb zindabad
    Beautiful ❤️❤️❤️❤️

  • @mohammedshabirbhat5065
    @mohammedshabirbhat5065 2 ปีที่แล้ว +34

    Really eye opening lecture for the followers of deviant mirza, Keep exposing the dajalls like mirza.May Almighty reward you for the efforts that you are doing for the Ummah, "Mufti Sahab ".Aameen

  • @trueislam2366
    @trueislam2366 2 ปีที่แล้ว +7

    Is video ko dekh k lag rha hai ki kitna hard work kia gya hai deen ki khidmat ye hoti hai

  • @abdulsamadkhan1411
    @abdulsamadkhan1411 2 ปีที่แล้ว +22

    Imam jalali .imam Rashid mehmood Rizvi ♥️😍💕🇮🇳🇮🇳

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 2 ปีที่แล้ว +20

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم ماشاءاللہ بہت خوب

  • @HammadAli-qb6oq
    @HammadAli-qb6oq 2 ปีที่แล้ว +8

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ مفتی صاحب ۔
    عوام اہلسنت کی مثال اس وقت ایسے شجر کی سی ہے جو دن بہ دن سوکھ رہا ہو۔۔
    ان حالات میں آپکا درس اس شجر کی آبیاری کا کام کرتا ہے ...!
    براہ کرم اس شجر کی آبیاری فرماتے رہیں۔
    اللہ آپ کو سلامت تا دیر رکھے ۔۔۔۔!!!
    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپکا شکریہ۔

  • @jam2k94
    @jam2k94 2 ปีที่แล้ว +19

    جزاک اللّہ۔ اللّٰہ آپ کو ہمیشہ حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

    • @mms8737
      @mms8737 2 ปีที่แล้ว +1

      👍💚

    • @RCBROS59
      @RCBROS59 2 ปีที่แล้ว

      مفتی نے کشف المحجوب کی پوری عبارت نہیں بتائی پوری عبارت میں ہے کہ نظر پڑی عورت اپنے خاوند پر حرام ہو گی اور اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (نعوذباللہ) حالت سقر میں تھے (یعنی مدہوشی کی حالت میں تھے) نعوذباللہ استغفراللہ

    • @jam2k94
      @jam2k94 2 ปีที่แล้ว

      @@RCBROS59 بھائی جان پہلی بات یہ ہے کہ کشف المحجوب کونسا کوئی عقیدے کی کتاب ہے کہ جس سے کسی کا عقیدہ خراب ہو۔ دوسرا آپ بھی پوری بات بتائیں کہ یہاں علی ہجویری نے دو مختلف صوفیاء کا نقطہ نظر بتایا ہے کہ ایک کہہ رہے ہیں کہ حالت سقر اور دوسرے کچھ اور کہہ رہے ہیں۔ یہ آپ جیسے نام نہاد لوگ ہیں جنہوں نے اس طرح کی عبارات کو اچھالا جو علماء نہیں بتاتے کیونکہ علماء سمجھتے ہیں کہ جس طرح احادیث کی کتب میں کچھ غلط یا ضعیف یا جعلی روایات ہیں اور انہیں عام عوام کو بتانے سے فتنہ ہو سکتا ہے اسی طرح صوفیاء کی کتب میں بھی غلط عبارات شامل ہیں اور اسے وہ لوگوں کے سامنے بیان نہیں کرتے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہدایت فرمائے۔

    • @RCBROS59
      @RCBROS59 2 ปีที่แล้ว

      @@jam2k94 بھائی تو آپ کے علماء تو ان کا دفاع کر رہے ہیں مفتی راشد اس ویڈیو میں اس عبارت کا دفاع کر رہے ہیں کہ یہ غلط نہیں ہے اور رہی بات عقیدے کی تو آپ کے علماء تو کہتے ہیں کہ جس کا کوئی پیر نہیں ہے وہ یہ کتاب کشف المحجوب پڑھے وہ خود کہتے ہیں اس کو پڑھو اور اس کے مطابق چلو اللہ آپ کو ہدایت دے 🙏

    • @jam2k94
      @jam2k94 2 ปีที่แล้ว

      @@RCBROS59 بھائی میں چھوٹی عمر سے بریلوی مسجد میں نماز پڑھتا رہا ہوں اور میں نے کبھی بھی ان مولوی صاحب سے اس طرح کی باتیں نہیں سنیں۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ علم کسی اچھے عالم سے سیکھو تاکہ آپ بھٹک نا جاؤ کیونکہ علماء ان نزاکتوں کو جانتے ہیں اور وہ صرف وہی بات بتاتے ہیں جتنے کی ضرورت ہے۔ باقی مفتی صاحب نے جو دفاع کیا ہے وہ اسی طرح ہے جس طرح احادیث کی کتب کا کیا جاتا ہے لیکن یہ آپ کی سمجھ سے اوپر کی باتیں ہیں۔

  • @trueislam2366
    @trueislam2366 2 ปีที่แล้ว +11

    Mufti sahab ki team ko bhi allah ajar e azeem ata farmaye vo bhut acha kam kr rhe hain

    • @Journo5810
      @Journo5810 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @bilaljlmgpo
      @bilaljlmgpo 2 ปีที่แล้ว +1

      تمام ٹیم کو پیار بھرا سلام

  • @ASADALI-yf6ko
    @ASADALI-yf6ko 2 ปีที่แล้ว +4

    Masha_Allah Jazak-Allah Mufti sb

  • @saqibrazaqadri654
    @saqibrazaqadri654 2 ปีที่แล้ว +6

    واہ مفتی صاحب مزا آ گیا سبحان اللہ😍😍😍😘😘😘 کیا جواب دیا ہے سبحان اللہ⚔️

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +3

    یا حبیب صلی اللہ علیہ وسلم اپ پر سلام

  • @a.a.y92
    @a.a.y92 2 ปีที่แล้ว +27

    Please don't just watch just a portion of this video. This whole video has gems spread throughout

  • @MuftiMuhammadHabibUllah
    @MuftiMuhammadHabibUllah 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ ربّ العزّت آپ کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے

  • @datalast1813
    @datalast1813 2 ปีที่แล้ว +10

    A Great Talk, with logic, sense and authentic bases. Ma Sha Allah Mufti Sb keep doing the great Work Ma Sha Allah

  • @umar-official
    @umar-official 2 ปีที่แล้ว +8

    Masha Allah mufti sahab you’re great 👍☺️

  • @talhaqureshi4213
    @talhaqureshi4213 2 ปีที่แล้ว +13

    MashaAllah ♥️

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 2 ปีที่แล้ว +10

    محدث لاہوری مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ آباد

  • @AllahKaDeen786
    @AllahKaDeen786 2 ปีที่แล้ว +14

    Maslake Alahazrath Zindabaad.
    Mufti Rashid sahab Zindabaad.

  • @muhammadibrarakhtar4131
    @muhammadibrarakhtar4131 2 ปีที่แล้ว +4

    Ma Sha Allah mufti Rashid mehmood rizvi shb zindabad love you

  • @BABA-ORUC1761
    @BABA-ORUC1761 2 ปีที่แล้ว +7

    Excellent editing...
    Well done team salamat rahayy❤.
    From now on "JEHLUM I CHOKRA "
    WILL BE THE NEW NAME OF PLUMBER

  • @abdulqadeer1643
    @abdulqadeer1643 2 ปีที่แล้ว +6

    LABBAIK YA RASOOLALLAH ﷺ

  • @faizanmustafaowaisi3120
    @faizanmustafaowaisi3120 2 ปีที่แล้ว +111

    مفتی صاحب یقین کریں آپ نے 50 کروڑ پاک و ہند مسلمانوں کو مرزائی فتنے سے محفوظ فرما لیا ہے ❤️❤️❤️

    • @qariazharofficial
      @qariazharofficial 2 ปีที่แล้ว +6

      کوئی شک نہیں

    • @nazirraza685
      @nazirraza685 2 ปีที่แล้ว +6

      Beshak 🌹 ✔️ 👌 💯

    • @protectingfaithfrommischei6717
      @protectingfaithfrommischei6717 2 ปีที่แล้ว +5

      Allah gives you rewards

    • @harisaawan57
      @harisaawan57 2 ปีที่แล้ว

      Indeed
      la shakkun fee kalamak
      Sukhn e tu durust o haq ast
      Jehlam ka kal ka jahil chokra Neem mulla mirza junior plumber almaroof mirza chuddu ek jahil chokra aor ghamarh kazzaab hai khud gumrah hai aor logo ko gumrah kar raha hai
      Shamsheer e Aala Hazrat munazir e Ahl e sunnat hazrat Allamah mufti Rashid Mahmood Rizvi sahab qiblah hafizahul lahu t'ala mirze ka opration farma rahe hain acche se

    • @masterzee7046
      @masterzee7046 2 ปีที่แล้ว +5

      Allah kileye ya video share kijeye jitna hoskey please please please please please please please

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +5

    Labaik ya HABIB (SAW)

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +3

    یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپ پر سلام۔۔

  • @maliknazakat5809
    @maliknazakat5809 2 ปีที่แล้ว +5

    Lajwab mufti Saab Allah slamat rkhay🥰🥰

  • @knowledgeofislam9814
    @knowledgeofislam9814 2 ปีที่แล้ว +13

    اللہ کیا اعلی سمجھانے کا طریقہ ہے

  • @infotainmentplus7204
    @infotainmentplus7204 2 ปีที่แล้ว +2

    Beutifully explained by Mufti Rashid Razvi .. Great to see him demolishing Eng.Mirza's baseless arguments.

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +5

    Ya NABI صلی اللہ علیہ وسلمap par salam

  • @sportsenc
    @sportsenc 2 ปีที่แล้ว +9

    Humain Yakeen e Kamil hay k AHL E SUNNAT BRELVI sachay hain ❤️❤️❤️❤️

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +4

    Ya NABI(SAW) salam o alikya

  • @shahrozahmad4955
    @shahrozahmad4955 2 ปีที่แล้ว +5

    مفتی صاحب کیا بات ہے ما شاءاللہ تعالیٰ

  • @gulistanqadri2226
    @gulistanqadri2226 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین بجاہ سیدالمرسلین علیہ التحیہ والتسليم

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 2 ปีที่แล้ว +9

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 2 ปีที่แล้ว +4

    جزاک اللہ خیرا حضرت ❤️

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 ปีที่แล้ว +4

    ALLAH o akbar

  • @syedzaheeruddin621
    @syedzaheeruddin621 2 ปีที่แล้ว +7

    Ahle sunnat ki talwar mirza chokre ke gale per
    Zabardast mufti sahab

  • @kashifmanzoor1004
    @kashifmanzoor1004 2 ปีที่แล้ว +3

    Labaik Ya Rasool Allah ❤❤❤

  • @jafarbhai7558
    @jafarbhai7558 ปีที่แล้ว +1

    Mifti sb hr guzartay din k sath ap ki mohabbat or izzat meray dil men ap k liay barhti ja rahi hy kamal hn ap

  • @mahfoozattari2
    @mahfoozattari2 7 หลายเดือนก่อน +1

    کیا بات ہے مفتی صاحب کمال کی چھترول کی ہے

  • @hanaf3495
    @hanaf3495 2 ปีที่แล้ว +6

    RIP for Mirza chokre's ilm 😂 . Masha'Allah mufti sahab you've saved the iman of more than 500 million people's iman . Thankyou mufti sahab ❤️

  • @munnaansari4360
    @munnaansari4360 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah aap ko salamat rakhe aap ki umar daraz farmae

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah ❤️

  • @islamicmind7420
    @islamicmind7420 2 ปีที่แล้ว +3

    *Assalamualaikum Mere Dosto.*
    *Please Aap Sabse Ek Request Hai*
    *Aaj 27 Shab E Qadar Hai Mufti Rashid* *Saheb ke Liye Allah se Dua Karo k Allah* *inki umar Mein Barkat Ata farmaye.*
    *Allah Mufti Rashid Saheb ko Salamat Rakhe* *Ameen* 🤲🏻

  • @engineermuhammadshahid
    @engineermuhammadshahid 2 ปีที่แล้ว +1

    Really research based lectures . Allah ap ki hifazat frmae

  • @abdulqadeer1643
    @abdulqadeer1643 2 ปีที่แล้ว +3

    MASHALLAH mufti Sb ♥️

  • @exwahabinowbarelvi9542
    @exwahabinowbarelvi9542 2 ปีที่แล้ว +20

    Tlp zindabad ahle sunnat jammat zindabad

  • @asifraza317
    @asifraza317 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah

  • @danialchoudhary4466
    @danialchoudhary4466 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 ปีที่แล้ว +3

    جزاك الله أجرا عظيما

  • @greater4044
    @greater4044 2 ปีที่แล้ว +12

    Yes buniyaadi aqeedho pr baat honi chahiye jese
    👉Allah ke siva kitne karodo mini khuda hai
    👉Kya Rasoolallah ko choakra keh sakte hai
    👉Kya sahaba ko galiyan de sakte hai.
    👉Ager khatme nabuwat ke munkir hame kafir na kahe to kya wo musalman ho jaeyge.

    • @shadab_025
      @shadab_025 2 ปีที่แล้ว +5

      Now, We Have got a New Name from Today onwards...
      "JHELUMI CHOKRA" 🔥😂...
      (Tamam Bhaiyo se Guzarish ki Yeh Naam Yaad Rakhna aur yehi use karna)
      Great Mufti Sahab!! Allah Aapki Umr mein Barkat ata farmaye aur Humpe Aap jaise Alim e deen ke zariye Sabit Qadam Rahne ki Taufeeq ata farmaye 🤲

    • @muftirashidshortvideos
      @muftirashidshortvideos 2 ปีที่แล้ว +5

      Naaaaaaare Risalat Ya Rasool Allah SAW

    • @ghostrider3111
      @ghostrider3111 2 ปีที่แล้ว +2

      @@muftirashidshortvideos Ya RASOOL ALLAH AZZAWAJAL WA SALLALLAHU ALAIHI WAAALIHI WASALLLAM

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 ปีที่แล้ว +3

    جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.

  • @SyedRehan-ke8mf
    @SyedRehan-ke8mf 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha'allah Mufti Sahab

  • @hassanqadriofficial4657
    @hassanqadriofficial4657 2 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب آپکے کیا کہنے آپ جس طرح سپیشلسٹ ٹھہرے ہیں اس مرزاٸ کی چھترول کے اللہﷻ آپکو سلامت تا قیامت رکھے

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 ปีที่แล้ว +2

    Bahetrin jawab diya aapne hazrat

  • @shahidhussain1063
    @shahidhussain1063 2 ปีที่แล้ว +7

    Bilkul sai he jo shaks humary nabi SAW ko istara se bad zubani se pesh kar sakty he to mirza jehlmi ko chokra khena bilkul jaiz he

  • @razanaatnetwork1219
    @razanaatnetwork1219 2 ปีที่แล้ว +2

    Maaa Sha ALLAH

  • @luqmansiddiqui13024
    @luqmansiddiqui13024 2 ปีที่แล้ว +4

    ہمیشہ کی طرح اعلیٰ

  • @fsl92786
    @fsl92786 2 ปีที่แล้ว +4

    ما شــــــاء اللّٰه🌹
    Allah aapke ilmo amal me barkat ata farmaye.
    Mirza jehlumi ko allah paak hidayat ata farmaye agar uski taqdeer me hidayat nhi hai to use halak farmade. Ameen

  • @nazirraza685
    @nazirraza685 2 ปีที่แล้ว +3

    Bahut khoob mufti sahab 👌👌

  • @HammadAli-qb6oq
    @HammadAli-qb6oq 2 ปีที่แล้ว +17

    بے ربط خیالات۔۔منتشر سوچیں۔۔حیات کی گہماگہمی اور چار سو شور و گل،،،،،
    ان سب کے باوجود آپکے درس کا انتظار پوری شدت سے میرے دل و دماغ پر حاوی ہے ۔۔!!
    اے خوش گفتار روح، سکون کا ہر راستہ آپ کے در و بام تک جاتا ہے ...!

    • @wasifshaikh3952
      @wasifshaikh3952 2 ปีที่แล้ว

      Allah aap ko uzmae deen main shmar farmae.aameen.

    • @jafarbhai7558
      @jafarbhai7558 ปีที่แล้ว

      Allah ap ki mohabbat or barhay

  • @datalast1813
    @datalast1813 2 ปีที่แล้ว +2

    Ma Sha Allah a great Scholar.. Ma Sha Allah.... very very very logical speech.. only mind with reason can understand.

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
    وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
    اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️