Sahil Adeem Uncensored & Complete Interview | Orya Maqbool Jan Podcast Episode

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • Also Subscribe: / @harferaazofficial
    #OryaMaqboolJan #sahiladeem #harferaaz
    Follow on:
    Twitter: / oryamaqbooljan
    Facebook: / oryamj

ความคิดเห็น • 2.2K

  • @rabiaabid106
    @rabiaabid106 2 หลายเดือนก่อน +47

    بہت ہی اعلی۔۔۔۔۔۔یہ جہالت ہی تو ہے جو مسلمانوں اور پھر پاکستان کو اس مقام تک لے آئی ہے۔۔۔۔۔ساحل بھائی آپ کی کاوشوں اور استقامت کو سلام ہے۔۔۔۔۔۔رب تعالی آپ دونوں سے راضی ہو اور آسانیوں سے نوازے آمین

  • @sadafzahoor5010
    @sadafzahoor5010 2 หลายเดือนก่อน +70

    Shukr hai hum phly e Pura program dakhny walon main thy 😌.... Great sahiladeem🙌✌️👍😎

  • @Alag-rc1sd
    @Alag-rc1sd 2 หลายเดือนก่อน +125

    پہلی بات بھی اللہ اور رسول کی، آخری بات بھی اللہ اور رسول کی ، باقی سب کی ایسی کی تیسی ، ساحل آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں اور محبتیں ❤🤲

    • @nazs3332
      @nazs3332 2 หลายเดือนก่อน

      Is aisi ki tesi ne he hum ko tabahi ke dahane pe pohcha dya hai

    • @Ukashaimran46
      @Ukashaimran46 2 หลายเดือนก่อน

      10:45 10:46

    • @NoLogicNoFight
      @NoLogicNoFight 2 หลายเดือนก่อน

      باقی سب شیطانوں کی پین کی پھُدی ❤❤❤

    • @ronaqalmas9707
      @ronaqalmas9707 2 หลายเดือนก่อน

      Sahil adeem ne koi ghalat BAAT to nahee ki.

    • @jamieducator
      @jamieducator หลายเดือนก่อน

      @@ronaqalmas9707 ساحل عدیم پرلے درجے کا احمق شخص ہے۔
      قرآن مجید میں کون سی آیت ہے جس میں 95 فیصد خواتین کو جاہل کہا گیا ہے۔
      یہ شخص کبھی بھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرے گا۔

  • @MuhammadTahir-dt7op
    @MuhammadTahir-dt7op 2 หลายเดือนก่อน +85

    Kasam se ye video dekh kr mujhe jitni Khushi ho ri h... Idk q lkn... Allah Sahil Adeem ko hamesha Salamat rkhe... Or lambi zindagi ata kre.... Ameen SumAmeen..❤

    • @ikfans2978
      @ikfans2978 2 หลายเดือนก่อน

      اوریا مقبول صاحب کیا آپ نے اس چیز پر غور کیا ہے کہ
      شاہد آفریدی عمران خان کے مقابلے میں
      کے فلاپ
      ہونے کے بعد کمپنی نے عمران خان کے مقابلے میں اپنا نیا مہرہ لانچ کیا ہے۔۔
      اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے اس شخص کی منافقت اس وقت بے نقاب ہوئی جب اس نے سبی کازمی کے پروگرام میں فلسطین سے متعلق سوال کا جواب دینے کی بجائے وہ اپنے سے بڑے کازمی صاحب کو توہین آمیز لہجے میں بیٹا بیٹا کہہ کر توہین کرنے لگے۔۔
      کیا ایک اسلامی اسکالر کو یہ زبان زیب دیتی ہے۔؟؟
      دراصل یہ ساحل مذہب کارڈ use کرکے شوز میں جاکر پلانٹڈ فیمنئز خواتین سے سوالات کرکے بولی قوم کی نظروں میں شہرت حاصل کرتا چاہتا ہے جیسے فضل الرحمان اور کئی لوگ پہلے بھی کر کے ہیں
      مشہور ہونے کے بعد اپنے اصل مقصد یعنی قوم کی نظروں میں عمران کو برا دکھانا ہے اور خود کو اسلامی لیڈر پیش کرکے قوم کو اپنی طرف لگانا ہے کیونکہ کمپنی اس وقت دیکھ رہی ہے کہ قوم جیل میں بیٹھے ملنگ کو اسلامی لیڈر کے طور پر ے پسند کرتی ہے اسی لئے کمپنی چاہتی ہے کہ قوم خان کی جگہ کسی بھی شخص کو اسلامی لیڈر مان لے اور بس خان کا ساتھ چھوڑ دے خان تو کسی صورت ہماری بات نہیں مانتا۔۔
      ہر دینی بات کرنے والا سچا مسلمان نہیں ہوتا اس کی ایک مثال آپ کے سامنے طاہر القادری ہے جو اس سے بھی زیادہ اسلامی باتیں کرتے تھے مگر جب عمل کی بات آئی تو اپنے اصل ملک کینیدہ بھاگ گیا یہ شخص بھی اسی چین کی ایک کڑی ہے
      اگر یہ واقعی اسلامی نظام کا نفاذ چاہتا ہے تو اسے جیل میں موجود اس مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا جو ہر طاغوت کو انکار کرنے پر اور اس کے کے سامنے ڈٹ کر کھرا ہونے پر جیل میں ہے۔۔
      یا پھر ان ظالموں کے ساتھ مل کر اسی مظلوم چڑھائی کرنی چاہیے۔۔۔

  • @nazakatali4570
    @nazakatali4570 2 หลายเดือนก่อน +26

    ماشااللہ بہت زبردست اللہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت اور دین کا شعور عطا فرمائے آمین

  • @Blocksofstone
    @Blocksofstone 2 หลายเดือนก่อน +247

    جب تک ہم مانے گئے نہیں کے ہم جاہل ہیں، تب تک ہم علم کے راستے پر نہیں چل سکتے، بلکل درست بات کی ہے.

    • @RajaMohsinDaniyal
      @RajaMohsinDaniyal 2 หลายเดือนก่อน +3

      💯💯💯

    • @ikfans2978
      @ikfans2978 2 หลายเดือนก่อน

      اوریا مقبول صاحب کیا آپ نے اس چیز پر غور کیا ہے کہ
      شاہد آفریدی عمران خان کے مقابلے میں
      کے فلاپ
      ہونے کے بعد کمپنی نے عمران خان کے مقابلے میں اپنا نیا مہرہ لانچ کیا ہے۔۔
      اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے اس شخص کی منافقت اس وقت بے نقاب ہوئی جب اس نے سبی کازمی کے پروگرام میں فلسطین سے متعلق سوال کا جواب دینے کی بجائے وہ اپنے سے بڑے کازمی صاحب کو توہین آمیز لہجے میں بیٹا بیٹا کہہ کر توہین کرنے لگے۔۔
      کیا ایک اسلامی اسکالر کو یہ زبان زیب دیتی ہے۔؟؟
      دراصل یہ ساحل مذہب کارڈ use کرکے شوز میں جاکر پلانٹڈ فیمنئز خواتین سے سوالات کرکے بولی قوم کی نظروں میں شہرت حاصل کرتا چاہتا ہے جیسے فضل الرحمان اور کئی لوگ پہلے بھی کر کے ہیں
      مشہور ہونے کے بعد اپنے اصل مقصد یعنی قوم کی نظروں میں عمران کو برا دکھانا ہے اور خود کو اسلامی لیڈر پیش کرکے قوم کو اپنی طرف لگانا ہے کیونکہ کمپنی اس وقت دیکھ رہی ہے کہ قوم جیل میں بیٹھے ملنگ کو اسلامی لیڈر کے طور پر ے پسند کرتی ہے اسی لئے کمپنی چاہتی ہے کہ قوم خان کی جگہ کسی بھی شخص کو اسلامی لیڈر مان لے اور بس خان کا ساتھ چھوڑ دے خان تو کسی صورت ہماری بات نہیں مانتا۔۔
      ہر دینی بات کرنے والا سچا مسلمان نہیں ہوتا اس کی ایک مثال آپ کے سامنے طاہر القادری ہے جو اس سے بھی زیادہ اسلامی باتیں کرتے تھے مگر جب عمل کی بات آئی تو اپنے اصل ملک کینیدہ بھاگ گیا یہ شخص بھی اسی چین کی ایک کڑی ہے
      اگر یہ واقعی اسلامی نظام کا نفاذ چاہتا ہے تو اسے جیل میں موجود اس مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا جو ہر طاغوت کو انکار کرنے پر اور اس کے کے سامنے ڈٹ کر کھرا ہونے پر جیل میں ہے۔۔
      یا پھر ان ظالموں کے ساتھ مل کر اسی مظلوم چڑھائی کرنی چاہیے۔۔۔

    • @aub3365
      @aub3365 2 หลายเดือนก่อน +5

      اپنی انا کو چھوڑ کر ہمیں عاجزی اختیار کرنی چاہیے تاکہ ہم تنقید سے بھی نفع حاصل کرسکیں

    • @mussaratjahan5403
      @mussaratjahan5403 2 หลายเดือนก่อน

      تو سب کو جاھل کہو نا،

    • @nazs3332
      @nazs3332 2 หลายเดือนก่อน

      Han to is mulk ke mard konse alim fazil hain? Aurton ko kiun zalil kya jae

  • @Artistfxofficial
    @Artistfxofficial 2 หลายเดือนก่อน +49

    Sahil adeem is pure 💎
    Umma needs these types of scholars

  • @MuhammadVaseer
    @MuhammadVaseer 2 หลายเดือนก่อน +81

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی عمر دراز کرے اور آپ دونوں سے راضی ہو ، آمین

    • @NoLogicNoFight
      @NoLogicNoFight 2 หลายเดือนก่อน

      کاش یہ بھی اپنے بچوں کے پاس امریکہ اور کینیڈا چلے جائیں۔ آمین !!!

  • @javed1134
    @javed1134 2 หลายเดือนก่อน +28

    شکریہ ساحل صاحب۔ اب بہت ذیادہ لوگوں پہ طاغوت کا مطلب واضح کیا ہے۔ well done

    • @Alqalam351
      @Alqalam351 หลายเดือนก่อน

      نوجوان لڑکیوں اور نوجوان لڑکوں کو ایک جگہ ایک محفل میں بٹھاکر ان کو اسلام کی تعلیم دلائیں، کیا یہ کوئی معمولی چھوٹا سا طاغوت ہے؟
      یہاں پر تو وہ ایک دوسرے کو سیٹنگ کے لئےآنکھیں مارے گی اور ٹیچر کو پتہ بھی نہ چلے گا۔

  • @muhammadlatif7294
    @muhammadlatif7294 2 หลายเดือนก่อน +11

    هم حق کے ساتھ کھڑے ہیں
    ساحل عدیم کی سوچ کو سلام

  • @WBmotivationtv-j7u
    @WBmotivationtv-j7u 2 หลายเดือนก่อน +263

    شکریہ اوریا مقبول صاحب،
    ساحل عدیم صاحب آپ حق کا پرچار کرتے رہیں۔ جاھلوں کی کمی نہیں ہے پاکستان میں

    • @raaid85
      @raaid85 2 หลายเดือนก่อน

      People like u who look down on others are the ones who r truly ignorant

    • @JAWAD.AHMAD.
      @JAWAD.AHMAD. 2 หลายเดือนก่อน +1

      Aik bar the pakistan experience ki latest video dekh lo Zara

    • @naqeeb-e-inqelab4086
      @naqeeb-e-inqelab4086 2 หลายเดือนก่อน +6

      کون سا حق بھائی؟ جو اپنے ملک میں موجود ٧٠ سالہ طاغوت کو نہ للکار ے اور جو طاغوت کے خلاف کھڑا ہے بلاوجہ اس کی تانگ کھچے وہ کونسا حق کا پرچار کر رہا ہے جو گفتگو عمران خان کے مطلق اسنے کی ہے وہ صرف جہالت ہے

    • @BaaniAssociates
      @BaaniAssociates 2 หลายเดือนก่อน +2

      ​@@naqeeb-e-inqelab4086you are wrong dear wake-up and research ap abhi bhi Imran khan ki andhi muhabat ky khaday main gere howay hain - Haq hamesha takleef dyta hy ap smjhne ky leay sune apko smjh ajaige

    • @asadahmed4993
      @asadahmed4993 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@naqeeb-e-inqelab4086
      تمھارا سب سے بڑا مسلہ عمران خان کی پیروی ہے ۔ عمران خان طاغوتی سسٹم کا حصہ ہے ۔ عمران کی نہیں قرآن کی پیروی کرنے والے بنو ۔ اور یہ بھی جان رکھو اکیلا انسان ایک حد تک للکار سکتا ہے سسٹم کو ۔ لڑائ نہی کر سکتا ۔ لڑائ کے لئے جماعت چاہئیے جس کے لئیے ذہن سازی ضروری ہے۔ ایسی جماعت جو قرآن کے مطابق حق کو پہچانے ۔ ساحل جیسا بھی ہو تعلیم یہی دے رہا ہے جبکہ عمران خان طاغوتی سسٹم کا حصہ بن رہا ہے ۔ عمران اپنی غلطی پہچانے اور حق کی راہ پر آئے

  • @annabourg1911
    @annabourg1911 2 หลายเดือนก่อน +91

    بہت شکریہ ، اس پروگرام کی ضرورت تھی، اج کل جہل اتنا بڑھ گیا ھے کہ قرآن کے مطابق نصیحت پہ کہا جاتا ھے اذانیں نہ دو ھمارے اگے ۔ اللہ نے کہا ھے نہیں سنتے تو انکو انکے حال پر چھوڑ دو تو ھمیں بھی چھوڑ دو۔

  • @uzmaazher4022
    @uzmaazher4022 2 หลายเดือนก่อน +151

    Orya Maqbool jan sahab JazakAllah ap nay yah Nishist ki.

  • @mrsajoharj121
    @mrsajoharj121 2 หลายเดือนก่อน +18

    اللہ کی حکمت کچھ اور ھوتی ھے اور پاکستانی مسلمان ابھی بھی نہیں سمجھتا۔ماشاءاللہ جزاک اللہ

  • @saquibhussain4789
    @saquibhussain4789 2 หลายเดือนก่อน +17

    Sahil Adeem sahab is doing a brave job.
    JazakAllahu Khairan, Orya sahab.

  • @shazdinaz
    @shazdinaz 2 หลายเดือนก่อน +37

    ارے جیؤ جی ساحل
    اللّہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @samanzjilani1503
    @samanzjilani1503 2 หลายเดือนก่อน +25

    Sahil Sahab I am listening to your pod casts, and lectures, for the last 3 years, Your Knowledge is Phenomenal . Thankyou Orya Sahab for this Programme🙏and all your other current affair programmes.🌹

  • @aisharehan74
    @aisharehan74 2 หลายเดือนก่อน +29

    jazakallah kher for doing this podcast with Sahil Adeem sahab.its my humble request to everyone to please listen to Sahil sahabs complete lectures .He is a visionary man and doing wonderful job,masha Allah.may Allah protect him ameen

  • @rubinawehrmann6205
    @rubinawehrmann6205 2 หลายเดือนก่อน +11

    آپ کا پروگرام بہت مفید تھا الحمدللہ ۔

  • @manikhan3174
    @manikhan3174 2 หลายเดือนก่อน +11

    شکریہ اوریہ مقبول جان صاحب،،اس جھوٹ کی دنیا میں سچے ساحل عدیم کا ساتھ ایک سچ کا سپاہی آپ جیسا مجاھد ہی دے سکتا تھا❤❤❤

    • @AbdullahKhan-of9ql
      @AbdullahKhan-of9ql 2 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuslimRevolution1
    @MuslimRevolution1 2 หลายเดือนก่อน +31

    Sahil Adeem is a mujadid in my humble opinion. He's reviving the real definations of islam. May Allah use us for islam as well, ameen.

    • @BLACKmirror19
      @BLACKmirror19 28 วันที่ผ่านมา

      Could be a common Mujaddid like many others who are doing the similar work in different fields.
      Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) from the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), that he said:
      “At the beginning of every century Allah will send to this ummah someone who will renew its religious understanding.”
      Sahih
      Abu Dawood (4291)
      Present Hijri year is 1446/2024 CE
      So the Hadith points to the beginning of a century, that’s in our time around 1400 Hijri/1979 CE
      Many Major events took place from that time to the present like, Siege of Makkah, Soviet Invasiom of Afghanistan, Iranian Revolution, The Rise of Bin Ladin, Foundation of Hamas, Formation of Al-Qa’ida, Martyrdom of Shaykh Dr. AbdAllah Azzam, Gulf War, Foundation of Taliban, War on Terror, US invasion of Afghanistan and Iraq, Martyrdom of Bin Ladin, Arab Spring, the Rise and Fall of ISIL, HTS taking control of Idlib/Syria, Apparent Plandemic, US withdrawal from Afghanistan, Taliban/al-Qa’ida retaking the Control, Apparent martyrdom of Dr. Ayman al-Zawahiri, Russia-Ukraine war, Israel invades Gaza ………

  • @ERUMZEESHAN
    @ERUMZEESHAN 2 หลายเดือนก่อน +26

    Orya sahab bohat shukria is sab maslay ko khushaslobi say clarify karnay ka.sahil sahab aur khan sahab done hamaaray liye qabileahtram hain.Allah apko jazae khair ata karay Ameen

  • @MYCHANNEL-ly3bm
    @MYCHANNEL-ly3bm 2 หลายเดือนก่อน +75

    Sahil sir ap ne to pori qaum ko bilkul sahi taghoot ka matlb samjha dia logon ne pehli baar ye word suna hai ab hr channel isi ko discuss kr raha hai top trending bn gia hai Allah ki zaat boht be parwah hai shar main se bi khair nikl ay ga ap ne bs pichay nahi hatna Allah ap ka muqaam buland kray Amin

    • @irtazashami
      @irtazashami 2 หลายเดือนก่อน +1

      Matlab ab saray channels is lafaz ka istamaal ker kay pesay bana rahay hain.

    • @user-mk9tr2mb9y
      @user-mk9tr2mb9y 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@irtazashami BNATAY RAHEN PAISY SEEKHANA TO AWAM KO KO HE NAA

    • @irtazashami
      @irtazashami 2 หลายเดือนก่อน +2

      @@user-mk9tr2mb9yAllah keray hum is say kuch seekh lain. Werna on record hai kay Pakistani awam nay apnay maazi say aur apnay haal say kuch nahi seekha. Bas chand din ka shor aur phir khamoshi.

    • @muhtadaali8847
      @muhtadaali8847 2 หลายเดือนก่อน

      Hahahaja. Poori qoam jaahil hy sshil samet. Tagha quran mai aya hy. Aur ye sab sy bara gunah nahi. Jhota insaan hy. Shirk sab sy bara hy

    • @nazs3332
      @nazs3332 2 หลายเดือนก่อน

      Pakistan ka mojuda nizam bhi TAGHOOT hai

  • @samiiiieee
    @samiiiieee 2 หลายเดือนก่อน +12

    One of the best islamic scholars of our time mr sahil adeem one and only ❤

  • @innocentspark
    @innocentspark 2 หลายเดือนก่อน +9

    اوریا صاحب۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ ساحل عدیم نے دل جیت لیے۔ بے شک اس پروگرام سے پہلے میں بھی جاہل تھا۔ اللہ ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ اور ہم سب کو سیدھے راستے پر چلائے۔ امین ثم امین یا رب العالمین۔

  • @sherdil1947
    @sherdil1947 2 หลายเดือนก่อน +15

    What a great man. Allah bless Sahil Adeem. JazakAllah for being here. JazakAllah for guiding our nation.

  • @OlevelcompanionBlogspot58
    @OlevelcompanionBlogspot58 2 หลายเดือนก่อน +38

    JazakAllah Khaira Orya sahib 🤲❤

  • @dawooddawood8328
    @dawooddawood8328 2 หลายเดือนก่อน +35

    اللہ ہمیں اور تمام مسلمانوں کی راہ نمائی فرمائے آمین

  • @fakeideologyexposed
    @fakeideologyexposed 2 หลายเดือนก่อน +9

    Sahil adeem is absolutely correct and knows what he is talking about.
    Our system and nation does not like the person who tells them the truth or the reality .
    Sahil Adeem sir salute to you. You are doing Jihad against the ignorance.

  • @farahjabeen703
    @farahjabeen703 2 หลายเดือนก่อน +6

    The language sahil adeem speaks is next level
    It will take may be 50years for the nation to understand it
    The context to say jahil was about deen not this world
    He is trying to instill basics of deen in us only for the sake of Allah
    May Allah guide us to the right path

  • @shoaiblbs5104
    @shoaiblbs5104 2 หลายเดือนก่อน +74

    Sahil adeem brilliant mind of Muslim Ummah.True warrior of Islam.

  • @ismattazeen272
    @ismattazeen272 2 หลายเดือนก่อน +61

    ہم لوگ قرآن کریم کو سمجھنا چاہتے تھے اللہ تعالیٰ کے اذن سے ہم کو ساحل عدیم جیسا انسان دیا جو اتنے اچھے سے سمجھا رہا ہے میں خود ایک عورت ہوں سہی راستے کی تلاش میں تھی الحمدللہ اللہ تعالیٰ ہم لوگ کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @diamaan906
    @diamaan906 2 หลายเดือนก่อน +23

    Allah hamain tagooti nizam ko khatam krny walo me shamil kry.Hamain tagoot se bachny ke tofeeq day.Islam ko samjhny or us pe amal kr k akhrat sanwarny ke tofeeq ata farmay.Ameen
    Bohat shukria is podcast k leay.Sir Sahil jihaad kr rahy hain.Allah rahe haq pe rakhy.Allah behtareen madad gar hy.Allah apny hifz o aman me rakhy.Ameen summa ameen.

  • @HareemFatima1
    @HareemFatima1 2 หลายเดือนก่อน +9

    51:17 💯💯💯💯💯💯🫡🫡🫡🫡🫡🫡👑👑👑👑👑💎💎💎💎💎❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ End kr dia Sahil Sir ALLAH Pak ap se aisy he Islam k Kam lety rahen. 😍😍😍

  • @muhammadrafique7799
    @muhammadrafique7799 หลายเดือนก่อน +3

    Good informative video genius talk and good message for those who wish to understand. JazakahumAllah khairum kaseer and wishing you goodluck.

  • @Tonarino5
    @Tonarino5 2 หลายเดือนก่อน +139

    ساحل عدیم پاکستانی قوم کا ہیرو ہے

    • @deebaparveen6010
      @deebaparveen6010 2 หลายเดือนก่อน +3

      @@Tonarino5 Alhamdullilah

    • @wajid_Ali
      @wajid_Ali 2 หลายเดือนก่อน

      یہ ایک حرامزادہ ہے ، جنہیں قید میں عمران خان پر تنقید کرنے کی مواقع چاہئیے

    • @noreensmat4687
      @noreensmat4687 2 หลายเดือนก่อน +3

      Kya tum un 95% women main shamil ho joh uneducated hain sahil ki Nazar main

    • @MuslimWarriorLegacy
      @MuslimWarriorLegacy 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@noreensmat4687han hy Tumhain Kya masla hy

    • @MuslimWarriorLegacy
      @MuslimWarriorLegacy 2 หลายเดือนก่อน +3

      Sahil right

  • @nabeelmalic279
    @nabeelmalic279 2 หลายเดือนก่อน +53

    Sahil Adeem is an asset .Pure Gem 💎 Allah pak apko salamat rakhain.
    I think He is the guy who will be leading Pakistan in the near future.
    I read or might have heard somewhere a long time ago there will be a Islamic scholar who will lead Pakistan and put it on the right track. ( It was a prediction )

    • @rachnapoint
      @rachnapoint 2 หลายเดือนก่อน

      جی بالکل

    • @ishratfatima4142
      @ishratfatima4142 2 หลายเดือนก่อน +2

      In Shaa ALLAH.He will .

    • @sidrafahad9117
      @sidrafahad9117 2 หลายเดือนก่อน

      In shaa Allah ❤

  • @TanveerAhmed-cw9ps
    @TanveerAhmed-cw9ps 2 หลายเดือนก่อน +52

    ساحل عدیم ایک نعمت ہے اس وقت کے شعور کے لئے اللہ کی طرف سے
    اسی بات پر الحمدللہ کہ ہم ساحل عدیم کے دور میں جی رہے ہیں

    • @ikfans2978
      @ikfans2978 2 หลายเดือนก่อน

      اوریا مقبول صاحب کیا آپ نے اس چیز پر غور کیا ہے کہ
      شاہد آفریدی عمران خان کے مقابلے میں
      کے فلاپ
      ہونے کے بعد کمپنی نے عمران خان کے مقابلے میں اپنا نیا مہرہ لانچ کیا ہے۔۔
      اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے اس شخص کی منافقت اس وقت بے نقاب ہوئی جب اس نے سبی کازمی کے پروگرام میں فلسطین سے متعلق سوال کا جواب دینے کی بجائے وہ اپنے سے بڑے کازمی صاحب کو توہین آمیز لہجے میں بیٹا بیٹا کہہ کر توہین کرنے لگے۔۔
      کیا ایک اسلامی اسکالر کو یہ زبان زیب دیتی ہے۔؟؟
      دراصل یہ ساحل مذہب کارڈ use کرکے شوز میں جاکر پلانٹڈ فیمنئز خواتین سے سوالات کرکے بولی قوم کی نظروں میں شہرت حاصل کرتا چاہتا ہے جیسے فضل الرحمان اور کئی لوگ پہلے بھی کر کے ہیں
      مشہور ہونے کے بعد اپنے اصل مقصد یعنی قوم کی نظروں میں عمران کو برا دکھانا ہے اور خود کو اسلامی لیڈر پیش کرکے قوم کو اپنی طرف لگانا ہے کیونکہ کمپنی اس وقت دیکھ رہی ہے کہ قوم جیل میں بیٹھے ملنگ کو اسلامی لیڈر کے طور پر ے پسند کرتی ہے اسی لئے کمپنی چاہتی ہے کہ قوم خان کی جگہ کسی بھی شخص کو اسلامی لیڈر مان لے اور بس خان کا ساتھ چھوڑ دے خان تو کسی صورت ہماری بات نہیں مانتا۔۔
      ہر دینی بات کرنے والا سچا مسلمان نہیں ہوتا اس کی ایک مثال آپ کے سامنے طاہر القادری ہے جو اس سے بھی زیادہ اسلامی باتیں کرتے تھے مگر جب عمل کی بات آئی تو اپنے اصل ملک کینیدہ بھاگ گیا یہ شخص بھی اسی چین کی ایک کڑی ہے
      اگر یہ واقعی اسلامی نظام کا نفاذ چاہتا ہے تو اسے جیل میں موجود اس مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا جو ہر طاغوت کو انکار کرنے پر اور اس کے کے سامنے ڈٹ کر کھرا ہونے پر جیل میں ہے۔۔
      یا پھر ان ظالموں کے ساتھ مل کر اسی مظلوم چڑھائی کرنی چاہیے۔۔۔

  • @khalidkhan3172
    @khalidkhan3172 2 หลายเดือนก่อน +7

    Very well explained by Sahil Adeem and Orya Maqbool.

  • @MaryamArshad-ws9up
    @MaryamArshad-ws9up 2 หลายเดือนก่อน +8

    Dear Sahil Sir ! we support you , awr jab tak aap Allah awr oske Rasool S.A.W k asoolon k mutabiq baat karenge we will support you In Shah Allah
    Allah paak apki hifazat farmaye awr hum sab se Islam ka kaam len Ameen
    HUGE RESPECT FOR YOU SIR ❤

  • @BlackDragon-rj4sc
    @BlackDragon-rj4sc 2 หลายเดือนก่อน +14

    I want a series of topic with debate between Sahil Adeem and Orya Maqbool jan . That would be great and knowledgeful to watch.

  • @dotdot705
    @dotdot705 2 หลายเดือนก่อน +9

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدارین

  • @worldofinformation7057
    @worldofinformation7057 2 หลายเดือนก่อน +66

    I stand with Sahil Adeem

  • @UsmanAli-pp7fi
    @UsmanAli-pp7fi 2 หลายเดือนก่อน +6

    La ilaha illallah ❤
    ALLAH HU AKBAR ❤

  • @user-kw6nu4nf3e
    @user-kw6nu4nf3e 2 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    پہلے ہی آ پ کا فین تھا
    اللہ تعالیٰ نے مزید کر دیا❤❤

  • @MYCHANNEL-ly3bm
    @MYCHANNEL-ly3bm 2 หลายเดือนก่อน +30

    Boht khushi hoi sahil sahab ko dekh kr boht dili khushi hoi jiyo sahil adeem

  • @xtreme_gamez_fn8007
    @xtreme_gamez_fn8007 2 หลายเดือนก่อน +19

    Thanks, Orya sir , iss podcast ki boht zaroorat thi

  • @Hehyat
    @Hehyat 2 หลายเดือนก่อน +14

    Love and Respect you Sir Sahil G, No matter what people say about you we are with you because we are Follower of Quran and Sunnah ❤ and we know you are on Huq😊 mashAllah.

  • @Luqman130
    @Luqman130 2 หลายเดือนก่อน +8

    Sahil bhai ny muafi na mang kr aur Jahilo ko mazeed bar bar jahil keh kr hmary dil jeet liye we need a man like this jo haq bat pe datt jay chahye samny puri qoum khari ho

  • @jamieducator
    @jamieducator 2 หลายเดือนก่อน +3

    بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے
    " ہم ان پڑھ ہیں جاہل نہیں ہیں"
    اور صحیح بات اللّٰہ ہمیں جہالت سے بچائے خواہ ہمارے پاس علم ہو یا نہ ہو۔۔

  • @user-hw7zt5cs7k
    @user-hw7zt5cs7k 2 หลายเดือนก่อน +182

    بے شک جی آپ کی بات 100فیصد سچ ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو خان صاحب کو اہل اسلام کو اہل فلسطین کو اہل پاکستان کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین پاکستان زندھ باد پاکستان پائندہ باد

    • @amberlight5830
      @amberlight5830 2 หลายเดือนก่อน +13

      Duniya fani hai SADA Kuch BHI Nahin siwaye rab ki zaat e Paak ke.

    • @mobeenakhan3630
      @mobeenakhan3630 2 หลายเดือนก่อน +2

      Matalb jab tak zinda rhe kush rhe

    • @user-uw9th9bl8d
      @user-uw9th9bl8d 2 หลายเดือนก่อน

      Sahil is not a person to talk with.

    • @shariyarghory4904
      @shariyarghory4904 2 หลายเดือนก่อน

      He is himself big jahil

    • @mobeenakhan3630
      @mobeenakhan3630 2 หลายเดือนก่อน +2

      @@user-uw9th9bl8d subhan Allah kya soch hy

  • @talharao6650
    @talharao6650 2 หลายเดือนก่อน +31

    Sahil Adeem ❤

  • @abdulwasay6034
    @abdulwasay6034 2 หลายเดือนก่อน +26

    100 agree Sahil Adeem Sahib

  • @farhanhashmi6976
    @farhanhashmi6976 2 หลายเดือนก่อน +4

    I am PTI supporter and Imran khan lover but Sahil adeem ne Jo stand Imran khan ki 2 state solutions Wali baat pa liye ,I am with sir Sahil adeem.
    Baqi wo program bhi Maine Dekha 95% wala I am stand with Sahil adeem.
    Logo KO jahalat SE nikalna ho ga aur Jo ye kaam kr rhay hai ummat e Muhammad SAW KO real Islam btanay Ka ,Sahil adeem, Muhammad Ali Mirza,etc I am with them ❤

  • @shahidbangash7764
    @shahidbangash7764 2 หลายเดือนก่อน +3

    Thank you sir for your service. Jazakaallah

  • @user-xs5fm4rv3l
    @user-xs5fm4rv3l 2 หลายเดือนก่อน +122

    Sahil Adeem SB Allah apko Salamat rakhay Ameen

  • @khansahib6454
    @khansahib6454 2 หลายเดือนก่อน +18

    Sahil Adeem has a knowledge and Islamic person 😢God bless you Mr sahil 🎉

  • @yaseenzareen7910
    @yaseenzareen7910 2 หลายเดือนก่อน +10

    Sir Sahil Adeem you are doing a Great Job ALLAH Bless You (inshaALLAH amin).

  • @bilaljutt3577
    @bilaljutt3577 2 หลายเดือนก่อน +3

    بہت ہی کمال اوریا مقبول جان صاحب اچھا کیا اپ نے یہ پروگرام کر دیا اور پاکستانی عوام کو سمجھا ہے کہ ساحل صاحب اصل میں کہنا کیا چاہتے تھے

  • @annaahmed1250
    @annaahmed1250 หลายเดือนก่อน +1

    JazakAllah khaira ❤

  • @salaaarmehsoood3797
    @salaaarmehsoood3797 2 หลายเดือนก่อน +15

    The only true educator Allah has gifted us in the worst of times . Love and respect for Sahil Adeem , great son of a great father.❤❤❤

  • @musabiber1335
    @musabiber1335 2 หลายเดือนก่อน +9

    Best knowledge of Quraan jo m ne seekha h kuchh smjha h wo sahil bhaai hn Allah ik ko or sahil ko or sub Mujahideen ko apni amaan m rakhe ameen

  • @mirali3821
    @mirali3821 2 หลายเดือนก่อน +7

    Great talks. Two real intellectuals properties. Well said truths. جزاک الہ خیر

  • @QuestionAcademy
    @QuestionAcademy 2 หลายเดือนก่อน +2

    جزاک اللہ خیرا

  • @safooraiftikhar3617
    @safooraiftikhar3617 2 หลายเดือนก่อน +1

    Sahil adeem is pure
    Umma needs these types of scholars

  • @drnrhline678
    @drnrhline678 2 หลายเดือนก่อน +16

    MashaALLAH we love 💕 Sahil adeem thoughts

  • @Amikshk
    @Amikshk 2 หลายเดือนก่อน +14

    They both are Gem 💎 for Muslim Ummah in current time

    • @ShamoonAli313
      @ShamoonAli313 2 หลายเดือนก่อน +1

      Agreed by we Palestine

  • @saleemashraf1183
    @saleemashraf1183 2 หลายเดือนก่อน +37

    Sahil adeem is great.

  • @Eagle-n8f
    @Eagle-n8f 2 หลายเดือนก่อน +3

    Both are right

  • @SardarMudassar746
    @SardarMudassar746 2 หลายเดือนก่อน +3

    MashALLAH ❤ Allah pak salamt rakhy Sahil sab ko

  • @OlevelcompanionBlogspot58
    @OlevelcompanionBlogspot58 2 หลายเดือนก่อน +12

    You are absolutely right sir Sahil Adeem 👍❤❤

  • @humarehman8295
    @humarehman8295 2 หลายเดือนก่อน +8

    Behtreen podcast... Allah u Akbar
    Jazak Allah

  • @lateefshaikh1545
    @lateefshaikh1545 2 หลายเดือนก่อน +40

    Thank you for making him speak for Imran Khan.

  • @HusnoofButt786
    @HusnoofButt786 2 หลายเดือนก่อน +3

    Shukria Sir apnay sahil bhai ko invite kia ❤️

  • @MBSZ1
    @MBSZ1 2 หลายเดือนก่อน +29

    great oriya sb you stand with islamic cause every time..... thanks to have podcast with great sahil sb may allah bless you both and revive islamic system

  • @TheBosS0786
    @TheBosS0786 2 หลายเดือนก่อน +19

    اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @ZahidHussain-kh3em
    @ZahidHussain-kh3em 2 หลายเดือนก่อน +255

    اپ نے جو اس لڑکی سے کہا بالکل صحیح کہا قران کی روشنی میں

    • @amirzr4133
      @amirzr4133 2 หลายเดือนก่อน

      That woma was a raging feminist and a jahil full with inferiority complex and low self esteem

    • @naumanmustafa7728
      @naumanmustafa7728 2 หลายเดือนก่อน

      Horrible, where Quran says, that women are 'Jahil'

    • @israrahmad4244
      @israrahmad4244 2 หลายเดือนก่อน

      قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں کہا لکھا ہے کہ 93 فیصد خواتین جاہل ہیں ، اس بحث سے ثابت ہوتا ہے کہ 93 فیصد مرد جاہل ہیں

    • @syedqamberalikazmi1001
      @syedqamberalikazmi1001 2 หลายเดือนก่อน

      Tum bhi jahil ho .....tumhari Behan aur maa bhi jahil ha 😂😂
      Ab Khush? 😢😅

    • @ambreenbasit3762
      @ambreenbasit3762 2 หลายเดือนก่อน +7

      Bilkul ghalat kaha,apni zuban ko drust krne ke bjayey ek alim arabic words ke dictionary khol k question krna shru kr de ga?How ridiculous.Jahil wo hota he jo apne pe ponder over krne ke bjayey doosre pe chrhayi kr deta he.Baat admi aur auret ke nhin he,humans ko degrade krne ke he

  • @GHAZIMOMIN
    @GHAZIMOMIN 2 หลายเดือนก่อน +2

    2 living Legends in 1 video wow outstanding 😊❤🎉

  • @shamsher_khan_janjua
    @shamsher_khan_janjua 2 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ اوریا صاحب اور عدیم صاحب

  • @Brahoi1
    @Brahoi1 2 หลายเดือนก่อน +19

    this guest and this programme is the need of the hour. jazak Allah Orya Sahib

  • @worldmatters7384
    @worldmatters7384 2 หลายเดือนก่อน +29

    اللہ تعالیٰ ساحل عدیم کو استقامت
    دے اور ہم سے بھی
    اپنے دین کا کام لے ۔۔۔۔
    آمین

  • @mrbmps35
    @mrbmps35 2 หลายเดือนก่อน +16

    1000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000%%%%%%% AGREE with Sahil Adheem,

  • @haju.k
    @haju.k 5 วันที่ผ่านมา

    Too good Sahil bhai! 👌🏻
    JazakAllah khair for all the ppl who contributed in this video!

  • @subhanwaqar8550
    @subhanwaqar8550 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah mashallah..m very proud k allah ne akhir kaar hme esy scholors se nawaza,jo reality me is qoum ko deen smjha skty hn...allah apko salamat rakhy.amen

  • @mohabbat360
    @mohabbat360 2 หลายเดือนก่อน +125

    عمران خان نے کہا اسرائیل کے بارے میں میرا وہی موقف ہے جو جناح کا تھا کے یہ ناجائز ریاست ہے

    • @ishratfatima4142
      @ishratfatima4142 2 หลายเดือนก่อน +31

      Two state vali video mn Imran Khan ki rooh bethi thi?

    • @rachnapoint
      @rachnapoint 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@ishratfatima4142جیا جیا

    • @naushabaqureshi3085
      @naushabaqureshi3085 2 หลายเดือนก่อน +3

      😂

    • @muhammadansarahmed6039
      @muhammadansarahmed6039 2 หลายเดือนก่อน +7

      Ye PTI waly orya maqbool jaan se haqeeqat sun bhi andhy hen bary dukh ki baat hy

    • @sadiairum1722
      @sadiairum1722 2 หลายเดือนก่อน +11

      Sahi baat hai imran khan hamesha yehi kehta raha lekin as aPM us ne 2 state solution ki taeed ki

  • @UmarFarooq-nl4eq
    @UmarFarooq-nl4eq 2 หลายเดือนก่อน +9

    We need more podcasts like these

  • @maryamshahid2458
    @maryamshahid2458 2 หลายเดือนก่อน +8

    Sir Sahil Adeem is a Gem❤

  • @ridasiddique8949
    @ridasiddique8949 หลายเดือนก่อน +2

    Sahil Adeem is a brave person.

  • @Rehann213
    @Rehann213 2 หลายเดือนก่อน +1

    🖤 That's so deep .

  • @hussaintagar1423
    @hussaintagar1423 2 หลายเดือนก่อน +14

    Zarori tha bht k sir sahil bolen Mashaallah khush or dita jazakallah kher kaseer

  • @abbasumarmohammed2520
    @abbasumarmohammed2520 2 หลายเดือนก่อน +10

    You right 1000❤❤❤

  • @ansari000000
    @ansari000000 2 หลายเดือนก่อน +9

    Good job..... we want this type of podcast more..........continually

  • @M.BuraidahRao
    @M.BuraidahRao 2 หลายเดือนก่อน +1

    Great persons both of them MashaAllah ❤

  • @sbal_kma
    @sbal_kma 2 หลายเดือนก่อน

    Assalam o alaikum.
    Sir g JazakAllah that you brought Sahil Adeem Sb in talk which is much needed.
    In any heated debate or wrong opinion video, now I can easily share your podcast link.
    Once again JazakAllah
    اللہ پاک آپ کے تمام معاملات آسان اور قبول فرمائے. آمین

  • @neeli30
    @neeli30 2 หลายเดือนก่อน +6

    THANK YOU SO MUCH ORYAA SAHEB. YOU CLEARED THE POSITION OF IMRAN KHAN

  • @f.ghani60
    @f.ghani60 2 หลายเดือนก่อน +7

    People like orya sir are the gift to any nation.

  • @user-asif-raza
    @user-asif-raza 2 หลายเดือนก่อน +10

    اللہ تعالیٰ ساحل عدیم کو استقامت عطا فرمائے اور ہم سے بھی

  • @entertainerskhalid8071
    @entertainerskhalid8071 2 หลายเดือนก่อน +1

    May allah bless you sir❤

  • @cutetube.
    @cutetube. 2 หลายเดือนก่อน +4

    Koi seekhy Orya sir sy k podcast kesy hoti hy ❤ ALLAH pak ap dono ki umar daraz frmayen apki naik niyati qubool frmayen hum sbko deen e Islam pr sahi sahi amal krny ki taufeeq ata frmaye ،ameen summa ameen ❤️

  • @QMW786
    @QMW786 2 หลายเดือนก่อน +6

    Sahil adeem bhai ap thek hn Allah hm sbko tofeeq ata kry quran pak ko smjhny ki islam ko smjhny ki