اوریا سر اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آپ کیسی کیسی بزرگ ہستیوں سے ہمیں گھر بیٹھے ملا دیتے ہیں جنکی ملاقات کے ہم جیسے قابل بھی نہیں بہت شکریہ جزاک اللہ ھو کثیر آمین یارب العالمین 💖❤️
واہ! کیا خلوص بھری گفتگو تھی، دل چاہ رہا تھا یہ وڈیو تویل ہوتی جاے ❤۔ اوریا مقبول جان تو شروع سے ہی اپنے پسندیدہ انسان ہیں ماشاءاللہ۔ ان بزرگوں کو پہلی دفعہ سنا، انکی جو "واہ" تھی نہ اسمے برا لطف اور گہرائی تھی۔ یہ جو بات ہو گئی ہے نہ کہ "جو وہاں اکٹھے تھے نہ پہلے انکے دل یہاں بھی مل جاتے ہیں" ہائے۔۔۔۔۔ اوریا سر اللہ آپکو صحت بھری لمبی زندگی عطا فرمائے، ایسے ہی خلوص بھری وڈیوز بناتے رہیں۔
ہائے بابا جی آپ نے قسم سے کیا کچھ یاد دلا دیا ہے ،ساگ ،مکھن ،ہانڈی ،چنگیر، مکئی کا ٹوڈا یعنی مکئی کی روٹی ،آج بھی سب میسر ہے مگر وہ ہاتھ اور وہ محبتیں میسر نہیں کہیں کھو گئی ہیں 💔💔💔💔
Thaaank u Oriya bhari u r of same. My age Aap nay baba ji ka interveo suna kar piya say ko or. Piyara kar diya, On ki akhri bat wah InshaAllah, zaror SubhanAllah ho gi
A great interview. I have read his books. Interesting books. One may differ from his some ideas but overall these books are about loving humanity. Thank you ❤
Aap log hamara qeemti asasaa hain !! May Allah Protect You Both from the Evil forces of this world !! Aameen Summa Aameen !! May Allah Grant you both with Umare Khizri and Sehat E Kulli !!! Aameen Ya Rabbul Alameen !!! ❤❤❤
۔بے وزن چیز! آسمان کی جانب رُخ کرتی ہے نہ زَمین تَلے اُترتی ہے اور نہ ہی سمندر کے اندر ڈوبتی ہے۔۔۔ ایسے ہی اَوچھی بات، پھیکی اوقات اور چَھدی ذات، باعثِ تحقیر تو بَن سکتی ہے وَجۂِ توقیر نہیں۔۔۔! کلام مَقام، مَوقف توقف، دلیل اور وکیل۔۔! وَزن دارہنے چاہییں۔ بابا جی محمد یحییٰ خان صاحب کے قلم سے
عشق پابستہِ رفتار نہیں ہو سکتا در تو ہو سکتا ہے دیوار نہیں ہو سکتا حُسنِ تقویم پہ قائم ہے یہ دنیا ساری اِس میں کچھ بھی کبھی بیکار نہیں ہو سکتا سنگساری میں کھلی مجھ پہ یہ خوش فہمی کہ سنگ باری میں کوئی یار نہیں ہو سکتا دن گئے وہ کہ تری حیلہ گری چلتی تھی اب یہ دھوکا میری سرکار نہیں ہو سکتا تیرے باطن پہ نظر جب سے پڑی ہے میری میں کبھی تیرا طرف دار نہیں ہو سکتا اب حوالہ میرا دیتے ہیں وہی محفل میں وہ جو کہتے تھے مجھے پیار نہیں ہو سکتا نعیم ضرار
عزت مآب اوریا مقبول جان صاحب میں آپ کو گذشتہ پانچ سال سے تواتر سے سن رھا ہوں جو کے بڑا اچھا لگتا ہے آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ بابا جی کے ٹائپ کی دیگر شخصیات کو اکثر و بیشتر مدعو کرتے رہا کریں روح کو سکون ملتا ہے پروردگار بابا جی اور آپ کا برکت والا سایہ تندرستی کیساتھ تادیر قائم رکھے آمین🙏
@@ShamsRumi110 بےشک، بابا جی نہ تو پِیر ہیں اور نہ تعویز دھاگے اور جھاڑ پھونک والے فریب کار ڈرامہ باز۔ باباجی تو “مُنفرد مصنف ہیں اور نثر میں شاعری لِکھنےمیں” کمال دَسترس رکھتے ہیں۔ اگر موجودہ دَور میں صیحیح اُردو اور اُس کی گہرائی میں اُترنا ہے تو بابا جی حضور کی لکھی کُتب کا مطالعہ کیجئے گا۔ بابا جی نئے دَور کے مکرمی اشفاق احمدؒ مرحوم، ممتاز مُفتی اور مولانا محمد حُسین آزادؔ مرحوم کے رنگ میں نئی کہانیاں اور سبق آموز قِصےّ کمال مہارت سے احاطۂِ تحریر میں لاتے ہیں۔
اوریا سر جی آپ بھی ہمارے لیے بہت بڑی ہیں جب ان بابا یحیا جیسی بزرگ ہستیاں بھی آپکی اتنی زیادہ توقیر کرتی ہیں تو یقین کریں آپ سے عقیدت کچھ اور بڑھ جاتی ہے اور لگتا ہے ک آپکا رتبہ ہم ابھی تک پہچان ہی نہیں پائے ۔اللہ پاک ہمیں اپنے بزرگوں کی سہی معنوں میں عزت کرنے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ جیسی بلند مرتب ہستیوں کا سایہ ہم پر قائم رکھے ۔آپ گجرات سے ہیں میرا نانکا بھی گجرات جلال پور جٹا کے ساتھ جڑواں گائوں سے ہے کبھی کبھی بس قبرستان کا چکر لگتا ہے کیونکہ اب سب وہیں کے دائمی مقیم ہیں 💔
زبردست ،ایسے زبردست لوگوں کو پروگرام میں لانا چایئے۔۔جو اہل علم ھوں۔۔
اوریا سر اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آپ کیسی کیسی بزرگ ہستیوں سے ہمیں گھر بیٹھے ملا دیتے ہیں جنکی ملاقات کے ہم جیسے قابل بھی نہیں بہت شکریہ جزاک اللہ ھو کثیر آمین یارب العالمین 💖❤️
👏🥰
خضرت آپ دونوں خضرات قوم کے لیے بہت دعائیں کریں ہم سبکو آپ جیسی ہستیوں کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے 💖
وریا مقبول جان آپ بہت لاجواب انسان ہے 🙋🏻السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
بابا محمد یحیی کی بہیت تاریخی بایتں ۔ میں نے کاجل کوٹھے کا خوب شوق سے مطالعہ کیا ھے۔ پیا کا رنگ کالا پڑھنے کا شوق ھے۔
ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت اور سحر انگیز گفتگو ہے دو صاحب علم شخصیات کی ۔ ۔ بہت ہی اعلٰی
MAASHAALLAH SUBHANALLAH
صل الله عليه وآله وسلم على نبينا محمد
واہ! کیا خلوص بھری گفتگو تھی، دل چاہ رہا تھا یہ وڈیو تویل ہوتی جاے ❤۔
اوریا مقبول جان تو شروع سے ہی اپنے پسندیدہ انسان ہیں ماشاءاللہ۔
ان بزرگوں کو پہلی دفعہ سنا، انکی جو "واہ" تھی نہ اسمے برا لطف اور گہرائی تھی۔
یہ جو بات ہو گئی ہے نہ کہ "جو وہاں اکٹھے تھے نہ پہلے انکے دل یہاں بھی مل جاتے ہیں" ہائے۔۔۔۔۔
اوریا سر اللہ آپکو صحت بھری لمبی زندگی عطا فرمائے، ایسے ہی خلوص بھری وڈیوز بناتے رہیں۔
ڈرما والا چوک ،امام صاحب کا دربار ،بخشی خانہ میرے بچپن کی بہت یادیں وابستہ ہیں ان جگوں سے 💔💔
"Pura Andhera cha jae to SUBH KEE KIRAN NAZAR AA TEE HAE" WELLSAID BABAJEE❤ORYA SIR THANKYOU
Excellent People Excellent Interview
great knowledge کئی جگہوں پہ رقت امیز اشعار ۔پورا انٹرویو ایک ہی جھٹکے میں سنا اور لطف اندوز ہوا ۔
بہت ہی زبردست ماشاءاللہ اللّٰہ پاک ان بزرگوں کا سایہ سلامت رہے امین🤲🏻❤️
بابا یحیی زندہ باد
اوریا مقبول جان زندہ باد
ہائے بابا جی آپ نے قسم سے کیا کچھ یاد دلا دیا ہے ،ساگ ،مکھن ،ہانڈی ،چنگیر، مکئی کا ٹوڈا یعنی مکئی کی روٹی ،آج بھی سب میسر ہے مگر وہ ہاتھ اور وہ محبتیں میسر نہیں کہیں کھو گئی ہیں 💔💔💔💔
انشاءاللہ آپکی دعائیں جلد قبول ہونگی آمین یارب العالمین ❤
انشا اللّہ آمينُ🤲🏻💚🇵🇰
Much waited tha ye podcast. Allah apni mohabat ata kary Orya sab ko Ameen.
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
ان شا اللہ سویرا ہونے ہی والا ہے
کیوں کہ پرانی بنیادیں گرنا شروع ہو چکی ہیں۔
آج تو کمال کر دیا آپ نے اتنی زبردست گفتگو ,اتنی زبردست شخصیت لے کر آئے آپ اللّٰہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین آپ بہت اچھے استاد ہیں
سبحان اللہ، ایمان افروز گفتگو۔
Muhtarm O mukarm Orya Sahib
Salam he ap ko ❤❤❤❤❤
What a personalty.Thanks for letting us watch such Sufi and great Soul.
Kindly request him to honour us with his intellect once a while...
🤲یا الہی🌹 واسطہ گنبد خضرا اور اس کے سائے تلے سب پیاروں کا🌹 طلبگار نظر شفقت خاتمہ حق پر ہو ہم گناہ گاروں کا ﷺآمینﷺ
Ma Sha Allah sir orya.....Kamal ka program tha....asay he logon ko invite kia kran....Maza AA gia....
Ma Sha ALLAH
Rooh ko jaga dia
Jazak Allah khair
الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ
بابا جی سلامت رہیں --
بہت خوب لطف آ گیا
Bohat he zabardast program hay
مزہ آگیا، اگلے پروگرام کا انتظار رہے گا
MA SHA ALLAH
Thaaank u Oriya bhari u r of same. My age
Aap nay baba ji ka interveo suna kar piya say ko or. Piyara kar diya,
On ki akhri bat wah InshaAllah, zaror SubhanAllah ho gi
دل کو جھولینے والی گفتگو اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Subhan Allah
A great interview. I have read his books. Interesting books. One may differ from his some ideas but overall these books are about loving humanity. Thank you ❤
Aslam-O-alikum Orya Maqbool Jan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Sir orya maqbool, I never knew this, Baba jee, but just because of you, i wanna know him more thankyou maqbool sir,murshad IMRANKHAN❤
O m J thank you for this information I pray for you sir and all of us
MashaAllah bohat knowledge kamal khubsoorat guftugu ❤❤❤❤
Speechless. Thank you Orya sir
جزاک اللہ خیرا
Excellent 👌👍 Sir very beautiful video BABA Yeahya Sahib Zindabad very beautiful message given by you
Aap log hamara qeemti asasaa hain !! May Allah Protect You Both from the Evil forces of this world !! Aameen Summa Aameen !! May Allah Grant you both with Umare Khizri and Sehat E Kulli !!! Aameen Ya Rabbul Alameen !!! ❤❤❤
یہ پوڈ کاسٹ آج کے اس دور پر آشوب میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔ Amazing اوریا صاحب گریٹ۔ سلامت رہیں۔
MA SHAA ALLAH bohat khoob
Bohat khub esse loog bohat kam hein Kam Hein is duniya mein, Allah Paak in Jesse logoun ko ham par salaamat rakhe.Aameen
Ameen Summa Ameen
Jazak Allah khaira
SUBHANALLAH ❤❤
اسلام وعلیکم دونو بزرگ محترم ہستیوں کو 💖
Ma shaa Allah, Great personalities.
May ALLAH bless you guys
بابا جی یحییٰ خان صاحب رائٹر بھی ہیں، انکی سادگی پر مت جانا، بہت سارے جاننے والوں سے زیادہ جانتے ہیں، ❤
۔بے وزن چیز! آسمان کی جانب رُخ کرتی ہے نہ زَمین تَلے اُترتی ہے اور نہ ہی سمندر کے اندر ڈوبتی ہے۔۔۔ ایسے ہی اَوچھی بات، پھیکی اوقات اور چَھدی ذات، باعثِ تحقیر تو بَن سکتی ہے وَجۂِ توقیر نہیں۔۔۔!
کلام مَقام، مَوقف توقف، دلیل اور وکیل۔۔! وَزن دارہنے چاہییں۔
بابا جی محمد یحییٰ خان صاحب کے قلم سے
, 100%
Koi Shaq nhi
مطلب ؟؟؟؟
@@shammakhalid9409 انکی کتاب ہے پیا رنگ کالا ۔ وہ پڑھ لیں آپ۔
جزاك الله
Love you Oriya sahib
Orya sb Please do Podcast with EON.
Zaberdast oreya sb JezakAllah
Zabardast program hay
Allah ap dono ko b bohat khush rekhe zabardast
May qurban baba jaan ❤
Baba g mashallha
Oria sb allah ap ko salamt rkhy
🌹سَلٰمُٗ عَلَیْکُمْ طِبْتُمْ🌹🤲برکتیں اور رحمتیں ہوں آپ پر اور آپکی آل پر💐ﷺآمینﷺ💐
An excellent role model for young and old people alike. You can be productive even at 87...and beyond.
SUBHANALLAH MASHALLAH
بابا جی جلال پور جٹاں سے بہت یادیں مگر اب صرف وہ سب یادوں کے محور قبرستان میں دفن ہیں، جلال پور جٹاں 💔💔
Jatt👈
SUBHAN ALLAH .
Masha allah g bht bht lutf mila
عشق پابستہِ رفتار نہیں ہو سکتا
در تو ہو سکتا ہے دیوار نہیں ہو سکتا
حُسنِ تقویم پہ قائم ہے یہ دنیا ساری
اِس میں کچھ بھی کبھی بیکار نہیں ہو سکتا
سنگساری میں کھلی مجھ پہ یہ خوش فہمی کہ
سنگ باری میں کوئی یار نہیں ہو سکتا
دن گئے وہ کہ تری حیلہ گری چلتی تھی
اب یہ دھوکا میری سرکار نہیں ہو سکتا
تیرے باطن پہ نظر جب سے پڑی ہے میری
میں کبھی تیرا طرف دار نہیں ہو سکتا
اب حوالہ میرا دیتے ہیں وہی محفل میں
وہ جو کہتے تھے مجھے پیار نہیں ہو سکتا
نعیم ضرار
Very good.
ماشاءاللہ۔۔بہت اعلی۔۔۔ پلیز پروفیسر احمد رفیق صاحب سے بھی ایک ملاقات کا وقت لے لیں۔۔
Agree
عزت مآب اوریا مقبول جان صاحب میں آپ کو گذشتہ پانچ سال سے تواتر سے سن رھا ہوں جو کے بڑا اچھا لگتا ہے آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ بابا جی کے ٹائپ کی دیگر شخصیات کو اکثر و بیشتر مدعو کرتے رہا کریں روح کو سکون ملتا ہے پروردگار بابا جی اور آپ کا برکت والا سایہ تندرستی کیساتھ تادیر قائم رکھے آمین🙏
@@NavidSab
ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے ان شاء الله
Mashallah ❤❤🎉🎉
Assalam o Alaikom sir Allah swt bless you with good health.
Bohat hi khubsurat thi baty Allah roshan kry ap dono ko or ap k wasila sy humy b Ameen
An old man with an extremely enlightened mind. Not a usual thing.
کیسے کیسے بھیس بدل کر پھرتا ھے
ساقی بھرے جاتا ھے پیمانے سبھی ❤❤❤❤❤
ھم بھی ہیں ایک عنایت کی نظر ھونے تک
باباجی سلسلہ ملامتیہ کے قلندر ھیں ۔ در پردہ اور بھی ھونگے لیکن فرنٹ پہ وہ اس وقت پوری دنیا میں واحد ھیں۔۔
@@ShamsRumi110 بےشک، بابا جی نہ تو پِیر ہیں اور نہ تعویز دھاگے اور جھاڑ پھونک والے فریب کار ڈرامہ باز۔ باباجی تو “مُنفرد مصنف ہیں اور نثر میں شاعری لِکھنےمیں” کمال دَسترس رکھتے ہیں۔ اگر موجودہ دَور میں صیحیح اُردو اور اُس کی گہرائی میں اُترنا ہے تو بابا جی حضور کی لکھی کُتب کا مطالعہ کیجئے گا۔ بابا جی نئے دَور کے مکرمی اشفاق احمدؒ مرحوم، ممتاز مُفتی اور مولانا محمد حُسین آزادؔ مرحوم کے رنگ میں نئی کہانیاں اور سبق آموز قِصےّ کمال مہارت سے احاطۂِ تحریر میں لاتے ہیں۔
Orya makbool jan allah ke achey rooh hey allah salamat rakhe zalim rooh sey allah bachaey
Excellent. Proud of you orea sb
I like ur meetings with all kind of people
I remember seeing Babaji many times when I was 9 years old
Sweet n nice person Baba Yahya G ❤
بابا جی کی اواز اتنی پیاری ہے کہ واقعی میں سحر تاری ہو گیا
بہت گہری اور سچی باتیں ہیں ک پہلے ک انسان آج کی طرح سنگدل نہیں تھا بے ادب نہیں تھا اور مصروف بھی نہیں تھا ،بلکل سچی باتیں۔
مزہ آگیا❤
Allama Iqbal, Orya Maqbol , Dr tahir ul Qadri and moulana tariq jamel are my favourite personalities
And Molana Fazul Rahman ( Desial )
@@qaisarkhan5158🤢🤢🤮
@@qaisarkhan5158 او جی قیصر صاحب آپ نے اپنے جَدِ امجد کا نام ضرور لینا تھا۔۔۔؟؟
I have mentioned my favourites , nothing other than of them
MashaAllah Love from India ❤️😊
جیسا اوریا مقبول جان ویسے ہی یہ بابا
Jis ny baba g ko na jana us ny kuch na jana my life line baba g super man ❤
ماشاءاللہ
Bazurgh rooh ache hote hey tajarbey kar hotey allah in rooh ko salamat rakhe
Masha Allah
salamat rahain baba je zinda BAD tariq nazir wasif
Wa wa zaberdast zindabad ❤
برائے مہربانی ایک اور ایپیسوڈ ضرور اپلوڈ کریں بابا یحیی صاحب کے ساتھ،ایسی بڑی شخصیت کے ساتھ صرف 50 منٹ کا انٹرویو سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
Sir AP great ho Salam AP ko sir
واہ ج واہ
I can watch this again and again
اوریا سر جی آپ بھی ہمارے لیے بہت بڑی ہیں جب ان بابا یحیا جیسی بزرگ ہستیاں بھی آپکی اتنی زیادہ توقیر کرتی ہیں تو یقین کریں آپ سے عقیدت کچھ اور بڑھ جاتی ہے اور لگتا ہے ک آپکا رتبہ ہم ابھی تک پہچان ہی نہیں پائے ۔اللہ پاک ہمیں اپنے بزرگوں کی سہی معنوں میں عزت کرنے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ جیسی بلند مرتب ہستیوں کا سایہ ہم پر قائم رکھے ۔آپ گجرات سے ہیں میرا نانکا بھی گجرات جلال پور جٹا کے ساتھ جڑواں گائوں سے ہے کبھی کبھی بس قبرستان کا چکر لگتا ہے کیونکہ اب سب وہیں کے دائمی مقیم ہیں 💔
May Sir you live long
Mashallah Allah pak kush rakhe Ameen Dua go Kamran bhutta
Two legends ❤ in a video