اسلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ خیریت الحمدللہ سبحان اللہ' ماشاء اللہ سید احمد فراز صاحب مرحوم کیا خوبصورت شاعری ' کیا ہی بہترین الفاظ کا پیرہن ' کیا اندازِ بیاں ' کیا شاعر تھے صاحب اللہ تعالٰی آپکی مغفرت کرے اور آپکو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
تُو نہ چاہے تو نہیں ہوں تو جو چاہے تو میں ہوں میری اوقات ہی کیا ہے پِرِ کاہِ تو میں ہوں تیرے غم نے میری ہستی کی ضمانت دی تھی تو اگر اپنے تعلق کو نبھاہے تو میں ہوں دل نے کب شیوہِ دریوزہ گری ترک کیا تیرے در پر نہ ہوا میں سرِ راہے تو میں ہوں جانے کیارنگ دکھاتی ہے بہاراں اب کہ دل دریدہ و پریشاں نگاہے تو میں ہوں تُو نہ مانے گا مگر خلوتِ دل میں تیری یار اکثر نہ سہی گاہے بگاہے تو میں ہوں اور کیا چاہیے اس فقر و فقیری میں فراز صاحبِ خرقہ و پیوند کلاہے تو میں ہوں احمد فراز
تیرے غم نے میری ہستی کی ضمانت دی تھی تو اگر اپنے تعلق کو نبھاہے تو میں ہوں دل نے کب شیوہِ دریوزہ گری ترک کیا تیرے در پر نہ ہوا میں سرِ راہے تو میں ہوں واہ واہ کیا کہنے فراز کے
اسلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
خیریت الحمدللہ
سبحان اللہ' ماشاء اللہ
سید احمد فراز صاحب مرحوم
کیا خوبصورت شاعری ' کیا ہی بہترین الفاظ کا پیرہن ' کیا اندازِ بیاں ' کیا شاعر تھے صاحب
اللہ تعالٰی آپکی مغفرت کرے اور آپکو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
Bohat achey - Kia kheny
تُو نہ چاہے تو نہیں ہوں تو جو چاہے تو میں ہوں
میری اوقات ہی کیا ہے پِرِ کاہِ تو میں ہوں
تیرے غم نے میری ہستی کی ضمانت دی تھی
تو اگر اپنے تعلق کو نبھاہے تو میں ہوں
دل نے کب شیوہِ دریوزہ گری ترک کیا
تیرے در پر نہ ہوا میں سرِ راہے تو میں ہوں
جانے کیارنگ دکھاتی ہے بہاراں اب کہ
دل دریدہ و پریشاں نگاہے تو میں ہوں
تُو نہ مانے گا مگر خلوتِ دل میں تیری
یار اکثر نہ سہی گاہے بگاہے تو میں ہوں
اور کیا چاہیے اس فقر و فقیری میں فراز
صاحبِ خرقہ و پیوند کلاہے تو میں ہوں
احمد فراز
پر کاہ مطلب؟؟ اور دریوزہ گری کا مطلب؟ ؟
بہت اعلیٰ زبردست
@@khanaltamashayyub252
پرکاہ کہتے ہیں ریشہ وغیرہ ککھ جس کی کوئ حیثیت نہ ہو.
دریوزہ گری فقیری، درویشی، گداگری.
@@tish-nagi2704 بہت شکریہ محترم
سبحان اللہ، عمدہ کلام ہے!
تیرے غم نے میری ہستی کی ضمانت دی تھی
تو اگر اپنے تعلق کو نبھاہے تو میں ہوں
دل نے کب شیوہِ دریوزہ گری ترک کیا
تیرے در پر نہ ہوا میں سرِ راہے تو میں ہوں
واہ واہ کیا کہنے فراز کے
Can you please explain it
kiya kehne hain faraj sahab. gazab hain.
Love you Faraz Sahab 🙏🙏
Pare kahe means?
Umda!
Munir Niazi ka koi mushaira ha to plz upload ker dain
Faraz ki kya baaat❤️
❤️❤️❤️❤️❤️
Daryuzagiri " means..
Bheek mangna,Faqeeri