ایم ایم عالم روڈ اعلیٰ معیار کا حامل نہیں سڑک بہت کم کشادہ ، بجلی کی تاریں ، کھمبے ، پیدل ، سائیکل ٹریک نہیں صفائی نہیں اور سب سے بڑا مسئلہ پارکنگ نہیں بھیا اس لیے بین الاقوامی معیار کے تو قریب بھی نہیں کہہ سکتے اگرچہ بہت بارونق مصروف ترین روڈ ھے ۔ معذرت کے ساتھ 🙏
Lahore main Ghazi MM Alam ke naam par road ha 👍💐
But
Karachi main mostly roads "Sharaabi Shayroon شرابی شعراء " ke naam par hain
Weldone sir ..
Thanks
فی زمانہ جہاں پارکنگ نہیں وہاں اگرچہ گولڈ سے بنی بلڈنگز بھی ھوں تو وہ بھی صفر ھیں ناکام ھیں بھیا ۔ وافر پارکنگ وافر کاروبار ۔
ایم ایم عالم روڈ اعلیٰ معیار کا حامل نہیں سڑک بہت کم کشادہ ، بجلی کی تاریں ، کھمبے ، پیدل ، سائیکل ٹریک نہیں صفائی نہیں اور سب سے بڑا مسئلہ پارکنگ نہیں بھیا اس لیے بین الاقوامی معیار کے تو قریب بھی نہیں کہہ سکتے اگرچہ بہت بارونق مصروف ترین روڈ ھے ۔ معذرت کے ساتھ 🙏
Nonsense comment ke baad معذرت ki ...very good 🙃😁