نعت رسول مقبول ﷺ تیری خوشبو، میری چادر تیرے تیور، میرا زیور تیرا شیوہ، میرا مسلک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری منزل، تیری آہٹ میرا سدرہ، تیری چوکھٹ تیری گاگر، میرا ساگر تیرا صحرا ، میرا پنگھٹ میں ازل سے ترا پیاسا نہ ہو خالی میرا کاسہ تیرے واری ترا بالک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک تیری مدحت، میری بولی تُو خزانہ، میں ہوں جھولی تیرا سایہ، میری کایا تیرا جھونکا، میری ڈولی تیرا رستہ، میرا ہادی تیری یادیں، میری وادی تیرے ذرّے، میرے دیپک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک تیرے دم سے دلِ بینا کبھی فاراں، کبھی سینا نہ ہو کیوں پھر تیری خاطر میرا مرنا میرا جینا یہ زمیں بھی ہو فلک سی نظر آئے جو دھنک سی تیرے در سے میری جاں تک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میں ہوں قطرہ، تُو سمندر میری دنیا تیرے اندر سگِ داتا میرا ناتا نہ ولی ہوں، نہ قلندر تیرے سائے میں کھڑے ہیں میرے جیسے تو بڑے ہیں کوئی تجھ سا نہیں بے شک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میں ادھورا، تو مکمل میں شکستہ، تو مسلسل میں سخنور، تو پیمبر میرا مکتب، ترا ایک پل تیری جنبش، میرا خامہ تیرا نقطہ، میرا نامہ کیا تُو نے مجھے زیرک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری سوچیں ہیں سوالی میرا لہجہ ہو بلالی شبِ تیرہ، کرے خیرہ میرے دن بھی ہوں مثالی تیرا مظہر ہو میرا فن رہے اُجلا میرا دامن نہ ہو مجھ میں کوئی کالک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک...
تمام عاشقانِ رسولﷺ کو ربیع النور شریف کا چند بہت بہت مبارک ہو❣ ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتی ہے مگر دل سے ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی 💚✨ زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے قیامت قائم ہوسکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے👍🕋.... چاروں طرف نُور چھایا آقاﷺ کا میلاد آیا😍 خوشیوں کا پیغام لایا اقاﷺ کا میلاد آیا💚 #Chand_Mubarak🌹 #Sarkar_Ki_Amade_Marhaba
اللہ پاک آپ کو اور کامیاب کرے کسی کا محتاج نہ کرے دُنیا جہاں کی ہر خوشی اللّٰہ پاک آپ کو نصیب کرے۔۔۔اللہ پاک جن بچیوں کے رشتے نہیں ہو رہے ان کا نیک سبب بنا۔۔۔آمین اللّٰہ پاک ہر بے اولاد جوڑے کو نیک اولاد عطا فرمائے آمین ❤️😊💞B
Bro with respect sorry to say you are talking about contamination which is really Good but if you advice your staff to wear the vinyl powder free gloves so it will be good
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور تمام مسلمان بہن بھائیوں کی جائز ضروریات کو پورا فرما آمین ثم آمین ..🖤🙏🏻🙏🏻۔🙏🏻😘🙏🏻🙏🏻🙏🏻۔۔۔۔۔۔۔🖤
Please advise this Bakeologist he and his staff should start using kitchen gloves while making his products. He is already on the FOOD AUTHORITY WATCHLIST.. It is not merely saying that we abide by Hygienic Rules but it should be done practically as well..... Wish him best of luck but he be should very careful
کیا اج اپ نے محمد ﷺ پر درود بھیجا ہے??
کیونکہ ہمارا پریشانیوں اور مشکلات سے نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ استغفار +درودشریف کاورد کرنا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
نعت رسول مقبول ﷺ
تیری خوشبو، میری چادر
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
میری منزل، تیری آہٹ
میرا سدرہ، تیری چوکھٹ
تیری گاگر، میرا ساگر
تیرا صحرا ، میرا پنگھٹ
میں ازل سے ترا پیاسا
نہ ہو خالی میرا کاسہ
تیرے واری ترا بالک
وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
تیری مدحت، میری بولی
تُو خزانہ، میں ہوں جھولی
تیرا سایہ، میری کایا
تیرا جھونکا، میری ڈولی
تیرا رستہ، میرا ہادی
تیری یادیں، میری وادی
تیرے ذرّے، میرے دیپک
وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
تیرے دم سے دلِ بینا
کبھی فاراں، کبھی سینا
نہ ہو کیوں پھر تیری خاطر
میرا مرنا میرا جینا
یہ زمیں بھی ہو فلک سی
نظر آئے جو دھنک سی
تیرے در سے میری جاں تک
وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
میں ہوں قطرہ، تُو سمندر
میری دنیا تیرے اندر
سگِ داتا میرا ناتا
نہ ولی ہوں، نہ قلندر
تیرے سائے میں کھڑے ہیں
میرے جیسے تو بڑے ہیں
کوئی تجھ سا نہیں بے شک
وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
میں ادھورا، تو مکمل
میں شکستہ، تو مسلسل
میں سخنور، تو پیمبر
میرا مکتب، ترا ایک پل
تیری جنبش، میرا خامہ
تیرا نقطہ، میرا نامہ
کیا تُو نے مجھے زیرک
وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
میری سوچیں ہیں سوالی
میرا لہجہ ہو بلالی
شبِ تیرہ، کرے خیرہ
میرے دن بھی ہوں مثالی
تیرا مظہر ہو میرا فن
رہے اُجلا میرا دامن
نہ ہو مجھ میں کوئی کالک
وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک...
Hamza is very sweet Baker boht professional he mashAllah best of luck hamza
تمام عاشقانِ رسولﷺ کو ربیع النور شریف کا چند بہت بہت مبارک ہو❣
ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتی ہے مگر دل سے ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی 💚✨
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے
قیامت قائم ہوسکتی ہے
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے👍🕋....
چاروں طرف نُور چھایا آقاﷺ کا میلاد آیا😍
خوشیوں کا پیغام لایا اقاﷺ کا میلاد آیا💚
#Chand_Mubarak🌹
#Sarkar_Ki_Amade_Marhaba
فکر معاش مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھاجاتی ہے 💯🤎💫
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا۔؟؟
نہیں۔
تو ابھی پڑھ لیں
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
MA SHA ALLAH good work👍😊
MashaAllah
Unlike Haqeeqat TV UrduPoint focussing on positive stories
MashAllah nice name of bakery beautiful cakes and nice person
great taste well done hamza bhai stay blessed...
Woooow khobsurat ❤️❤️
Yummy 😋😋
اللہ پاک آپ کو اور کامیاب کرے کسی کا محتاج نہ کرے دُنیا جہاں کی ہر خوشی اللّٰہ پاک آپ کو نصیب کرے۔۔۔اللہ پاک جن بچیوں کے رشتے نہیں ہو رہے ان کا نیک سبب بنا۔۔۔آمین اللّٰہ پاک ہر بے اولاد جوڑے کو نیک اولاد عطا فرمائے آمین ❤️😊💞B
Beautiful and tempting cakes👌👌👌
Zabardast 🥰🥰
ماشااللہ خوبصورت بیکری
#Naseer_baloch_37
Wow amazing
Mashallah 💚💜🤍🤎💛❤🧡💙
مَا شَاءَ ٱلله
Nice
👌👌
KINDLY GET A REVIEW OF LAYERS BAKESHOP ALSO WITH THEIR HEAD OR MANAGERS
Online delivery available hy?
Please make more branches ❤️
Wow
Bro with respect sorry to say you are talking about contamination which is really Good but if you advice your staff to wear the vinyl powder free gloves so it will be good
ab urdu point waly sahi karty han address mansion kar dety han video ma good
Pindi m b hai ye ya nhi
mashAllah any branch in Peshawar
2nd comment❣️
Page kn sa hai apka ??
Cake peric
اسلام بھی یہی کہتا ہے کہ پاکیزہ، حلال اور دکھنے میں بھی اچھی خوراک لیا کرو۔۔۔۔۔
Bhai es se mujhe poch dy cack banany ka tariqa
nice video information #naseer_baloch_37
کیا دکان کا نام انگریزی می رکھنے سے بڑی دکان ہو جاتی ہے
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور تمام مسلمان بہن بھائیوں کی جائز ضروریات کو پورا فرما آمین ثم آمین ..🖤🙏🏻🙏🏻۔🙏🏻😘🙏🏻🙏🏻🙏🏻۔۔۔۔۔۔۔🖤
😍😍🤔 چلتی بس میں نکاح
لاہور ﺳﮯ آیبٹ آبادﺑﺲ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩﯿﺸﻦ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻮ بہت ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﺎ ﮐﻬﮍے ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ " ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮔﺪﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺯﯼ ﻣﺮﺽ ﺳﮯ اللہ کو پیاری ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮐﭽﻬﮧ ﺩﻥ ﮔﺰﺭے اور ﻣﯿﺮﯼ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ..
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﯿﺎﺭ ﺷﺪﮦ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺟﻞ ﮐﺮ ﺧﺎﮐﺴﺘﺮ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ پھر ﮐﭽﻬﮧ ﻣﺪﺕ ﮔﺬﺭﯼ ﮐﮧ ﻣﺠﻬﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ نے ﺟﺐ ﯾﮧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺮﮮ ﺩﻥ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻨﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮐﻢ ﮨﯽ ﺩﯼ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﮧ ﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﺭﺙ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻋﺼﻤﺖ ﮐﻮ ﺗﺎﺭ ﺗﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﯾﮩﯽ ﻏﻢ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﻬﺎﺋﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﮨﭽﮑﯽ ﺑﻨﺪﻫﮧ ﮔﺌﯽ ﯾﮧ ﺟﻮﺍﻥ ﺳﺎﻝ ﻟﮍﮐﯽ ﺟﻮ ﭘﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﻬﯽ ﺗﻬﯽ ﺍٹھی ﺍﻭﺭ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ سہارا دے ﮐﺮ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺩﯾﺎ...
ﺑﺲ ﮐﯽ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺳﯿﭧ ﺳﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ.. " ﻣﯿﺮﮮ 2 ﺑﯿﭩﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﯾﮧ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﯿﭩﻬﺎ ﮨﻮﺍ ہے، ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ لیے ﺩﻟﮩﻦ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ . ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺰﺭﮒ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺱ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ ﮐﺮ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﭽﯽ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﻭﮞ گا.. " لڑکا کھڑا ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ..
بس میں موجود ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻬﮍﮮ ﮨﻮﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ " ﯾﮧ ﺳﻔﺮ بہت ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺳﻔﺮ ﮨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﺟﯿﺴﺎ ﻣﻘﺪﺱ ﻋﻤﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ وہ بھی سفر میں اس سے اچھی بات کیا ہو گی؟؟ اگر ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻋﺘﺮﺍﺽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﺡ ﭘﮍﻫا دوں " ﺳﺐ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ .'" ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ . ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ . ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ " ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﭘﮍﻫا دیا..
ﺍﯾﮏ اور ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻬﮍﮮ ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ.. " ﻣﯿﮟ ﭼﻬﭩﯽ ﭘﮧ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻬﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ لیے ﻟﮉﻭ لے کر مگر ﺍﺱ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﻬﮧ ﮐﺮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ کہ لڈو ادھر ہی تقسیم کر دیں اس نے دولہن کے باپ سے مخاطب ہوتے ہوے کہا..
دولہن کے باپ نے ڈرائیور سے کہا ڈرئیور میاں 5 منٹ کسی جگہ بس روک دینا تاکہ سب مل کر منہ میٹھا کر لیں، ڈرائیور نے کہا ٹھیک ہے بابا جی... ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺍﻧﺪﻫﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﺲ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ..
ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﻣﺴﺎﻓﺮ مل کر لڈو کھانے لگے، ﻟﮉﻭ ﮐﻬﺎﺗﮯ ﮨﯽ ﺳﺐ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺳﻮ ﮔﺌﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ سے ﺟﺎگے ﺗﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﺻﺒﺢ ﮐﮯ8 ﺑﺠﮯ ﺗﻬﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﻟﮩﻦ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻟﮩﺎ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺑﺎﭖ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﮉﻭ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﺲ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﺗﻬﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮐﺴﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮧ ﮔﻬﮍﯼ ﻧﮧ ﭼﯿﻦ ﻧﮧ ﭘﯿﺴﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﮐﭽﻬﮧ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﯾﮧ 6 ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮐﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻟﻮﭦ ﭼﮑﺎ ﺗﻬﺎ.😃😁
Hopefully app ki bakery per expires chocolate na use hoti hon pakistan main most aisa he hai
Sahir Ali bagga lite...
Hi
I need your nomber plz
یا الہی مجھے سپورٹ کرنے والوں کی جھولی خوشیوں سے بھر دے اے ان کی تمام دلی جائز خواہشات کو پورا فرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما
Mera pet kharab ho gya tha⭕⭕⭕🤭🤭
عبدالمنان راسخ صاحب۔
کمال گفتگو۔th-cam.com/video/xlcb5fOmQY8/w-d-xo.html
بیکری مالک کے بال کاٹتے والے ہیں پیچھے سے
باقی سب ٹھیک ہے شکریہ
Please advise this Bakeologist he and his staff should start using kitchen gloves while making his products. He is already on the FOOD AUTHORITY WATCHLIST..
It is not merely saying that we abide by Hygienic Rules but it should be done practically as well.....
Wish him best of luck but he be should very careful
Desert desert lagai huei hei 😹😹
Ye sab Farad he bhai ⭕⭕⭕⭕⭕
Mr. Anchor, correct your pronunciation, its dessert not desert, learn how guest is pronouncing
Sab drama he bhai na jana
⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕
Kaise?
@@AbdulRehman-id1ft ye to bhai gourmet se bhi mil jati he sasti aap ke rate ziada he aur item acchhi nai⭕⭕⭕⭕
@@user-sg9vc8er3u Abay bhai meri bakery thori na ha lol waise pucha