موت تو اس کی ہے جس پر زمانہ کرے #افسوس یوں تو آئے ہیں سبھی #دنیا میں مرنے ہی کے لیے😭💔 نہایت افسوس کے ساتھ تحریر کر رہا ہوں پیارے دوست اور #بھائی_اویس کا اچانک اس دار فانی کو چھوڑ کر جانا ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ اور افسوس ناک بات ہے انسان کی زندگی کا کوئی پتہ نہیں ہر ملاقات کو #آخری_ملاقات سمجھے نا جانےکب اور کس وقت اللّہ پاک اپنے پاس بھلا لے,اویس کی اچانک موت کا مجھے دلی طور پر دکھ ہے #میرا یار اویس میرا بھائی اچھی #یادیں چھوڑ کر گیا ہے ہم دعا گو ہیں کہ اللّہ پاک پیارے دوست کو #جنت_الفردوس میں اعلٰی مقامات عطا فرمائے ان کے جملہ پسماندگان بے شک یہ پورا گاوں ان کے پسماندگان میں شامل ہے اللہ سب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔💔🤲🏻 #😭 #MissyouDosta😭
AMEEN
Allah pak magfirt karyn or jannat ma buland muqam dyn(Ameen) 😭🤲
Allah pak maghfrat farmay Ameen😢
Ameen
rooh zinda rehta ha dunia me hi rehta ha na pak pleat jism mati me mil jata ha kalma mohmmad pori dunia wale parh len
🤲🤲🤲🤲🤲
Ameen 😭😭🤲🤲🤲
😢😢😢
موت تو اس کی ہے جس پر زمانہ کرے #افسوس
یوں تو آئے ہیں سبھی #دنیا میں مرنے ہی کے لیے😭💔
نہایت افسوس کے ساتھ تحریر کر رہا ہوں
پیارے دوست اور #بھائی_اویس کا اچانک اس دار فانی کو چھوڑ کر جانا ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ اور افسوس ناک بات ہے انسان کی زندگی کا کوئی پتہ نہیں ہر ملاقات کو #آخری_ملاقات سمجھے نا جانےکب اور کس وقت اللّہ پاک اپنے پاس بھلا لے,اویس کی اچانک موت کا مجھے دلی طور پر دکھ ہے #میرا یار اویس میرا بھائی اچھی #یادیں چھوڑ کر گیا ہے ہم دعا گو ہیں کہ اللّہ پاک پیارے دوست کو #جنت_الفردوس میں اعلٰی مقامات عطا فرمائے ان کے جملہ پسماندگان بے شک یہ پورا گاوں ان کے پسماندگان میں شامل ہے اللہ سب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔💔🤲🏻
#😭
#MissyouDosta😭
Ameen
😢😢
😢😢😢
😢😢😢