Exclusive! Ba-jama'at namaz kay lye hum-maslak Imam zarori hai | Dr. Hassan Mohiuddin Qadri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 84

  • @trader_right
    @trader_right 2 ปีที่แล้ว +6

    بہت خوبصورت باتیں ڈاکٹر صاحب آج کل کے دور میں امت کو جوڑنے والے علماء کی بہت ضرورت ہے❤

  • @kavinpietersen1788
    @kavinpietersen1788 ปีที่แล้ว +1

    Haq , Haq , Haq
    Subhan Allah 🕋 ...
    AllkhamDuLillah 🕋

  • @hafizatif5947
    @hafizatif5947 11 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ جزاك الله
    بہت احسن انداز ہے سمجھانے کا۔

  • @shahidiqbal7742
    @shahidiqbal7742 5 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏

  • @SohailKhan-ur4xh
    @SohailKhan-ur4xh 2 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اَللّٰهُﷻ‎‎ سبحان اَللّٰهُﷻ‎‎ کیا کہنے

  • @shahidiqbal7742
    @shahidiqbal7742 5 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ

  • @Travelbeginz
    @Travelbeginz 8 วันที่ผ่านมา

    صدقتَ يا شيخى الكريم

  • @Sakhalulislam
    @Sakhalulislam 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak mara Qaid or qaid k Sahzado ko salamt raky amen

  • @muhammadrashidjaved8011
    @muhammadrashidjaved8011 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah g

  • @farhan065
    @farhan065 2 ปีที่แล้ว +2

    ما شاء اللہ ڈاکٹر صاحب نے فقہی فروعی مسائل میں اختلاف آداب پر جامع و مانع گفتگو کی ہے۔ آج امت میں توازن اور اعتدال کے فروغ کے لیے ایسے مکالمات کی اشد ضرورت ہے۔ اہلِ علم جانتے ہیں کہ فقہی مسائل میں اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کا احترام اور ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں پڑھنا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، تابعین، اور اتباع التابعین و مابعد کے ادوار میں نمایاں نظر آتا ہے۔ آج کے دور میں بعض کم فہم اور کم علم طبقات کی طرف سے فروعی اختلافات کو بڑھا کر اصول میں شامل کر دیا گیا ہے، جس وجہ سے معاشرے میں تشدد اور تنگ نظری کو وافر جگہ ملی ہے۔ دور حاضر میں بین المسالک اعتدال کی ترویج کے لیے وفاقی، صوبائی، اور ہر سطح پر علمی حلقوں میں ان صحت مندانہ فکری و عملی ابحاث کی ضرورت ہے۔

  • @shan3236
    @shan3236 2 ปีที่แล้ว +1

    واہ واہ سبحان اللہ
    احتلاف ہی حتم ہو گیا۔ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @SohailKhan-ur4xh
    @SohailKhan-ur4xh 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎

  • @meyou3666
    @meyou3666 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بہت خوب صورت اور آج کے دور کے تقاضوں کے مطابق نہایت علمی اور مدلل گفتگو فرمائی ہے.... اس وقت امت مسلمہ کو توڑنے نہیں جوڑنے کی ضرورت ہے فرقہ واریت کی بجاے اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے.... یہی قرآن و سنت کی تعلیمات اور ائمہ کرام کا بھی شیوہ رہا ہے جیسے کہ آپ نے بہترین طریقے سے واضح کیا کہ اہل سنت و الجماعت کے چاروں مذاہب کے ائمہ کرام کس طرح ایک دوسرے کا حیاء کرتے تھے اور کیسے حیاء اور مروت و لحاظ میں اپنے فقہی مذہب پر عمل کرنے کی بجاے دوسرے امام کے سامنے ان کے فقہی مذہب پر عمل کرنے کو ترجیح دیتے تھے... جزاک اللہ خیرا 😊

  • @HKMTraders-f5s
    @HKMTraders-f5s 4 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @islamPakOHind
    @islamPakOHind 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللّٰہ درست تحقیق فرمائی ۔

  • @irshadAhmad-cl3jw
    @irshadAhmad-cl3jw 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @dr.kalami4611
    @dr.kalami4611 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله جگر گوشۂ حضرت شیخ الاسلام مدظلہ العالی نے بڑی خوبصورت انداز میں دلائل قاطعہ کے ساتھ ائمہ کی زبانی اختلاف رائے کی حقیقت بتادی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ شرعی انداز کے ساتھ اختلاف رحمت اور وسعت ہے۔ اگر ہم اختلاف کو غیر شرعی انداز میں ذاتی عناد و بغض اور نفسانی تسکین کا ذریعہ بنائیں تو بے شک یہ مسلمانوں کے درمیان افتراق و انتشار اور نزاع کا باعث ہے۔
    ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم ذاتی پسند اور ناپسند کو شریعت سمجھ کر اسی کے مطابق مسلمانوں کے عقیدہ و ایمان کو پرکنا شروع کردیتے ہیں۔ فروعی اور جزوی یا کسی کے انفرادی عمل کا انطباق پوری مسلک پر کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے مزید بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔
    محترم ڈاکٹر حسن محی القادری نے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا ہے۔ انہوں نے دراصل یہ بات واضح کردی ہے کہ ہم جن ائمہ و اسلاف کی پیروی کے دعوے دار ہیں دین و مذہب کےمعاملہ میں ان کا یہ رویہ ہر گز نہ تھا جو ہم نے روار رکھا ہے۔ علمیی اختلافات کے باوجود وہ ایک دوسرے کا حد درجہ احترام کیا کرتے تھے اور ہر اس عمل سے اجتناب برتے تھے کہ جس سے کسی کو دکھ اورتکلیف پہنچے۔
    اگر ہماری نوجوان نسل بھی محترم ڈاکٹر حسن محی القادری کی طرح حقیقت پسند رویہ اپنائیں تو افتراق امت کے فتنہ کا قلع قمع ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں حق بولنے، حق پر عمل کرنے اور حق بات پھیلانے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین

  • @qaziyasirkhan7279
    @qaziyasirkhan7279 ปีที่แล้ว

    Mashallah bhot khob❤❤❤

  • @malikmuhammadarshad655
    @malikmuhammadarshad655 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ، سبحان اللہ

  • @hafizjaved135
    @hafizjaved135 2 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء اللہ

  • @muhammadsohail7262
    @muhammadsohail7262 2 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah🥰🥰🥰

  • @mohdfarman5798
    @mohdfarman5798 ปีที่แล้ว

    Important thing for all of us ❤

  • @mdshahnawazalam9802
    @mdshahnawazalam9802 2 ปีที่แล้ว +3

    اہلسنت والجماعت زندہ باد

  • @attaulmustfa4966
    @attaulmustfa4966 2 ปีที่แล้ว +1

    nice

  • @adamjadeja1978
    @adamjadeja1978 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah subhanallah

  • @iamerfan115
    @iamerfan115 ปีที่แล้ว

    Mashalla

  • @SohailKhan-ur4xh
    @SohailKhan-ur4xh 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاكَ اللّٰه‎ خيرً

  • @QasimNawaz
    @QasimNawaz 2 ปีที่แล้ว +5

    wah wah subhanAllah :) ...

  • @Sakhalulislam
    @Sakhalulislam 2 ปีที่แล้ว +2

    I love 💕💕 Dr Hassan muhiudin qadri 💖💖🇭🇺

  • @360gallan
    @360gallan 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah ❤ Allah pak aap sab ko salamat Rakhey

  • @sajjad9985
    @sajjad9985 2 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah

  • @AliNawaz-zn7uh
    @AliNawaz-zn7uh 7 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadusmanhayder3004
    @muhammadusmanhayder3004 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah 🌹

  • @rabiadoker1398
    @rabiadoker1398 2 ปีที่แล้ว +1

    🌹

  • @imtiazhussainawan7011
    @imtiazhussainawan7011 ปีที่แล้ว

    Yes

  • @muhammadnawaz7021
    @muhammadnawaz7021 2 ปีที่แล้ว

    Excellent

  • @khawajashoaib7612
    @khawajashoaib7612 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @MuhammadNumann
    @MuhammadNumann ปีที่แล้ว

  • @ashfaqahmad5784
    @ashfaqahmad5784 2 ปีที่แล้ว +2

    💓💓💓💓💓💓💓💕💓💓

  • @hafizatif4354
    @hafizatif4354 2 ปีที่แล้ว +3

    Assalam o Alaikum

  • @afzalqadri3555
    @afzalqadri3555 2 ปีที่แล้ว +1

    ڈاکٹر صاحب مد ظلہ نےنہایت حکیمانہ انداز میں فقہی تنگ نظری اور فکری محدودیت کی بجائے وسیع المشربی کی تلقین فرمائی ہے۔ گھٹن اور حبس زدگی کے اِس ماحول میں ایسی اِصلاحی گفتگو بادِ صبا کا ایسا جھونکا ہے جس سے نہ صرف عقل و خرد کو روشنی نصیب ہوتی ہے بلکہ قلب و روح کو آسودگی بھی ملتی ہے۔ اِنہیں شُذرات الذّہب کو ابراہم ذوق نے کچھ یوں منظوم کیا ہے:
    گُل ہائے رنگا رنگ سے ہے زینتِ چمن
    اے ذوق اِس جہاں کو ہے زیب اِختلاف سے

  • @iqbalzubairy6542
    @iqbalzubairy6542 2 ปีที่แล้ว

    سب سمجھ رہے ھیں ھم دین محمدی ص۔ع۔و پر چل رہے ھیں ۔۔۔ں

  • @ishankhan1190
    @ishankhan1190 2 ปีที่แล้ว +1

    Jisk aqaid mai bigad ho Kya usk peche bhi namz hogi?
    Is behas sai Kya natija nikala jae ?

  • @r.anajmi5348
    @r.anajmi5348 2 ปีที่แล้ว

    اسکا مطلب ہے نماز ہو جاتی ہے شکریہ

  • @tahirraheem7913
    @tahirraheem7913 2 ปีที่แล้ว

    ما شا اللّٰہ ۔ ایک مجدد کی علامت ہے کہ وہ اس قوم کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کے مرض کی تشخیص کرتا ہے، مجدد عصر نے اپنے جگر گوشوں کو بھی اس فیض سے فیض عطا فرمایا ہے: موجودہ دور پر فتن میں جس قدر امت مسلمہ فروعی اختلافات کو آنا کا مسئلہ بنا کر وحدت سے کثرت میں بٹ رہی ہے اس مرض کا علاج ایسے ہی ممکن ہے جیسے حضور صاحب زادہ صاحب نے اسلاف کے آدب اختلاف کو بیان فرمایا ہے۔ یہی وہ نہج ہے جس سے امت مسلمہ پھر سے وحدت کی طرف آ سکتی ہے ۔اللہ کریم اس خانوادے کے فیض سے عالم انسانیت کو مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @aamirkazi3482
    @aamirkazi3482 2 ปีที่แล้ว

    Aaj ikhtelaaf imaamo ke masaail ka nahi hai. Zaroori masla ye hai ki kya ese masjid ke imaamo ke peeche namaz hogi..
    1-jo kehta ho Nabie Kareem ka khayal namaz me aae to namaz toot jaegi,aur gadhe ghode ka khayal aae to na toote.
    2-jo Nabie Kareem ko aam insaan kahe,ye kahe ki wo waise hi the jaise saare insaan hai,
    3- Jo kahe ki darood padha jae to Nabie Kareem sun nahi sakte unhe itni takat nahi bakshi gai hai
    4-jo ye ajeeda rakkhe ki maaz Allah wo apni Mazaare Mubarak me zinda nahi hai

  • @haqkisada5477
    @haqkisada5477 2 ปีที่แล้ว

    Buniyadi Aqaid me kharabi ho aur faroi masail me bhi kharabi ho to kya uski imamat durust hai aur kya aese ko imaam banaya ja sakta hai? Jiske imaan ki kharabi lazim ati ho uske peeche Namaz kese jaiz ?

  • @deenkadars
    @deenkadars 2 ปีที่แล้ว +2

    اگر کوئی شخص آپ کے باپ کو چوڑا اور آپ کی ماں کو زانیہ کہے تو آپ اس کے پیچھے نماز پڑھیں گے؟،،اہل سنت اور موجودہ دور کے بعد مذاہب ان کے اختلافات فروعی ہیں یا اصولی،،

  • @انسعباسکیلانیصاحب
    @انسعباسکیلانیصاحب 2 ปีที่แล้ว

    Jis k aqaaid theek na hu usk Pichy namaz parhne ka keya hukam ha?

    • @muhammadjawad7863
      @muhammadjawad7863 ปีที่แล้ว

      ya decide karny sy pehly is bat ko wazy karna ho ga ky wo aqaid ka ekhtelaf ap kis groh ki aqaid sy ehtilaf hy ya deen e muhamadi sy warna aj to zmany ka zmana kafir ky fatwaun sy bhara hy

  • @siddiqhshariff426
    @siddiqhshariff426 2 หลายเดือนก่อน

    بس سادہ سا سوال کہ پوری زندگی ہمارے نبی ﷺ کی داڑھی مبارک کتنی مقدار میں تھی ذرا ان صاحبزادے سے کوئی پوچھے؟

  • @BABA-ORUC1761
    @BABA-ORUC1761 2 ปีที่แล้ว +6

    But this has nothing to with badd-aqeedah people.
    We're not allowed to pray behind khawarij, rawafiz etc

    • @hachu450
      @hachu450 2 ปีที่แล้ว

      Ahle hadees and tableeqh also not allowed.

    • @BABA-ORUC1761
      @BABA-ORUC1761 2 ปีที่แล้ว

      @@hachu450 khwarij kay zumray woh sabh atay hain.

  • @muhammadzubair3001
    @muhammadzubair3001 2 ปีที่แล้ว

    Dear sir, R u from baralvi maslik or dubandi. I am from baralvi maslik then, I will listen your lecture

    • @dr.kalami4611
      @dr.kalami4611 2 ปีที่แล้ว

      ڈاکٹر صاحب حنفی المسلک ہیں۔

  • @012rt
    @012rt 2 ปีที่แล้ว

    Gelat sewal
    Belki mesla yeh ha ki
    Kiya jemaat k liya hum firqa imam kaa hona zeroori ha?
    Jewab haan kui ki hadees mea ha
    Jannat mea 73 firqa mea say sirif aik firqa jayea gaa.
    Mesalik mea imaanyaat ka ikhtilaaf hi nehi belki aik doosray ko haq hi manetay ha.

  • @darulqiraat2820
    @darulqiraat2820 หลายเดือนก่อน

    اس دور میں مسلکی طور پر ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہ پڑھنا فقہی طور پر نہیں بلکہ عقیدہ ایک نہ ہونے کی وجہ سے ہے

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 2 ปีที่แล้ว

    asal masla hein
    kiya namaz
    gumrah bad mazhab gustakh
    bad aqeeda shirkiya bidtiya aqid
    wale qabar parast
    ke peechey namaz hoti hein ya nahi ??

  • @qaziabdul8640
    @qaziabdul8640 2 ปีที่แล้ว

    اعتراض فروعی مسائل کا نہیں نبی کی صریحاً گستاخی کرنے والوں کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں جو بد بخت نبی پاک کے والدین کریمین کو مومن نہیں مانتے کیا ان کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے

    • @shahidmahmood2964
      @shahidmahmood2964 2 หลายเดือนก่อน

      داڑھی کیا ہم سب کو جنت میں لے جائے گی؟؟؟

  • @danishabdul9626
    @danishabdul9626 10 หลายเดือนก่อน

    फिक़ही एकतेलाफ़ से तो कोई दिक्कत ही नही।
    लेकिन जो गुस्ताखी करके काफिर हो गया है उसकी अब खुद नमाज़ न होगी तो उसके पीछे वालो की कैसे होगी।।।
    देवबन्दी और अहले हदीस के अकाबीर की गुस्ताखी भी तो देखे।।।

  • @Mzulqurnain1992
    @Mzulqurnain1992 2 ปีที่แล้ว

    انہوں نے امام اعظم ابو حنیفہ سے بغاوت کی ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ

  • @r.anajmi5348
    @r.anajmi5348 2 ปีที่แล้ว

    لیکن ہمارے ایبٹ آباد میں تو اہل حدہث اور دیوبند یعنی جن کو لوگ وہابی کتے ہیں تو قریب کی مسجدیں میں انکے ہی امام ہوتے ہیں تو ہم کیا کریں

  • @muhammadumarsialvi6866
    @muhammadumarsialvi6866 ปีที่แล้ว

    Is chabbal se poncho k us waqt ye hazraat Sarah sahee ul aqeeda that but AJ BD mazhabi hay or koi kis pr bhonkta hay koi kis pr.
    To Jo Sahana pr bhonkta us k peachy b namaz parho or walio pr b Jo bhonkta us k peachy b or is Tarah Jo Nabi pbuh k baray aqeeda theek na rkhay us k peachy b namaz parhay bnda?
    Actual BAAT Kuch or hay Jo ye nh batata.

  • @darulqiraat2820
    @darulqiraat2820 หลายเดือนก่อน

    بیان عنوان سے ہٹ کر ہے

    • @SyedAli-sz4il
      @SyedAli-sz4il หลายเดือนก่อน

      آپ کی سمجھ کم ہے

  • @hachu450
    @hachu450 2 ปีที่แล้ว

    Sab choriye pehle iss topic pe boliye, ghair ahle Sunnatul jamath imaam ke piche namaz par sakte hai ya nahi

  • @Mzulqurnain1992
    @Mzulqurnain1992 2 ปีที่แล้ว

    ڈاکٹر پادری سنی نہیں ہے ن
    یہ نیم شیعہ ہے
    ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو سنو
    اور علامہ خادم حسین رضوی

    • @msabiryousaf7422
      @msabiryousaf7422 2 ปีที่แล้ว

      یہ دو نو مولوی ایک دوسرے کا گریبان پکڑ رہے ہیں
      ان کو کیا سنیں
      پہلے 21 کروڑ کا حصہ لے کر دو جلالی کو رضوی سے

  • @sherrychuadary7288
    @sherrychuadary7288 2 ปีที่แล้ว

    کاش سب آپ کی طرح ہی چلیں

  • @storesmanga5823
    @storesmanga5823 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @mdalimuddin3139
    @mdalimuddin3139 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah 🌹🌹

  • @انسعباسکیلانیصاحب
    @انسعباسکیلانیصاحب 2 ปีที่แล้ว

    Jis k aqaaid theek na hu usk Pichy namaz parhne ka keya hukam ha?

    • @ziauddinattari1633
      @ziauddinattari1633 2 ปีที่แล้ว

      Bilkul bhe nahe parhen gy koe ap k maa baap ko bura kahy kia ap os k sath acha salook rakh sakty hyn.????jb dil he kharab ho tou namax may zooq kaha sy aye ga????i m sunni Allhum dullillah and what about you????

  • @sainilyas8704
    @sainilyas8704 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ ماشاءاللہ

  • @mohtashim_qadri8399
    @mohtashim_qadri8399 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ