الله بڑا کریم ھے وہ اپنی مخلوق سے پیار کرتا ھے۔ وہ صابرین کو بہترین اجر سے نوازتا ھے اور ظالمین کو ان کے کئے کا اجر بھی دیتا ھے۔ انشاللہ عمران سرخرو ھوگا ❤❤
اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ اپنے بندوں کی مدد فرماتا ہے وہ کسی سے بھی کام لینا چاہے تو لے سکتا ہے اللہ قادر ہے اور خان صاحب کی اللہ تعالی مدد فرما رہے ہیں کوئی دوسری رائے نہیں ہے
میں اگرچہ کشمیر ھند سے ھوں لیکن میں سمجھتا ھوں کہ حامد رضا صاحب بہت معتبر اور پی ٹی آئی کے اپنے لیڈروں سے بدرجہا بہتر صاحب ہیں اللہ ان کی مدد کرے اور توفیق دے
احمد رضا صاحب کافی دبنگ شخص ہیں اور یقین ہے ان پر کہ وہ وفا کریں گے قوم کے ساتھ اور خان کے ساتھ بھی خان کو اپنوں نے بہت دھوکہ دیا لیکن اللہ بہت بڑا ہے اللہ اپنے بندوں کو ضرور مدد کرتے ہیں اور وہ مدد کسی سے بھی لے سکتے ہیں اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے انہیں صحت والی زندگی عطا فرمائے اور جلد اللہ انہیں کامیابی عطا فرمائے
❤ صاحبزادہ حامد رضا صاحب صاحبزادہ فضل کریم کے فرزند ہیں وہ ماشاء اللہ بہت اچھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں عمران خان کے اعتماد پر پورا اتریں گے انشاء اللہ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمران خان ایک نظریہ ہے عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد پائندہ باد عمران خان ایک نظریہ ہے الحمدللہ
حق اور سچ کی جنگ میں ہمیشہ حق جیتا ہے اور شیطان بھاگ جاتا ہے اب ان کا وقت بھاگنے کا ہے عمران خان حق کی اواز ہے اور پاکستان کی 24 کروڑ حق کے ساتھ ہے انشاءاللہ تعالی حق کی فتح ہوگی
Mary am Nawaz Shehbaz Asif Billo rani and their collaborators should immediately be jailed and then charged and punished for being traitors and enemies of people of Pakistan.
سر خان صاحب کو بتا دوں کہ اس مشکل وقت میں ایک بار pml ppp, ملٹری کو ,جرمانہ کیا جائے پاکستان کا قرض میل کر اتار دیں اقدار pti کو دین کر پاکستان کو ترقی دینے کی کوشش کریں
خان صاحب کے طرف سے صاحب زادہ حامد رضا کی بطور ترجمان نامذدگی خوش أیند اقدام ہے کیو نکہ اسطرح سپوٹر تنظیموں کے اتحاد ،بھروسے اور یگانگت کو بڑھاوا ملے گا ۔
محترم راجہ بھیا ہمیں تو ان مزاکرات سے بہت تشویش ہے کیونکہ اس وقت پی ٹی آئی کے یہ کارندے جس نرمی اور سہل کا اظہار کر رہے ہیں کسی صورت نہ عمران کے حق میں ہے نہ پی ٹی آئی کے ایک پروگرام میں حنیف عباسی کی باتیں سُنیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ لوگ کس طرح طنز کر رہے ہیں ۔عمران خان کو سچائی سے رپورٹ ملنی چاہئیے ورنہ یہ مزاکرات کہیں کمزوری کا باعث نہ بنیں ۔ صاحبزادہ صاحب شاید کچھ اچھا کام کر جائیں اور سچائی سے رپورٹ دیں گوہر پر بالکل اعتماد نہیں یہ ہر مشکل وقت پر بھاگ لیتے ہیں
عمران خان عالم دنیا 🌎کا سچا اور دینتدار لیدر ہیے اسی دینت کی گونج عالم دنیا 🌎🌎 مین گونج رہیی ہیے شریف خاندان نيے ہر دور مین ایستیبلشمنت سیے اپنیے مکرو اور بدبو اعظايم غير ايينى طريقيے سیے حاصل كییے ہین اور ایستیبلشمنت کی اصلى عزت اور طاقت زمين بوس كيا یہی سچ ہیے اور چالیس سالون سیے چلتا ایا ہیے باجوہ نانی نیے ارمی چیف کو َزیادہ تربیت دی جس سیے عمران کا رجیم چینج ہوا اور پاکستان کو ايك صدى پیچھیے دکیل دیا دھایی سالون سیے عمران اور قوم پر فرعونی اور یزیدیت کو بھی مات کر دیا مریم نانی کو یہ سبھی راستیے اتیے ہین شرم اس بیشرم مریم پر لاکھ بار اور اس کیے خاندان پر کیا؟
عمران خان زنداباد زبردست فیصلہ حامد رضا
خان نے بہت اچھا کیا کہ صاحبزادہ حامد رضا کو مقرر کیا۔ گوہر خان اور دوسرے لوگوں پر ہمیں بھی یقین نہیں
درست !
Right❤❤❤❤❤
حضرت صاحبزادہ جیسی مضبوط شخصیت ۔ کو خان کے ھی ساتھ ھونا چاھئے ۔۔ دوسرے مذہبی ۔۔۔ لیڈران ۔۔۔ کو بھی اپنی دوکان بند کر کے سچ کی راہ لینی چاھئے ۔۔
مشکل ھے حلوہ بھی کھانا ھے۔
الله بڑا کریم ھے وہ اپنی مخلوق سے پیار کرتا ھے۔ وہ صابرین کو بہترین اجر سے نوازتا ھے اور ظالمین کو ان کے کئے کا اجر بھی دیتا ھے۔
انشاللہ عمران سرخرو ھوگا ❤❤
راجہ صاحب ایک چیز بھول گئے ملاقات جی ایچ کیو کے گیراج میں ہوئی
Jisko Garage ki aadat pehlay se hi ho.woh Garage main hi meeting karaingi
Allah pak salamat rake inhe
Imran Khan zindabad
بہت اچھا فیصلہ ہے خان صاحب کا صاحبذادہ حامند رضا والا
Ikhan❤❤❤
بلکل صاحبزادہ حامد رضا صاحب کا مزاکرات کا پہلا سٹیمنٹ سنے تو۔ عمران خ۔ان کا فیصلہ دورست ہے کے پی ٹی ائ کا ترجمان حامد رضاصاحب ہوں
اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ اپنے بندوں کی مدد فرماتا ہے وہ کسی سے بھی کام لینا چاہے تو لے سکتا ہے اللہ قادر ہے اور خان صاحب کی اللہ تعالی مدد فرما رہے ہیں کوئی دوسری رائے نہیں ہے
Absolutely righteous
🌹🌻*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین*
*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲* 🌻🌹 *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں*
*GOOD MORNING*دعاؤں میں یاد رکھیں.* 🤲
*آپ کا اپنا* 🤲🙏🤲 *اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ*
*عمران خان زندہ باد❤* *شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں. عمران خان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں گولی کیوں چلائی* ؟❓🙏⚖️ *طالب دعا*احمد رضا* 🤲 *WE NEED TO KNOW FACTS & REALITY*
عمران خان اور عمران ریاض زندہ باد
میں اگرچہ کشمیر ھند سے ھوں لیکن میں سمجھتا ھوں کہ حامد رضا صاحب بہت معتبر اور پی ٹی آئی کے اپنے لیڈروں سے بدرجہا بہتر صاحب ہیں
اللہ ان کی مدد کرے اور توفیق دے
Haamid Raza sb is a good choice
Imran Khan Zindabad
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
THANKS FOR TRUE INFORMATION RAJA SB.
Ya allah Imran Khan awar Imran riyaz Khan ki madad farma amin
اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
احمد رضا صاحب کافی دبنگ شخص ہیں اور یقین ہے ان پر کہ وہ وفا کریں گے قوم کے ساتھ اور خان کے ساتھ بھی خان کو اپنوں نے بہت دھوکہ دیا لیکن اللہ بہت بڑا ہے اللہ اپنے بندوں کو ضرور مدد کرتے ہیں اور وہ مدد کسی سے بھی لے سکتے ہیں اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے انہیں صحت والی زندگی عطا فرمائے اور جلد اللہ انہیں کامیابی عطا فرمائے
Aameen Summa Aameen
Ameen❤❤❤❤❤
Aameen Suma Aameen
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم❤
Imran khan zabardast Faisal hai
خان عمران خان کا زبردست فیصلہ ہے صاحب زادہ حامد رضا کو منتخب کر کے ۔
فیاض راجہ صاحب ہم نے آپ کا وی لاگ کبھی مس نہیں کیا کیونکہ آپ سچ بولتے ہیں
Imran Khan zindabad he is a real prime minister of Pakistan.
آپ کی رپورٹنگ اور انازگفتگو ماشاءاللہ بہترین ہے۔
یہ مزاکرات صرف وقت گزارنا ھے۔ یہ مزاق رات ھیں۔ حامد رضا کا نام زد کرنا بہتر ین فیصلہ ھے۔
❤عمران خان زندہ باد ❤
V good dicssion of khan sb
❤ صاحبزادہ حامد رضا صاحب صاحبزادہ فضل کریم کے فرزند ہیں وہ ماشاء اللہ بہت اچھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں عمران خان کے اعتماد پر پورا اتریں گے انشاء اللہ❤
بہت اچھا فیصلہ ہے حامد رضا صاحب کے لیئے خان کا ہر فیصلہ سر آنکھوں پر پاکستان زندہ باد
عمران خان کو ہی فینل مذاکرات کرنے ہیں تو مثبت ،معنی خیز نیتجہ ائے گا
انشاء اللّٰہ خان عمران خان ہوگا کامیاب ❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عمران خان ایک نظریہ ہے
عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد پائندہ باد
عمران خان ایک نظریہ ہے الحمدللہ
Excellent decision of lmran Khan details of Hamad Raza saib
شاندار فیصلہ ہے ترجمان کا تقرر
Imran Khan
ZINDABAD PTI ZINDABAD ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Good decision 👏👏
حامد رضا والا بہترین فیصلہ ھے لیڈرشپ کا اعتبارنہیں
Zaberdst ❤❤❤❤❤❤❤
بیشک زندگی و موت اور عزت و ذلت اللہﷻ کے ہاتھ میں ہے
Hamid Raza is goo6❤
You are doing excellent work
پاکستان میں چائنا کی مدد کے ساتھ سعودی عرب یو اے ای اور چائنا کی طرح کی امریت بادشاہت
ماشاءاللہ صاحب زاده حا مد رضا کو مذاکراتی عمل کا ترجمان بننے پر دل سے خوش آمدید کهتے هیں۔
اس ملاقات کے بعد عمران خان کی سلامتی کے بارے میں خدشات بہت بڑھ گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
Hhhh fayaz bhai app ne to maryam ki rahi sahi ezzat b tar tar krdi hhhhh
ڈالرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Mazhar iqbal❤❤❤❤❤❤
❤❤❤Inqilab zindabad ❤ Geo khan ❤ Inqilab zindabad ❤ Geo khan ❤ Inqilab zindabad ❤🌹 zindabad ❤ Geo khan pak zindabad ❤
حق اور سچ کی جنگ میں ہمیشہ حق جیتا ہے اور شیطان بھاگ جاتا ہے اب ان کا وقت بھاگنے کا ہے عمران خان حق کی اواز ہے اور پاکستان کی 24 کروڑ حق کے ساتھ ہے انشاءاللہ تعالی حق کی فتح ہوگی
عمران خان پاکستان زندہ باد جیتے گا انشا اللہ ❤❤❤❤❤❤❤
Thank you bai
خدا کی قسم محترم عمران خان صاحب ایک محبے وطن انسان ہیں۔باقی کرپٹ اور لٹیرے جمع ھوئے ہیں۔
Hamid Raza Ek honest aur Hoshiyar Banda Hai Baat Ko tabdil nahin karta Hamid Raja is suitable person
❤❤❤khan❤❤❤
Good morning sir IMRAN KHAN ZNDABAD PM PAKTAN MY HERO HY JAMU JASSMIR MY
عمران خان وہ لیڈر ہے جس کا ہر بیان ہر فیصلہ ملک قوم اور اداروں کی عزت ترقی اور دلدل سے نکلنے کی کوشش کا ہے مافیا سے ملک کو آزاد کرنا ہی ملک کی خدمت ہے
Mary am Nawaz Shehbaz Asif Billo rani and their collaborators should immediately be jailed and then charged and punished for being traitors and enemies of people of Pakistan.
*شکر الحمد اللہ عزوجل*
*رب العزت عمران خان بیٹے کو اہنی خاص رحمتوں کا سایہ نصیب فرمائیں آمین*
Awam ka imran Khan Pakistan ka imran Khan 😍
سر خان صاحب کو بتا دوں کہ اس مشکل وقت میں ایک بار pml ppp, ملٹری کو ,جرمانہ کیا جائے پاکستان کا قرض میل کر اتار دیں اقدار pti کو دین کر پاکستان کو ترقی دینے کی کوشش کریں
Great leader imran khan ka, sahizada Hamid Raza sb kotarjumaan mukarar karna zabardust faisla hai
حامد رضا بالکل ٹھیک ہے
Right Faisla IMRAN KHAN. PTI tarjuman Hamid Raza. Imran Khan Zindabad ❤
I like the way Imran Khan thinks....he is well aware of human behavior practices
Imran Khan Zindabad. Imran is the National Hero he is not money hungry. Release Imran Khan Now!
عمران خان۔ ژندہ باد
Bohot acha hai baqi log tou farigh hain
خان صاحب کے طرف سے صاحب زادہ حامد رضا کی بطور ترجمان نامذدگی خوش أیند اقدام ہے کیو نکہ اسطرح سپوٹر تنظیموں کے اتحاد ،بھروسے اور یگانگت کو بڑھاوا ملے گا ۔
❤❤pti❤ginda❤bad❤❤
Nasar ummenallah w fatahun qareeb
محترم راجہ بھیا ہمیں تو ان مزاکرات سے بہت تشویش ہے کیونکہ اس وقت پی ٹی آئی کے یہ کارندے جس نرمی اور سہل کا اظہار کر رہے ہیں کسی صورت نہ عمران کے حق میں ہے نہ پی ٹی آئی کے ایک پروگرام میں حنیف عباسی کی باتیں سُنیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ لوگ کس طرح طنز کر رہے ہیں ۔عمران خان کو سچائی سے رپورٹ ملنی چاہئیے ورنہ یہ مزاکرات کہیں کمزوری کا باعث نہ بنیں ۔ صاحبزادہ صاحب شاید کچھ اچھا کام کر جائیں اور سچائی سے رپورٹ دیں گوہر پر بالکل اعتماد نہیں یہ ہر مشکل وقت پر بھاگ لیتے ہیں
Imran Khan zindabad
Excellant decision of I k
❤❤❤
Because govt and military conducted 9 May events
Imran Khan Neen Ahmad Raza Sahib ko Terjman Moqarar kerna Danai hai Qablay Atemad Shakhs Hai
May Allah Taala bless IK with His mercy and elevate his rank alongwith sincere supporters!
🎉🎉
Good News
Fayyaz Raja Bhai
عزت ہو تو تار تار ہوتی ہے جناب
Imran Khan Jo krte hai shi krte hai .
زبردست فیصلہ، حامد رضا کو ٹیم میں شامل کرنے کا
Hamed raza. Saheb. A. Good
I. Khan sb zindabad
Great Leader Imran Khan
Excellent
عمران خان کا یہ فیصلہ زبردست ہے
اور دوسرے ممبران کو بھی ساتھ انگیج کیا جائے
🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤
Maryam. 2. Nambarey. Hea
V very best v log 🎉❤
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی عوام کی حفاظت فرما اور عدلیہ کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین 🙏😌👁️🧠👁️🫀👁️😊
عمران خان زنداباد زبردست فیصلہ حامد رضا
Achi V log hoti ha Ap ki
Only kh sb ❤❤😂❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good decision
Nice 👍👍👍👍👍👍👍👍👍
عمران خان عالم دنیا 🌎کا
سچا اور دینتدار لیدر ہیے اسی دینت کی گونج عالم دنیا 🌎🌎 مین گونج رہیی
ہیے شریف خاندان نيے ہر دور مین ایستیبلشمنت سیے اپنیے مکرو اور بدبو اعظايم
غير ايينى طريقيے سیے حاصل كییے ہین اور ایستیبلشمنت کی اصلى عزت اور طاقت زمين بوس
كيا یہی سچ ہیے اور چالیس سالون سیے چلتا ایا ہیے باجوہ نانی نیے ارمی چیف کو َزیادہ تربیت دی جس سیے عمران کا رجیم چینج ہوا اور پاکستان کو ايك صدى پیچھیے دکیل دیا دھایی سالون سیے عمران اور قوم پر فرعونی اور یزیدیت کو بھی مات کر
دیا مریم نانی کو یہ سبھی راستیے اتیے ہین شرم اس بیشرم مریم پر لاکھ بار اور اس کیے خاندان پر کیا؟
Assalam o Alikum, thanks to like my yesterday comment, b happy n tc 🍓
God fasla
صاحبزادہ حامد رضا صاحب بہت زبردست شخصیت ہے
خان کا فیصلہ بالکل ٹھیک ہے
اچھا ایمان دار شخصیت ہے
ImraKhan Zandabad