Waqt Ke Paidaish Kab Aur Kesy Hui ?| Noor e Nabi (SAW)| Waqt e Aakhir Ep 36

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • Waqt Ke Paidaish Kab Aur Kesy Hui ?| Noor e Nabi (SAW) | Waqt e Aakhir Ep 36
    Watch the eye-opening program Waqt-e-Aakhir based on the historical and upcoming events of Universe under the light of Hadees-e-nabvi (PBUH) and verses of Quran.

ความคิดเห็น • 69

  • @AllahDitta-zo7oz
    @AllahDitta-zo7oz ปีที่แล้ว +2

    لاکھوں کروڑوں درود و سلام سیدنا مولانا محمد وال سیدنا مولانا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌻🌻🌻🌻🌻🌼🌼🌼🌼🌼💚💚💚💚💚

  • @orangzaib642
    @orangzaib642 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @AllahDitta-zo7oz
    @AllahDitta-zo7oz ปีที่แล้ว +1

    اللہ واحد اللہ احد ہے ہمیشہ سے ازل سے ہے💖💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌼🌼🌼🌼🌼💙💙💙💙💙

  • @abidakhoon
    @abidakhoon ปีที่แล้ว +2

    فاروق بھائی اللہ آپ کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے اور آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว +1

    سورہ نمبر 20 آیت نمبر 15 💖 بیشک قیامت آنے والی ھے میں اسکو پوشیدہ رکھنا چاھتا ھوں 💖 استغفراللّٰہ

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      (وَنُفِخَ فِی ٱلصُّورِ فَصَعِقَ مَن فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ وَمَن فِی ٱلۡأَرۡضِ إِلَّا مَن شَاۤءَ ٱللَّهُۖ ثُمَّ نُفِخَ فِیهِ أُخۡرَىٰ فَإِذَا هُمۡ قِیَامࣱ یَنظُرُونَ)
      [Surah Az-Zumar 68]Mufti Taqi Usmani
      And Horn (Sūr ) will be blown, and all those in the heavens and all those in the earth will faint, except the one whom Allah wills (otherwise). Thereafter, it will be blown once again, and suddenly they will stand up, looking around.
      نبی کریم ﷺ نے فرمایا : دونوں صوروں کے پھونکے جانے کا درمیانی عرصہ چالیس ہے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں نے پوچھا : کیا چالیس دن مراد ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں پھر انہوں نے پوچھا : چالیس سال ؟ اس پر بھی انہوں نے انکار کیا ۔ پھر انہوں نے پوچھا : چالیس مہینے ؟ اس کے متعلق بھی انہوں نے کہا کہ مجھ کو خبر نہیں اور ہر چیز فنا ہو جائے گی ، سوا ریڑھ کی ہڈی کے کہ اسی سے ساری مخلوق دوبارہ بنائی جائے گی ۔ صحيح البخاري
      عقل نا ہو تو پھر موجاں ہی موجاں
      جناب اب آپ ہی بتا دیجئے کہ میں نے دوسری صور کی تاریخ بتائی ہو
      ،

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      سر جی آپ نے یہ جو فرمایا کہ عقل نہیں تے موجاں ای موجاں 💖 آپ جیسے نیک انسان کے سارے اعمال برباد کرنے کے لیے آپکا یہ تکبر آپکو کافی ھے 🙏 عقلمند بس ایک آپ ہیں 🙏 شرم کریں حیا کریں تربیت لیں 🙏

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @@khawaryaqub473 سر جی یہ تکبر نہیں تنبیہ ہے کہ جب آپ جیسے حضرات ما وراء عقل سے کام لیں گے تو انکی موجیں ہی لگنی ہے
      اب آپ میرے جوابات پڑھیں اچھی طرح سے بحث برائے بحث مت کریں سوال ہے تو بیشک پوچھیں نا سمجھ آئے تو دوبارہ پوچھیں فقیر آپ کو ان شاءاللہ تشفی بخش جوابات ارسال کرے گا

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      میری کیا موج لگی ھوئی ھے سر جی 🙏 قرآن پاک میں لکھا ھوا ھے کہ برائی کو اچھائی سے ٹال دو اور حضور علیہ السلام نے فرمایا اچھی بات کہو یا خاموش رھو 🙏 اگر میں غلط ھوں تو آپ میری بے عزتی کریں گے ؟

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @@khawaryaqub473 نہیں سر میں کو تنبیہ کروں گا اور تنبیہ کرنے کہ لئے تھوڑی بہت سختی کرنی پڑتی ہے

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว +1

    سورہ نمبر 93 💖 اللہ نے آپکو یتیم پایا پھر ٹھکانہ دیا 💖 آپکو بے خبر پایا سو راستہ بتا دیا 💖 آپکو نادار پایا سو مالدار کر دیا 💖 استغفراللّٰہ

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      اسے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے یہ بتائیں ، یہاں ثابت ہوتی ہے کہ پہلے بے خبر تھے پھر خبر ہوگی ، لیکن آپ کو سمجھ نہیں آئی

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      بس سمجھدار تو اکیلے آپ ہیں اگلے پروگرام ان آیات کو بھی شامل فرمائیں شکریہ 🙏

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      محترم اپنا سوال فرمائیں جواب مل جائے گا

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

    سورہ 69 آیت نمبر 44,45,46 💖 اور اگر یہ ہمارے ذمہ کچھ باتیں لگا دیتے 🙏 تو ھم ان کا داہنا ہاتھ پکڑتے 🙏 پھر ھم ان کی رگ دل کاٹ ڈالتے 🙏 استغفراللّٰہ

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      ?

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      کس ضمن میں یہ آیت پیش کی جا رہی ہے وہ مدعی بیان کریں

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      آپ نے جو ارشادات پروگرام کے شروع میں فرماۓ ہیں ان کے ساتھ اگلے پروگرام میں اس آیت کو بھی شامل کر لیجیے گا بلکہ ہر پروگرام سے پہلے اس آیت کو پڑھ لیا کریں تاکہ کوئی فالتو بات آپ سے ادا نہ ھو 🙏

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

    We make no distinction between one and another of His Messengers
    ھم اللہ کے رسولوں میں سے کسی میں تفریق نہیں کرتے
    ( SURAH 2 : 285 )

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      ?

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      جی بیشک

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      آپ تک آیت پہنچ گئی اب آج کے بعد آپکی مرضی ھے اللہ کے سارے رسولوں کی یکساں عزت کریں یا نہ کریں میں نے اپنا فرض ادا کر دیا سر جی 🙏

  • @mohammadeisamusalman6937
    @mohammadeisamusalman6937 ปีที่แล้ว +1

    Maulana saheb o hadeesh jo aap ne sunai o waqt ke bare me nahi qeyamat ke bare me hai

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      حدیث میں تو کہیں پر بھی نہیں لیکھی ہے ایسی بات ، آپ نے کہاں سے سنی لی ؟

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      اللّہ اکبر

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

    سورہ نمبر 7 آیت نمبر 187 💖 یہ لوگ آپ سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیں کہ اسکا علم صرف میرے رب کے پاس ھے 💖 استغفراللّٰہ

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      چلینج ہے لفظ "صرف " دیکھا دیجئے آیت تو بحث ہی ختم کردوں گا ،
      عربي لفظ إنما سے ہر دفعہ صرف مراد نہیں لیا جاسکتا ہے اردو ، مثلا یہ پڑھیں
      (قُلۡ إِنَّمَاۤ أَنَا۠ بَشَرࣱ مِّثۡلُكُمۡ یُوحَىٰۤ إِلَیَّ أَنَّمَاۤ إِلَـٰهُكُمۡ إِلَـٰهࣱ وَ ٰ⁠حِدࣱ فَٱسۡتَقِیمُوۤا۟ إِلَیۡهِ وَٱسۡتَغۡفِرُوهُۗ وَوَیۡلࣱ لِّلۡمُشۡرِكِینَ)
      [Surah Fussilat 6]
      Mufti Taqi Usmani
      Say, “I am but a human being like you; it is revealed to me that your god is only One God. So, turn straight towards Him, and seek forgiveness from Him, and woe to the Mushriks (those who ascribe partners to Allah)

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      آپکا چیلنج قبول ھے سر جی 🙏 تاج کمپنی کا جناب اشرف علی تھانوی صاحب کا قرآن پاک ھے صفحہ نمبر 211 ھے “آپ فرما دیجیے ، کہ اسکا علم صرف میرے رب ھی کے پاس ھے” شکریہ سر جی 🙏

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @@khawaryaqub473 میرے بھائی آپ نے دیکھنا ہے لفظ "صرف " آیت میں اردو ترجمہ میں نہیں ، ترجمہ ہر کوئی اپنے ذوق و فہم کے ساتھ کرتا ہے ، اور اگر اپ نے ترجمہ دیکھنا ہے پھر فیروز لغات میں دیکھیں

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      سر جی بہانے نہیں اب 🙏 اپنی بات پر قائم رھیں 🙏 آپ نے کہا تھا لفظ صرف دکھا دو 🙏 میں نے پیش کر دیا سر جی 🙏

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @@khawaryaqub473 بھائی آپ میری پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں وہاں آیت کا تذکر رہے اپ آیت میں آپ دیکھا دیں لفظ صرف کو
      چلیں دوبارہ سے سن لیں لفظ صرف کا معنی جس عربی لفظ سے لیا گیا ہے، وہ عربی لفظ دیکھا دیں ٹھیک ہے ؟

  • @rajshah3869
    @rajshah3869 ปีที่แล้ว

    Walaikum assalam warahmatullahi wabrakatuhu

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

  • @khawaryaqub473
    @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

    سورہ نمبر 72 آیت نمبر 25 💖 آپ کہہ دیں مجھ کو معلوم نہیں کہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ھے آیا وہ نزدیک ھے یا میرے پروردگار نے اسکے لیے کوئی مدت دراز مقرر کر رکھی ھے 💖 استغفراللّٰہ

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      ?

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      لیجئے اسے بھی پڑھ لیں
      (بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ ٱقۡتَرَبَتِ ٱلسَّاعَةُ وَٱنشَقَّ ٱلۡقَمَرُ)
      [Surah Al-Qamar 1]Mufti Taqi Usmani
      The Hour (of doom) has drawn near, and the moon has split asunder
      مختصر ہم یہاں پر ان علامت کا ذکر کرتے ہیں جو قرب قیامت پر آئیں گی ہم نے یہاں قیامت کی تاریخ نہیں دے رکھی کیونکہ اس دور میں کوئی چاند اور سورج کی گردش نہیں روانہ ہونگی تاکہ تاریخ دیکھی جائے
      آمید ہے اب آپکو بات سمجھ میں آئی ہونگی

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      آپ تاریخ دے بھی نہیں سکتے سر جی 🙏 اور دے بھی دیں گے تو اللہ کے حکم سے غلط ھو جاۓ گی انشاءاللہ ہر چیز کا علم صرف میرے رب کے پاس ھے

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @@khawaryaqub473 محترم بارہا یہ عرض کرچکا ہوں کہ جب دوسری صور پھونکی جائیں گی تب چاند اور سورج کی گردش تھم چکی ہونگی ، اور ان گردشوں اللہ تعالی بنایا ہی اس لئے کہ ہم دنوں برسوں کو گن لیں یعنی تواریخ تے کر لیں اب آپکی عقل محدود ہو اور سوجنے قاصر ہو تو آپکو سورۃ یونس کی یہ آیت بھلا کہاں سمجھ میں آئے گی لیجیئے اور پڑھئے
      (هُوَ ٱلَّذِی جَعَلَ ٱلشَّمۡسَ ضِیَاۤءࣰ وَٱلۡقَمَرَ نُورࣰا وَقَدَّرَهُۥ مَنَازِلَ لِتَعۡلَمُوا۟ عَدَدَ ٱلسِّنِینَ وَٱلۡحِسَابَۚ مَا خَلَقَ ٱللَّهُ ذَ ٰ⁠لِكَ إِلَّا بِٱلۡحَقِّۚ یُفَصِّلُ ٱلۡـَٔایَـٰتِ لِقَوۡمࣲ یَعۡلَمُونَ)
      [Surah Yunus 5]Mufti Taqi Usmani
      He is the One who has made the sun a glow, and the moon a light, and determined for it stages, so that you may learn the number of the years, and the calculation (of time). Allah has not created all this but for a rightful purpose. He elaborates the signs for a people who understand.
      علامات ساعہ کو ہم احادیث میں معین کردہ زمن کو ناپ کر تاریخ کا استنباط کرتے ہیں

    • @khawaryaqub473
      @khawaryaqub473 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      پھر وہی بات عقلمند بس آپ ھیں

  • @SirAhmad786
    @SirAhmad786 ปีที่แล้ว

    قبلہ آپ سید مبشر صاحب کے پروگرام میں آءے اور بات نہیں کی

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      جی میں آیا تھا اور بات کی تھی لیکن بیچ کچھ نیٹ کا مسئلہ ہو گیا تھا اس لئے بات کٹ گی لیکن آپ دوبارہ اس پروگرام دیکھیں تو آپکو میری بات مل جائیں گی

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      جزاک اللّہ

  • @rizfiz8643
    @rizfiz8643 ปีที่แล้ว

    What a school boy jo is subject pa bilkul nehla ha What shame on this kind of scholarship .
    Quraan ma Allah farmata ma ny 6 dino ma " Samawat or zameen " ko banaya ghor kryn Allah 2 jaga farmata aik jaga tumara aik din 1000 saal ky barabar 2ari jaga aik din 50000 saal ky barabar sath ap hadees qudsi ko bhi ly lyn jis ma Allah Pak farmatay hyn " zamanay ko bura na kaho q k ma zamana hon "
    Ye sb kuch samajhna school boys ki job nhi ha Allah inhay hadayat dy . Ameen

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว +1

      کاش آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 11 หลายเดือนก่อน

      محترم سوال پھر بھی اپنی جگا پر ہے کہ وقت کب اور کیسے پیداء ہوا ؟
      رہی حدیث کہ زمانے کو برا مت کھو میں ہی زمانہ ہوں اسے مراد ہے زمانے مجھ سے ہے جو میں چاہتا ہوں وہی کچھ ہو کر رہتا ہے زمانے میں ، یعنی زمانے کی حرکت میری کردہ مشیت سے ہے

    • @rizfiz8643
      @rizfiz8643 11 หลายเดือนก่อน

      @farooqrazaalteejani208
      Hazrat kea ap waqae ma samjhna chahtay hyn time ky subject ko tu kea kuch effort bhi kr saktay hyn ya without any effort???
      Kea Quraan ko parh saktay hyn jaisy ma kaho with the time bound?
      Then this Quraan speaks to you and you can understand & also be test the truth soon......

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 11 หลายเดือนก่อน

      @@rizfiz8643 میرے بھائی میں تو بلکل سمجھا دیا ہے کہ وقت کیسے اور کب شروع ہوا ، اب آپکی سمجھ نہیں آرہی میری بات تو اس میں میرا کیا قصور ہے ؟ وقت پہلے نہیں تھا یہ مخلوق کہ ساتھ پیداء کیا گیا ، اور وقت صرف دو ہی ہے ایک وقت جو صفر ہے یعنی اس میں تینوں زمانے یکساں ہے اور ایک یہ وقت جسے وقت آخر کہا جاتا ہے ، یہ مخلوق کے ساتھ پیداء ہوا اور اسکی انتھاء مخلوق کی ابدی حیات کے ساتھ ہو جائے گی جب تمام اقوام حساب کے بعد اپنی اپنی جگہوں پر چلی جائے گی تب یہ وقت پھر صفر ہو جائے گا ، اب آپکا کیا فلسفہ ہے یہ بتائے

  • @qadoosashraf6322
    @qadoosashraf6322 ปีที่แล้ว

    پروگرام پھر شروع ہو گیا ہے ؟

  • @arshadtabsum4746
    @arshadtabsum4746 ปีที่แล้ว

    Sufiyani fitny k bary program krin

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      سفیانی موضوعات میں شامل ہے اس لئے اس پر گفتگو نہیں کرتا

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      جزاک اللّہ

  • @FarazMAli
    @FarazMAli ปีที่แล้ว

    Wrong interpretation of Hadith..
    آپ نے غلط تشریح کی ہے احادیث کی ۔ پہلے خود تو صحیح سے سمجھیں ۔

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      چلیں آپ درست تشریح کردیں اور یہ بتائیں کہ وقت کب وجود میں آیا ؟

    • @FarazMAli
      @FarazMAli ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 سب سے پہلے یہ لایعنی بات ہے کیوں کی اسکا کوئی فائدہ نہیں کیوں کی قیامت کے دن یہ نہیں پوچھا جائے گا کی بتاؤ وقت کب شروع ہوا ۔
      دوسری بات یہ کہ، اپنے پوچھ ہے لیا ہے تو وقت اسی وقت شروع ہوا جب سب سے پہلی چیز تخلیق کے گئے۔ نبی کریم ﷺ, کی حدیث کی مطابق سب سے پہلے قلم تخلیق کیا گیا۔ حدیث #11761 مسند احمد ۔اس کے دلیل ہے، کیوں کہ قلم کو حکم دیا گیا کی قیامت تک جو کچھ ہے لکھ۔ تو قیامت تک لکھنے کی لئے وقت کا موجود ہونا لازم ہے۔
      تیسری بات کہ جو حدیث کی تشریح آپ کے رہے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا "میں اور 'گھڑی' بلکل ایسے بھیجے گئے ہے اور آپ ﷺ, نے دو انگلیوں کا اشارہ کیا،" وہ بلکل غلط ہے۔ کیوں کہ الساعة کا لفظ قرآنِ کریم میں معتدد جگہ استعمال ہوا ہے اور اسکا معنی قیامت لیے گئے ہیں۔ اور اس سے نبی کریم ﷺ کا اشارہ تھا کے میرے اور قیامت کے درمیان کوئی نبی نہیں۔
      شکریہ

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @@FarazMAli محترم فلسفہ وقت آخر یہ ہے کہ آخرت کی گھڑی اس وقت شروع ہوگی تھی جس وقت پہلی تخلیق کی گی ، اب آپ کا کہنا یہ ہے کہ پہلی چیز قلم تخلیق ہوئی اور اسے کہا گیا کہ لکھو تو بتائے پہلا کلمہ کیا لکھا گیا ؟ اور کس چیز پر لکھا گیا ؟
      دوم تمام مخلوق کی تخلیق کا مقصد کیا ہے بشمول جمادات نباتات جن و انس ؟ کیا تمام مخلوق اللہ کی عبادت کہ لئے پیداء کئے گے یا نہیں ؟
      اور اگر تمام مخلوق اللہ تعالیٰ کی تسبیح یعنی عبادت کرنے کہ لئے پیداء کئے گے اور آپ کے نزدیگ سب سے پہلے قلم کو تخلیق کی گی ہے تو پھر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے یہ کیوں حکم دیا کہ کہے دیجئے : (قُلۡ إِن كَانَ لِلرَّحۡمَـٰنِ وَلَدࣱ فَأَنَا۠ أَوَّلُ ٱلۡعَـٰبِدِینَ)
      [Surah Az-Zukhruf 81]
      سوم : اگر حدیث میں گھڑی سے مراد قیامت قائم ہونا ہے تو پھر علم منطق کے حساب ان دونوں کے درمیان اتنا لمبا فاصلہ کیوں ؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نا پیدائش پر قیامت برپا ہوئی نا انکے وصال پر تو پھر قیامت کی گھڑی سے یکسانیت کس بات سے ماخوذ ہے ؟
      قیامت کے دن تو دور کی بات ہے آپکے قبر میں آپ سے سوال کر لیا جائے گا ، وہ یہ : ماذا کنت تقول فی ھذا الرجل ۔
      تم کیا کہتے تھے اس شخص کے متعلق ؟ صحيح البخاري

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      جزاک اللّہ