Ager beta wafat pa gia h or property beta k nam ni ti or Dady ki trf se poutiaon ko jadaid Mili h Dady k murny k bad property Mili tu Dadi dawa kr skti h 1/6 ka ????? Sharyat k hisab se Jab k section 4 k tehat un ko Zameen mil chuki ho phir Dadi ny dawa kia ho ????
بیٹا یہی کیس سپریم کورٹ میں داٸیر ہے کہ sec 4 کیا اسلام کے منافی ہے یا نہیں اور طلاق کے معاملہ کے بارے میں بھی سپریم کورٹ میں معاملہ داٸیر ہے اور اسلام میں تو یہ درست مجھ ناکارہ کی راٸیرے کے مطابق تو نہیں۔ باقی یہ فتوی دینے کا اختیار فقہاۓ اسلام کو ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں داٸیر مقدمہ کا کیا فیصلہ لیتے ہیں شکریہ جزاك اللهُ في أمان الله
Ager beta wafat pa gia h or property beta k nam ni ti or Dady ki trf se poutiaon ko jadaid Mili h Dady k murny k bad property Mili tu Dadi dawa kr skti h 1/6 ka ?????
Sharyat k hisab se
Jab k section 4 k tehat un ko Zameen mil chuki ho phir Dadi ny dawa kia ho ????