بھٹی صاحب ماشاءاللہ آپ کے سارے پروگرام بہت اچھے ہوتے ہیں جزاک اللہ ہم دونوں میاں بیوی ہائی بلڈپریشر کے مریض ہیں ہم روزانہ صبح نہار منہ بیو لہسن کچا کھاتے ہیں پلیز ہمیں گائڈ کر دیں کہ کتنی مقدار میں اور کتنا عرصہ کھائیں بڑی مہربانی ہوگی
اسلام علیکم جناب محسن بھٹی صاحب جس طرح آپ نے کاجو کے پروگرام میں اچھے کاجو ملنے کے لیے فون نمبر دیا ھے کاجو والوں کا تو برائے مہربانی وزن کم کرنے والی دوائی DETOXگولیاں کہاں سے ملیں گی
محسن صاحب، صرف اُن چیزوں پر وڈیوز بنایا کریں جو عام آدمی کی پہنچ میں ہوں۔ آج تو روٹی بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جا رھی ہے اور آپ وڈیوز بناتے ہیں ڈرائ فروٹس، زیتون اور انجیر پر۔ امید ہے آپ اس بات کا خیال رکھیں گے۔ جزاک اللّٰه خیرا
Ye apki fhlto baat hai. videos jis chez par be ho . laZmi Nahi gareeb he video dhkta hai gareeb k liyaa banaii gyi hai.. videos Ka matlb hai ap shmjy bss Lyna naa lyna insan k upar hai
@@nomanrajput7134 اللّٰه کے بندے ایسی وڈیو کا کیا فائیدہ جو پاکستان کے چند گنے چنے لوگوں کے لئیے بنائ جائے؟ جب ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پروڈکٹس پر وڈیوز بنا کر انکا پول کھول رھے تھے تو بڑے بلند بانگ دعوے کیئے تھے کی اِس چیز پر بھی وڈیو بناؤں گا اور اِس چیز پر بھی۔ کہاں گئے وہ بلند بانگ دعوے؟ اِس طرح کی وڈیوز بنانا بالکل فضول ہے۔
دوست بات امیر غریب کی نہیں بات ہے احساس کی اگر آپ ڈرائی فروٹ خرید کر گھر لاتے ہیں تو اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال کریں جو نہیں خرید سکتے انکے گھر تحفتاً بھجوا دیں ۔۔ دوست گھر آئیں انکو پیش کریں ایسی چیزیں بانٹ کر کھانی چاہیں( اللہ پاک کی رضا کیلئے) جو عام طور سے لوگ نہیں خرید سکتے.۔
Bhatti Sahib, Maybe you are aware of or not, but recent research has proved that "Air Fryer" are more dangerous than oil-fried things because high temperatures damage the internal structure of food and make them toxic. If you have doubts, please consult doctors and qualified dieticians. Thanks.
You need to google 1st. 😊 Cos’ there are some harmful chemicals that are present in air-fried food but as compared to the deep-frying procedure, air fryer is much better than that.
@@no_ormuhammadtouse_ef1050 Air fryers prone to Cancer. The upper surface of food damages just like directly burnt in front of fire. So both are air fryer and oil fried foods are dangerous and change chemical composition of food that leads to cancer.And the rule is higher the temperature and pressure more will food damage. And with Air-fryers Temperature and Pressure are much higher than oil frying environment.
پاکستان مین واخد بندہ ہے جو صحت کے خوالے سے صحیح معلومات دیتا ہے جزاک اللہ خیرا بھائی
Allah aupka khadmat or eabadat k ujorat deway.
بھٹی صاحب ماشاءاللہ آپ کے سارے پروگرام بہت اچھے ہوتے ہیں جزاک اللہ
ہم دونوں میاں بیوی ہائی بلڈپریشر کے مریض ہیں ہم روزانہ صبح نہار منہ بیو لہسن کچا کھاتے ہیں پلیز ہمیں گائڈ کر دیں کہ کتنی مقدار میں اور کتنا عرصہ کھائیں بڑی مہربانی ہوگی
Nice
Nice man nice information nice dryfruit thanks dua👍
Informative
Sir Thank you so much for sharing such information.
Allah Ap ko kush rakhi
Ameen
Great vedio nice sir
GREAT❤
Thank you sir
Nice work
Very informative video. God bless you
sooooo nice ❤❤❤❤❤❤❤
or jin kajo k opar cover huta hy or nmak bi laga huta hy wo kesy hen
SIR G SALUTE TO YOU THE WORK YOU ARE DOING IS STUNNING ALHAMDULILLAH PAKISTAN HAVE YOU AS TH-camR .
very good information💯😊
Very informative..
Mohsin sb ak postmortem (Centrum Tablets) kre.. uspr ak details video bnay plz..
House of Quality Dry Fruit "Ahmad Dry Fruit" Do Moria Pul, Lahore
Bhatti sahab mera 3rd baby huwa ha operate se main kafi weakness feel krti hun chakkar ate hain back pain joints pain rahta ha isk liye kuch bata den
Very nice video
Sir elergy k bare me bi ak vlog bna de
Pista per bhi video banaya 😊
Jin ki bones me dard rehta hai or w8 b manage karna hai wo kia karein???
Nice🎉🎉🎉❤❤❤
اسلام علیکم بھائ کاجو تیل میں نہیں نمک میں فرائ کرتے ہے اور گرم ہونے سے اس کا تیل باہر نکل کر چمکدار بنتا ہے
Day light me khane hen to kia bhair sorj k roshni me niklna b lazmi hy ya kamre me hi rehen to kafi hy
بھٹی صاحب
بہاولپور میں بھی بتائیں کہاں سے اچھا ملے گا
Detox TABLETS
کہاں سے ملے گی اور کیسے ملے گی پلیز کمینٹ میں رہنمائی فرمائیں
Payment kese hogi?
Aur aap ke charges?
Kya pistachio raat ko khaa skty han?
Pistay aur akhrot ka bu btaien
اسلام علیکم جناب محسن بھٹی صاحب
جس طرح آپ نے کاجو کے پروگرام میں اچھے کاجو ملنے کے لیے فون نمبر دیا ھے کاجو والوں کا تو
برائے مہربانی وزن کم کرنے والی دوائی DETOXگولیاں کہاں سے ملیں گی
محسن بھٹی سر پاکستان میں میدے اور آٹے کا کاجو بھی بنتا یے پلیز ہمیں پہچان بتا دیں تانکہ ہمیں اندازہ ہو کہ اصل کاجو کون سا ہے 😢
محسن صاحب، صرف اُن چیزوں پر وڈیوز بنایا کریں جو عام آدمی کی پہنچ میں ہوں۔ آج تو روٹی بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جا رھی ہے اور آپ وڈیوز بناتے ہیں ڈرائ فروٹس، زیتون اور انجیر پر۔ امید ہے آپ اس بات کا خیال رکھیں گے۔ جزاک اللّٰه خیرا
Ye apki fhlto baat hai. videos jis chez par be ho . laZmi Nahi gareeb he video dhkta hai gareeb k liyaa banaii gyi hai.. videos Ka matlb hai ap shmjy bss Lyna naa lyna insan k upar hai
Roti bhi pohonch se duur hogai to next time Mohsin sb sirf hawa hi khanay ki video bana saktay hain
Bhatti Saab in Saab ko maaf
Ker den
@@nomanrajput7134 اللّٰه کے بندے ایسی وڈیو کا کیا فائیدہ جو پاکستان کے چند گنے چنے لوگوں کے لئیے بنائ جائے؟ جب ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پروڈکٹس پر وڈیوز بنا کر انکا پول کھول رھے تھے تو بڑے بلند بانگ دعوے کیئے تھے کی اِس چیز پر بھی وڈیو بناؤں گا اور اِس چیز پر بھی۔ کہاں گئے وہ بلند بانگ دعوے؟ اِس طرح کی وڈیوز بنانا بالکل فضول ہے۔
دوست بات امیر غریب کی نہیں بات ہے احساس کی اگر آپ ڈرائی فروٹ خرید کر گھر لاتے ہیں تو اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال کریں جو نہیں خرید سکتے انکے گھر تحفتاً بھجوا دیں ۔۔ دوست گھر آئیں انکو پیش کریں ایسی چیزیں بانٹ کر کھانی چاہیں( اللہ پاک کی رضا کیلئے) جو عام طور سے لوگ نہیں خرید سکتے.۔
Sir app ki ruhafza wali video k daad itbar nahi raha app pe.
بھٹی صحب اللہ کے واسطے جو بات 5 منٹ میں کہی جا سکتی ہے اسے کھینچ کھینچ کر 15 منٹ نا کر لیا کریں ، بہت کوفت ہوتی ہے ۔
India me to 600 rupee kilo kaju hai😂
Bhatti Sahib,
Maybe you are aware of or not, but recent research has proved that "Air Fryer" are more dangerous than oil-fried things because high temperatures damage the internal structure of food and make them toxic. If you have doubts, please consult doctors and qualified dieticians.
Thanks.
You need to google 1st. 😊
Cos’ there are some harmful chemicals that are present in air-fried food but as compared to the deep-frying procedure, air fryer is much better than that.
@@no_ormuhammadtouse_ef1050 Air fryers prone to Cancer. The upper surface of food damages just like directly burnt in front of fire.
So both are air fryer and oil fried foods are dangerous and change chemical composition of food that leads to cancer.And the rule is higher the temperature and pressure more will food damage. And with Air-fryers Temperature and Pressure are much higher than oil frying environment.
11 pieces to starter ki Tarah hoty hain 😅
The contact numbers shared for quality Cashews belong to whom? I mean any person or business name?
Ahmad Dry Fruit
First comment please pin it❤❤❤❤
Phuddi marinho to?
بھٹی صاحب آج ہوائی باتیں کر رہے ہیں ، ہوا میں فرائی؟
Unnecessarily repeating the video.
Lanthy video