آپ کی آج کی وڈیو بہت اہم ہے اور یہ لڑکی پاکستانی لڑکیوں کے لئے ایک رول ماڈل ہیں۔اصل مسلمان ہیں۔محنت میں عظمت بھی ہے عزت بھی ہے۔بہت ہمت والی لڑکی ہے اور نیک و نیک بخت باپ کی اولاد ہے
a great and brave daughter.میں بیٹی کو سلام پیش کرتا ھوں۔اور بیٹی کو انجینئر کا لقب دیتا اور کہتا ھوں۔انجینئر الائنہ زندہ باد۔ہر کوئ بیٹی کو انجینئر کہے۔سید باسط صاحب الائنہ بیٹی کو انجینئر کہہ کر پکاریں۔
صرف بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا ہونا اور بیٹا نہ ہونا، یا بیٹا پیدا تو ہونا لیکن بعد میں فوت ہو جانا، یہ ایک مرض ہے جس کا علاج ممکن ہے۔ اُن لوگوں کے لیے ہماری طرف سے خوشخبری ہے جو بیچارے بیٹے کی خواہش میں بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا کرتے چلے جاتے ہیں، جو لوگ بیٹا نہ پیدا ہونے کے "جرم" میں اپنی بیوی کو طعنے دیتے اور طلاق کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بعض اوقات تو نوبت طلاق تک پہنچ بھی جاتی ہے، جو بیٹے جیسی نعمت سے مایوس ہو چکے ہیں اور اِسے تقدیر کا لکھا سمجھ کر اللہ تعالٰی کی رحمت سے ناامید ہو چکے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے "ہمارا چیلنج اور دعویٰ" ہے کہ آپ اللہ تعالٰی کے فضل سے مایوس نہ ہوں اور22 سال سے ہمارے زیرِ استعمال اور آزمودہ نسخے سے فائدہ اٹھا کر اپنی جھولی رحمتوں سے بھر لیں۔ ان شاء اللہ لازمی طور پر اللہ تعالٰی آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا "منی بیک گارنٹی کے ساتھ" ان شاء اللہ تعالٰی۔ کال: 00923334684012 وٹس ایپ: 00923057062570
I am proud of our Beti. I am almost 77years & feel like kissing their forehead & then fall in sajda to Allah (SWT) that he has given us daughters having intelligence & will. To progress with respect.
ماشاءاللہ بہت اچھی بیٹی ہیں یہ اللہ تعالیٰ اور کامیابی اور ترقی عطا فرمائے آمین دل خوش کر دیا آپ نے آزاد کشمیر زندہ باد کا نعرہ لگایا آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کی شہ رگ ہے میں آزاد کشمیر سے ہوں پاکستان ذندہ باد ھم پاکستانی ہیں پاکستان ھمارا ہے
I salute Elina for her hard and dignified work even she is well educated with degree in Social Sciences. Well done. Appreciated. Allah bless her, Aameen. Pakistan Zindabad. 😍😍❤❤🥰🥰🌹🌹🇵🇰🇵🇰
ماشاءاللہ،بالکل ٹھیک کہا اس بہن نے۔۔کہ حلال میں تھوڑی بہت مشکل ضرور ہو سکتی ہے لیکن برکت ،عزت اور سکون بہت ھے۔۔۔ Motivational Personality for lazy people
i am really amazed and inspired by this girl , she is so proud and confident of what she is doing and so successful at it , in Indian terms she is making a cool 3 lakh per month and thats a lot of money . all the best to her. Love and respect from India
I AM VERY GLAD TO SEE THIS ALL ALYNA BAITY YOU ARE A VERY HARD WORKER ABD A SYMBOL FOR OTHER GIRLS OF PAKISTAN MAY ALLAH GIVE YOU MORE STRENGHT TO DO THIS JOB AMEN
MashaAllah pehli bar kisi larrki ne kaha log cherrty nhi hen sun kar herat bhi hui acha bhi laga pakistan me bhi larrkion ko izat ki nigah se bhi dekha jata he
Business koi bhi chota nahi hota hai bus ham insano ne ese chota bada bana diya hai, is bachi ki himmat ko salam hai ALLAHPAK is bachi ko kamyabi aur kamrani se ham kinar kare AMEEN SUMMA AMEEN 👍🇮🇳💖
Amazing girl reflective of a progressing trend in Pakistan! The empowerment of women in society! Let's keep supporting the contribution of women in the economy. Men and women are equal in the sight of God.
حلال رزق اللہ پاک کی رحمت سے ملتا ہے۔ میں اس بچی کو salute کرتا ہوں۔ پاکستان میں اس قسم کی گھٹیا سوچ ، خدا جانے کہاں سے آئی ہے؟ ہمارے پیغمبروں نے محبت مزدوری کی ہے ۔ یہ بچی دوسرے بچوں کے لئے role model ہے ما شا اللہ۔
Basit ji, I am from India and very happy to see your this video wherein you highlighted the work of girl who chose the so called profession of Mochi after completing her education and today she is not job seeker but job provider. My heartfelt highest regards to this talented girl.
مبارک ھو اس بیٹی کو جسنے اتنی کاوش کی اورکر بھی رھی ھیں موچی کاکام کرنے سے بندے کی زات موچی نہیں ھو جاتی میں اس لڑکی کو سلام پیش کرتا ھوں کیوں کے اسنے سنت بھی پوری کی اور مخنت کر کے اپنی ضروریات پوری کی اور کر رھی ہیں ویری گوڈ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ہم سب پاکستانیوں کو اس قوم کی بیٹی پر فخر ہونا چاہئے۔ بیٹی اپنا کام جاری رکھیں اور جو آپ سے سیکھنا چاہتے ہوں انکو سکھانے کا عمل شروع کر دیں۔ اللہ پاک آپکی مدد فرمائیں
زمین پھٹ سکتی ہے ۔۔ سورج ☀️ مغرب سے نکل سکتا ہے۔۔ چاند 🌙 کو چیونٹی کھا سکتا ہے۔ لیکن ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ ہمارا ایمان ہے۔۔
ہمارے ملک میں جو بھی چاہے موچی کمہار لوہار نائی مستری وغیرہ وغیرہ کو کم نظروں سے دیکھتے ہیں مگر بے روزگار غریبوں کے حق کھانے والے چور سفیدپوش بدمعاش عزت دار دیکھے جاتے ہیں ۔ہمارے ملک کی بدقسمتی ۔
آپ کی آج کی وڈیو بہت اہم ہے اور یہ لڑکی پاکستانی لڑکیوں کے لئے ایک رول ماڈل ہیں۔اصل مسلمان ہیں۔محنت میں عظمت بھی ہے عزت بھی ہے۔بہت ہمت والی لڑکی ہے اور نیک و نیک بخت باپ کی اولاد ہے
ماشاءاللہ ۔ رزق حلال کمانے میں برکت ھے۔
دلیر بیٹی ۔ اللہ کریم مال و جان میں خیر و برکت فرمائے آمین
a great and brave daughter.میں بیٹی کو سلام پیش کرتا ھوں۔اور بیٹی کو انجینئر کا لقب دیتا اور کہتا ھوں۔انجینئر الائنہ زندہ باد۔ہر کوئ بیٹی کو انجینئر کہے۔سید باسط صاحب الائنہ بیٹی کو انجینئر کہہ کر پکاریں۔
Ye acting ho rahi hai.
A,à98@@nationalist6611
Very good warking
..
.
..
.
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے رزق میں کشادگی اور ڑہروں خوشیاں نصیب کرے آمین یارب العالمین 🤲
💕 🌃 BESHAK INSHALLAH AMEEN SUM AMEEN
Address
Ameen
She is pride of Pakistan.A great daughter.
لعنت
Yes
@@abadgairatkufarkemohaalfat7727 kuy g
@@abadgairatkufarkemohaalfat7727 manti ma koe sahram ni
My name ismussarat living in united state Florida Pakistan me halal roti kmana chahti hu mujy Job din gi
Hats off to this young lady. She is an artist worthy of praise and encouragement.
صرف بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا ہونا اور بیٹا نہ ہونا، یا بیٹا پیدا تو ہونا لیکن بعد میں فوت ہو جانا، یہ ایک مرض ہے جس کا علاج ممکن ہے۔ اُن لوگوں کے لیے ہماری طرف سے خوشخبری ہے جو بیچارے بیٹے کی خواہش میں بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا کرتے چلے جاتے ہیں، جو لوگ بیٹا نہ پیدا ہونے کے "جرم" میں اپنی بیوی کو طعنے دیتے اور طلاق کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بعض اوقات تو نوبت طلاق تک پہنچ بھی جاتی ہے، جو بیٹے جیسی نعمت سے مایوس ہو چکے ہیں اور اِسے تقدیر کا لکھا سمجھ کر اللہ تعالٰی کی رحمت سے ناامید ہو چکے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے "ہمارا چیلنج اور دعویٰ" ہے کہ آپ اللہ تعالٰی کے فضل سے مایوس نہ ہوں اور22 سال سے ہمارے زیرِ استعمال اور آزمودہ نسخے سے فائدہ اٹھا کر اپنی جھولی رحمتوں سے بھر لیں۔ ان شاء اللہ لازمی طور پر اللہ تعالٰی آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا "منی بیک گارنٹی کے ساتھ" ان شاء اللہ تعالٰی۔
کال:
00923334684012
وٹس ایپ:
00923057062570
MASHALLA ALLHA barkat dy ALLHA Umar draz KARY ALLHA sehat dy very good very Nice
ماشاءاللہ بہن اللہ تعالی آپ کو صحت اور سلامت رکھے حق حلال کی روزی کمانا بھی ایک عبادت ہے
Dramy bazi sub filmy hai
@@MuhammadUsman-ur5nk ap janty hooo???
@@M-tv007 ni me janta just itna janta ho mochiyon ka aisa Hal ni hota Hath k nails or kapry aisy ni hoty
@@MuhammadUsman-ur5nk 8 lac kamarahi h,interview k liye bethi h to obviously pehly sy hi ready hoke bethygi na
@@arabauthentic3079 p
Appreciated No shame in hard work. We salute her. She is earning more than sufficient and has created a name in Pakistan.
Good stay blessed 🌹 javaid Lahore Pakistan zendabad 🌹
कितनी हिम्मत है इस बहन की, कोई भी काम बड़ा या छोटा नही होता यह आपने साबित कर दिया। वाकई में यह होता है जस्बा
میرا سلام ہیے اس بیٹی کو اور اس کی ہمت کو شاباش بیٹا چلتے رہو منظل خد استقبال کرے گی انشا الله
بیٹا زبردست اللہ پاک آپ سے راضی ہو آپ کا اور آپ سے جڑے تمام لوگوں کا رزق کشادہ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Meri behan Allah tume bht sari khushia den 💞💝💝😘💓💘🥰💖💘💖💝💖💞💞😍🥰😘🥰💝🥰
Ameen
Summa AMEEN
ماشاء اللہ ماشاء اللہ جی اللہ تعالی اس بہن کو زندگی دے صحت دے اور اس کے کاروبار میں برکت
بہت ہمت گڑیا ہیے ماشا الله ہمت ہیے تو یہ زمانہ ہمارا ورنہ بیک مقدر ہیے
I am proud of our Beti. I am almost 77years & feel like kissing their forehead & then fall in sajda to Allah (SWT) that he has given us daughters having intelligence & will. To progress with respect.
She is respectful girl who is liking Pakistan.
You are greatest young daughter of Pakistan, Ma Shaa Allah!
ماشاءاللہ بہت اچھی بیٹی ہیں یہ اللہ تعالیٰ اور کامیابی اور ترقی عطا فرمائے آمین دل خوش کر دیا آپ نے آزاد کشمیر زندہ باد کا نعرہ لگایا آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کی شہ رگ ہے میں آزاد کشمیر سے ہوں پاکستان ذندہ باد ھم پاکستانی ہیں پاکستان ھمارا ہے
So sweet first time koi acha came sya azad kashmir se
Hm Pakistani hin Pakistan hmra h kashmir banyga Pakistan ap kashmir kahan se hin
ماشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بیشمار ترقی اور خوشحالی اور ہر ایک جگہ پر کامیاب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
Proud of you for your confidence (respect)
Is beti ko dekh kar bahut khushi hui love from india Kam koi chota nahi hota mehnat ka kaam hai
I salute Elina for her hard and dignified work even she is well educated with degree in Social Sciences. Well done. Appreciated. Allah bless her, Aameen. Pakistan Zindabad. 😍😍❤❤🥰🥰🌹🌹🇵🇰🇵🇰
8 lakh kamana ye jhoot bol rai hai
Salam to this baiti. Working is godly activity. No shame. I admire this baiti🙏🏽🙏🏽
ماشاء اللہ بہت عمدہ اور بہترین اللہ پاک اس بہن کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے آمین
Excellent
ماشاءاللہ،بالکل ٹھیک کہا اس بہن نے۔۔کہ حلال میں تھوڑی بہت مشکل ضرور ہو سکتی ہے لیکن برکت ،عزت اور سکون بہت ھے۔۔۔
Motivational Personality for lazy people
Salut to this courageous and hard working lady! Mashallah
Is beti ko min salam pesh karta hoon . Mahniat to insan ki azmat hai .
Oman city sohar .❤🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
i am really amazed and inspired by this girl , she is so proud and confident of what she is doing and so successful at it , in Indian terms she is making a cool 3 lakh per month and thats a lot of money . all the best to her. Love and respect from India
This is scripted and these are liers.
@@Sonuworld7 really, you can prove it, allegation
Respect and love
I salute her.
Merit beti Allah ap ko salamat rakhai, amen
Very brave ,bold and great we appreciate her
God bless her
She is a role model for everyone, specially girls and manual workers. God bless her with more success and happiness in life.
May Allah protect this innocent girl and give her more resources. Regards
Koi kaam bhi chota nahi hota 😎😎
Insaan ki soch us ko chota ya bara bnati hai👍✌
Nimra shahid
ASSALAM O ALAIKOM
I AM VERY GLAD TO SEE THIS ALL ALYNA BAITY YOU ARE A VERY HARD WORKER ABD A SYMBOL FOR OTHER GIRLS OF PAKISTAN MAY ALLAH GIVE YOU MORE STRENGHT TO DO THIS JOB AMEN
MashaAllah pehli bar kisi larrki ne kaha log cherrty nhi hen sun kar herat bhi hui acha bhi laga pakistan me bhi larrkion ko izat ki nigah se bhi dekha jata he
I SALUTE THIS HARD WORKER YOUNG LADY, MAY ALLAH BLESS HER AAMEEN
This is scripted and she is lying.
MashaAllah bhot zabardast jnab Pakistan zindabad Pakistan Pahidabad ❤
Gorgeous girl MashAllah doing hard work. Stay safe. Love from New York ❤️🇵🇰🇺🇸❤️
Where is her shop in Lahore.?
Thanks for your ❤️
🎉🎉🎉🎉🎉 salute to you hard working Brave Girl.encourage other girl's too.Allaha Bless you.Excelent 🎉🎉🎉🎉 . from USA New York.
Great example for ladies ! Masha Allah keep it up 👍
Good
This is scripted and she is lying.
Business koi bhi chota nahi hota hai bus ham insano ne ese chota bada bana diya hai, is bachi ki himmat ko salam hai ALLAHPAK is bachi ko kamyabi aur kamrani se ham kinar kare AMEEN SUMMA AMEEN 👍🇮🇳💖
mehnat me azmat ha,aur phir halal rozi ,kamal ,love you beti.
محنتی لڑکی ماشاءاللہ،آڑو اینکر اِلّا ماشاءاللہ
MASHALLAH, Brave and Hard working girl....Hardworking is the key of Success
اللہ اس بیٹی کو بندے کی سوچ سے بھی زیادہ نعمتیں عزت کامیابیاں خوشیاں رزق ایمان دے ۔نصیب اچھا کرے۔ آمین ثم امین
Keep it up
❤❤❤ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین جزاکاللہ
Amazing girl reflective of a progressing trend in Pakistan! The empowerment of women in society! Let's keep supporting the contribution of women in the economy. Men and women are equal in the sight of God.
She's great daughter of pakistan...i'm indian but i proud on her....
شاباش ، اللہ مدد فرمائے۔
Good 👍 👌 👍 👌 👍 👌 👍 👌 👍 👌 👍 👌 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھے بہت خوب
🌹🌹❤حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتاہے ❤❤🌹🌹❤
👌👌👌
حلال رزق اللہ پاک کی رحمت سے ملتا ہے۔
میں اس بچی کو salute کرتا ہوں۔ پاکستان میں اس قسم کی گھٹیا سوچ ، خدا جانے کہاں سے آئی ہے؟
ہمارے پیغمبروں نے محبت مزدوری کی ہے ۔
یہ بچی دوسرے بچوں کے لئے role model ہے ما شا اللہ۔
Talented daughter mashallah 🤲
ALLAH capital likha karen plzz
@@mahiljan6851 ok thanks 🤲
اللہ اس بیٹی کو سلامت رکھے محنت میں عزت ہے برکت ہے اللہ اسے برکت دے آمین
She is great n our Pride she is earning from heard work instead begging or adopting lustful way .💐💐💐💐
MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah
💔💔❤اے عشق یہ تفریق مناسب تو نہیں ہے
جو حال ادھر ہے وہ ادھر کیوں نہیں ہوتا 💔❤❤💔💔💔❤❤❤🧡🌹🌹
...
@@rashidinformation.1877 abe piddi hai yaar
Hhooooooooo
@@rashidinformation.1877 Sharam kar apni umar dekh budhe. Kaha tu 20 se uper ka aur hum teen agers. Tu hamare ware ka nai he
@@uniqueclothes6148 agr dimag hy to kuch soch kr likh...
Maa se behter koi sahara nahi hota ALLAH pak mujhy support krny walo or na krny walo ki "Maa g"ko sada salamt rkhna amen😭
Amen
یا اللہ ھم کو سپورٹ کرنے والوں کے نصیب اچھے کرے آمین 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اللہ کے نام پر بھیک مانگنا بند کرو تم سے یہ لڑکی بہتر ہے جوتے بنا کر رزق کما رہی ہے اللہ تعالی اس کے حلال رزق میں اضافہ فرمائے
سید باسط علی صاخب آپکے پروگرام
تاریخ کے اورق پر عظیم ذہنیت اور
معاشرے کیلئے چراع ہے ہے
مخمد خالد قریش کوہستانی
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے
Mashaallah mashaallah
Allha app ko sulamt rakky mashallah zindabad
Proud of You Alina 💞💞👍👍
اللہ ایمان اور صحت والی زندگی دے۔ آمین
When any work is done with perfection it pays off
شاباش ھمت والی ھے آللہ تعالی حامی و ناصر ہو آمین
Mehnat Mein Azmat. Allah Aap Ko Hamesha Khush Rakhey. Aamin.
Basit ji, I am from India and very happy to see your this video wherein you highlighted the work of girl who chose the so called profession of Mochi after completing her education and today she is not job seeker but job provider. My heartfelt highest regards to this talented girl.
Ma sha Allah we are proud of you Bravo.
Really a great and brave daughter of her parents besides well read.Almighty Allah bless you and your family.
Nyc
MA SHA ALLAH
WEL DONE ( I Salute You For Your Great Hard Work
( From Nelson Lancashire Uk Say)
bahaadur bahen ko Mera dher Sara salam from Nepal
مبارک ھو اس بیٹی کو جسنے اتنی کاوش کی اورکر بھی رھی ھیں موچی کاکام کرنے سے بندے کی زات موچی نہیں ھو جاتی میں اس لڑکی کو سلام پیش کرتا ھوں کیوں کے اسنے سنت بھی پوری کی اور مخنت کر کے اپنی ضروریات پوری کی اور کر رھی ہیں ویری گوڈ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Mash Allah Allah bless you always keep it up
محنت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا اس بہن کی عظمت کو سلام اللہ پاک آپ کے کاروبار میں ترقی اور برکت عطا فرمائے رزق حلال عین عبادت ھے ماشاءاللہ
اللہ پاک ان کے نصیب اچھے کرے امین یا رب العالمین
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اسکے کام برکت فرما ئے آمین
Shukriya update Dene Ka
Cute hard working girl.
Allah mazeed taraqi de Ameen
💔💔❤میں نے ناراض ہو کر بھی دیکھا ہے
اسے پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا 💔💔❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Welcome
Reality world
ASSALAM O ALAIKOM
اللّه اکبر ماشاءالله سبھان اللّه جزاکم اللّه خیرا
MashAllah Allah ap ko aur Himat Dea baiti.
Kea bat hy behan allah pak apko mehfooz rakhy our dosre larkeon k ley mesal banay
Ma Shaa Allah very good
MashaAllah a great Mochi girl wish her all the best,,,,,,.
Please friends 2k kar do 🙏🙏🙏🙏❤️
Miss Maryam miss
ASSALAM O ALAIKOM
Miss Maryam miss
Ap kaisy ho ji
Mje apki koi bt smj ni arhi
Love you dear little sister, Allah bless you
Uzma Batool
ASALAM O ALAIKOM
Good comments
❤❤❤ ماشااللہ اللہ پاک اپ کی عزت ابرو حفاظت فرما رزق حلال میں تراکی عطا فرما امین
ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ہم سب پاکستانیوں کو اس قوم کی بیٹی پر فخر ہونا چاہئے۔ بیٹی اپنا کام جاری رکھیں اور جو آپ سے سیکھنا چاہتے ہوں انکو سکھانے کا عمل شروع کر دیں۔ اللہ پاک آپکی مدد فرمائیں
Allah Pak apki izzat haya qaim rakhe aur rizq ma izafa kare. Ameen
پردہ کرنا ضروری ہے۔ کام کرنا اچھا ہے
زمین پھٹ سکتی ہے ۔۔
سورج ☀️ مغرب سے نکل سکتا ہے۔۔
چاند 🌙 کو چیونٹی کھا سکتا ہے۔
لیکن ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ ہمارا ایمان ہے۔۔
Beshak
Mehwish naz
ASSALAM O ALAIKOM..... Bilkul
Masha Allah
Mashallah.
May Allah bless on her.
And give her more success in her aim.
She is proud of Pakistan.
SubhanAllah (Allah Paak Ha)
ہمارے ملک میں جو بھی چاہے موچی کمہار لوہار نائی مستری وغیرہ وغیرہ کو کم نظروں سے دیکھتے ہیں مگر بے روزگار غریبوں کے حق کھانے والے چور سفیدپوش بدمعاش عزت دار دیکھے جاتے ہیں ۔ہمارے ملک کی بدقسمتی ۔
Masha Allah Z I o