Sob politicians etc..nangay ho jaeyn gey. Waisay opar comments mey isko Gayeb k ilm samjtay hain. A gayeb ka ilm nahi hai, a bhi Allah ka diya huwa ek ilm hai, jisay mind reading ya mentalist kehtay hain. a ilm k leay bahut mehnat karni padti hai, yahan hamaray mulk hindustan mey bhi 2-3 world famous mentalists hain. A dimag ka kam hai, jisko Allah ney diya hai.
اللہم صل علٰی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر
مذہب اور مولوی کہتا ہے 'عورت ناقص العقل' ہے۔ ابھی تک 61 خواتین نوبل انعام حاصل کر چکی ہیں، ایسے مزہب اور مولوی پر دوبارہ غور کرو دنیا کے کسی ایک پادری، پنڈت، مولوی نے آج تک نوبل انعام نہیں لیا۔۔ ہاں، کوئی جہالت کے تمغے ہوتے، تو ان کو بوریاں بھر کر ملتے
عورت کا پردہ دراصل کسی معاشرے میں وہاں کے مردوں کے لئے انتہائی شرم اور ذلت کا ثبوت ہے. دراصل وہاں کے مرد عورت کو انسان نہیں صرف گوشت کا ٹکڑا سمجھتے ہیں اور خود کو بھوکے کتے. اگر گوشت کا ٹکڑا (عورت) ان بھوکے کتوں (مردوں) کے سامنے ظاہر ہو جائے تو پھر وہ خود پر کنٹرول نہیں کر سکیں گے اور اس گوشت کے ٹکڑے پر ٹوٹ پڑیں گے. خدارا خود بھی مہذب اور پرامن انسان بنو اور عورتوں کو بھی انسان سمجھ کر سکون سے جینے دو.
Sab sy pehly ye batao Allah kissi ilam ka muhtaj hai aur dosri baat kia Allah sy koi cheez ghaib hai jisko jany ky Liye usko kissi ilam ki zaroorat pary gi
اللہ پاک ہم سب بیٹیوں کو امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہا کے نقش قدم پر چلنے والیاں بنا دیں ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🥰
بہن جی میں تب مانو گا جب آپ یہ بتا دیں کہ اس وقت پاکستان کے نظام دین کے ذہن میں کیا چل رہا ہے آپ کے صحیح بتانے کے بعد پچیس کروڑ لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہونگی
There are mind readers who are taken with foreign delegations to deal with other countries. If this girl has this talent , she should be given a very important job in the Government . She should not be shown to the world , so that people can recognize her. Most probably she will be taken to America where she will be used by the Government on a very important position . She is an asset for Pakistan .But evil persons can also use her. She should be protected.
وھاں کے لوگ ان کاموں میں پہلے سے ماھر ھوتے ھیں ، لیکن اس لڑکی کی تشہیر واقعی نھیں ھونی چاھیئے تاکہ شیاطین نما انسانوں سے بچی رھے جو لوگوں کو نقصان پہنچا تے ھیں
There are so many Babas in India who read the mind of people by this art. They take it a religious miracle as they never admit it as art like this girl expose this art. She has done a remarkable job by exposing the reality of this art.
One employee in a govt company claimed to read any thing written on paper and folded. In fact he asked the person to go 10 steps and in the meantime he opened the paper and read it. There r so many fraudster!
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 31-33 قُلۡ مَنۡ يَّرۡزُقُكُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اَمَّنۡ يَّمۡلِكُ السَّمۡعَ وَالۡاَبۡصَارَ وَ مَنۡ يُّخۡرِجُ الۡحَـىَّ مِنَ الۡمَيِّتِ وَيُخۡرِجُ الۡمَيِّتَ مِنَ الۡحَـىِّ وَمَنۡ يُّدَبِّرُ الۡاَمۡرَؕ فَسَيَـقُوۡلُوۡنَ اللّٰهُۚ فَقُلۡ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ۞ فَذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمُ الۡحَـقُّ ۚ فَمَاذَا بَعۡدَ الۡحَـقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ ۚ فَاَنّٰى تُصۡرَفُوۡنَ ۞ كَذٰلِكَ حَقَّتۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِيۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ ۞ آپ (ان سے) کہیے کہ تمہیں آسمان اور زمین سے کون رزق دیتا ہے ؟ یا کان اور آنکھوں کا کون مالک ہے ؟ اور مردے سے زندہ کو کون نکالتا ہے اور زندہ سے مردے کو کون نکالتا ہے ؟ اور نظام کائنات کو کون چلاتا ہے ؟ تو وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ، پھر آپ کہیں کہ تم (اللہ سے) ڈرتے کیوں نہیں ! ۞ یہی اللہ ہے جو تمہارا برحق رب ہے، تو حق کو چھوڑ کر گمراہی کے سوا اور کیا ہے ! سو تم کہاں پھرائے جا رہے ہو ! ۞ فاسقوں پر اسی طرح آپ کے رب کے دلائل قائم ہوچکے ہیں، وہ یقینا ایمان نہیں لائیں گے ۞ پاک فوج زندہ باد پائندہ باد ♡
Ye basit jhota bnda hai.meri cousin ko 3000 diya r jhota interview kerwaya.sirf views k liye khud say paise day k video bnate hain.impresss na ho viewrs
پاکستانی قو م ایسی قوم ہے جس کو کوئی بھی منجن بیچا جائے اس کا یقین کر لیتی ہے وہ بھی بنا تصدیق کئے یہ ہی حال اس ویڈیو میں ہوا ہے انھوں نے اپنا منجن بیچ لیا اور پاکستانی عوام نے یقین بھی کر لیا
If she is so talented as claimed, then why not let her talk to the best scientists and engineers of NASA and ask her to design a rocket or a space ship or maybe a simple satellite. Let's see 😉 what she can do.
Don't suggest her to contact NASA. Dr. Aafiya Siddiqui ka Kya Kiya USA ne aapko pata nahi ? Ayese Talent ka use Sirf apni country k Liye Karen, bahetar hai is matter ki publicity na Karen.
Kyun jadugar NAOZOBILLAH Allah hai? Jo ilm zaahir ho jayay woh ghaib nahi rehta aur jitna ilm zaahir hota hai woh ghaib k samandar say aik qatra bhi nahi hai aur Allah ka ilm ilme e kull hai jis main zahir aur ghaib sab hai!
@@Saffar-E-Rohaniyat khwab main bhi aur jaagty main bhi! Yay ilm bhi mojood hai aur jadu main bhi hai! Quran say sabit hai k najoomiyoun ny Nusa AS ki paidaish ka pehly say firoun ko bata dia tha! Kuch tou hai!
سیاستدانوں کی کرپشن کے ثبوت اس محترمہ کے ذریعے حاصل کرنے چاہئیں ،
Intelligens waloN,
❤
بلکل درست فرمایا بھائی اپنے
Sob politicians etc..nangay ho jaeyn gey. Waisay opar comments mey isko Gayeb k ilm samjtay hain. A gayeb ka ilm nahi hai, a bhi Allah ka diya huwa ek ilm hai, jisay mind reading ya mentalist kehtay hain. a ilm k leay bahut mehnat karni padti hai, yahan hamaray mulk hindustan mey bhi 2-3 world famous mentalists hain.
A dimag ka kam hai, jisko Allah ney diya hai.
بہت اچھا مشورہ ہے
اللہم صل علٰی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
بیشک غیب کا علم اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور اللہ جسے چاہے جتنا عطا کر دے۔
Beshak
کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Bai😂us.ka.name.kia.ha
Larki.kanumbar.kia.ha
یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے
آمین🥰🤲❤❤❤
آمین ثم آمین لیبک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ،
Ameen
Ameen
Ameen
Amen
اللہ ہمھاری بیٹیوں کو حیادار اور پاک دامن بناۓ امہات المومنین کے نقش قدم پہ چلاۓ والدین کے لیۓ عزت وعظمت کا ذریعہ بناۓ
مذہب اور مولوی کہتا ہے 'عورت ناقص العقل' ہے۔ ابھی تک 61 خواتین نوبل انعام حاصل کر چکی ہیں، ایسے مزہب اور مولوی پر دوبارہ غور کرو
دنیا کے کسی ایک پادری، پنڈت، مولوی نے آج تک نوبل انعام نہیں لیا۔۔ ہاں، کوئی جہالت کے تمغے ہوتے، تو ان کو بوریاں بھر کر ملتے
عورت کا پردہ دراصل کسی معاشرے میں وہاں کے مردوں کے لئے انتہائی شرم اور ذلت کا ثبوت ہے.
دراصل وہاں کے مرد عورت کو انسان نہیں صرف گوشت کا ٹکڑا سمجھتے ہیں اور خود کو بھوکے کتے.
اگر گوشت کا ٹکڑا (عورت) ان بھوکے کتوں (مردوں) کے سامنے ظاہر ہو جائے تو پھر وہ خود پر کنٹرول نہیں کر سکیں گے اور اس گوشت کے ٹکڑے پر ٹوٹ پڑیں گے.
خدارا خود بھی مہذب اور پرامن انسان بنو اور عورتوں کو بھی انسان سمجھ کر سکون سے جینے دو.
AMEEN.
AMEEN.
اس لڑکی کو پولیس کے اعلی تحقیقی اداروں میں ہونا چاہیے جہاں کریمینل لوگوں کے مینڈ پڑھے جائیں
Agreee
Agreed 👍💯
😂😂😂😂
Ohhhhhhhh 100% Righr
Aap kya samajhte hen k police ko jurm ka pata chalane men koye mushkil hoti hai hamari police bohot intelligent hai agr kami hai to sirf imandari ki
اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حدیث نکال دیں ۔اسراییلات ھے سب
اللھم آمین ثم آمین
جزاك اللهُ آمین
Hello apna number send karoo
ameen
ماشاءاللہ ۔۔۔یہ علم سے بڑھ کر کوئی کرشمہ ہے۔۔۔اللہ کی قدرت سے دنیا میں ایسے لوگ پیدا ہوتے رہتے ہیں۔۔
غیب کا علم صرف اللہ پاک ہی جانتا ہے
Sab sy pehly ye batao Allah kissi ilam ka muhtaj hai aur dosri baat kia Allah sy koi cheez ghaib hai jisko jany ky Liye usko kissi ilam ki zaroorat pary gi
Ilam Sirf Allah ki makhlook ky Liye hai Allah kissi ilam ka muhtaj NAHI kunky Allah sabsy Afzal hai
Agar ilam makhlook ky Liye na hota to ye larki kabhi bi ye na bta sakti ye ek haqeeqat hai Jo apky samny hai
MashaALLAh SubhanALLAh ❤❤
Fake ha drama
اللہ پاک ہم سب بیٹیوں کو امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہا کے نقش قدم پر چلنے والیاں بنا دیں ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🥰
Ayesha siddiqa
@@AnasAnas-187 .6
Nhi
Ameen
@@mohamadmarjaakbaralipasha2964 استغفر اللہ العظیم
دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
Yes that is true you are rite my mind mall rode
Beshak
Beshak
BESHAK ALHAMDULILALLAH
یہ ایک بہت مفید علم ھے تفتیشی اداروں میں انکی خدمات بہت مفید ثابت ھو سکتی ھیں بڑے شاطر مجرم منٹوں میں ڈھیر ھو جاتے ھیں
Tafteeshi idary phr mothrfroshi apna.deen iman kesy sake kryngy. Buguna pkrr k he haramkhori krni ha ya mujrmo sy
بہن جی میں تب مانو گا جب آپ یہ بتا دیں کہ اس وقت پاکستان کے نظام دین کے ذہن میں کیا چل رہا ہے آپ کے صحیح بتانے کے بعد پچیس کروڑ لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہونگی
Iska jwab nhi aye ga
غائب کا علم صرف اللہ پاک جانتا ہے
Beshak allah hi gaiyb ka ilm janta hai subhan Allah
اللہ پاک کی عطا سے جسے چاہے غ عب کا علم اللہ عطا کر سکتا ہے
Ye science ha bhai ghaib ka ilam nhe ha
مایوس ھونا چھوڑ دیں جو دروازے زمین والوں کی مدد سے بند ھوتے ہیں آسمان والا خود کھول دیتا ہے۔❤
اللہ الحق ہے❤
MashaAllah
بيشك
She needs to serve Pakistan police as a investigative person
😂😂😂😂
Yara yeh larki mujh say rabita karlay. Hum kou appnay mobile ka lock khulwana hay
8
بیشک غیب کا علم اللہ تعالیٰ جانتا ہے
اس کا مطلب ہوا کہ دل و دماغ کو پڑھ لینا غیب کے علم میں داخل نہیں ہے ورنہ یہ لڑکی اسے نہ پڑھ سکتی۔۔
ہمیں غیب کی تعریف نئے سرے سے کرنا ہو گی۔۔
ھمزات ساتھ ہونگے یہ گزرے ہوۓ ٹاٸم اور وقت بتاسکتے ھیں
مستقبل نہیں بتاسکتی
There are mind readers who are taken with foreign delegations to deal with other countries. If this girl has this talent , she should be given a very important job in the Government . She should not be shown to the world , so that people can recognize her. Most probably she will be taken to America where she will be used by the Government on a very important position . She is an asset for Pakistan .But evil persons can also use her. She should be protected.
Very well said.
Bhai ye kaala ilm seekh kr baithi hai shukriya
وھاں کے لوگ ان کاموں میں پہلے سے ماھر ھوتے ھیں ، لیکن اس لڑکی کی تشہیر واقعی نھیں ھونی چاھیئے تاکہ شیاطین نما انسانوں سے بچی رھے جو لوگوں کو نقصان پہنچا تے ھیں
ایسے لوگ کی ہمارے ملک میں کوئی قدر نہیں
اللہ تعالی بہن کے مقدر اچھے کرے اور اس کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
Absolutely Amazing ..... Masha Allah
Only Allah knows !!! May Allah keep us all safe and guve hidayat Ameen
Masha Allah main India se hu mera naam,, Aslam,, hai mai aapke talent ko salam krta hun. ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ کا کرشمہ ھے یہ لڑکی ❤❤❤
It can be possible only either scripted or any kala jaaduu 😅
There are so many Babas in India who read the mind of people by this art. They take it a religious miracle as they never admit it as art like this girl expose this art. She has done a remarkable job by exposing the reality of this art.
One employee in a govt company claimed to read any thing written on paper and folded. In fact he asked the person to go 10 steps and in the meantime he opened the paper and read it. There r so many fraudster!
Uzma uos man ka interview karo Jo matha touch karne se legs thk karreha ha please pleas
واللہ عالم الغیب ۔۔۔۔۔ باقی سب اللہ کے محتاج ہیں۔
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 31-33
قُلۡ مَنۡ يَّرۡزُقُكُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اَمَّنۡ يَّمۡلِكُ السَّمۡعَ وَالۡاَبۡصَارَ وَ مَنۡ يُّخۡرِجُ الۡحَـىَّ مِنَ الۡمَيِّتِ وَيُخۡرِجُ الۡمَيِّتَ مِنَ الۡحَـىِّ وَمَنۡ يُّدَبِّرُ الۡاَمۡرَؕ فَسَيَـقُوۡلُوۡنَ اللّٰهُۚ فَقُلۡ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ۞ فَذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمُ الۡحَـقُّ ۚ فَمَاذَا بَعۡدَ الۡحَـقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ ۚ فَاَنّٰى تُصۡرَفُوۡنَ ۞ كَذٰلِكَ حَقَّتۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِيۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ ۞
آپ (ان سے) کہیے کہ تمہیں آسمان اور زمین سے کون رزق دیتا ہے ؟ یا کان اور آنکھوں کا کون مالک ہے ؟ اور مردے سے زندہ کو کون نکالتا ہے اور زندہ سے مردے کو کون نکالتا ہے ؟ اور نظام کائنات کو کون چلاتا ہے ؟ تو وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ، پھر آپ کہیں کہ تم (اللہ سے) ڈرتے کیوں نہیں ! ۞ یہی اللہ ہے جو تمہارا برحق رب ہے، تو حق کو چھوڑ کر گمراہی کے سوا اور کیا ہے ! سو تم کہاں پھرائے جا رہے ہو ! ۞ فاسقوں پر اسی طرح آپ کے رب کے دلائل قائم ہوچکے ہیں، وہ یقینا ایمان نہیں لائیں گے ۞
پاک فوج زندہ باد پائندہ باد ♡
I salute her. I am really impressed with her talent and vast God given knowledge. May Allah bless her and protect her. 😍😍👍👍✌🏻✌🏻💕💕🥰🥰
absulutly amaizing..... amazone se ziyada mujy iski silahiyat se dilchaspi hy, wo seekhna chahenge....
Ye Sach nhi ho sakta 😢 mujhy fake kyun lagta aisa bhi koi ho sakta hy 🙏
Yes same to you
Ho skta ha indian mind rider daykh lo urvi shah .
issy kisi ne shadi nai karni warna uski zindagi ki waat lag Jani hai😅
Hahahaha
😂😂😂😂
😂😂😂😂😂
😂😂😂😂
😂😂😂😂
If she is mind reader than I am afraid she will have a hard time find a life partner seriously..
😂😂😅
Very very interesting and wonderful 🌹🌹💯
بالکل ٹیلی پیتھی ایک فن ہے۔ ایسا بالکل ہوتا ہے۔
Yaar itni Tilented hai yaar yeh Qasam sy Mashaa ALLAH ❤️
او بھائی اپنے دماغ سے بھی سوچو یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے سب کچھ پہلے سیٹ کیا ہوا تھا یہ باسط علی ایک نمبر کا جھوٹا ہے اس کی پچاس فیصد ویڈیو جھوٹ ہوتی ہیں
خطر ناک نہیں ہے یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے کرم نوازی ہے اس بہن پر خاص کرم کر دے جان مال عزت کی حفاظت فرما
Madam. Sahiba. You. Are. The. Greatest. One ☝️. Mashaallah. ❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹☝️☝️☝️☝️☝️💐💐💐💐💐💐💕💕💕💕💕💕💕💕💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💘💘💘💘💘💘💘💘💘may. Allah. Bless you aamin
اس کا CV آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان کو بھجوائیں تاکہ وہ اپنے فیصلوں میں اس سے مدد لے سکیں۔
آپ چاہتے ہیں کہ ایک اور ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو جائے
Hahahaha
اگر کوی بھی انسان دین دار لوگ مراقبہ دین کے نسبت کریں دین دنیا اللہ ایسا الہام عطا کریگا
Treqa
Great performance with God given talent. I am impressed and salute her. She may use her talent to enhance her earnings. 😍😍👍👍👏👏👏👏👏✌🏻✌🏻
Ya
Ye basit jhota bnda hai.meri cousin ko 3000 diya r jhota interview kerwaya.sirf views k liye khud say paise day k video bnate hain.impresss na ho viewrs
@@bint-e-hawaa8751
Really?
@@bint-e-hawaa8751sach
Sub jooth a 😂
Masha Allah she is very intelligent many such me Mall road socha tha❤
Very amazing Personality
Rasheed Mustafa Qureshi
Gaib ka ilm sirf Allah ke pas ha
Beshak
When two person are sitting together with their mobile they read each other mind .
How
Hamare India mai pandit Dhirendra shashtri hai ji, God kare ye beti apna naam bahut aage leke jaaye, salute hai ye beti ko dil se.......
😂😂😂😂😂
MashaAllah. Anyone who hardwork in his soul he can do that
Maa Shaa Allah ,Tabarak Allah .
میں کبھی لاہور گیا نہیں لیکن میں نے بھی مال روڈ کا سوچا تھا صرف مال روڈ کا نام سنا تھا
Same I thought
آج کے بعد میں سکول نہیں جاوں گا
یہ علم کی دنیا میں پہلے نمبر پر ہو سکتی ہے اگر یہ محترم پنجاب سے ہوگی تو ورنہ بہت مشکل ہے اس کا نمبر ون پر أنا
Basit bhai ya video cut cut ha to ap login na apas man koi coleboration ki ha
یہ کوئی ٹیلنٹ نہیں ملی بھگت ہے پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کا ایک طریقہ ہے
ہماری قوم بہت آسانی سے بے وقوف بن جاتی ہے
No it is telant telepathy waqai hoti hy
Yess
🎉
Ya fixed program ha.
یہ سب ان دونوں کی ملی بھگت ہے ایسا نہیں ہوتا کبھی بھی
Yes 👍
yes agree
Hahahaha 😂😂😂 sachiiiiiiiiiiii gal h waqi hi
Beshak
Mashallah. I am Indian
👉Ise kahen Pakistan ki adalton me sachche aur jhute logon me fark karne me madad kare ta ke kisi mazlum ko saza na mile -
Behna plz hamari chori hoi h (theft) Kia ap bata sakti hn aus k bary my kis ny ki h
Logun ko gumrah mat krien pahle hi log deen se dor hain kafi ur dajjal ki nishayan hain ye sab
Logo s Khuda s door krne ka behtreen Tariqa Socha hai... muslmanom k dushman
Tali pathi hai bt as k liy focus krna phrta hai
she should be the Judge of the Supreme court.😅
True
It is not preplanned video but it is telepathy.everyone can read mind by doing practice of shama banee.
Bilkul sahi
Yes
😂😂😂😂😂😂
Great.i am impressed.
Mujhy sekhna hy amezone mujhy b batae kesy or khaa sy
Video cut ho rhi har bat bat pr ye koi darama h only views lene k liye 😂😂😂😂😂😂😂
Mein ny b note kiya h vdo cut kr k bta rhy hn
Ryttt
100 fi sad jhooth h
بالکل یو ٹیوب میں 80 پرسینٹ جھوٹ چلتا ہے
Allah sonya ko apni hifazat main rakhay aameen summa aameen
پاکستان کے سب سے بڑے جو پاکستان کو خراب کر رہے وہ کون ے کیا یہ لڑکی ان لوگوں کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کی مدد کرے
Address bata dy kis time mera nub lagy ga...
السلام علیکم باست بھائی اس لڑکی کا نمبر دیں میں نے بھی اپنے بارے میں کچھ پوچھنا ہے
اس لڑکی کو بہت سے خطرات ہیں
اس کو چاہیے کہ انڈر گراؤنڈ ہو جاۓ
😊
😂😂😂 اچھا مشورہ ہے
😂😂
ویڈیو کٹ کٹ کیوں ہورہی ہے ایک ویڈیو بناتے نا جب وہ لکھنے بتانے لگتی ہے اسکے بعد کٹ دوسرا جڑتا ہے 😂
Ye to hai😂
Good job
😂😂😂😂
BHAI HAR QUESTION K BAD VIDEO CUT HAY😂😂
HAN G
MashaAllah
Hamara bhi psward bata den
Samsung A 7 hai
G.
A. O. A
AP mujhay batain k kon mery ooper taweez karta hy
PLEASE ap un k name batain
THANKS
Ye to ilm ghaib hain or ye Allah k siwa kisi or ka ho he nahi sakta
بس یہی ایک راکھ الاپتے رہنا
علم غیب مستقبل میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات کو کہا جاتا ہے۔یہ گزرے ہوۓ واقعات اور سوچ پڑھ کر بتا رہی ہے۔جو ہو چکی۔مائنڈ ریڈنگ بہت پرانا علم ہے۔
I m impressed with her talent and she should serve police.
Not embarrassing this is knowledge
Kse seekhna h amazon se..muje b seekhna h
Ya madm kah Sy hai bhi g
Is par yakeen karna Apny aap ko imaan se faregh karna hain
Duoa Krain k esi Treh ki Shobda Bazeo say Bachy rahy
That's pre Planned already
Sharm Ani Chahy
Razaq is only Allah Kash. Yeah Log Allah per trust rakhty KAASH
شکر ہے یہ میل نہیں ہے 😂 نہیں تو اس نے “بابا“ بن جانا تھا 😂
😂😂
100%%%
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Hahahaha 😂😂😂 me ne to Kuch nhi Sacha h😅😅😅
Beshak
I want to talk to this person!
How can I do this
واہ جی واہ کیا بات ہے بہت زبردست
پاکستانی قو م ایسی قوم ہے جس کو کوئی بھی منجن بیچا جائے اس کا یقین کر لیتی ہے وہ بھی بنا تصدیق کئے یہ ہی حال اس ویڈیو میں ہوا ہے انھوں نے اپنا منجن بیچ لیا اور پاکستانی عوام نے یقین بھی کر لیا
Ma Sha Allah shyed basit bhai Allah pak apko apne hafzo aman me rakhye ameen ❤😊
Ap apna kyl rkna Jazk Allah
🤣🤣
آپ کے بہنوئی ہیں یہ 😂
In sha allah
Amazing girl in Pakistan. (USA)
amazing nhe shaatter girl he😅
I think its JINN who help reading mind, because Allah Subhanotaala has given that ability to Jinns. and some People control over Jinns .
Assaklamualaikum is this possible if she could about future?
If I have to learn this is this possible?
Saf dekh k pta chal raha hy scripted hy.larki ny aik dfa b sochty hway larky ki trf nhi dekha face kaysay parh lya.
Asa nhi ho sakta bhai
If she is so talented as claimed, then why not let her talk to the best scientists and engineers of NASA and ask her to design a rocket or a space ship or maybe a simple satellite. Let's see 😉 what she can do.
All this is mistry amazing and marvalious please invented a machine or device which conected to head at night could be recorded our dreams.
Bhai sahab NASA waley inhen apny liye ghaib ker dengy or ap inhen phir dhoondty hi reh jayengy .Common sense!
Don't suggest her to contact NASA. Dr. Aafiya Siddiqui ka Kya Kiya USA ne aapko pata nahi ? Ayese Talent ka use Sirf apni country k Liye Karen, bahetar hai is matter ki publicity na Karen.
@@funwithkitties2337 You're absolutely right. Aafiya Siddiqui k Sath Kya Huwa ? Bataiyye NASA ki advice dene walon ko.
Mind reading is only useful in spying, she can't develop any thing without knowledge.
Very nice. Can you tell lucky numbers as well? All the best !
Mohatrma ap se phon pe kese bat Karin koi bat Karna chahi to
ان حرکتوں کے وجہ سے نواز شریف پاکستان نہیں انا چاہتے
Hahahaha 😂😂😂😂😂
Allah u Akbar
Mashallah pakistan ka sarmaya ha ye beti
ماشاالللہ سبحان الللہ۔میں نے بھی شاہراع قاٸد۔مال روڈ سوچا تھا
I am indian me salute karti hoon is ladki ko me is bacchi ka talent dekh kar tajoob huwa allah tala is ladki ki hifazat farmaye
Ameen
Nice one God gifted
Jaadugar hooge Warna gaib ka ilm to sirf Allah k paas hai
Kyun jadugar NAOZOBILLAH Allah hai?
Jo ilm zaahir ho jayay woh ghaib nahi rehta aur jitna ilm zaahir hota hai woh ghaib k samandar say aik qatra bhi nahi hai aur Allah ka ilm ilme e kull hai jis main zahir aur ghaib sab hai!
@@artistdigitalbhai ye jahil log kia jany Allah ziker ma khawab ma b apne bandu ko ishara deta ha
@@Saffar-E-Rohaniyat khwab main bhi aur jaagty main bhi! Yay ilm bhi mojood hai aur jadu main bhi hai! Quran say sabit hai k najoomiyoun ny Nusa AS ki paidaish ka pehly say firoun ko bata dia tha! Kuch tou hai!
MashaAllah bhai in ko nawaz sheeeh or imran khan k pas ly k jao Awam ko pata chly kon sucha leader hai😮
Right