بہت شاندار گیلانی صاحب ، بس جس طرح آپ تاریخ کی تعریف بیان کررہے ہیں یہ آج کے دور کے ہر جوان اور بزرگ کے لیئے آپ کا بہت کارنامہ ہے، یہ ہی وہ سوالات و جوابات ہیں جو ہمارے ذہنی خیلات میں بھی کافی سالوں سے تھے 👍
Sikho ke bahadri oor sikho ka Punjab Kay sapoot honay ma koi shak nahen. Sikh aik Bahadar Punjabi qoam hy Lakin afsous, chalak oor coward Hindus ke neechay lag gai.
Dear Gilani sahib , hats off to you , the way you briefed is an excellent way you really didn't allow the attention to be diverted rather one listen it not to miss a single information. Plz keep up , you are really the best vloger.
AOA good briefing. I am new viewer of gilani logs which are very informative and nearer to the facts, mostly forgetten by the peoples. Allah bless you with healthy long live. Your love for country and those lost their lives is admirable. Azhar Hameed
Thanks and welcome Brother. Agar Mardan ki tareekhi jaghon k baray men aap jantay hen to mujh se contact karen. Main aap k shaher men aa kar bhi aesi videos bananay ko tayyar hon. Is WhatsApp number par: 0321 875 5750 Khush rahen, salamat rahen.
QI visited Chailianwala village in 1990, to see a college friend. There were quite many graves by then, inside the perimeter wall, as I remember. My friends residence was very near to the residence of politician Chaudhry Jaffer Iqbal. In 1990, my friend told me that few years back the descendents of those British soldiers, used to visit those graves in helicopter. Meray dost nay us waqt yeh bhee bataya tha keh, Sikhin kee rani Ram Kora nay, barood may paani dalwa diya tha, jis kee wajah se Sikh jang har gaye thay. Is ilaqay may, chaalbaaz aurat ko, Ram Kaura honay ka taana diya jaata hay.
You are right that earlier there were more number of graves and a caretaker was also appointed by the government. Now all that is left is before you. Now Britshire doesn't even come. I was not aware of the saying you mentioned, otherwise I would have told you in the blog. Thanks a lot for the comment. Be happy, be safe.
Your historical taste and dedication have to be appreciated, what a wonderful and unique historical diamonds you always dig out of the sand of time. Where another vlogger might not even think of going, you go there and create an astounding vlog. Your vlog is a perfect package of unique themes, a mesmerizing style of narration, and a great portrayal of historical status and facts in such a way that the viewer feels himself moving around in that era. May Allah bless you with more courage, strength, to work with the same zeal and passion.
You have come to the comments forum after a long time but have brought with you wonderful words to encourage me. I always say that your opinion shows me a new way and gives me new motivation. Vlogs are done by other people but I try to visit the place regardless of the number of viewers which are an important part of our history. I don't recall any popular vlogger, vlogging on Challianwala. Your comment has rewarded my hard work. Many prayers for you. Be happy, be safe.
Good ho gaya syed sab .. like 2 knw chelyea wala aur chalyan wala bagh is it the same histry ?? N in saddar or frere rd karachi thete is lot of barracks calld nappier barracks is there any concern with sir charls nappiers in the birtish era 😮😮 tks
ہم نے اپنی ہر قسم کی تاریخ کو فراموش کردیا ھے اور جو قومیں اپنی تاریخ کو فراموش کر دیتے ہیں مٹ جاتیں ہیں اسلئے ہم مٹ رہے ہیں ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Bhai sahab main aapki video dekhta hun mujhe bahut acchi lagti hai aapki video aapke anchoring bahut acchi hai aap ki video Dekhkar Mujhe maja a jata hai thank u so Mach
السلام علیکم گیلانی صاحب اپ کا چینل بہت کمال کا ہے میں اپ کے چینل سے بہت امپریس ہوتا ہوں اور اپ کا سمجھانے کا ہسٹری کا کمال ہے دل کرتا ہے اپ کا چینل دیکھتا ہی رہوں پر ٹائم کی مناسب سے یہ نہیں کر پاتا کافی ولاگ میں اپ کے دیکھ چکا ہوں پر پورے ولاگ نہیں دیکھ پاتا سلام ہو اپ پر کہ اپ اتنی محنت سے ولاگ بناتے ہیں اللہ اپ کو خوش رکھے سلامت رکھے اسی طرح اپ بلاگ بناتے رہیں پاکستان زندہ باد
آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں آپ سب کے لیے اچھی اور معلوماتی ویڈیوز بناوں تاکہ آپ لوگ گھر بیٹھے ان سے استفادہ کر سکیں۔ میرے لیے دعا کیجیے گا کہ اللہ میری ہمتوں کو سلامت رکھے۔ آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
A very well researched and detailed vlog shah sahib. You have done a tremendous effort. The colonizer always wants to be domineering. We were colonized.😢😢😢😢😢
सर इसमे जो मिनार दिखाई दे रही हैं उसपर जो लिखा हुआ हैं उसके फोटो लेकर दिखाने चाहिए थे या उस पर जो लिखित दस्तऐवज हैं ओ historical बहोत अहम हैं. व्हिडीओ बहोत अच्छा लगा ऐसे ही हमारा history knowledge बढा ते रहिये बहोत शुक्रिया
Gilani sab in the engraved monument The word is Sher Singh But it was of Sham Singh attarewala who was a close relative of Ranjit singh his potte was married to his son. Shah Mohammed wrote in his kissa. SHAM SINGH sardar attare wale Ban shastre tor vichar Ditte Shah Muhammada Singhan ne Goreyan de wang nimbuan lahoo nichor ditte . Aj howe sarkar ta mul pawe jhreyan khalse ne tega marrean ne Shah Muhammada ek Sarkar wajon Faujjan jit ke ant nu Harreyan ne. So aj ve sher Singh attare wale havelli jinda he attare border kol . The bettle was lost bye the Sikhs due treachery of Teja Singh and Lal Singh both were with England But I liked the presentation And I saw the yadgars fist time .may be mith but some Historian wrote that when there is thunder and lightning goriyan deyan kabran wicho cheekan deyan awajan aundian .L never claim it being a Historian. Insha allala jeunde raho Gilani sab bot kuj sikhar nu mil reha jad ke bot kuj urdu de alfaj samj to bahar ho jande .shabba kher
Jis sham singh ki aap bat kar rahay hen, woh aur tha, yeh Sher singh hai jis ka ranjeet singh se koi ta'aluq nahi. Duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
کاش پاکستان پر انگریزوں کا قبضہ ہی رہتا پاکستان میں بہت اچھی چیزیں بنا رہے تھے ان کے بنائے ہوئے پل اج بھی موجود ہیں ان کے ریلوے اسٹیشن ریلوے لائنیں انہی کی بنائی ہوئی نہریں اج بھی موجود ہیں ان کی بنائی ہوئی ایک ایک چیز پائیدار ہے ریگستان کے بڑے بڑے ٹیلوں پر لگائے گئے نشان اج بھی موجود ہیں کاش مافیا کا قبضہ نہ ہوتا پاکستان پر یہاں امیر امیر ہے غریب جانوروں سے بدتر زندگی گزار رہا ہے نہ کھانے کو اچھا نہ پہننے کو اچھا نہ دوائی نہ بچوں کے لیے اسکول اچھے نہ ہسپتال اچھے سرکاری زمینوں پر کسی اور مخلوق نے قبضے کر لیے ہیں یہ نہیں سوچتے کہ غریبوں کو دیں تاکہ وہ اپنے بچوں کے پیٹ پال سکیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گیلانی صاحب میں انڈین اکپائٹ کشمیر سے ہوں اپ کہ ویڈیوز بہت شوق سے دیکھتا ہوں اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور ساتھ ہی عرض کرتا ہوں کہ اس سے پہلے بھی میں نے اپ کو کہا تھا کہ ہمارے اس کشمیر پہ بھی ایک ولاگ بناؤ مہربانی شکریہ
وعلیکم السلام میں اس کشمیر میں تو نہیں آ سکتا جہاں آپ رہتے ہیں لیکن جو کشمیر ہمارے پاس ہے، اس پر وی لاگ کیے ہیں۔ آپ میرے چینل کے ہوم پیج پر جا کر انگریزی میں آزاد کشمیر لکھیں گے تو وہ وی لاگ آپ کو مل جائیں گے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani پیارے بھائی جان میرا مطلب یہ ہے کہ جب انڈیا پاکستان الگ الگ دو ملک بن گئے تو کشمیر کا مسئلہ حل کیوں نہیں ہو پا رہااسی پر ایک ولاگ بنا و
السلام علیکم۔۔۔الحمداللہ ایک بار پھر آپ کا یادگار وی لاک مکمل دیکھا۔بہت اچھا ھے ۔خاص کرکے آپ نے جو پنجاب کے بیٹوں کا ذکر کیا ۔مجھے آپ سے اتفاق ھے۔ جب آپ خیبر کا ذکر کر رہے تھے تو آپ نے خٹک قوم کا نام نہیں لیا۔آپ کے علم میں یہ بات ھوگی کہ بابا خوشحال خان خٹک کے بارے میں کہا گیا وہ سیف قلم شاعر اور قوم کے سردار تھے ۔ اس کے علاوہ ایک گزارش یہ بھی ھے کہ آپ لفظ پٹھان کے بجاے پشتون لیا کرہین کیونکہ صبح نام یہی ھے ۔سدا سلامت اور آباد رھین ۔۔۔۔
وعلیکم السلام یاد سب ہوتا ہے لیکن جب آپ فی البدیہ بول رہے ہوتے ہیں تو کچھ نہ کچھ رہ جاتا ہے۔ خٹک قبیلے کی بہادری اور شجاعت سے کوئی انکار نہیں۔ بولتے وقت ذہن میں نہیں رہا، معذرت۔ کوشش کروں گا کہ آئندہ پٹھان اور پشتون میں احتیاط کروں۔ تبصرے اور وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gilani Sahib, Salam. I am viewing your this vlog. Very good. I am from Cillianwala and studied here beside this point. We were visiting this place at recess time daily. Now my home is at Chillianwala railway station which you showed here just standing near my home. Now if you need any information you could ask Mr. Jahangir (R. Lt Col). His father Sardar Khan was responsible of this place. Kind Regards Farman Ali Shah - Kuwait.
Tariq Bhai ap tu Muslim hn jis jaga sy ho ap mandi DIST K Laga Ty ho bro Kon Sa pind hn ap ka Kia ap K khan dana K bajorag Kia sikha foza ma Tha os time
جی مجھے پتا ہے کہ ہمارا پرانا وعدہ تھا۔ معذرت چاہتا ہوں لیکن آپ کے ساتھ بھی جاوں گا چیلیانوالہ۔ اس کے علاوہ بھی گجرات کی کچھ جگہیں اور ڈنگا آپ کے ساتھ وزٹ کرنا ہے۔ چیلیانوالہ کے بعد انگریزوں اور سکھوں کی آخری لڑائی گجرات میں ہی ہوئی تھی۔ دریائے چناب کے کنارے۔ وہاں بھی جانا ہے ان شا اللہ۔ میں بنیادی طور پر منڈی بہاالدین گیا تھا، اس جگہ کی تلاش میں جہاں الیگزینڈر دی گریٹ اور راجہ پورس کی جنگ ہوئی تھی۔ چیلیانوالہ چونکہ وہاں سے بہت نزدیک تھا، سوچا وہاں بھی چکر لگا لوں۔ کچھ موسم بہتر ہو جائے تو گجرات آوں گا، ان شا اللہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
مجھے کسی وقت ڈنگا آنا ہے ان شا اللہ۔ کوشش کروں گا کہ دوبارہ چیلیانوالہ آ سکوں۔ کہیں پہلے رابطہ ہو گیا ہوتا تو بہتر تھا لیکن میرے ساتھ اکثر یہی ہوتا ہے کہ میں کہیں سے ہو آتا ہوں تو اس کے بعد آپ جیسے پیارے لوگ سامنے آتے ہیں۔ میں اپنا واٹس ایپ نمبر لکھ رہا ہوں، ہو سکے تو مجھ سے رابطہ کیجیے گا۔ 0321 875 5750 تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Janab Gilani sahib tuhanu salam 🎉from charhda Punjab India 🇮🇳
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
Hello and Warm Wishes from Pakistan ❤
اسلام وعلیکم گیلانی بھاہی اپ کی تکلیف اوٹھانے سے ہماری محلومات میں بہت ضافہ ھوا اللة اپ کو سدا خوش رکھے امین
وعلیکم السلام
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
پرانا ویور ہوں افسوس ہوتا ہے کہ کتنے کم لوگ فالورز ہیں ۔آپ کتنا عمدہ اور اچھا کام کررہے ہیں۔ پرلوگوں کو لچرس فحش مواد زیادہ پسند ہیں
کوئی بات نہیں سرکار۔ اللہ خیر کرے گا۔ میں قطعی ناامید نہیں۔ آپ کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
👌
اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور آپ یونہی ایسا کام کرتے رہیں
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت شاندار گیلانی صاحب ، بس جس طرح آپ تاریخ کی تعریف بیان کررہے ہیں یہ آج کے دور کے ہر جوان اور بزرگ کے لیئے آپ کا بہت کارنامہ ہے، یہ ہی وہ سوالات و جوابات ہیں جو ہمارے ذہنی خیلات میں بھی کافی سالوں سے تھے 👍
بہت شکریہ جناب۔ آپ کے تبصروں سے بہت رہنمائی ملتی ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilanitumhari is history par ab kutte moot rahe hain
Sikh are very brave people MashaAllah
They fought the British very bravely.
Thanks for letting me know about this great battle of punjabis and the teesree jaat”khusi wasde sikh musalman dowen ithe nahin c teesree jaat ayee “
My pleasure. Thanks for comment. Stay blessed.
Gilani sahab hm apka thanks kr rhen hen .aapne sikhon ko bahadur kha aur is dharti ke sapoot kha.once again thanks.
Main ne woh fact bataya hai jis se history ya usay padhnay walay inkar nahi kar saktay. Comment k liye bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Sikho ke bahadri oor sikho ka Punjab Kay sapoot honay ma koi shak nahen. Sikh aik Bahadar Punjabi qoam hy Lakin afsous, chalak oor coward Hindus ke neechay lag gai.
I love punjab❤ so much
Grt history. Sikh fought bravely
You are right
گیلانی صاحب اسلام وعلیکم . بہت ہی عمدہ کاوش. ہمیں اپنے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے رہنا چاہئے چاھے وہ گم نام ہی کیوں نہ ہو ں. .
وعلیکم السلام
میں آپ سے متفق ہوں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilanitumhari is history par ab kutte moot rahe hain
محترم آپ بہت اہم معلومات مہیا کر رہے بہت شکریہ آپکا
جزاک اللہ سرکار
گیلانی صاحب آپ کے وی لاگ اعلیٰ درجے کے نایاب معلومات سے بھرپور ہوتے ہیں جتنی تعریف کی جائے کم ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
آپ کی دعاوں اور نیک تمناوں کے ساتھ ساتھ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے۔
آپ کی جرات کو سلام جو آپ مجاہدین آزادی کے ناموں کے لئے سوال کرتے ہیں ۔ کاش اس موضوع پر بھی کام ہو جائے ۔
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Nice.ye mara ilaqa hia ap nay zabardast tarikh bayaan ki ma sha Allah.
Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen
Shah Saheb G Simply beautiful and informative ,Allah kareem bless you and give you long life ,Thanks for sharing the vlog
Thanks for liking
❤
Dear Gilani sahib , hats off to you , the way you briefed is an excellent way you really didn't allow the attention to be diverted rather one listen it not to miss a single information. Plz keep up , you are really the best vloger.
So nice of you dear. Thanks a lot for your appreciation and wishes. Stay blessed.
Hello Sir, Yr back-ground music is Superb.
So nice of you
Excellent velog, , pls continue your goodies
Thank you so much. I will in sha Allah.
Very nice information about Sikh history. Thanks
Sarwan Singh Sandhu Amritsar.
Thanks and welcome dear
What a wonderful channel. Highly recommended for History lovers
It's my pleasure. Stay blessed.
AOA good briefing. I am new viewer of gilani logs which are very informative and nearer to the facts, mostly forgetten by the peoples. Allah bless you with healthy long live. Your love for country and those lost their lives is admirable. Azhar Hameed
Wa Alekum us Salam
Most welcome sir. Thanks a lot for your appreciation, wishes and prayers. May Allah bless you too.
Nice work dear. Keep it up.
Thank you, I will in sha Allah
Gilani sb zabardast program presented with ur good reporting n good analysis.
Thanks a lot dear
Simply Brilliant sir.keep going brother.
Thank you, I will in sha Allah
Really impressive and lessonable
Thank you very much
Wonderful. Thank you Gilani Bhai.
My pleasure dear
Sir GILANI sb, please keep going. Your videos are very informative. And are a blessing for those have Intrest in history. Regards
Thank you very much dear.
Zindabad gilani sb. salute to ur history loving and narrative approach. khush raho abad raho.
Bohat shukriya aap ka
Good historic information.
Thank you so much
Gilani sahib aap ka bhut bhut shukria mufeed information ka Zindagi mein pehli bar is tarah ki taareekhi video dekh Raha hoon from kpk mardan
Thanks and welcome Brother. Agar Mardan ki tareekhi jaghon k baray men aap jantay hen to mujh se contact karen. Main aap k shaher men aa kar bhi aesi videos bananay ko tayyar hon. Is WhatsApp number par: 0321 875 5750
Khush rahen, salamat rahen.
QI visited Chailianwala village in 1990, to see a college friend. There were quite many graves by then, inside the perimeter wall, as I remember. My friends residence was very near to the residence of politician Chaudhry Jaffer Iqbal. In 1990, my friend told me that few years back the descendents of those British soldiers, used to visit those graves in helicopter. Meray dost nay us waqt yeh bhee bataya tha keh, Sikhin kee rani Ram Kora nay, barood may paani dalwa diya tha, jis kee wajah se Sikh jang har gaye thay. Is ilaqay may, chaalbaaz aurat ko, Ram Kaura honay ka taana diya jaata hay.
You are right that earlier there were more number of graves and a caretaker was also appointed by the government. Now all that is left is before you. Now Britshire doesn't even come. I was not aware of the saying you mentioned, otherwise I would have told you in the blog.
Thanks a lot for the comment. Be happy, be safe.
Sir Best informative vlog as usual.
So nice of you dear. Stay blessed.
Ver nie Gilani sb. May Allah bless you heart touching way of narration. I appreciate you from the core of my heart, thanx.
Thanks for liking. Stay blessed.
Gilani sb your chennel is very informative
Thanks and welcome dear
Good information old
Thanks a lot
Your historical taste and dedication have to be appreciated, what a wonderful and unique historical diamonds you always dig out of the sand of time. Where another vlogger might not even think of going, you go there and create an astounding vlog. Your vlog is a perfect package of unique themes, a mesmerizing style of narration, and a great portrayal of historical status and facts in such a way that the viewer feels himself moving around in that era.
May Allah bless you with more courage, strength, to work with the same zeal and passion.
You have come to the comments forum after a long time but have brought with you wonderful words to encourage me. I always say that your opinion shows me a new way and gives me new motivation. Vlogs are done by other people but I try to visit the place regardless of the number of viewers which are an important part of our history.
I don't recall any popular vlogger, vlogging on Challianwala. Your comment has rewarded my hard work.
Many prayers for you. Be happy, be safe.
Good ho gaya syed sab .. like 2 knw chelyea wala aur chalyan wala bagh is it the same histry ?? N in saddar or frere rd karachi thete is lot of barracks calld nappier barracks is there any concern with sir charls nappiers in the birtish era 😮😮 tks
Jee, yeh aek hi hen. Karachi ki Napier Barracks usi general k naam par hen jis ne Karachi ko fatah kiya tha. Khush rahen, salamat rahen.
@@zulfiqargilani tku syed sab lub u
ہم نے اپنی ہر قسم کی تاریخ کو فراموش کردیا ھے اور جو قومیں اپنی تاریخ کو فراموش کر دیتے ہیں مٹ جاتیں ہیں اسلئے ہم مٹ رہے ہیں ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن کیا تحریک لبیک اپنی تاریخ کو سنبھالنے کا کوئی کام کر رہی ہے۔ پلیز بتائیے گا۔
@@zulfiqargilani
جی يہ بھی کچھ نہيں کر رہے صرف کچھ عرصے بعد نعرے لگا ديتے ہيں
Shah ji you are doing great work for pakistan and punjab history.❤
My pleasure sir
❤ very impressive and informative
Yes True
@rubinalatifpoetry1141
Thanks a lot dear
@dilshadkapakistan7850
So nice of you
گیلانی صاحب بیک گراونڈ پہ میوزک کمال کا لگا ھے.
بہت شکریہ جناب
زبردست. راجہ طاہر اسد
بہت شکریہ
Nice informations
Thank you so much
Thank u gelani sahib for ur best information
My pleasure sir
Thanks for true narration of the actual events.
Welcome dear
اچھا پروگرام 😊
بہت شکریہ
Bhai sahab main aapki video dekhta hun mujhe bahut acchi lagti hai aapki video aapke anchoring bahut acchi hai aap ki video Dekhkar Mujhe maja a jata hai thank u so Mach
Aap ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
السلام علیکم گیلانی صاحب اپ کا چینل بہت کمال کا ہے میں اپ کے چینل سے بہت امپریس ہوتا ہوں اور اپ کا سمجھانے کا ہسٹری کا کمال ہے دل کرتا ہے اپ کا چینل دیکھتا ہی رہوں پر ٹائم کی مناسب سے یہ نہیں کر پاتا کافی ولاگ میں اپ کے دیکھ چکا ہوں پر پورے ولاگ نہیں دیکھ پاتا سلام ہو اپ پر کہ اپ اتنی محنت سے ولاگ بناتے ہیں اللہ اپ کو خوش رکھے سلامت رکھے اسی طرح اپ بلاگ بناتے رہیں پاکستان زندہ باد
آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں آپ سب کے لیے اچھی اور معلوماتی ویڈیوز بناوں تاکہ آپ لوگ گھر بیٹھے ان سے استفادہ کر سکیں۔ میرے لیے دعا کیجیے گا کہ اللہ میری ہمتوں کو سلامت رکھے۔ آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اسلام وعلیکم
پیارے بھائی ایک اور خوبصورت vlogs بنانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤
وعلیکم السلام
حوصلہ افزائی پر آپ کا شکر گزار ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Good program !!!
Thanks a lot
Is jaga ko dekhne ka atfaaq Ho chuka hai 👌🏽
Good
Good 👍 information Bhai
My pleasure brother
Love you sir je its my village
That's great
Thumbs up for Gilani uncle to explore such entertaining sites for us. You are doing well sir!
Thank you very much dear
گلانی صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے
دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
A very well researched and detailed vlog shah sahib. You have done a tremendous effort. The colonizer always wants to be domineering. We were colonized.😢😢😢😢😢
Thank you very much. Stay blessed.
Good efforts
So nice of you
Shukriya Sir Ji ..
Welcome
Very Good.
So nice of you
Good information ❤⚘🌷🦋🕊🐬🐠🌹
Thanks for liking
This battle was lost by khalsa army due to the treachery of their commander Sher Singh. British army suffered heavy casualties in this battle.
Maybe your history source is more authentic than me.
सर इसमे जो मिनार दिखाई दे रही हैं उसपर जो लिखा हुआ हैं उसके फोटो लेकर दिखाने चाहिए थे या उस पर जो लिखित दस्तऐवज हैं ओ historical बहोत अहम हैं. व्हिडीओ बहोत अच्छा लगा ऐसे ही हमारा history knowledge बढा ते रहिये बहोत शुक्रिया
व्लॉग पसंद करने के लिए बहुत बहुत धन्यवाद. मैं शा अल्लाह में अपने प्रयास जारी रखूंगा। आपसे प्रार्थना करने का अनुरोध है. खुश रहो, सुरक्षित रहो.
Gilani sab in the engraved monument
The word is Sher Singh
But it was of Sham Singh attarewala who was a close relative of Ranjit singh his potte was married to his son.
Shah Mohammed wrote in his kissa.
SHAM SINGH sardar attare wale
Ban shastre tor vichar Ditte
Shah Muhammada Singhan ne
Goreyan de wang nimbuan lahoo nichor ditte .
Aj howe sarkar ta mul pawe jhreyan khalse ne tega marrean ne
Shah Muhammada ek
Sarkar wajon
Faujjan jit ke ant nu
Harreyan ne.
So aj ve sher Singh attare wale havelli jinda he attare border kol .
The bettle was lost bye the Sikhs due treachery of Teja Singh and Lal Singh both were with England
But I liked the presentation
And I saw the yadgars fist time .may be mith but some Historian wrote that when there is thunder and lightning goriyan deyan kabran wicho cheekan deyan awajan aundian .L never claim it being a Historian. Insha allala jeunde raho Gilani sab bot kuj sikhar nu mil reha jad ke bot kuj urdu de alfaj samj to bahar ho jande .shabba kher
Jis sham singh ki aap bat kar rahay hen, woh aur tha, yeh Sher singh hai jis ka ranjeet singh se koi ta'aluq nahi. Duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Aur yeh bat bhi durust nahi k yahan se kisi ki cheekhon ki awazen aati hen.
اسلام و عليكم جميلا ني صاحب واجد زين الله عطيك صحه والعافيه الله عطيك طول العمرك
وعلیکم السلام
very nice
Thanks a lot
Aap ki story is bhut acchi lagti hai ❤❤❤❤❤
Meray liye khushi ki bat hai. Salamat rahen.
Salaam bhai
Wa Alekum us Salam Brother. Stay blessed.
Nice lecture
Thanks
good inforation
Glad you think so
I wish you were my history teacher so it’s easy for me to understand history
It would be a pleasure for me, but I am a student of history myself. What will I teach you?
Bravery or Discipline? Who will be vector? No doubt Discipline will prevail. However, bravery with discipline outshines all others
Yup
کاش پاکستان پر انگریزوں کا قبضہ ہی رہتا پاکستان میں بہت اچھی چیزیں بنا رہے تھے ان کے بنائے ہوئے پل اج بھی موجود ہیں ان کے ریلوے اسٹیشن ریلوے لائنیں انہی کی بنائی ہوئی نہریں اج بھی موجود ہیں ان کی بنائی ہوئی ایک ایک چیز پائیدار ہے ریگستان کے بڑے بڑے ٹیلوں پر لگائے گئے نشان اج بھی موجود ہیں کاش مافیا کا قبضہ نہ ہوتا پاکستان پر یہاں امیر امیر ہے غریب جانوروں سے بدتر زندگی گزار رہا ہے نہ کھانے کو اچھا نہ پہننے کو اچھا نہ دوائی نہ بچوں کے لیے اسکول اچھے نہ ہسپتال اچھے سرکاری زمینوں پر کسی اور مخلوق نے قبضے کر لیے ہیں یہ نہیں سوچتے کہ غریبوں کو دیں تاکہ وہ اپنے بچوں کے پیٹ پال سکیں
انگریزوں کے حوالے سے میں آپ کی بات سے متفق نہیں۔ باقی باتیں بالکل درست ہیں۔ تبصرے کے لیے بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Very nice 😢😢😢😢
My pleasure
Shah sb im c/o faheem Butt
God bless you
May Allah bless you too
Salamat rahain
Jazak Allah
All such buildings and memorials should be preserved and develped as tourist destination it will bring name fame and wealth for Pakistan🇵🇰.
Agreed dear
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گیلانی صاحب میں انڈین اکپائٹ کشمیر سے ہوں اپ کہ ویڈیوز بہت شوق سے دیکھتا ہوں اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور ساتھ ہی عرض کرتا ہوں کہ اس سے پہلے بھی میں نے اپ کو کہا تھا کہ ہمارے اس کشمیر پہ بھی ایک ولاگ بناؤ مہربانی شکریہ
وعلیکم السلام
میں اس کشمیر میں تو نہیں آ سکتا جہاں آپ رہتے ہیں لیکن جو کشمیر ہمارے پاس ہے، اس پر وی لاگ کیے ہیں۔ آپ میرے چینل کے ہوم پیج پر جا کر انگریزی میں آزاد کشمیر لکھیں گے تو وہ وی لاگ آپ کو مل جائیں گے۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani پیارے بھائی جان میرا مطلب یہ ہے کہ جب انڈیا پاکستان الگ الگ دو ملک بن گئے تو کشمیر کا مسئلہ حل کیوں نہیں ہو پا رہااسی پر ایک ولاگ بنا و
او کے
تاریخ ہمیشہ کامیاب لوگوں کو ہی یاد رکھتی ہے
اور ان ہی کا ذکرکثرت کرتی ہے۔
درست فرمایا آپ نے
السلام علیکم۔۔۔الحمداللہ ایک بار پھر آپ کا یادگار وی لاک مکمل دیکھا۔بہت اچھا ھے ۔خاص کرکے آپ نے جو پنجاب کے بیٹوں کا ذکر کیا ۔مجھے آپ سے اتفاق ھے۔
جب آپ خیبر کا ذکر کر رہے تھے تو آپ نے خٹک قوم کا نام نہیں لیا۔آپ کے علم میں یہ بات ھوگی کہ بابا خوشحال خان خٹک کے بارے میں کہا گیا وہ سیف قلم شاعر اور قوم کے سردار تھے ۔ اس کے علاوہ ایک گزارش یہ بھی ھے کہ آپ لفظ پٹھان کے بجاے پشتون لیا کرہین کیونکہ صبح نام یہی ھے ۔سدا سلامت اور آباد رھین ۔۔۔۔
وعلیکم السلام
یاد سب ہوتا ہے لیکن جب آپ فی البدیہ بول رہے ہوتے ہیں تو کچھ نہ کچھ رہ جاتا ہے۔ خٹک قبیلے کی بہادری اور شجاعت سے کوئی انکار نہیں۔ بولتے وقت ذہن میں نہیں رہا، معذرت۔ کوشش کروں گا کہ آئندہ پٹھان اور پشتون میں احتیاط کروں۔ تبصرے اور وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب٫ بڑا اھم اور تاریخی ورثہ ھے سکھوں نے پنجاب پر قبضے کا خواب انگریز پورا نہ کرسکی تھی۔
جی، ایسا ہی ہے
Gilani Sahib, Salam. I am viewing your this vlog. Very good. I am from Cillianwala and studied here beside this point. We were visiting this place at recess time daily. Now my home is at Chillianwala railway station which you showed here just standing near my home. Now if you need any information you could ask Mr. Jahangir (R. Lt Col). His father Sardar Khan was responsible of this place. Kind Regards Farman Ali Shah - Kuwait.
Thanks and welcome dear. I will try to revisit this place in near future in sha Allah. Thanks for comment. Stay blessed.
this battle shows the gallantry and judkala of punjabis
Exactly
گیلانی صاحب اس جنگ میں تارڑ جٹ میرے خاندان کے بزرگوں نے بھی اس جنگ میں حصہ لیا تھا مجھے اس بات پر فخر ہے
بات ہی فخر کی ہے سرکار۔ خوش رہیں۔
Tariq Bhai ap tu Muslim hn jis jaga sy ho ap mandi DIST K Laga Ty ho bro Kon Sa pind hn ap ka Kia ap K khan dana K bajorag Kia sikha foza ma Tha os time
پیارے بھائی اردو میں لکھیں مجھے انگلش پڑھنی نہیں اتی ❤@@Zahid-d8m
یہ سرزمین اب بھی ہماری نہیں اسی ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات ہیں جو آج تک اور نہ جانے کب تک اس سرزمین پر مسلط رہے گی
کہتے تو آپ ٹھیک ہی ہیں
Great comment.. we are still subjects of the 👑
I.e. the british Royal Family..
Hence the commonwealth..
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
سرکار آپ کے انتظار میں تھا کہ آپ میرے پاس آئے گے اور ادھر میں آپ کے ساتھ جانا تھا
جی مجھے پتا ہے کہ ہمارا پرانا وعدہ تھا۔ معذرت چاہتا ہوں لیکن آپ کے ساتھ بھی جاوں گا چیلیانوالہ۔ اس کے علاوہ بھی گجرات کی کچھ جگہیں اور ڈنگا آپ کے ساتھ وزٹ کرنا ہے۔
چیلیانوالہ کے بعد انگریزوں اور سکھوں کی آخری لڑائی گجرات میں ہی ہوئی تھی۔ دریائے چناب کے کنارے۔ وہاں بھی جانا ہے ان شا اللہ۔
میں بنیادی طور پر منڈی بہاالدین گیا تھا، اس جگہ کی تلاش میں جہاں الیگزینڈر دی گریٹ اور راجہ پورس کی جنگ ہوئی تھی۔ چیلیانوالہ چونکہ وہاں سے بہت نزدیک تھا، سوچا وہاں بھی چکر لگا لوں۔
کچھ موسم بہتر ہو جائے تو گجرات آوں گا، ان شا اللہ۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gilani sahib you are great speaking truth.
My pleasure
❤Stay Blessed ❤
Shah sb❤
May Allah bless you too
Syedi stay blessed
May Allah bless you too dear
Many love for you sir
I love you too
gilani sahab agar yahan british ko haar hui then punjab un ke control me kese gaya es ke bad phir koi battle hua ya phir kia hua?
Is k bad Gujrat ki battle hoi thi jis men Sikhs ko final defeat hoi aur angrez pooray Punjab par qabiz hoye.
Waalaikum assalam
Bohat shukriya
@@zulfiqargilani salamat rahiye
Way of talking is very impressive ❤
Thank you very much dear
Pakistan ma ptv ka bad pahli dafa history ka ASA program dakhna ko Mila ha
Mery liye bohat khushi ki bat hai k aap ko yeh sab pasand aaya. Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
good sir
Thanks and welcome
برٹش افواج کو چیلینانوالہ کے مقام پر بدترین شکست ھوئی تھی اور انگریز افواج پیچھے ہٹ گئیں
جی ایسا ہی ہوا تھا
Bada dukh ha ki bantware ka waqt humara koi sahi leader lead wala nahi tha nahi to Punjab ka bantwara na hoota
Mumkin hai k aesa na ho pata jesa aap soch rahay hen.
گیلانی صاحب
میں چیلیانوالھ کا رھائشی ھو ں اس تاریخ کے متعلق آپ کے سوالات کے جوابات اپکو مل جاتے اگر اپ سے ملاقات ہوئی ھوتی
مجھے کسی وقت ڈنگا آنا ہے ان شا اللہ۔ کوشش کروں گا کہ دوبارہ چیلیانوالہ آ سکوں۔ کہیں پہلے رابطہ ہو گیا ہوتا تو بہتر تھا لیکن میرے ساتھ اکثر یہی ہوتا ہے کہ میں کہیں سے ہو آتا ہوں تو اس کے بعد آپ جیسے پیارے لوگ سامنے آتے ہیں۔
میں اپنا واٹس ایپ نمبر لکھ رہا ہوں، ہو سکے تو مجھ سے رابطہ کیجیے گا۔
0321 875 5750
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب
خوش آمدید
سر۔اپ کے بولے ہوئے الفاظ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ اپ کا انارکلی کے بارے میں ویڈیو مجھے بتا دیں۔
بہت شکریہ جناب۔ انارکلی کے بارے میں میری کوئی ویڈیو نہیں۔ انارکلی کے مقبرے پر جانے کی اجازت نہیں مل سکی اب تک۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🇵🇰
جزاک اللہ سرکار