@meherafshan2726 Dear Sister وحی کا سلسلہ تو کھبی رکا ہی نہیں اور رک بھی کیسے سکتا ھے ہر دور میں انسان کو وحی کی ضرورت رہی ھے کیا قرآن کی کسی آیت میں لکھا ھے کہ یہ قرآن یا یہ وحی آخری ھے اور اس قرآن یا اس وحی کے بعد رہتی دنیا تک اب وحی نہیں آئے گی یا وحی کا سلسلہ بند کردیا گیا ھے ؟؟ ایسی کوئی قرآن کی آیت ھے تو پیش کیجئے حالانکہ قرآن میں سورہ البقرہ آیت 4 میں آئیندہ آنے والے اگلے نزول وحی پر یقین کرنا ایمان والوں کے لئے لازم کیا گیا ھے۔ یہ عقیدہ تو ہر نئے مزھب کی بنیاد تھا کہ اور یہ سب کے سب مزاھب اپنی بقاء کے لئے یہ کہہ کر سادہ لوح لوگوں کو بےوقوف بنایا کرتے تھے کہ جو وحی ان تک پہنچ گئی بس وہی آخری ھے اور ان کی طرف بھیجی جانے والی اس آخری وحی کے نزول کا باب ہمیشہ کے لئے بند ھوگیا یہ عقیدہ تو ان مشرکین کا تھا جسے قرآن نے رد کیا آج ہم بھی علماء کے پھیلائے ھوئے اس جھوٹ کا شکار ھوگئے شکریہ
@@committogetI think you're right. When I read the articles of Dr. Kashif Khan, when we compare the classic verses with the translated verses of Dr., it is as if we were talking about day and night, it is as if we were comparing black with the White. It is true that the figure of 100% is not a joke, it is even true, we can consider it as a real figure!
Education, giving and receiving, is a prominent one but aiyats nos.41/30-43 are relevant to personality building, ponder 41/35. If u will deliver a lecture on these aiyats then it will be beneficial for many people.
Dear sir,yahan py app Zikar ky subject py,published galli sy nikal gy😂 Although,in ayat 9 of surah hijar,only Ziker comes the word not Quran,tourait or injeel etc. When,there is not specific name of book then whole ziker including all books,saheefy include? Sir,here more needed to explain in black n white plz. More over if I don't appreciate your efforts spreading true knowledge of Quran then I will be dishonest.❤
حفظ کے معنی ہیں محفوظ رکھنا۔ کسی بھی تبدیلی سے اسے بچانا۔تو اللہ نے قرآن کو محفوظ کر دیا ہے۔ ایک تو صوتی اعتبار سے سورتوں سے پہلے ایک ترنم اسکا رکھ دیا کہناس سے پڑھیں۔ اس سے الفاظ کے تلفظ اور ادائیگی میں کوئ تبدیلی نہیں ہوتی ہے۔ جو تبدیلی کریگا وہ پکڑا جائیگا۔اور معنوی طور پر بھی محفوظ کر دیا ہے قرآن کو ، اس میں ہر آیت اور ہر رکوع اور ہر سورت میں ایک منطقی تعلق کو رکھ کر انکے الفاظ اور باتوں میں اچھی ترتیب سے۔ اگر یہ منطقی تعلق کسی بھی ترجمہ میں دکھائ نہ دے تو پھر اسکے عربی لفظوں کے موزوں اور جچتے ہوۓ معنی تلاش کیۓ جائیں لغات القرآن سے۔
Allah jee aj tak to yahi samjha tha thanks for correcting me ❤
گردشِ کاٸنات اللّہ کے نظام کی سب سے بڑی نشانی ہے۔قرآنی علم اللّہ کا نظام ہے۔
❤❤❤❤
Kya khoob samajh ke aya hai.. ❤
ماشاءاللہ ❤
محترم برادر
بہت شکریہ
خوش رہیں
Well explained Dr shb..
ZABARDAST DR.KASHIF SAHEB-THANKS AND KEEP ON TEACHING.
Dear brother
Thanks so much for the encouragement by commenting
Thru your amazing VLOGS-I learn and adjust my thinking--"TRUTH HAS NOTHING TO DO WITH THE NUMBER OF PEOPLE IT CONVINCES" Paul Claudel.@@QuranGuide
hi hi hi keep on teching garbage.
Torah and Injeel, and Zabur are the attributes of the book of Allah.
محترم
مجھے ان الفاظ کے معنی بتا دیں ؟
قرآن ۔ القرآن۔ والقرآن۔ بالقرآن
قران = پڑھائی
القران= خاص پڑھائی
والقران= اور خاص پڑھائی
بالقران = خاص پڑھائی سے
پڑھائی مطلب reading
Weeldone kashif bhai.
Dear brother
So Thanks
Stay blessed
Waiting for English version
جب ایسا کیا جائیگا تو منطقی تعلق دکھائ دینے لگیگا اور وہی مفہوم کے درست ہونے کا ثبوت ہوگا۔ میں مثال بھی دونگا
Hers seen say naheen hota saud say hota hay.
Sir do you have any book containing correct translation or research papers
Please share your Gmail address at tahashamim@gmail.com
We will add you to the folder from where you can download all the work.
dear Allah SWT is alive and teaches His Book , Himself ,
such people can not give guidance as they are themselve astray
The plural argument needs further exploration because the Ayah 15:9 has نَحْنُ in it. Allah also uses نَحْنُ in Ayah 12:3.
@qurandev Dr Kashif Khan has also written on نَحْنُ and well explained in his articles why Quran uses نَحْنُ . Please read Dr Kashif Khan's articles.
کبریائی اور عظمت کی ضمیر جمع کی جبکہ اللہ واحد ہے کسی کی مدد کی ضرورت نہی .وہ غنی ہے.
وحی آنا بند نہیں ہوئی اس سے کیا مراد ہے آپ کی؟
dr sb meharafshan ka reply kryn ...ap ki is bat ka kya matlb hai ?
@meherafshan2726
Dear Sister
وحی کا سلسلہ تو کھبی رکا ہی نہیں اور رک بھی کیسے سکتا ھے ہر دور میں انسان کو وحی کی ضرورت رہی ھے
کیا قرآن کی کسی آیت میں لکھا ھے کہ یہ قرآن یا یہ وحی آخری ھے اور اس قرآن یا اس وحی کے بعد رہتی دنیا تک اب وحی نہیں آئے گی یا وحی کا سلسلہ بند کردیا گیا ھے ؟؟
ایسی کوئی قرآن کی آیت ھے تو پیش کیجئے
حالانکہ قرآن میں سورہ البقرہ آیت 4 میں آئیندہ آنے والے اگلے نزول وحی پر یقین کرنا ایمان والوں کے لئے لازم کیا گیا ھے۔
یہ عقیدہ تو ہر نئے مزھب کی بنیاد تھا کہ اور یہ سب کے سب مزاھب اپنی بقاء کے لئے یہ کہہ کر سادہ لوح لوگوں کو بےوقوف بنایا کرتے تھے کہ جو وحی ان تک پہنچ گئی بس وہی آخری ھے اور ان کی طرف بھیجی جانے والی اس آخری وحی کے نزول کا باب ہمیشہ کے لئے بند ھوگیا
یہ عقیدہ تو ان مشرکین کا تھا جسے قرآن نے رد کیا
آج ہم بھی علماء کے پھیلائے ھوئے اس جھوٹ کا شکار ھوگئے
شکریہ
Allah S.W.T bashar se 3 tariko se kalaam karta hai ek tarika vahi bhi hai
@@masroorali9654 Bilkul
Can you please tell me how much off the quran is translated wrong
@thetru123th 100% translation of the Quran is wrong
Wow
Come no one ever realised that
@@committogetI think you're right. When I read the articles of Dr. Kashif Khan, when we compare the classic verses with the translated verses of Dr., it is as if we were talking about day and night, it is as if we were comparing black with the White. It is true that the figure of 100% is not a joke, it is even true, we can consider it as a real figure!
@vdisarl6364 why has it took so long some one to find out the qursn was translated wrong that's my question
Education, giving and receiving, is a prominent one but aiyats nos.41/30-43 are relevant to personality building, ponder 41/35. If u will deliver a lecture on these aiyats then it will be beneficial for many people.
This video should be in English too.
Dear brother
God willing, the English video will also come this Sunday.
Stay blessed
Dear sir,yahan py app Zikar ky subject py,published galli sy nikal gy😂
Although,in ayat 9 of surah hijar,only Ziker comes the word not Quran,tourait or injeel etc.
When,there is not specific name of book then whole ziker including all books,saheefy include?
Sir,here more needed to explain in black n white plz.
More over if I don't appreciate your efforts spreading true knowledge of Quran then I will be dishonest.❤
حفظ کے معنی ہیں محفوظ رکھنا۔ کسی بھی تبدیلی سے اسے بچانا۔تو اللہ نے قرآن کو محفوظ کر دیا ہے۔ ایک تو صوتی اعتبار سے سورتوں سے پہلے ایک ترنم اسکا رکھ دیا کہناس سے پڑھیں۔ اس سے الفاظ کے تلفظ اور ادائیگی میں کوئ تبدیلی نہیں ہوتی ہے۔ جو تبدیلی کریگا وہ پکڑا جائیگا۔اور معنوی طور پر بھی محفوظ کر دیا ہے قرآن کو ، اس میں ہر آیت اور ہر رکوع اور ہر سورت میں ایک منطقی تعلق کو رکھ کر انکے الفاظ اور باتوں میں اچھی ترتیب سے۔ اگر یہ منطقی تعلق کسی بھی ترجمہ میں دکھائ نہ دے تو پھر اسکے عربی لفظوں کے موزوں اور جچتے ہوۓ معنی تلاش کیۓ جائیں لغات القرآن سے۔
Why you crying 😭😂 anything you can do but your final destination is hell Inshallah Amen 💖