محترم برادر قرآن کی تمام آیات کو سامنے رکھنے کا کلیہ آپ نے شاید قرآن سمجھنے کے شیطانی طریقہ تصریف الآیات سے لے رہیں ہیں جو کہ غلط ھے قرآن کی ہر آیت اپنے کالموں اور اپنے سیاق وسباق اور گرامیٹکل تشکیل کے مطابق سمجھی جائے گی یہ نہیں ھوسکتا کہ قرآن کی آیات میں ہر لفظ ایک ہی معانی میں استعمال کیا جائے قرآن کے تراجم غلط کرنے کے لئے اسی طریقے کو بیس بنایا گیا
Nisa means female and Rizal means male in all translations throughout the Qur'an. So, as you say, all the verses related to Nisa and Razal should be properly translated and published in order to be understood by common people. Otherwise it will be difficult for many people to understand and believe your statement.
میں نے ڈاکٹر کاشف کی کچھ ویڈیوز سنی ، بات ایسی کی جو دل کو لگتی ہے۔ میں نے دنیا کے بہت سے علماء کرام کو سنا ہے ، یہاں علماء سے مراد اصلی علماء ہیں مزہبی پیشوئیت نہیں۔ وہ لوگ دوسرے علماء سے اختلاف بھی کرتے ہیں اور شدید اختلاف بھی کرتے ہیں ، لیکن کبھی تبرا نہیں بھیجتے، ان کو جاہل نہیں کہتے۔ کاشف صاحب سے درخواست ہے آپنا نکتہ نظر بیان کریں ، لوگ کیا بیان کرتے ہیں وہ بےایمان ہیں ، جاہل ہیں ان باتوں کو ایک طرف رکھیں ، آگر آپ کے دلائل مدلل ہوں گے عقل والے خود با خود آپ کی طرف کشش محسوس کریں گے۔ میری رائے میں آپ دوسروں کو غلط ثابت کرنے پر آپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں ، کیوں کہ کسی کو غلط ثابت کر بھی دیا تو اس سے ثابت نہیں ہو گا کہ آپ صحیح ہیں۔ حق ہمیشہ صمد ہوتا ہے۔ دل آزاری پر معذرت فرقان حمید۔
قابل صد احترام محترم فرقان حمید صاحب بہت شکریہ اپنی رائے دینے کا یہاں اپنا نقظہ نظر یا اپنے point of you کی نہیں ھے۔ یہاں بات اللہ کے کلام اللہ پیغام قرآن کی ھے کہ کس طرح اس قرآن کو ان لوگوں نے ہر طرح ہر حربے سے دبایا کہ قرآن کا اپنے میں اصل حقیقت اصل پیغام باہر نا آجائے ۔ جب تک ایک چیز برائی اور دوسری چیز کی اچھائی کو اجاگر کرکے کمپیئر نہیں کیا جائے گا بات سمجھ میں نہیں آئے گی پہلے والوں کا تو قرآن کے خلاف آپس میں گٹھ جوڑ تھا اس لئے وہ قرآن کے خلاف بس اپنے اپنے نقطہء نظر کی بات کرتے تھے قرآن کے خلاف اس ظلم اور گٹھ جوڑ پر ہمارا دل خون کے آنسوں رو رہا ھے وہ ابال تو نکلنا ہی ھے معزرت چاہتے ہیں سلامت رہیں
Other than men , who did Allah send His wahi to ? Were they not humans / men / women ? If Allah hadn't sent men / humans till then , then who did he reveal his revealation to ?
محترم ڈاکٹر صاحب اگر رجال مرد ھے اور نساء عورت تو ذکر اور انثاء کیا ھیں ان دونوں میں کیا فرق ھے اگر فرق نہیں ھے تو مرد اور عورت کے لئے دونوں الفاظ کیوں استعمال کئے گئے ہیں
@@AyeshaHalala Just noted his arguments. He wants to prove his specific claim, and interpreting the meaning of relevant words to make his claim "true". As per this video his claim is "Wahi (in form of Book) on Women" to prove Book on Maryam (SA). Again he is presenting his "Feham", and ridiculing others "Feham". Over the time knowledge evolved, he should take into consideration that "Access to Information" for comparative study is much easier in this era as compare to previous era.
قرآن میں موجود عورت اور مرد کا ذکر ھے۔۔ ان دونوں کے حقوق کا ذکر ہے ۔ لیکن انسانوں کی تیسری جنس کا ذکر کیوں نہیں ھے اگر ھے تواس پر بھی روشنی ڈالۓ ۔حقوق اللہ ۔حقوق العباد نکاح طلاق ۔حق مہر۔جاءیداد میں حصّہ داری۔۔اسلامی شعار میں انکا کردار کے بارے میں اور رہن سہن کے بارے میں آگاہی فرماۓ گا ۔شکریہ آپ کا مخلص ۔عبدالقیوم راولپنڈی۔
ڈیئر Sister عربی لوگوں کو اپنا مفاد عزیز ھے اگر وہ قرآن کا درست ترجمہ کردیں تو انکی اپنی روزی روٹی بند ھوجائے گی وہ کیسے بتائیں گے لوگوں کو " المسجد الحرام " کے معانی بین شدہ مسجد ۔ حرام مسجد ۔ ناجائز مسجد ھے۔ کیونکہ المسجد الحرام سے انکی عیاشیاں اور روزی روٹی جڑی ھے ۔وہ خود کیوں اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی ماریں گے
Aap bohat tahar tahar kar bola karen itni jaldi kis waja se hay aik aik lafz ka pehlay tarjuma karen phir poora tarjuma karen aur kis ne kia kiya iss ko choren Sara time tou aap ka doosron ko ghalt saabit karnay pet zaaya kar detay hain aap apni baat karen doosron ko chorain
Retorts, irrelevant remarks, and those containing abusive language will be removed.
غیر متعلقہ اور نازیبا تبصرے ہٹا دئیے جائیں گیں
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
Salaamun Alayikum brother. Could you please have English version or subtitles in English? May Allah reward you.
I really hope you will do it in English version so that you can reach wider audience across the world. Many of us still lost. Great work👍👍👍
We love your approach Dr Sahib
Good Agha sahab
Thanks a lot for the support
Stay blessed
Bohat Khub Zabardast Agha bhai
Thanks a lot for the support
Stay blessed
AsslamoAlaikum
Very well explained 👍
قرآن کی تمام متعلقہ آیات کو سامنےرکھ کر توضیح کرنا زیادہ مناسب ہے ۔
محترم برادر
قرآن کی تمام آیات کو سامنے رکھنے کا کلیہ آپ نے شاید قرآن سمجھنے کے شیطانی طریقہ تصریف الآیات سے لے رہیں ہیں
جو کہ غلط ھے
قرآن کی ہر آیت اپنے کالموں اور اپنے سیاق وسباق اور گرامیٹکل تشکیل کے مطابق سمجھی جائے گی
یہ نہیں ھوسکتا کہ قرآن کی آیات میں ہر لفظ ایک ہی معانی میں استعمال کیا جائے
قرآن کے تراجم غلط کرنے کے لئے اسی طریقے کو بیس بنایا گیا
Great Agha bhai. keep it up.
Nisa means female and Rizal means male in all translations throughout the Qur'an. So, as you say, all the verses related to Nisa and Razal should be properly translated and published in order to be understood by common people. Otherwise it will be difficult for many people to understand and believe your statement.
محترم وڈیو چل نہیں رہا
چل رہی ہے.
میں نے ڈاکٹر کاشف کی کچھ ویڈیوز سنی ، بات ایسی کی جو دل کو لگتی ہے۔
میں نے دنیا کے بہت سے علماء کرام کو سنا ہے ، یہاں علماء سے مراد اصلی علماء ہیں مزہبی پیشوئیت نہیں۔ وہ لوگ دوسرے علماء سے اختلاف بھی کرتے ہیں اور شدید اختلاف بھی کرتے ہیں ، لیکن کبھی تبرا نہیں بھیجتے، ان کو جاہل نہیں کہتے۔
کاشف صاحب سے درخواست ہے آپنا نکتہ نظر بیان کریں ، لوگ کیا بیان کرتے ہیں وہ بےایمان ہیں ، جاہل ہیں ان باتوں کو ایک طرف رکھیں ، آگر آپ کے دلائل مدلل ہوں گے عقل والے خود با خود آپ کی طرف کشش محسوس کریں گے۔
میری رائے میں آپ دوسروں کو غلط ثابت کرنے پر آپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں ، کیوں کہ کسی کو غلط ثابت کر بھی دیا تو اس سے ثابت نہیں ہو گا کہ آپ صحیح ہیں۔ حق ہمیشہ صمد ہوتا ہے۔
دل آزاری پر معذرت
فرقان حمید۔
قابل صد احترام محترم
فرقان حمید صاحب
بہت شکریہ اپنی رائے دینے کا
یہاں اپنا نقظہ نظر یا اپنے point of you کی نہیں ھے۔ یہاں بات اللہ کے کلام اللہ پیغام قرآن کی ھے
کہ کس طرح اس قرآن کو ان لوگوں نے ہر طرح ہر حربے سے دبایا کہ قرآن کا اپنے میں اصل حقیقت اصل پیغام باہر نا آجائے ۔ جب تک ایک چیز برائی اور دوسری چیز کی اچھائی کو اجاگر کرکے کمپیئر نہیں کیا جائے گا بات سمجھ میں نہیں آئے گی
پہلے والوں کا تو قرآن کے خلاف آپس میں گٹھ جوڑ تھا
اس لئے وہ قرآن کے خلاف بس اپنے اپنے نقطہء نظر کی بات کرتے تھے
قرآن کے خلاف اس ظلم اور گٹھ جوڑ پر ہمارا دل خون کے آنسوں رو رہا ھے
وہ ابال تو نکلنا ہی ھے معزرت چاہتے ہیں
سلامت رہیں
اخری ترجمے کا سمجھ نهی ايا
Need English
Rooh Ka jism se koi talluq nahi hai
🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎
Other than men , who did Allah send His wahi to ? Were they not humans / men / women ?
If Allah hadn't sent men / humans till then , then who did he reveal his revealation to ?
You don't want to understand what is said. Perhaps, you're the prisoner of your dogma. Listen it again
@@AyeshaHalala You shut up.
I've been spreading this channel eversince its first video was released.
Prisoner of my dogma lol.
Quran guide team answer my question if you can .
محترم ڈاکٹر صاحب اگر رجال مرد ھے اور نساء عورت تو ذکر اور انثاء کیا ھیں ان دونوں میں کیا فرق ھے اگر فرق نہیں ھے تو مرد اور عورت کے لئے دونوں الفاظ کیوں استعمال کئے گئے ہیں
Tehqeerana andaz-e-Bayan kion hay?
Aap apni samajh, daleel ya khoj bayan kar dain bas. Samajhnay walay samajh jaengay.
Did you understand though?
@@AyeshaHalala Just noted his arguments. He wants to prove his specific claim, and interpreting the meaning of relevant words to make his claim "true". As per this video his claim is "Wahi (in form of Book) on Women" to prove Book on Maryam (SA).
Again he is presenting his "Feham", and ridiculing others "Feham". Over the time knowledge evolved, he should take into consideration that "Access to Information" for comparative study is much easier in this era as compare to previous era.
قرآن میں موجود عورت اور مرد کا ذکر ھے۔۔ ان دونوں کے حقوق کا ذکر ہے ۔
لیکن انسانوں کی تیسری جنس کا ذکر کیوں نہیں ھے اگر ھے تواس پر بھی روشنی ڈالۓ ۔حقوق اللہ ۔حقوق العباد
نکاح طلاق ۔حق مہر۔جاءیداد میں حصّہ داری۔۔اسلامی شعار میں انکا کردار کے بارے میں اور رہن سہن کے بارے میں آگاہی فرماۓ گا ۔شکریہ
آپ کا مخلص ۔عبدالقیوم راولپنڈی۔
سوال یہ ہے کہ عربی لوگ کیوں صیح ٹرانسلیشن نہیں کر سکے انہیں اپنی زبان کیوں سمجھ نہیں آئی۔۔ کیوں قرآن مجید کا غلط ترجمہ کیا ۔ ،
ڈیئر Sister
عربی لوگوں کو اپنا مفاد عزیز ھے
اگر وہ قرآن کا درست ترجمہ کردیں تو انکی اپنی روزی روٹی بند ھوجائے گی
وہ کیسے بتائیں گے لوگوں کو " المسجد الحرام " کے معانی بین شدہ مسجد ۔ حرام مسجد ۔ ناجائز مسجد ھے۔ کیونکہ المسجد الحرام سے انکی عیاشیاں اور روزی روٹی جڑی ھے ۔وہ خود کیوں اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی ماریں گے
Aap bohat tahar tahar kar bola karen itni jaldi kis waja se hay aik aik lafz ka pehlay tarjuma karen phir poora tarjuma karen aur kis ne kia kiya iss ko choren Sara time tou aap ka doosron ko ghalt saabit karnay pet zaaya kar detay hain aap apni baat karen doosron ko chorain
Not convincing.
محترم آپ اپنی تفسیر بیان کریں دوسروں میں نقائص ڈھونڈنا چھوڑیں ھر شخص کی اپنی سوچ اور لمٹ ھوتی ھے
Nice sir is k Sath screen par Urdu translation honi chahey youtube.com/@quranrealislam?si=oUoIVodnraL9izwQ