@@sanaullahkhushimuhammad5635 مسلم لیگ ن کے بارے ميں آپ نے سچ کہا ہے - ويسے آج کے انٹرويو ميں ملہی صاحب نے کافی اچھی کارگردگی دکھائی ہے - Thumbs up 👍 for both of you
@abdul basit جنابِ من عبد الباسط صاحب آپ سمجھے نہیں شاید وہ ن لیگ کی نہیں اسٹیبلشمنٹ کے کارندوں کی بابت فرما رہے ہیں اور جہاں تک اس احمق کے انٹرویو کی بات ہے تو آپ نے دیکھ لیا کے یہ بدماش یہاں بھی کھڑا دھمکی دے رہا تھا اور اپنے بندے بلوا لئے اور جو سوال متی بھائی نے کیے اس کے جواب کے ساتھ کیا کیا جب انہوں نے پوچھا کہ آپ نے اپنے فام جمع کیوں نہیں کروائے اور کس بےغیرتی اور ہڈ دھرمی کے ساتھ پریزائیڈنگ افسروں کے متعلق کہا کے کچھ ہوا ہی نہیں اور انہوں نے کچھ کہا ہی نہیں یار کاش کے کوئی ان جیسے ولد زنا قسم کے لوگوں سے ہمارے ملک اور ملت کو نجات دلوادے
MJ TV very Good Reporting مطیع اللہ جان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ھی ھمیشہ سچ سامنے لانے کی توفیق دے، اور اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
Election Commissioner decision was in accordance with matters hepened during election process, but superem court is now under pressure of selected and their selectors.
پہلے تو مطیع الله جان آپ کو سلام۔ دوسرا یہ ہے کہ یہ جو اچانک ملہی کو بچانے سارے بدمعاش قسم کے کارکنان پہنچ گئے اور وڈیو میں نظر آرہے ہیں یہ بالکل کسی انڈین مووی کا سین بن گیا۔
When Election Commission has full constitutional powers on elecoral matters, how is SC giving relief to PTI cabdidate responsible for poll rigging and kidnapping of ROs?
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے یوٹرن کے ۔ آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شبلی فراز عرف شغلی فراڈ عرف کھجلی فراز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سپریم کورٹ جہاں انصاف کرنا ہوتا ہے وہاں لمبی تاریخیں دیتی ہے اور جہاں دل کرے الیکشن کمیشن جیسے ادارے کو فارغ کر دیتی ئے
آپ جیسے نڈر بیباک صحافی کو سلام پیش کرتے ھیں
In a nation of cowards in power. It is only a question of time for them to schedule your next visit to the Northern Areas!
Eseseeeeeeee
مطیع اللہ جان صاحب آپ نے بدنیت ججوں اور حکومت کو خوب بے نقاب کیا ہے۔۔۔حق اور سچ کی گواہی اور اس پر ڈٹ جانے پر الیکشن کمیشن کو سلام اور آفرین۔
ثاقب نثار کی باقیات باقی ھے اور ایماندار ججز زیر اعتاب ھیں یہی کچھ ھونا تھا جو ھوا ھے
اللہ تعالی آپ جیسے سچ بولنے والے صحافی کو اپنے حفظوایمان مین رکھے آمین
Ameen
پاکستان میں انصاف بکتا ھے لوگ بکتے ھیں جج بکتے ھیں جرنیل بکتے ھیں صحافی بکتے ھیں جسم بکتے ھیں سیاست دان بکتے ھین کیونکہ یہ نظریہ ضرورت ھے
شاید دھند زیادہ بڑھ گئی ہے ججوں کو فیصلے کے کاغذات نظر ہی نہیں آئے
سپریم کوٹ میں لگتا ھے ISI کے لوگ جج بن کے بیٹھے ہیں
ان لوگوں نے پورے ملک میں غنڈے پالے ہوئے ہیں جناب سب کو پتہ ھے
@@sanaullahkhushimuhammad5635
مسلم لیگ ن کے بارے ميں آپ نے سچ کہا ہے - ويسے آج کے انٹرويو ميں ملہی صاحب نے کافی اچھی کارگردگی دکھائی ہے -
Thumbs up 👍 for both of you
@abdul basit
جنابِ من عبد الباسط صاحب آپ سمجھے نہیں شاید وہ ن لیگ کی نہیں اسٹیبلشمنٹ کے کارندوں کی بابت فرما رہے ہیں اور جہاں تک اس احمق کے انٹرویو کی بات ہے تو آپ نے دیکھ لیا کے یہ بدماش یہاں بھی کھڑا دھمکی دے رہا تھا اور اپنے بندے بلوا لئے اور جو سوال متی بھائی نے کیے اس کے جواب کے ساتھ کیا کیا جب انہوں نے پوچھا کہ آپ نے اپنے فام جمع کیوں نہیں کروائے اور کس بےغیرتی اور ہڈ دھرمی کے ساتھ پریزائیڈنگ افسروں کے متعلق کہا کے کچھ ہوا ہی نہیں اور انہوں نے کچھ کہا ہی نہیں یار کاش کے کوئی ان جیسے ولد زنا قسم کے لوگوں سے ہمارے ملک اور ملت کو نجات دلوادے
ثاقب ناسور کی روح ابھی سپریم کورٹ میں موجود ہے
کیسا سپریم کورٹ ،کیسا انصاف ،completely banana judiciary in Pakistan
Yes
کیا اب بھی پاکستانی عوام کو یقین نہیں آرہا کہ پاکستان پر غیر ملکی اور غیر مرئی طاقتوں کا قبضہ ہوچکا ہے۔
q?
Mate ullah Jan sahab salute to you Allah aap ko aur aap jaisay loogon ko Salamat rakhy Ameeeeeen
ایم جے ٹی وی سلام ھے جناب
PTI + judiciary + establishment = naya Pakisatn 😂😂😂
ڈسکہ کی دھند ججز کی آنکھوں کے سامنےآچکی ہے۔۔۔۔ججز کو معلوم ہے کہ کہا ں لے جایا جائے گا
تحریک انصاف میں ایک بھی صحیح آدمی دکھنا مشکل ہے
True
غائب کیئے جانے والے پریزائیڈنگ افسران "سرکار کے حکم پر سرکاری مشن پہ تھے"
MJ TV zindabad. Salute to Matiullah Jan's courage and fair reporting.
تابعدار عدلیہ زندہ باد
Ali Asjad Mali must required disqualify for lifetime for any type of Election.
جسٹس گلزار ، جسٹس بندیال ، جسٹس منیب ، جسٹس اعجاز الاحسن کا جہاں نام اجائے پہلے معلوم ھوتا ھے کہ فیصلہ کیاھوگا۔۔۔
Ye judge nahi dallal hein
نظریہ ضرورت ھمیشہ جیت جاتا ھے
مطیع اللہ جان صاحب سلام ھے أپ کو اور أپ کی صحافت کو اسجد ملحی صاحب أپ کچھ بھی کر لیں ڈسکہ کی سیٹ أپ کو نہیں ملے گی انشاءاللہ
ان شاء اللہ ن لیگ جیتے گی اور بھاری اکثریت سے جیتے گی اور ان بے شرموں کو پھر بھی شرم نہیں آے گی. بہت بڑا بے شرم انسان ھے.
اغوا کرنے والے کھبی نہیں مانے گے
You are honest and courageous. These judges are being paid enormous amounts by the people of Pakistan to do them justice.
میری عدالت۔۔۔ میری مرضی۔۔۔
10 لاکھ والے صحت کارڈ پر 8500 والی کرونا ویکسین نہیں لگ سکتی😁
نیازی نے قوم کو ایسا یوتھیا بنایا کہ یوتھیے بھی پریشان 😝🤣😂
پریڈ کے لیے 417 کروڑ ہیں جبکہ الیکشن کے لیے 2 کروڑ نہیں ہے 😔😔
Matiullh Teri azmat ko salam.
I love you.
اس میں دلائل کیا ھیں سیدھا سیدھا کیس ھے ان ججز کو معافی نہیں ملنی چاھیے
کب تک بھاگیں گے یہ لوگ ۔ ایک نہ ایک دن تو یہ الیکشن ہونا ہی ہونا ھے ۔
MJ TV very Good Reporting
مطیع اللہ جان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ھی ھمیشہ سچ سامنے لانے کی توفیق دے، اور اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
تاریخ میں پہلی بار الیکشن کمیشن نے درست طور پر ایکشن لیا مگر سلیکٹر اپنی شکست سمجھ رہے ہیں.
Election Commissioner decision was in accordance with matters hepened during election process, but superem court is now under pressure of selected and their selectors.
عدالت میں بھی گلوگلزار بیٹھے ہیں
#Razidada
چلو ثابت ہوا ہتھوڑے کے اوپر بندوق زیادہ اثر انداز ہوتی ہے.👺🦾
ہتھوڑے کے اوپر بوٹ رکھ دیا گیا
@@beelaskitchen
آپ نے بالکل صحیح کہا👍
Matiullh jaan apki khalis,eimandarana or behtreen pesha warana sahafat ko salute hy.ALLAH PAK apke zameer or apki jaan ka humesha muhafiz rehey.
Ap jesa babbar sher me ny is mojoda waqat me ,
Me ny nhi dekha , Allah pak apki jan ki hifazat farmaey ameen,
جس بینچ کا سربراہ عطا بندیال جیسا دیانت دار جج ہو گا وہاں ایسے ہی میرٹ پر فیصلے ہوں گے ۔
اچھا طنز ہے 👌
Jahan bajwA jesa journal ho wahan india ko friend ship kar leni chahiye.
Very eloquent and very expressive in arguments, Sir Mati Ullah Jan sb......
مطیع اللہ جان اسجد ملہی کو دوسال تیاری کا موقع دیا جانا چاہئے اور اس وقت تک اسجد ملہی کو فاتح قرار دیا جائے
جس کی بندوق اس کا ھتھوڑا۔۔۔ ۔۔
100% agreed
سلام آپ کی بہادری پر
Thanks MJ ,you did your best to provide ppl real information.thanks again.
Very good mjtv we'll done
وعلیکم اسلام اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Salute to MJ great journalist
Allah Pak apko hamesha haw baat himmat atta fermaye aur apne hifzo aman mein rakhe. Aameen
مطیع اللہ جان صاحب ۔ زندہ باد . . ۔۔
The brave,true,real,trustable,respectable,and awami (Matiullah Jan Channel)
کیا بات ہے اس انصاف کی
پاکستان کے عدالتی نظام کو دیکھ کر ایک کہاوت یاد آتی ہے ۔
ریٹ اچھا ملے تو طوائف چھٹی والے دن بھی ناچتی ہے ۔
Mr Matiullah I Salute your courageous coverage.
well done MJtv. you are better than a SCP judge.
بندیال انصاف کا سر عام ریپ کر رہا ہے۔
We are right because we are final. No other justification of today’s order. Unfortunate
بلے بلے ایسے انصاف کو
مطیع الله جان صآحب ایک پیچ والوں کی بے حودگیاں بے شرمیاں اور چے غیرت گی دل پر پتھر رکھ کر برداشت کریں
مطیع اللہ جان صاحب طاقت کے سامنے ججز کی حیثیت ہی کیا ہے
پہلے تو مطیع الله جان آپ کو سلام۔ دوسرا یہ ہے کہ یہ جو اچانک ملہی کو بچانے سارے بدمعاش قسم کے کارکنان پہنچ گئے اور وڈیو میں نظر آرہے ہیں یہ بالکل کسی انڈین مووی کا سین بن گیا۔
Excellent.
good job , jan sahab
When Election Commission has full constitutional powers on elecoral matters, how is SC giving relief to PTI cabdidate responsible for poll rigging and kidnapping of ROs?
فیصلہ لگتا ہے تیار تھا
Good ho Gaya G
Matiullah Jan we love u you are brave Personality
آپ کی ساری بات یہ محسوس ہوا کہ آپ میں بغض بھر پڑا ہے
Finally malhi will b defeated insha'Allah
Matiullah jaan zinda baad Allah bless you
Mali exposed mati-ula-jaan's hypocrisy very well !!
زبردست
ملہی مطمئن ہو کر جھوٹ بول رھا ھے
ثاقب نثار کی باقیات سے انصاف ملنا نا ممکن ۔۔۔
Supreme Court say insaf ki omeed nahi
Salam mj TV 💞💚❤️💛💙💞💚❤️💛💙💞
If it’s all action by pti then one member of pti will stand with pti views weather it’s wrong or right.
Justice delayed is justice denied.
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے یوٹرن کے ۔ آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شبلی فراز عرف شغلی فراڈ عرف کھجلی فراز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Our courts are independent
ایک دن پوری پی ٹی آئی ایسے ھی بھاگے گی
Mutiullah Jaan
Asslamualikum,
I love ❤️ U r mine jaan 🌹
TLP TLP TLP
انصافی سیدھی سی بات ہے کہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔
justice delay justice deny
عمران کے حق میں فیصلے کروائے جا رھے ھیں۔۔۔ اصطبل شمنٹ ، عظمیٰ ، عالیہ ، نیب ، ایف بی آر اور پی ٹی آئی گٹھ جوڑ جاری ھے۔۔۔
دراصل ایک پیج
فیصلہ مین بارود کی خوشبو بھی ہے
Geo mtj
Election commission of pakistan is fully independent and suprem court should respect the constitution of pakitan.
Cjscp Awam ko bhi relief de Awami jobs cases ki jugments bhi jald jari kre Scp 💞💚❤️💛💙💞
Everyone on the same page has many advantages.
Imran Khan great leader
*LANAT on CORRUPT judges*
Zabardast
Mati.gan.slam
yeh court khchh bhi nahain karay gi lanat es court par
Slaam sir
PEOPLE OF PAKISTAN HAS REJECTED PTI.
بکاؤ عدلیہ بکاؤ جج
No 2 Malhi
Go niazi go 💯💯💯💥💥💥
سیالکوٹ کیسے پہنچے؟