Qazi reluctantly lays his robes, invites all to farewell reference after failing to secure extension
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 10 ต.ค. 2024
- Qazi reluctantly lays his robes, invites all to farewell reference after failing to secure extension
#mjtv #matiullahjan #matiullahjanmjtv #qazifaezisa #supremecourtofpakistan #justicemansooralishah #farewell #supremecourtjudges
Subscribe to Matiullah Jan MJtv:
www.youtube.co...
Stay connected with MJtv to get informed 24/7!
اس موقع پر جناب مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ضرور بنتا ہے پہلی دفعہ مولانا نے حق اور سچ کا ساتھ دیا بہت بہت کریڈٹ جاتا ہے مولانا صاحب کو
مولانا صاحب نے واقعی بھت عظیم کام کیا ھے۔ اس کا صلہ انھیں ضرور ملے گا۔
اللہ تعالی کسی سے بھی کام لے لیتا ھے کب دل بدل دے یہ اس کا ھی کام ھے۔ کہ اس نے فضل الرحمن کا دل بدل دیا۔
Just wait… It’s not October 25th yet. 😊
زندگی میں پہلی بار مولانا فضل الرحمان نے مثبت ، حقائق پر مبنی اور عوام کی امنگوں کے مطابق سیاست کی ھے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ وہ آ پ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور انہیں پھسلنے سے محفوظ رکھے۔ ا مین ۔ مولانا فضل الرحمان زندہ باد ۔
What a shameful legacy Is being left by CJ Issa . His name will be remembered as the most controversial Chief Justice of Supreme Court of Pakistan.
Ab bhi bharosa nhi, ye phir bhi dhoka dy sakta hy.... untill mansoor Ali Shah takes oath
ایک پارٹی سے اس کا انتخابی نشان جس طرح " چھینا" گیا بہت سے لوگ بری طرح ایکسپوز ہو گئے۔ یہ کام ایک شخص کی فرمائش پر کیا گیا۔اسلامی جمہوریہ میں۔😮😩😒💔 دل ہی ٹوٹ گیا۔
بھت زبردست صورتحال بنتی جارھی ھے۔
Man proposes God Disposes . الحمدللہ
کمال متی جان کیا کمال کی reporting کی ہے
قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی - یا اللہ ! ہماری قوم کو قاضی کے شر سے ہمیشہ کے لئے حفاظت فرما اور اس کو آئندہ کسی سرکاری عہدے پر فائض نہ کر نا
اللہم آمین یارب العالمین ❤
آمین ثم آمین یارب العالمین 😢😢😢
Or Fitna e Azam imran niazi se bhi mehfooz farma 😂
Shukr Alhamdulillah ❤
آپ کے نظریے کا مخالف تھا لیکن وہ میری غلطی تھی مجھے اس پر افسوس ہے اور خوشی اس بات کی ہے وہ غلطی مرنے سے پہلے دور ہوگی آپ پہلے بھی حق پر تھے آج بھی حق پر ہو اللہ تعالی آگے بھی آپ کو استقامت دیں آمین
Great Qazi zinda baad
Same Here, But I was not part of that but now Mati Bhai is everything ❤
True
Same here
Bhai Jaan,most of anti PTI U-tubers are working for money Not for favour of PTI, because now a day's one and only one PTI
Alham dullAh
دن گنے جاتے ہیں اک دن کے لئے
جمیل الرحمن
الوداع قاضی ۔الوداع ۔مضلوموں کو مبارک
Till he is not gone he is not gone.. be careful
شکر اَلْحَمْدُلِلّٰه
ہمیں تو ابھی بھی یقین نہیں آرہا کہ قاضی اتنی آسانی سے جائے گا ، ہائے ربا ہم خوشی سے مر نہ جائیں کہیں 😂😂😂
Allah tala jo kuch QAZI n kia, tou uski saza unko apney hisab sey dena.
مطیع اللہ صاحب ٹاٹل بہت ذبردست لگایا ہے
Imran Khan zindabad Pakistan paindabad ❤
الوداع الوداع عسکری قاضی😂
Great Work Matiullah jan Brother
Excellent MJtv
پاکستانیوں کو بہت بہت پیشگی مبارکباد۔اللہ پاک ُکیر رکھے۔
@@wajiuddinnazar7677 Hmmm
Shukar Allhamdullllah
The nation to celebrate QAZEE EESA CHIEF OF INJUSTICE OF PAKISTAN
His RETIREMENT.
He Will straight away fly to Europe and join company of Nawaz sharif.
اللہ تعالیٰ اس ظالم کو کبھی معاف نہ کرے
Allah Wahada Hu Haq Hain , Sachhoon Ka Khudda Hy
مطیع اللہ صاحب اچھا انسان یا صحافی وہ ھے جو کسی کی محبت میں یا کسی سے تعصب میی خوف خدا سے غافل نہ ھو۔ ھر ھر لفظ کا اللہ کو جواب دینا ھے۔
مطیع اللہ از دی گریٹ❤
Great news mateh sab may Allah bless you
Loved title of your video❤❤❤❤😂😂😂😂
الحمداللہ
Alhamdullillah
Credit goes to Molana Fazal ur Rehmaan...zindagi mein phli bar Molana acha laga ha
مطیع صاحب ابھی بھی کچھ نہیں کہا جاسکتا جب تک منصور کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوتا۔۔کیونکہ اقتدار میں گدھ بیٹھے ہیں اور مردے کو کھانے کی تاک میں ہیں
Shukor Alhamdulilah
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
مطیع اللہ جان بھائی یہ ظالم قاضی کہیں نہیں جا رہا ابھی پچیس اکتوبر میں چودہ دن پڑے ہوئے ہیں ابھی ظالموں کا ظالم قاضی یہیں ہے دیکھ لینا یہ ظالم کچھ نہ کچھ ضرور کریں گے تاکہ ان کا قاضی یہیں رہے
Meri aur pori kom ki traf se Mubarak Baad..shukar alhamdulliah❤❤❤
Insha Allah.
O Almighty Allah get rid of Qazi Shuraih henceforth. Alhamdulilah Alhamdulilah Alhamdulilah.
پھر کہئے ۔ بار بار کہئیے۔ یقین ہی نہیں آ رہا کہ وہ جا رہا ہے ۔ ہاں ایک سکون اور کمینی سی خوشی ضرور ہو رہی ہے 😂😂😂😂❤
Khas kum jahan pak !!!
Maulan Arqe ghulab ko boht boht mubarakkkkk❤❤❤❤❤
جگر چھلنی ھے۔ دل گھبرا رھا ھے۔
محبت کا جنازہ جارھا ھے۔
آپ کا چینل بہت اچھا ہے سچی بات کرتے ہو بھاہی
مبارک ہو
جیو مطیع بھائی ❤
Very good Allah in sab choro say nijat de amin soma amin ❤❤❤❤❤❤❤❤
ALHUMDOOLHA
Masha Allah, zor e haq aur ziyada hu, ❤️ thanks MJ Tv.
اللہ پاک ظلم کا ساتھ دینے والے تمام کرداروں کو دنیا میں نشان عبرت بنا ئے
قاضی کے مطیع اللہ جان اور اسد طور نے بہت چسکے لئے۔۔۔😊😊
اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ جان چھوٹ گئی
Good MJT tv
Mattiulla now iam your fan
الله پاک کی تد بير عالب اتی ہے
سب سے زیادہ خوشی مطیع صاحب آپ کو ھو گی۔
کیوں نہیں مطیع اللہ جان صاحب محب وطن نیوٹرل جمہوریت پسند صحافیوں میں سے ایک ہے ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Mashallah nice
بارک اللہ 💐🎉
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Alhumdulillah 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
shame on qazi I hope he go's for good tkz
Excellent news
Keep it on good work.
Imrandos Matiullah Jan😂😂😂😂😂
Your observations and views r matchless. Proud of you standing with law .
سپریم کورٹ میرا گلشن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢😢😢😢
Alhamdulillah Qazi ja raha hey
MJTV is Best program...
پاکستانی تاریخ کا سب سے متنازعہ بندہ ہے
Matiullah.jan.zabardast.khabar
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ کرے میں بھی 25 اکتوبر کو جنازے میں شرکت کر سکوں۔
Mati Bhai much appreciated your Struggle regarding Rule of law ..
Respect
اَلْحَمْدُلِلّٰه
Matiullah jan seb khushala aosy rora
Biggest News today
Allah pak iss mulak k leya better karay.Achay loge aae aur mulak positive simmatt ma aagay bare.Afraad aatey jatey rehtay Hein ya mulak hamaray leya zaida zaroori ha.
Ina lilah wa Ina aleh rajioon
Excellent
Shukar Allah ka
Last hope only Only International leader khan saheb ❤❤❤❤❤❤
Toba MTJ ney CJ ka boht peecha kiya.... good reporting
Zalmo Qazi Be Izzat Ho Kar Ja Rha Hy
Ho jamalo🎉🎉🎉ho jamalo
Pakistan zindabad❤
مولانا فضل الرحمان صاحب کو میں اج یہ خوشخبری دینا چاھتا ھوں کہ پی ٹی آئ کے بعد کے پی کے میں سب سے بڑے لیڈر بن گئے ھیں۔ اور انے وقتوں میں ھو سکتا ھے کہ ان کی حکومت ھوگی۔
الحمدللہ
Shukaran
سجدہ شکر ساری حق اور سچ کا ساتھ دینے غیرت مند پاکستانی قوم پر واجب ہو گا قاضی نجس مکّار کے جانے پر ۔ 🙏🏼 🙏🏻 💯 👍 ✌❤️
Pakistan.ko.bohat.bohat.mubrak.ho.is.dala.se.jan.choti
Allah o Akbar::❤:❤ PakistanZindaBad:❤
ہم تو اس وقت ٻقٻن کر ٻں گے جب منصور علی کا notification ہوگا
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤
پوری قوم کو اس ایک نہایت ہی خوشی کی خبر پر مبارکباد
اللہ تعالٰی اس ملک اور قوم پر رحم فرمائے آمین
اللہ تعالٰی کوئی نیک ایماندار اور محب وطن اور انصاف پسند نیا چیف جسٹس آف پاکستان بنائے آمین
W Asalam ❤❤❤❤❤❤❤
When will we accept the resilience of this great nation? When we complain about what we have not done for this country, we overlook the maturity of will that the people of Pakistan continue to exhibit.
I believe the statusco is breathing it's last!
Allah sabse bada hai
Mjtv zidabad
Everyone should be United against fastaaiyat and political mafia to get real freedom
Alhamd0lillah
Allah ka shuker qazi ja raha hai
قاضی ریٹائرمنٹ کے بعد آئینی سپریم کورٹ کا چیف جسٹس