Bhai main ny galti sy ziyada amount dali thi phr usko change fund main edit kr k sahi kr dia to kia ab main change waly paisy bejon us sy koi masla to ni hoga?
Bhai me NY ubl me investment ke hy per wo show nh ho rahy...jab k mujy ubl k tarf sy text msg received hy...k invest ho chunky hy..mgr Aap me show nh ho rahy rakam
وعلیکم السلام الحمد للہ آپ کیسے ہیں؟ یو بی ایل فنڈ میں انوسٹ کردہ رقم نہ منتھلی ہے نا سالانہ آپ جب چاہیں جمع کر سکتے ہیں اور نکلوا سکتے ہیں۔ لیکن منافع کی شرح سالانہ بنیاد پر ہوتی ہے۔
Bht ❤ acha samjhaya gud work mashaallah
شکریہ ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔!
جزاک اللہ بہت اچھے طریقے سے آپ نے سمجھایا 💐
ماشاءاللہ بڑی محنت سے ویڈیو بنائی ہے اور ہر ایک مینو کو نہایت تفصیل سمجھایا ہے۔ بہت شکریہ۔
Profit Reinvest ki option app se change kr skte hain?
@@Bilal_1860 یہ چیںنج نہیں ہوتی۔
Bhai main ny galti sy ziyada amount dali thi phr usko change fund main edit kr k sahi kr dia to kia ab main change waly paisy bejon us sy koi masla to ni hoga?
@@WaqarHazzi کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
@@WaqarHazzi مزید معلومات کے لیے آپ میرے وٹس ایپ نمبر پر پیغامات بھیج سکتے ہیں۔
Really helpful bro, Thank you !!
شکریہ۔۔۔ جزاک اللہ
بہت شکریہ جزاکﷲ
Ok m agreed m use this
But plz solved my problem
K kn Sy fund may Kitna profit ye Kesy pta lgna hy
@@AdiL.TailoR اس حوالے سے میرےچینل۔پر فنڈز پر ویڈیوز موجود ہیں وہ دیکھیں سمجھ جایئں گے
Saving account se mutual funds me invest kar sakty hai?
@@M__Waseem__Zahid کر سکتے ہیں۔
Redemption ki ammount kitny din me return ati hai
@@SarmadSohail-k7c ورکنگ ڈیز میں دو سے تین دن۔
nice.
❤❤❤❤❤
بہت شکریہ
Ubl digital app wala password lagaya ha mgr pir b open.nai ho raha kia waja ha inccorect email hata ha
کیا آپ یو بی ایل فنڈ میں انوسٹ کر چکے ہیں ؟
اور اگر کر چکے ہیں تو کب کی ہے؟
03037619693
اس نمبر پر مجھ سے رابطہ کر لیجیے گا
جزاک اللہ
Please mujy b batay Mary pass b yahi masla ho raha hay
Bhai me NY ubl me investment ke hy per wo show nh ho rahy...jab k mujy ubl k tarf sy text msg received hy...k invest ho chunky hy..mgr Aap me show nh ho rahy rakam
میرے چینل پر ویڈیو اپلوڈ ہے۔
وہ دیکھ لیجیے
th-cam.com/video/xmdasLwEIN4/w-d-xo.htmlsi=j5AqNEHAjiJZbEi2
اس لنک پر ویڈیو موجود ہے
❤
Salam mazhar bhai.kese hain. Acha profit Reinvest kese ker sakte hain every month
وعلیکم السلام
جی آپ جب مرضی چاہیں آپ وڈرا لے سکتے ہیں۔ آپ کی رقم اور حاصل ہونے والا منافع یونٹس کی صورت بڑھتی رہتی ہے۔
Is app per bank app ka password work nhi krta how can i creat this app password??? Plz guide me
جب آپ پہلی بار انوسٹ کریں گے بنک کہ طرف سے پہلی مرتبہ پاسورڈ بھیجا جاتا ہے۔ جسے آپ ری سیٹ کرتے ہیں۔
@@Muhammad_Mazhar thanks
Mra bank m accout h but hu ni rha login
یو بی ایل فنڈز کا الگ سے ہوتا ہے
Bhai paisa kab account ma transfer ho ga
Usi time ya kuch dair bad kuch bata do?
کیا آپ نے پہلی بار ریڈیم کیا ہے
ورکنگ ڈیز میں دو سے تین دن لگ جاتے ہیں
Bro ye bta den k profit jb withdraw krna tb tax kitna lgy ga
Meezan bank investment app pr b complete video banao
ان شاءاللہ۔۔۔ بہت جلد۔۔۔
آپ کی سجشن کو اپروو کیا جاے گا
Bhai plz btaen k kesy pesy wapis nikalwany Hein
میرے چینل پر ایک ویڈیو پر UBL fund app review کے نام سے وہ دیکھ لیجیے
جس ویڈیو پر آپ کمنٹ کر رہی ہیں اسے مکمل دیکھ لیجیے سمجھ آ جاے گی۔
السلام علیکم سر کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں اچھا سر اگر اپ میوچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کرتے ہیں تو یہ ہے کہ یہ منتھلی ہوتا ہے یا ایرلی ہوتا ہے
وعلیکم السلام
الحمد للہ
آپ کیسے ہیں؟
یو بی ایل فنڈ میں انوسٹ کردہ رقم نہ منتھلی ہے نا سالانہ آپ جب چاہیں جمع کر سکتے ہیں اور نکلوا سکتے ہیں۔
لیکن منافع کی شرح سالانہ بنیاد پر ہوتی ہے۔
@@Muhammad_Mazhar جی سر بہت بہت شکریہ تھینک یو سو مچ
sub comments yahi prublum hy sub k ye mslla bank waly bataty kion nahi
Bhai ubl fund app login kaise krni hai plz bta dein
لاگ ان کرنے سے پہلے اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے
جب پہلی بار انوسٹ کریں گے تو اکاؤنٹ بنننے کے ساتھ آپ کو یوزر نیم اور پاس ورڈ کمپنی کی طرف سے دیا جاے گا۔
دیے گیے پاسورڈ کو آپ نے ری چینج کر کے محفوظ کرنا ہے
پھر بھی سمجھ نہ ا رہی ہو تو مجھ سے کال پر بات کر لیجیے گا
03037619693
Bhai Maine account banwaya hai investment kar ke account active bhi hogya but Mujhe koi username ya password nahi diya
Hi
السلام علیکم جی محترم