Khwaja Qamar ul Din Sialvi (R.A) خواجہ قمر الدین سیالویؒ - Ahmad Javaid | احمد جاوید
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ส.ค. 2024
- Khwaja Qamar ul Din Sialvi ki Tazkira - Ahmed Javed
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬 ** فہرست **
00:00 (Salim Ahmed, Shah Ahmed Noorani and Professor Ghafoor Ahmed's mutual frankness - سلیم احمد، شاہ احمد نورانی اور پروفیسر غفور احمد کی باہمی بے تکلفی)
02:16 (Khwaja Qamar ul Din Sialvi - خواجہ قمر الدین سیالویؒ صاحب کی زیارت)
11:30 (Faiz of Khawaja Qamaruddin Sialvi - خواجہ قمر الدین سیالویؒ کا فیض)
14:00 (Humility of Khawaja Sahib - خواجہ صاحب کی عاجزی اور انکسار)
16:40 (Successors of Khwaja Sahib - خواجہ صاحب کے خلفا)
Sial Shareef Sargodha
Pir Karam Shah al-Azhari sab
molana muhammad Zakir sab
Jamia Muhammadi Shareef
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Khwaja_Qamar_ul_Din_Sialvi
#sialvi
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
سبحان اللہ گفتگو کے انداز
نے خواجہ صاحب سے جیسے ملاقات ہی کروادی
جزاک اللہ
❤❤❤sobhanallh❤❤❤
بہت خوب، جناب استاد احمد جاوید صاحب!
قلبی خوشی اور روحانی تسکین ہوئی حضور خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ کا تذکارِ جمیل سن کے۔ ❤ واہ واہ، کیا حسین اور پاکیزہ صفت ہستیاں تھیں جو ایک نظر سے ہی دل کی دنیا کی کایا پلٹ دیتی تھیں۔ سبحان اللہ العظیم۔
آپ جیسی نابغۂ روزگار علمی و دینی شخصیت ان کی زیارت کو اپنے لیے باعث نجات سمجھتی ہے تو ہم مسکین جو ان کی زیارت جیسی عظیم سعادت سے محروم رہے پُر امید ہیں کہ اللہ کریم ان کے ذکرِ خیر کو بصد شوق سماعت کرنے اور ان سے عقیدت و محبت کا دم بھرنے کو ہمارے لیے وسیلۂ بخشش بنائے گا۔ انشاء اللہ۔
اب بڑی شدت سے انتظار ہے جناب پیر محمد کرم شاہ صاحب اور جناب مولانا ذاکر صاحب رحمھما اللہ کے تذکروں کو سننے کا۔ امید ہے پہلی فرصت میں ریکارڈ کروا کے چینل پہ دستیاب فرمائیں گے۔
فجزاکم اللہ احسن الجزاء۔
سر ایمان افروز گفتگو ۔۔۔۔جزاک اللہ
Naam hi kitna khoobsurat hay khawaja Qamarudin sialvi
Beshak
بے شک آپ کے خیالات خواجہ صاحب کے حوالے سےدل کو ژندہ کرنے والی باتیں ہیں
آپ روحانیت کے چراغ تھے
سیال مقدسہ ❤
کامل کی پہچان بے تکلفی اور عاجزی۔۔۔واہ کیا عمدہ بات ارشاد فرمائی آپ نے
ماشاء اللہ. بہت خوبصورت یادیں
Thanks sir
جاوید صاحب اب بھی ایسے حضرات ہیں جیسے ہمارے شیخ علامہ بشیر احمد مدنی پیر سباق نوشھرہ کے پی کے
علامہ فضل حق خیرآبادی قدس سرہ کے "حواشی قاضی مبارک" پاکستان میں خواجہ قمر الدین السیالوی قدس سرہ نے سب سے پہلے چھپوائے تھے، جو کہ ان کے ذوق عقلی کی تصویر نمایاں کرتے ہیں۔
Jazakallah mashallah.very happy to listen to him.
Jazaka Allah Khair. I met Khawaja Qamar ud Sialvi R.A in my college life. His courtesy and humbleness touched my heart in such a way that I can not forget. May Allah Sabhanahu wa Ta'la raise his Darajat in Jannah, Ameen.
ما شاء الله
Subhan Allah Hazoor
جزاک اللہ
سلامت رہیں❤❤
14:38 14:38 14:38 I am a lucky person to see both.I saw khawaja Qamarudin siyalvi in 1970 election campaign when he had visited our home town & i strangly found my Grand father fanning him during his speech.I still remember his short speech in which he had said that after this period Either Pakistan would be Islamic state or non-Islamic.
Jazaaaak ALLAH
Subhan Allah......Shah Ahmad Noorani Sb pe bhi guftugu honi chahye.
Ma Sha Allah Aap khoob khush Qismat hein. Alhamdulillah hamein aap sy bohat khuch Hasil ho rha heh. Hum Aap ky Shuker guzar hein.
Masha Allaha kaya bat hy Jin ka ap Nay zikar kiya
❤s❤s
جذباتی ذہانت اور اسلام
Nice
لجپال لجپال پیر سیال پیر سیال
جامعہ ملیہ کلاس نہم دہم میں انگریزی کے استاد سید عبد الغنی صاحب کی شخصیت پہ بھی کچھ کلام فرمائیں۔۔۔ سید عبد الغنی صاحب کے پوتے سید وقار رحمانی صاحب کی طرف سے یہ عرض ہے کہ ان کے دادا سید عبد الغنی صاحب کی شخصیت پہ بھی کچھ کلام فرمائیں ۔۔۔۔۔یہ پیغام احمد جاوید صاحب تک پہنچادیں۔۔۔۔
لجپال پیرسیال
Please grant us the analysis about the personality of Hazrat Ahmed Saeed Kazmi shah Sahb (رحمتہ اللّٰه علیہ)
ایک نشست "پیر کرم شاہ الازہری" رحمہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت پر بھی منعقد کریں
الحمدللہ مجھے خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ سے بیعت کی سعادت نصیب ہوئی اور ان کی قدم بوسی خلوت میں ملاقات حضرت جیسی خشوع و خضوع والی نماز میں نے اپنی تریسٹھ سالہ زندگی میں کسی کی نہیں دیکھی ان کے چہرے پر انوارات برستے رہتے
1981میں سرگودھا کے قریب ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوا
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی درجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Inkay he koe khalifa maroof ye gair maroof wali sifat Kay Hain Karachi Mai. Jahan 2 ghari jaya jaey talb ilm Faiz k liy. JazakAllah
حضرت صوفی برکت علی لدھیانوی فیصل آباد کے بارے
Hazrat Khawaja Qamar sab all Islamic
education is from Deoband
Bilkul ghalat. Wo deoband k sakht mukhalif aur pakky brailvi thy
ان بزرگ کا نام شاید میں سن نہیں سکا جن کی محفل میں خواجہ سیالوی ائے ! کوئ بتا دے ؟ مہربانی
مولانا شاہ احمد نورانی
خواجہ صاحب رح ناھی دیوبندی تھے ناھی بریلوی
جی میاں صاحب آپ سید ابرار علی میاں بدائیوں والے جو کراچی میں 3 ہٹی میں رہتے تھے اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں اور ان کی خاندان کے بارے میں کچھ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سبحان اللہ گفتگو کے انداز
نے خواجہ صاحب سے جیسے ملاقات ہی کروادی
جزاک اللہ