آسان بیان القرآن مع تفسیر عثمانی,تسھیل تفسیر عثمانی،تسھیل بیان القران، tafseer_uthmani,bayanul_quran

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • آسان بیان القرآن مع تفسیر عثمانی
    پسند فرمودہ
    شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
    تسہیل و ترتیب
    مولانا عمر انور بدخشانی
    آسان بیان القرآن مع تفسیر عثمانی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے تین جلدوں میں شائع ہوگئی ہے.
    #bayanul_quran #tafseer_uthmani #bayan_ul_quran #tafseer_bayanul_quran #aasan_bayanul_quran #ashraf_ali_thanvi #shabbir_ahmad_uthmani
    آسان تفسیر قرآن مجید ایک نظر میں
    از شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم
    آسان اور سلیس اردو زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ اور تشریح ، جس میں مستند احادیث کی روشنی میں قرآنی تعلیمات کو واضح کیا گیا ہے، انبیاء اور ان کی اقوام سے متعلق واقعات کے ذیل میں دعوتی نکات اور سبق آموز پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے، قرآن مجید سے مستنبط ہونے والے شرعی احکام اور خاص کر جدید مسائل پر توجہ دی گئی ہے، اہلِ مغرب کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کیا گیا ہے اور عصر حاضر کے غیر اسلامی اور نادرست افکار ونظریات کے بارے میں قرآن مجید کے مؤقف کی وضاحت کی گئی ہے۔
    m

ความคิดเห็น • 14

  • @aatifpatel
    @aatifpatel 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله ۔ جزاکم الله ۔

  • @jibrailamin3068
    @jibrailamin3068 3 ปีที่แล้ว

    بہت خوبصورت تفسیر.

  • @imamumarfarooqmahmood2606
    @imamumarfarooqmahmood2606 4 ปีที่แล้ว

    Very good Tafseer

  • @zainbilalkhan5686
    @zainbilalkhan5686 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @mohammedawannabeel2557
    @mohammedawannabeel2557 2 ปีที่แล้ว

    السلامُ علیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
    یہ خزانہ مطلوب ہے
    ہم ناندیڑ ، مہاراشٹرا ، ہندوستان سے ہے۔یہ کتابی شکل میں ہم کو مل سکتی ہے کیا

  • @Aliqaisrani_12
    @Aliqaisrani_12 2 ปีที่แล้ว

    Download kaha se krey

  • @sameerahmedgul1369
    @sameerahmedgul1369 4 ปีที่แล้ว

    Price?

    • @RoomiBookWala
      @RoomiBookWala  4 ปีที่แล้ว

      RS 3700/= with delivery charges (only in Pakistan)

    • @sameerahmedgul1369
      @sameerahmedgul1369 4 ปีที่แล้ว

      @@RoomiBookWala اور آسان ترجمہ قرآن تقی عثمانی کی قیمت؟

    • @RoomiBookWala
      @RoomiBookWala  4 ปีที่แล้ว

      uski qeemat 1350 rupee hai with delivery charges

    • @RoomiBookWala
      @RoomiBookWala  4 ปีที่แล้ว

      ap apna what'sapp number bhii de dain take baat krne main asanii rhe..

    • @sameerahmedgul1369
      @sameerahmedgul1369 4 ปีที่แล้ว

      @@RoomiBookWala 03431169412 whatsapp ha