PTI Leader Omar Ayub Khan Aggressive Speech against Govt

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
  • PTI Leader Omar Ayub Khan Aggressive Speech against Govt
    Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
    For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
    Website:
    Official Facebook: / ptiofficial
    Official Twitter: / ptiofficial
    Official Instagram: / ptiofficial
    Official TikTok: / ptiofficial
    Official TH-cam: / @ptiofficialpk
    / @ptiofficialchannelpk
    / @ptiofficialenglish
    Pakistan Tehreek-e-Insaf Official TH-cam Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

ความคิดเห็น • 23

  • @DuaNoorKitchen
    @DuaNoorKitchen 3 หลายเดือนก่อน +3

    Inshallah imran Khan our awam 🤲🏼

  • @muhammadajmal7700
    @muhammadajmal7700 2 หลายเดือนก่อน +3

    Imran Khan zindabad ❤❤❤

  • @ShakeelSatti-f1t
    @ShakeelSatti-f1t 3 หลายเดือนก่อน +2

    گریٹ لیڈر عمران خان

  • @yasminkhan791
    @yasminkhan791 2 หลายเดือนก่อน +4

    ❤ImranKhan❤

  • @yasminkhan791
    @yasminkhan791 2 หลายเดือนก่อน +4

    Release❤ImranKhan❤

  • @aliabbas091
    @aliabbas091 2 หลายเดือนก่อน +1

    Imran Khan Zinda Abad!

  • @Abdusalam_605
    @Abdusalam_605 2 หลายเดือนก่อน +1

    Brilliant work and Nice explaining speech By OP,Leader Sir Umar Ayub🎉This Mafia & Form47 and 17 dead Party's Govt do Every day Lawless work from 2/5 Years against Citizens & PTI Supporters in all Pakistan Like Fake and Lie FiRs and Military arresting , Our Pakistan's Courts are Free & Freedom, We All Nation stands with LHC Court,IHC Court and Supreme court and His Every Honest & Brave Judge ✌️❤⚖️

  • @syedayazkarim7820
    @syedayazkarim7820 2 หลายเดือนก่อน +1

    Imran khan is our leader

  • @aliabbas091
    @aliabbas091 2 หลายเดือนก่อน

    Insaaf Zinda Abad, Pti Zinda Abad!💯

  • @Abdusalam_605
    @Abdusalam_605 2 หลายเดือนก่อน +1

    Under president of PTI Ch Pervaiz Elahi & Punjab Leaders should stands and take multiple actions for PTI Arrested Leaders of Punjab, in the LHC Court ❤✌️⚖️

  • @abdulqadeer3826
    @abdulqadeer3826 3 หลายเดือนก่อน +1

    Fear is only Imran khan for all violents

  • @syedayazkarim7820
    @syedayazkarim7820 2 หลายเดือนก่อน

    حکومت اور حکومتی ادارے قانون اور آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور یہی ناسمجھ لوگ عوام میں ریاست کی رٹ نافذ کرنا چاہتے ہیں -
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں!!!!!

  • @nopoliticz
    @nopoliticz 3 หลายเดือนก่อน +2

    BILAWAL THE SHAME OF BHUTTO

  • @vestaajnar7359
    @vestaajnar7359 2 หลายเดือนก่อน

    🗣️👤👥

  • @abdulqadeer3826
    @abdulqadeer3826 3 หลายเดือนก่อน +1

    What janabe speaker he can only listen but do nothing

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 2 หลายเดือนก่อน

    صفحہ نمبر 1 ۔
    بدھ 10 جولائی 2024ء عیسوی شمسی،
    10 وفا 1403ہش ہجری شمسی،
    4 محرم 1446ھ ہجری قمری،
    27 ہاڑ 2080ب بکرمی،
    🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
    ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔
    🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻
    🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹
    ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
    ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️
    🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ،
    ◀️◀️
    پوری دنیا میں شرح سود 2 فیصد یا اس سے کم جبکہ پاکستان میں 20 فیصد سے زیادہ ہے۔
    بشارتوں کی سرزمین
    غزوہِ ہند لڑنے والوں کا دیس
    ◀️◀️
    باجوڑ اور مردان دھماکے کا واضح پیغام؟
    یا تو آپریشن کرنے دو یا دھماکوں کا نشانہ بنو😨
    ◀️◀️
    مہنگائی ہوگی اور مزید ہوگی
    ان کو پتہ ہے کہ یہ خصی قوم ہے
    ◀️◀️
    ایک افسر کہہ رہا تھا کہ، اگر آپ لوگوں نے ملٹری آپریشن میں ہماری مدد نہیں کی تو پھر ہم آپ کو بھی مار دیں گے 🥵
    ◀️◀️
    اداروں سے مسئلہ نہیں شخصیات سے اختلافات ہے
    علی امین گنڈا پور 💯✌️
    ◀️◀️
    پاک آرمی کی بھرتیاں شروع ہوئیں،
    مگر بھرتیوں کے لیے کوئی نہیں گیا یہ حالات ہو گئے ہیں🤔
    ◀️◀️
    کینیا کی آرمی چیف گرفتاری کی طرح جیسا دن،
    یااللّٰہ پاکستانیوں کو بھی دیکھنا نصیب فرما 🤲 آمین ثم آمین۔
    ◀️◀️
    بجٹ 2024ء کے بعد سیمنٹ کی بوری مزید 207 روپے اضافے کے بعد 1500 کی ہو گئی ہے،2021ء کے بجٹ میں یہ بوری 680 روپے کی تھی😔
    ◀️◀️
    سال 2024ء کے پہلے 6 ماہ میں مزید 7 لاکھ پاکستانی نوکری اور بہتر مستقبل کی تلاش میں ملک چھوڑ کے چلے گئے ہیں۔😔
    ◀️◀️
    فضل الرحمان اپنی منافقت پر قائم ہے، باہر کہتا ہے، دھاندلی ہوئی ہے اور عدالت میں ان کا وکیل الیکشن کمیشن کے مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے 🤷
    ◀️◀️
    عاصم منیر اور ندیم انجم، جس طرح دہشت گردوں کو انجانے میں مکان کرایہ پر دینے والے کو پاکستان کا آئین اور قانون دہشت گرد سمجھتا ہے، بالکل اسی طرح چوروں ڈاکووٗں لٹیروں کی جانتے بوجھتے پشت پناہی کر کے ان کو اقتدار کے منصب پر بٹھانے والے تمھارے جیسے غدار وطنوں کو بھی قانون چور ڈاکو اور لٹیرا ہی سمجھتاہے، بس اب وقت کا انتظار ہے کہ کب تم سب ظالموں، دہشت گردوں، قاتلوں، اغواء کاروں، پر قانون اپنا شکنجہ کستا ہے۔ تم بھی ایک دن قمر جاوید باجوہ اور ڈرٹی ہیری فیصل نصیر کی طرح وردی کی طاقت کھو دو گے، ان شاءاللہ تعالٰی۔
    ◀️◀️
    جو سچا ہوتا ہے وہ بہادر ہوتا ہے، اور اس کی زبان کڑوی ہوتی ہے، اور جو جھوٹا ہوتا ہے وہ چاپلوس ہوتا ہے۔
    ◀️◀️
    🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ،
    🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ،
    🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹
    🌹دعا گو ،
    🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔
    صفحہ نمبر 1 ۔❤

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 2 หลายเดือนก่อน

    صفحہ نمبر 1 ۔
    منگل 9 جولائی 2024ء عیسوی شمسی،
    9 وفا 1403ہش ہجری شمسی،
    3 محرم 1446ھ ہجری قمری،
    26 ہاڑ 2080ب بکرمی،
    🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
    ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔
    🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻
    🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹
    ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
    ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️
    🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ،
    ◀️◀️
    عاصم منیر ، ندیم انجم اور شہباز شریف کی مینڈیٹ چور وفاقی حکومت کے لیئے ڈوب مرنے کا مقام، تازہ سروے کے مطابق 96 فیصد عوام پاکستان چھوڑنے کے لیئے بےتاب ہیں۔
    ◀️◀️
    یہ وہ کت خانہ ہے جہاں وزارت داخلہ ایکس کو پاکستان کی سلامتی کے لیئے خطرہ سمجھ کر بند رکھتی ہے اور اسی ایکس کو وزیراعظم سمیت ساری حکومتی مشینری اپنے پیغامات کے لیئے استعمال کر کے وزارت داخلہ کے بیان کی نفی کرتی نظر آتی ہے، اب بتاؤ بندہ لعنت کس پر ڈالے؟
    ◀️◀️
    جو کتے دشمن کے بجائے مالک کو ہی کاٹنے لگیں، ان کتوں کو گولیاں مار کر موت کی نیند سلا دیا جاتا ہے۔
    ◀️◀️
    عاصم منیر اور ندیم انجم، قوم نے تمہیں دشمن پر بھونکنے کے لیئے رکھا اور تم دشمن پر بھونکنے کے بجائے اپنوں کو کاٹنے لگے ہو۔ افسوس 😱
    ◀️◀️
    سابقہ صدر پاکستان عارف علوی صاحب کو منصب صدارت (9 ستمبر 2018ء تا 10 مارچ 2024ء) سے فراغت کے بعد آج منگل 9 جولائی 2024ء کے دن ایک تصویر میں اپنے اصل شعبہ ڈینٹسٹ کے کام میں مصروف عمل دیکھا تو یقین جانے دل کو بہت خوشی ہوئی کہ چلو عمران خان نیازی کی بنائی پی ٹی آئی میں سے کوئی تو ایسا نکلا جو سیاست میں ہونے کے باوجود سیاسی منصب سے فارغ ہونے پر یورپی اور امریکی اقوام کی طرح اپنے اصل کام کی طرف لوٹ کر کم از کم روشنی کی ایک ٹھنڈی کرن تو بنا، آج تک ہم یورپینز کی تعریفیں کیا کرتے تھے، اب کم از کم عارف علوی صاحب کی بھی تعریف کر کے پاکستان کے نام پر فخر کیا کریں گے۔ پاکستان کی اس بنجر زمین سے عمران خان نیازی کی کوششوں سے عارف علوی کی شکل میں ایک تازہ سر سبز کونپل کا پھوٹنا عمران خان نیازی، پی ٹی آئی اور پاکستان کے لیئے بہت خوش آئیند ہے۔
    ◀️◀️
    سر آپ کی دعا سے میں تو زندہ یزید عاصم منیر، ندیم انجم، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، آصف علی زرداری، بلاول زرداری، کو وقتاً فوقتاً للکارتا رہتا ہوں۔
    ◀️◀️
    ڈاکٹر یاسمین راشد نے جو عدالت سے دو دن کی ضمانت میں جلسے جلوس کروانے کا بول کر باہر بیٹھے ہوؤں کو ہوش دلوانے کی کوشش کی اس پر ان کو پیش کرتے سلام ہیں۔
    ◀️◀️
    کینیا کی عدالت سے ارشد شریف شہید کے قتل کا فیصلہ آنے کے بعد قاضی فائز عیسٰی تم بھی ارشد شریف کیس کی ہیرنگ شروع کرو۔ ورنہ استعفی دے کر گھر جاؤ۔
    ◀️◀️
    🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ،
    🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ،
    🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹
    🌹دعا گو ،
    🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔
    صفحہ نمبر 1 ۔❤

  • @abdulqadeer3826
    @abdulqadeer3826 3 หลายเดือนก่อน +1

    This assembly has absolutely no value this is under boots and American bullet

    • @Smma1212
      @Smma1212 2 หลายเดือนก่อน +1

      💯 Percent correct.
      Ya Allah Pakistani Jalim Corrupted Criminals Stublishment Kadyani Kafer Munir Gongs and Judiciary Chief Mushrek Munafek Khobis Isha Gongs ko Apnar Naloter Shasti diye Dongso kore din ya Allah.

    • @Smma1212
      @Smma1212 2 หลายเดือนก่อน +1

      Boots 👢 👢 walako bullet walako upor Allahar Gojob najil korun Ya Allah.

  • @abdulqadeer3826
    @abdulqadeer3826 3 หลายเดือนก่อน

    What will speaker do nothing because he is under boots and American bullet