Manqabat Sheikh Muhammed Siddiq sb sansrodi منقبت شيخ القراء حضرت قاری محمد صديق صاحب سانسرودی د،ب
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
- Disclaimer - Copyright Disclaimer Under Section 107 Of The Copy Right Act 1976 Allowance Is Made For "Fair use" For The Purpose Such A Criticism, Comment 'News Reporting, Teaching, Scholarship, And Research, Fair use is a use Permitted By Copyright Statute That Might Otherwise By Infringing, Non - Profit Educational Or Personal Use Tips The Balance In Favor Of Fair Use. All Credit For Copyright Material Used In Video Goes To Respect Onwer Qanatul Falah
Artist : Hafiz Athar Jalali Hafiz Anzar Jalali
Poet : Albazi
Aidio : TSD
Edited : Ismail Shazli
Production : Qanatul Falah
This is an Islamic Channel where we provide Islam related videos such as Ahades E Mubarka, Naat, Telawat, Bayanat etc
For suggession you can use comments section or email
ماشاءاللہ کیا شان ہے ہمارے حضرت کی
رب کریم ہمیں قدردانی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ،
محترم و مکرم حضرت مولانا شعیب صاحب مدظلہ العالی
استاذ محترم کی محبت میں غرقاب ہیں
اور پے در پے
حضرت الاستاذ کے محاسن واوصاف سے روشناس کرا رہے ہیں
جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً کثیرا فی الدارین واحسن الجزاء
Hazrat ke sae ko ham par ta der qaim or daim rakhe or ham ko usse mustafid hone ki tawfiq nasib farmawe li. hifzurrhman gulati lunawadi
ماشاءاللہ بھت خوب
اللہ پاک حضرت والا کی زندگی میں بے انتہا برکت عطا فرمائیں
MashaAllah
Ustaaze mohtaram
Allah paak hazrat ko hamesha khairo Aafiyat se rakhe
❤❤❤❤
واہ واہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
ماشاء الله!!! بہت خوب!!! استاذ محترم کی بات ہی الگ ہے۔ 🌷🌷🌷
ترا لہجہ، ترا جلوہ، ترا اندازِ بیاں
تجھ میں خالق نے ہر اک چیز جدا رکھی ہے
ماشاءاللہ بہت خوب شکریہ
اوۓ ماشاءاللہ
Allah hazrat ki umar me barkat
Ata kare.aamin
Mashllah bhut khub ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah editor me of this video 😊
واہ ماشاءاللہ
اللہ تعالی قدردانی کی توفیق عطا فرمائیں
Ma shaa Allah ❤ kya khub naat he❤ Allah ustad e mohtarm ki umar me barkat ata farmaye ❤
❤
Hazrat ustaz e mohtram
Allah Hazrat bade qari sahab ka Saya ham par tader qaeem farmaye aafiyat k Sath ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Allah aafiyat k sath Hjrt ki umr me brkt ata farmaye
Ma sha Allah ❤
ماشاءاللہ ❤
ماشاء اللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے
May Allah protect us from hypocrisy and flattery, and save us from using religion as a cover to pursue worldly gains.
ماہ شاہ allah
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mashallah
mashallah ❤
Beshak
بلاشبہ اس میں کوئی شک نہیں ہے There is no doubt about it کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت استاد محترم و مکرم حفظہ اللہ ورعاہ کو بے انتہا عزوشرف سے نوازا ہے صرف ملکی سطح پر ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر اللہ نے آپ کو نوازا ہے اور یہ صرف اور صرف آپ کے اخلاص اور آپ کی فنائیت کا نتیجہ ہے آپ جب کبھی بھی اور جہاں کہیں بھی زینتِ محفل یا رونقِ اسٹیج بنتے ہو الحمدللہ ثم الحمدللہ شمس کی طرح چمکتے دمکتے ہو یہ کوئی مبالغہ نہیں بلکہ یہ مشاہدہ ہے اللہ تعالیٰ حضرت قاری صاحب دامت برکاتہم العالیہ (شیرازۂ ھندگجرات)کی عمرِ عزیز میں بعافیت وسلامت خوب برکت عطاء فرمائے حاسدین و مخالفین ہرکس وناکس سے بالخصوص مادرعلمی دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر کی اور حضرت قاری صاحب کی مکمل حفاظت فرمائے اور اپنے امن وامان میں رکھے۔۔ آمین ثم آمین۔ مجیب الرحمٰن فلاحی روڑکی
ماشاءاللہ حضرت قاری صاحب کے مناقب نہایت عمدہ ترنم کے ساتھ اور پرکشش لہجہ میں پیش فرمایا...دل چاہ رہا ہے کہ بس سنتا جاؤ
لیکن صد معذرت کے ساتھ......اس میں ایک جملہ" حضرت صدیق جیسا معتبر قاری نہیں " قابل اعتراض واصلاح نظر آرہا ہے اور اس میں غلو کا پہلو نظر آرہا ہے ..... واللہ اعلم
بھائی شاعر تو غلو کرتا ہی ہے شاعر کے غلو پر زیادہ توجہ نہیں دینی چاہیے اور شعراء کے یہاں یہ سب خوب چلتا ہے اور دوسری بات ہمارا اور شاعر کا یہ ہرگز ہرگز مقصد نہیں ہے کہ آپ کے علاوہ کوءی معتبر قاری نہیں یہ تو بات کہنے اور اشعار کو پرونے کا ایک انداز ہوتا ہے جس شاعر اپنے اشعار میں جان ڈالنے کی کوشش کرتاہے تاکہ اس کے کلام کو زیادہ سے زیادہ لوگ سماعت کرسکیں
اور شاعر کے غلو پر زیادہ توجہ نہیں دیجاتی
❤❤❤❤❤❤❤
تری خوشبو ترا لہجہ میں کہاں سے لاؤں
تو بتا دے ترے جیسا میں کہاں سے لاؤں
یہ چراغ بے نظر ہے یہ ستارہ بے زباں ہے
ابھی تجھ سے ملتا جلتا کوئی دوسرا کہاں ہے
Masha allah ashar bahot ache he
Lekin aap۔ne ek misre k ander aesa kaha he k aap k jesa koi Qari nahi ye bilkul durust nahi he kyu ki Qari siddiq sahab beshaq acche he lekin unse acche or unse bade padhne wale bahot
Haq baat he kadvi jarur lagegi
Unho ne us chiz per kha aqailmand ki aap na misr k rhne wale hu na arb k rhne wale aap hindustan k hu aqailmand phale alfaz samjho uske bad hazrat ko kuch khna
آپ جیسے نا سمجھو کی کمی نہیں ہے دنیا میں۔ پہلے سمجھا کرو پھر فیصلہ کیا کرو
جسے اردو عبارت سمجھ میں نہیں آرہی ہے
وہ اشعار کی زبان کیسے سمجھ سکتا ہے
محترم پہلے سمجھ دانی مضبوط فرمائیں ۔
پھر اعتراض فرمائیں ۔
andhbhakt aap k bhii he
Masha Allah
❤❤❤