السلام علیکم ۰۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ بہت واضح ۰۰۰بہت ہی عام فہم ۰۰۰ دلکش بیان ۰۰۰❤متاثر کن واثرانگیز ۰۰۰ ماشاء اللہ ۰۰اللہ پاک شادوآباد رکھے آمین ثم آمین یارب العا لمین
اسلام علیکم سر ایک سوال ہے ؟ ۔۔۔ غالب کی غزل کا شعر مطلع ہے " ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے " صرف اس ایک شعر میں سے فن نکال کے دے دیں۔۔۔ اور خاص کر یہ بتاہیں کہ اس شعر میں کون کون سی صنعتوں کا استعمال کیا ہے ۔۔۔ مہربانی ہو گی انٹرویو میں پوچھا گیا سوال ہے
اردو کی بنیادی چیزیں سکھانے کا بہت شکریہ، استاد محترم -
شمشاد اعوان -پاکستان
شکریہ جناب
Right sahi h bilkul
Very thankful
سلامت رہیں
ماشاءﷲ بہت آسان طریقہ سے سمجھایا گیا ہے براہ مہربانی مزید گرائمر سکھانے کے لیے وڈیو اپلوڈ کریں۔ جزاکﷲ خیرًا
السلام علیکم ۰۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ بہت واضح ۰۰۰بہت ہی عام فہم ۰۰۰ دلکش بیان ۰۰۰❤متاثر کن واثرانگیز ۰۰۰ ماشاء اللہ ۰۰اللہ پاک شادوآباد رکھے آمین
ثم آمین یارب العا لمین
اسم فاعل کی اقسام اور اسم مفعول کی اقسام. ہُوا کا استعمال کہاں اور کیسے کریں
Subhn Allah kia ilm ata kia h aapko.
Kaash school me aese ustad ho to nqsha bdal jae. Jzakallah bil khair fidduniya walaakhira
Beautiful 😍❤ stay Blessed stay connected..fully Watched..
اورہم کو کیسیے معلوم ہوگا کہ جملہ میں کون سا شبہ معروف کون سا ہے
لفظ ہُوا کا معنی اور استعمال کہاں اور کیسے کریں
لفظ ہُوا استعمال کہاں اور کیسے کریں
سجدہ کرنے والا متقی ہے اس میں سجدہ کرنے والا " فاعل ہے یا اسم فاعل ؟
اسم فاعل ہوگا
سجدہ کرنے والا... ساجد
السلام علیکم
سر قران میں سے کسی آیت کی مثال دے
Sir
Misal me English ki misalen bhi
Bol dete .
Your Thanksgiving
English me aisi koi misaal nahi hoti
سر آزاد نظم کیسے لکھتے ہیں۔پلیز تھوڑا سا بتاٸیں
اس پر ویڈیو بنی ہوئی ہے...
Aaiye Shayeri seekhte hain
Playlist me dekh len
اسلام علیکم سر ایک سوال ہے ؟ ۔۔۔ غالب کی غزل کا شعر مطلع ہے " ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے " صرف اس ایک شعر میں سے فن نکال کے دے دیں۔۔۔ اور خاص کر یہ بتاہیں کہ اس شعر میں کون کون سی صنعتوں کا استعمال کیا ہے ۔۔۔ مہربانی ہو گی انٹرویو میں پوچھا گیا سوال ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
جی بناتا ہوں
Very thankful