Hazrat Musa AS Ka Waqaiya | Prophet Stories

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024
  • Hazrat Musa AS Ka Waqaiya | Prophet Stories #musa #waqia #beautiful #how #learning #hadees | #islam
    🌴درسِ حدیث🌴
    عَنْ اَنس ،قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِﷺ
    كَانَ رَسُولُ اللهِﷺإِذَا صَلَّى الْغَدَاةَ جَاءَ
    خَدَمُ الْمَدِينَةِ بِآنِيَتِهِمْ فِيهَا الْمَاءُ، فَمَا يُؤْتَى
    بِإِنَاءٍ إِلَّا غَمَسَ يَدَهُ فِيهَا
    نبی کریمﷺکافرمان
    رسول اللہ ﷺ جب صبح کی نماز سے
    فارغ ہوتے تو مدینہ کے خادم اپنے برتن
    لے آتے جن میں پانی ہوتا،جو بھی برتن
    آپ کے سامنے لایا جاتا آپ ﷺ اپنا
    دست مبارک اس میں ڈبوتے
    عنوان
    نبی کریم ﷺکس قدر مہربان تھے
    اسکی جھلک اس واقعہ میں
    *حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:6042
    🌙:26رجب المرجب1443 ہجری
    بمطابق28فروری 2022بروز پیر
    wa.me/92321455...
    آواز:محمد احسن عالم
    دعا گو: المدینہ پروڈکشن اینڈ ٹیم لاہور
    مزید اسلامک وڈیو کیلئے ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل لنک پر کلک کریں یا سرچ کریں!
    Al Madina Quran Academy Sahiwal
    ماشاءاللہ وتبارک اللّٰہ
    تلاوت قرآن پاک پاکستانی قاری کی محنت اور بچوں کی قرآن پاک سے محبت کو ایک دفعہ ضرور دیکھیں
    ننے مننے بچے ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ اپنے استاد الشیخ القاری عبدالمجید صدیقی صاحب کو سنا تے ہوئے
    اپنے بچوں کو مکل تلفظ و تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھا نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں ۔
    گھر بیٹھے دنیا کے کسی خطے سے بھی ہوں، آپکو قرآن مجید مکمل تجوید کے ساتھ پڑھانے کا ذمہ ہمارا آپ کی ایک فون کال کی دوری پر،واٹس ایپ پر اوربا قی سوشل میڈیا پر کلاس دینے کا اہتمام کیا جاتا ہے
    الشیخ قاری عبدالمجید صدیقی
    +92-3214556105, +92-3412189801
    SIM Call, WhatsApp & Other Social Media

ความคิดเห็น • 97