yr kitni be insafi hai greeb pr pabandiyan lga kr in logon nai jeena haram kiya hoa hai or dosri taraf gvt greeb awam k pesy sai in logon ko ayashiyon karwa rahi hai koi pochny wala nhi koi bolny wala nhi...
یہ 6 ارب روپے تو کچھ بھی نہیں ہے۔ اعلی سرکاری افسران کو سالانہ 18 ارب ڈالر کی کم از کم مراعات دئ جاتی ہیں جو کئی چھوٹے ممالک کے بجٹ سے بھی زیادہ رقم ہے۔ لیکن بجائے حکومتی خرچے کنٹرول کرنے کے عوام پر مزید بوجھ ڈالا جاتا ہے۔ عوام کو بھی چاہیئے کہ ٹیکس چوری کریں اور ان حرام خوروں کی عیاشئوں کو ختم کروائیں۔
1010 گاڑیاں 6 ارب سے زائد مالیت، ان گاڑیوں کیلئے فیول، رپئر اینڈ میٹنسس مطلب ٹیکسپئر کا پیسہ، مال مفت دل بے رحم۔ ابھی کہاں گیا آئی ایم ایف اور وہ جو ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبدیل لانے کی باتیں ہورہی تھی یہ تھی وہ تبدیلی۔ بد بخت قوم، ظالم حکمران اور عیاش بیوروکریسی
Intihai afsos hai Govt aur fbr per.
They should be granted Rikshaw
good work
thanks for highlighting such issue. can we report this issus somewhere
FBR
کے کلرک بھی لینڈ کروزر میں گھومتے ہیں وہ پہلے ہی رئیس ہیں
FBR Ka clerk Ka house jaker dakho shame gareebuo Ka paisa sa ayshi
اچھا! ایف بی آر والے فیلڈ میں بھی کام کرتے ہیں 😮
Service ur petrol ka kharcha alag ho ga .
Faheem SB afsos he in officers ka pass rashwst KS paisa Kam he ab two site lot khasot he
Sir hum log taxes de rahy ha ur ya log gariyan le rahy ha 😢
Neb ki tara fbr ka bi stomach full ho ga kha kha ker bus awam hi pessny kay liye hy
yr kitni be insafi hai greeb pr pabandiyan lga kr in logon nai jeena haram kiya hoa hai or dosri taraf gvt greeb awam k pesy sai in logon ko ayashiyon karwa rahi hai koi pochny wala nhi koi bolny wala nhi...
کام چلانے کیلئے خریدنا پڑے گا۔😂
یہ 6 ارب روپے تو کچھ بھی نہیں ہے۔ اعلی سرکاری افسران کو سالانہ 18 ارب ڈالر کی کم از کم مراعات دئ جاتی ہیں جو کئی چھوٹے ممالک کے بجٹ سے بھی زیادہ رقم ہے۔
لیکن بجائے حکومتی خرچے کنٹرول کرنے کے عوام پر مزید بوجھ ڈالا جاتا ہے۔
عوام کو بھی چاہیئے کہ ٹیکس چوری کریں اور ان حرام خوروں کی عیاشئوں کو ختم کروائیں۔
1010 گاڑیاں 6 ارب سے زائد مالیت، ان گاڑیوں کیلئے فیول، رپئر اینڈ میٹنسس مطلب ٹیکسپئر کا پیسہ، مال مفت دل بے رحم۔ ابھی کہاں گیا آئی ایم ایف اور وہ جو ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبدیل لانے کی باتیں ہورہی تھی یہ تھی وہ تبدیلی۔ بد بخت قوم، ظالم حکمران اور عیاش بیوروکریسی
Fbr is ineligible
SHAME
Sir hum log taxes de rahy ha ur ya log gariyan le rahy ha 😢