Wajahat and Razi Sb's interaction puts the cherry on top. It's such an interesting, informative, and entertaining sitting. Hats off to Shah G for moderating it, he asks tricky and risky questions with sheer "innocence" :). God bless you all.
بیٹھک کے دوستوں کو سلام دوسرا زنیراماہم کا وی لاگ دیکھا سنا اور یہ کہتا ہوں کہ موصوفہ نے ایسے ایسے صحافیوں کا ذکر کیا جنہوں نے ملک ریاض سے مال لیکر پروگرام کئے ہیں اور رقم حلالی کے طور پر ان صحافیوں نے لوگوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں مگر بیٹھک کے کسی دوست کا اس میں نام نہیں ھے اس پر اپ سب مبارک باد کے حقدار ہیں
I am watching your channel , and I would like to say that I m live in Canada and I installed at my home solar system (Grid Tie) and Electric company charging me distribution and transmission charges and my excess electricity adjusted in the next bill
پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ محمد رضوان ۔۔ پٹھان نسیم شاہ ۔۔ پٹھان شاہین آفریدی۔۔۔ پٹھان فخر زمان۔۔۔ پٹھان محمد افتخار۔۔۔ پٹھان عباس آفریدی ۔۔۔ پٹھان عثمان خان ۔۔۔ پٹھان شاداب خان۔۔۔ پٹھان اعظم خان۔۔۔ پٹھان
الله تعالیٰ ہی کی ملک ہیں سب جو کچھ آسمانوں میں ہیں اور جو کچھ زمین میں ہیں۔ اور جو باتیں تمھارے نفسوں میں ہیں ان کو اگر تم ظاہر کرو گے یا پوشیدہ رکھو گے حق تعالیٰ تم سے ان کا حساب لیں گے پھر (بجز کفر و شرک کے) جس کے لیے منظور ہوگا بخشدینگے اور جس کو منظور ہوگا سزا دینگے․ اور الله تعالیٰ ہر شے پر پوری قدرت رکھنے والے ہیں۔ (۲۸۴) اعتقاد رکھتے ہیں رسول(ﷺ) اس چیز کا جو ان کو پاس ان کے رب کی طرف سے نازل کی گئ ہے اور مومنین بھی سب کے سب عقیدہ رکھتے ہیں الله کے ساتھ اور اس کے فرشتوں کے ساتھ اور اسکی کتابوں کے ساتھ اور اس کے پیغمبروں کے ساتھ کہ ہم اُس کے سب پیغمبروں میں سے کسی میں تفریق نہیں کرتے۔ اور ان سب نے یوں کہا کہ ہم نے (آپ کا ارشاد) سُنا اور خوشی سے مانا ہم آپ کی بخشش چاہتے ہیں اے ہمارے پروردگار اور آپ ہی کی طرف (ہم سب کو) لوٹناہے۔ (۲۸۵)
Team ki tabahi main media ka bi kirdar hai , koi larka aik match main achhi performance de deta hai Tau yeh usay hero bana deta hai , us ke Ghar walon ka interview lenay pohanch jata hai , us ka damagh Shuru main hi kharab kar detay Hain .
Wajaht Sahib ki baat “Qoum k Siyassi Masherti and Tamadni halaat ka asser Sports main nazar atta hai “per sab sey ziada ser (Head)Wajahat sab k sath beathey youthiyey ney hilla ker tesdeeq ki tou phir 1992 k world cup jeetney ka credit Niazi Beaghairat ko kyun daitey hain (youthies)1992 main government tou Main Mohammad Nawaz Sharif ki thi !!😎
اس لئے یہ کہنا ہرگز غلط ہے کہ اس بار کرکٹ چیئرمین کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے زکوۃ اشرف اور محسن نقوی صاحب اگرچہ دونوں ہی مخلص لوگ تھے لیکن ہیں یہ سیاسی صحبت رکھنے والے اور ان کا سیاسی جھکاؤ پیپلز پارٹی کی طرف تھا واحد جو نجم سیٹھی تھے ان کا تعلق نون لیگ کی یا ان کا جو قانونی کی جانب تھا
syed sahib bathak ka farash to banwa lin asy lagtta hy jasy Cometti walon ny chona phanka hy Eid aa rahi hy wasa wally chona (lime ) gallyon m lagatty hin aap to sahi kr lo floor ko
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔۔۔ محترم صاحبان ۔۔۔ممکن ھے کہ حکومت کو اگلی IMF نے ڈالرز کی قسط کی شرط ھارنے پر دینے کی دھمکی ملی ھو۔۔۔ اور یہ بھی ھوسکتا ھے کہ ساری ٹیم کو ڈالرز کے لفافے ملے ھوں۔۔۔کیونکہ بحیثیت قوم ھمیں قومی وقار سے زیادہ ذاتی مفاد بہت زیادہ عزیز ھوتے ھیں ۔
ملکی حالات ایسے ہیں کہ آپ جیسے لوگ اس پربحث کر رہے ہیں چند لوگوں کو ان کی ذہنی استطاعت سے زیادہ مال مل جاتا ہے تو خود بھی خراب ہوتے ہیں اور معاشرہ بھی خراب ہوتے ہیں ایک ورڈ کپ حادثاتی طور پر مل گیا جان کا روگ بن گیا
Sorry Imran Bhai Super Over HARIS RAUF ne nahe Amir ne kia tha ab iss kee correction kr daina apnay next Programne mein...... Haris Rauf ne Over ka akhri over kia tha jiss mein 15 Runs kee zarrorat thee aur woh uss ne kurwa tha, Inn 2nun bowlers kee bowling ne hee pakista ko murwoya iss match mein....
Bhai jaan IMF kolon paisay vi tay lenay c....Naalay unhan nu harao tay unhan kolon paisay vi mango...Enj nai hounda.Unhan kolon haaro tay oh khush houkay IMF nu aakhan pai inhan nu ik roti extra paa dio yaar....
Imran shafqat kamal ka banda hay, itnee garma garmi ko bhi thanda kerta hay oor poora mahool phir say ghusgawar hojatahay, lagey raho shah ji❤✌
I admire the patience of Mr. Shakeel. He has to wait till the end and when he speaks, he is among the very best commentator.
اللّه كرے ،یہ بیٹھک آباد رہے
میزبان ،مہمان سب سلامت رہیں 🍀
جو آمین کہے .. وہ بھی سلامت رہے
جو 👍🏻 کرے ..وہ بھی ❣️
آمین ثم آمین
بہیت اچھی مجلس ایک دن میں شرکت کرونگا انشاءاللہ
@@alzumorudtechnicalservices7833 ان شاء اللّه
نور اللہ صاحب کی گفتگو بہت غور طلب ہے جو انھوں نے بجلی مافیا کے متعلق کی
Wajahat and Razi Sb's interaction puts the cherry on top. It's such an interesting, informative, and entertaining sitting. Hats off to Shah G for moderating it, he asks tricky and risky questions with sheer "innocence" :). God bless you all.
دادا کی بات میں وزن ہوتا ہے۔۔۔ اسی لئے جہاں وہ بیٹھتے ہیں وہاں سے فرش بھی گھس گیا ہے۔۔۔❤
😂
🤣🤣🤣🤣
😁😁😁
Salam to everyone best political analysis
❤مرشد جی ❤ نور بھائی کمال بندے ہیں آپ مانتے کیوں نہیں
Wajahat Masood Analysis about teams performance very true and clear an I agree with him
Waslam apsb ko Mubarak ho chand mazer aa Giya zilhaj ka
بیٹھک بہت عمدہ پروگرام ہے مگر گوہر بٹ صاحب کی شمولیت کے بغیر ادھوری سی ہے 😊
Well done 👍👍
رضی دادا نے بالکل صحیح فرمایا۔ باقی موصوف ملک کو بالکل ہی ناراض تو نہیں کر سکتے۔۔
Excellent 👍👍
بیٹھک کے دوستوں کو سلام دوسرا زنیراماہم کا وی لاگ دیکھا سنا اور یہ کہتا ہوں کہ موصوفہ نے ایسے ایسے صحافیوں کا ذکر کیا جنہوں نے ملک ریاض سے مال لیکر پروگرام کئے ہیں اور رقم حلالی کے طور پر ان صحافیوں نے لوگوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں مگر بیٹھک کے کسی دوست کا اس میں نام نہیں ھے اس پر اپ سب مبارک باد کے حقدار ہیں
جہاں میں ھر چند معتبر ھے رداۓ بانو قباۓ خواجہ
مگر ھمارے لہو سے تًر ھے رداۓ بانو قباۓ خواجہ
وجاھت مسعود❤😍🌷
Great
سید عمران شفقت صاحب
وہ واقع خوشاب جوہر آباد کا تھا
I am watching your channel , and I would like to say that I m live in Canada and I installed at my home solar system (Grid Tie) and Electric company charging me distribution and transmission charges and my excess electricity adjusted in the next bill
Wajahat Sb: Salam
The most rich General❤
Judges + Sports Man from
Pakistan❤ L4all is well❤
❤❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤
محترم وجاہت مسعود صاحب مبارکباد پیش کرتا ہوں، ماشاءاللہ
خیریت توھے ہمارے پیارے ومحترم بٹ صاحب پروگرام بیٹھک سے خلع میں ہیں
Buzdar Cricket Club❤
Madina Riyasat❤Subhanallah
L4all❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
Zaberdast
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و براکاتہ ❤
سومرو صاحب بہت بولتے ہیں اپنی باری کا انتظار نہیں کرتے ۔
پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ
محمد رضوان ۔۔ پٹھان
نسیم شاہ ۔۔ پٹھان
شاہین آفریدی۔۔۔ پٹھان
فخر زمان۔۔۔ پٹھان
محمد افتخار۔۔۔ پٹھان
عباس آفریدی ۔۔۔ پٹھان
عثمان خان ۔۔۔ پٹھان
شاداب خان۔۔۔ پٹھان
اعظم خان۔۔۔ پٹھان
💯🌹👍
Wajahat Masood Sahib please Shave 🙏
The tax on solar panels is DAR model
wajahat sahib wah
qaomi akas ki bunyadi chemistry beyan kerdi , Pakistan's versatility to march excellence is blessings but we hv no guide n leaders.
بیٹھک کے شرکاء کی عظمت اور نالج کو سلام
کسی زمانہ میں **گراؤنڈ ہاکی**
میں پاکستان کسی وقت لیڈنگ ٹیم ہوا کرتی تھی۔
Mulk pr awaam ki hkoomt aa jae to halaat theek ho skte hein.pr wo aa nehin skti.
❤❤❤❤❤
مذہبی جنونیت ایک منعفت بخش کاروبار ہئے ۔ جب تک اس کاروبار کی حوصلہ شکنی نہیں کی جاتی ۔ معاشرے کو بربادی سے کوئی نہیں بچا سکتا
110% true
😅😂آخرٍکار الفت صاحب نے میاں منشا کا نام لے ھی دیا
اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ محسن نقوی زرداری صاحب سے بہت قریب ہیں اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے ہیں
Just a correction, only 20 mega watt electricity is being produced by private people.
Shahadat😊😊😊😊😊😊
Quote of the year maybe... " Azam khan is the chahat fateh ali khan if cricket .." hahahaha
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے بھی تفصیلی پروگرام کیجیے ۔
8:45 😄😂😀
ALLAH kray america b world cup jeetay.
Mazay ty mahia fair aon gy
Shah sahab noor bhai ko ulfat bhai k bd mic diya kren😊😊
programe to sarey ka sara cricket ky B meen warr gya..
محسن نقوی کو یہ بڑے عہدے دینے کی شرط پر زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کا فیصلہ کیا اگر نواز شریف ہوتا تو یہ سب کچھ نہ ہوتا ۔
الله تعالیٰ ہی کی ملک ہیں سب جو کچھ آسمانوں میں ہیں اور جو کچھ زمین میں ہیں۔ اور جو باتیں تمھارے نفسوں میں ہیں ان کو اگر تم ظاہر کرو گے یا پوشیدہ رکھو گے حق تعالیٰ تم سے ان کا حساب لیں گے پھر (بجز کفر و شرک کے) جس کے لیے منظور ہوگا بخشدینگے اور جس کو منظور ہوگا سزا دینگے․ اور الله تعالیٰ ہر شے پر پوری قدرت رکھنے والے ہیں۔ (۲۸۴) اعتقاد رکھتے ہیں رسول(ﷺ) اس چیز کا جو ان کو پاس ان کے رب کی طرف سے نازل کی گئ ہے اور مومنین بھی سب کے سب عقیدہ رکھتے ہیں الله کے ساتھ اور اس کے فرشتوں کے ساتھ اور اسکی کتابوں کے ساتھ اور اس کے پیغمبروں کے ساتھ کہ ہم اُس کے سب پیغمبروں میں سے کسی میں تفریق نہیں کرتے۔ اور ان سب نے یوں کہا کہ ہم نے (آپ کا ارشاد) سُنا اور خوشی سے مانا ہم آپ کی بخشش چاہتے ہیں اے ہمارے پروردگار اور آپ ہی کی طرف (ہم سب کو) لوٹناہے۔ (۲۸۵)
America ko b cricket jeetnay ka maza aany do bhaeoo
PTI is not the most popular leader. Secondly, citzens of Pakistan absolutely disapprove PTI politics.
Ye DEFEAT nahi ha.
Big Brother kaa "AHTRAM"ha
فوج سے ٹریننگ لینے کے بعد ناکام ہونے والے کپتانوں میں
بابر اعظم آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
Incompetent fools hain team may
Aoa sir, pori bhathak ka siraf 1 he hasil nikla....
Haye Rafiya.... Kambakhat M.... Bhi ni lagaty......
Super over was bowled by Amir sir, 20th over was bowled by rauf
منڈی بہاوالدین نہیں تھا ضلع خوشاب کا علاقہ قائد آباد تھا
اسلام علیکم سر
دادا جی کو ٹھنڈ لگ رھی ھے
Asif was the bowler.. atleat comment if you have seen the match
Dismantle PTI before it Dismantles Pakistan
محمد رستم کیانی
Team ki tabahi main media ka bi kirdar hai , koi larka aik match main achhi performance de deta hai Tau yeh usay hero bana deta hai , us ke Ghar walon ka interview lenay pohanch jata hai , us ka damagh Shuru main hi kharab kar detay Hain .
مجھے نور اللہ صاحب اداس اور پریشاں سے لگ رہے ہیں۔الہہ خیر کرے۔ہماری بلبل آج کل کیوں خاموش ہے
انحتات مکمل ہوتا ہے
عمران شفقت صاحب کیا بیٹھک روزانہ ہو سکتی ہے؟
یا کم از کم ہفتے میں تین مرتبہ ہونا چاہیے ❤❤❤
شکریہ
شفقت بھائی ہم بھی چھوٹے سے صحافی ہیں ہمیں بھی اپنی بیٹھک میں چائے پر بلالیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی روایت رہی ہے کہ یہ ہمیشہ پہلی بار نئی ٹیم افغانستان کی ہو یا بنگلہ دیش کی ہاری ہے ۔
منٹس کے بارے بتا دیں
فارم 45 اور 47 کیا ہیں۔
سپر اوور عامر نے کروایا تھا۔یہ تک تو پتہ نہیں،چلے ہیں ماہرانہ رائے دینے۔
Azam khan moin khan ka Pala howa ...🦏
Yeh match khelnay nai gayi team.... SHOPPING karny gayi hay ...!!!!!!
توہین مذہب کے ایک کیس میں متعلقہ تھانہ ایس ایچ او حکام بالا کو کم از کم پانچ کروڑ روپے کما کر دیتا ہئے ۔ یہ ایک کاروبار ہئے ۔ سب حصہ دار بنے ہوئے ہیں
Wajaht Sahib ki baat “Qoum k Siyassi Masherti and Tamadni halaat ka asser Sports main nazar atta hai “per sab sey ziada ser (Head)Wajahat sab k sath beathey youthiyey ney hilla ker tesdeeq ki tou phir 1992 k world cup jeetney ka credit Niazi Beaghairat ko kyun daitey hain (youthies)1992 main government tou Main Mohammad Nawaz Sharif ki thi !!😎
Don't you see Indian hand behind disorganised performance of Pakistani players?
یو کے ایک multi ethnic ملک ہے اور یہاں hate speechپر مکمل پابندی ہے بلکہ ایسی تقریر کرنے پر بندے کو دنوں میں سزا دے دی جاتی ہے۔
Bowler was Amir not Haris just correct
Sir g supper over M. Aamer ne jia tha
سپر اوور میں حارث رؤف نہی عامر تھا سر جی
hamarey crickters ko unki ooqat say ziada paisey mil rahey hain oor woh hero baney howeye hain, inper koee bharosa naheen
PTI is a dark black scar on the face of Pakistan
کیا کے پی کے اسمبلی ممبرز بغیر فارم 47 کے بنے ہیں ؟
Pinki abeh sheed nhy hogi kunke pehle bouht logoun ko sheed ker chukey he our. Bohat sary sheed hony hen
اس لئے یہ کہنا ہرگز غلط ہے کہ اس بار کرکٹ چیئرمین کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے زکوۃ اشرف اور محسن نقوی صاحب اگرچہ دونوں ہی مخلص لوگ تھے لیکن ہیں یہ سیاسی صحبت رکھنے والے اور ان کا سیاسی جھکاؤ پیپلز پارٹی کی طرف تھا واحد جو نجم سیٹھی تھے ان کا تعلق نون لیگ کی یا ان کا جو قانونی کی جانب تھا
Kia hamay ab Wajahat Masood kay sath Allama ya Maulana lagana paray ga?
Wah wah. Pinki peerni konse jahad pe nikli thi jo isk liye shahadat ka lafz istemal kr rahe hain. Laholwalaqawat."
8 p7 90k of 9
کیسی شہادت
syed sahib bathak ka farash to banwa lin asy lagtta hy jasy Cometti walon ny chona phanka hy Eid aa rahi hy wasa wally chona (lime ) gallyon m lagatty hin aap to sahi kr lo floor ko
AJ phli bar youthiya Kuch sudhra hua dekha
عامر تھا سپر اوور کا بولر
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔۔۔ محترم صاحبان ۔۔۔ممکن ھے کہ حکومت کو اگلی IMF نے ڈالرز کی قسط کی شرط ھارنے پر دینے کی دھمکی ملی ھو۔۔۔ اور یہ بھی ھوسکتا ھے کہ ساری ٹیم کو ڈالرز کے لفافے ملے ھوں۔۔۔کیونکہ بحیثیت قوم ھمیں قومی وقار سے زیادہ ذاتی مفاد بہت زیادہ عزیز ھوتے ھیں ۔
You cannot change the YOUTHIA mindset.
What about journlism. Our journlists are notup to the standard other country.
سب مال بنانے کی بات ہے۔ ہر لیول پر۔ کھلاڑی، سلیکٹر۔ مینیجر سب ننگے ھیں
Mohsin naqvi apnay bal nehi khujata hein.... chorrdari aur kisi aur ka zaroor kuch khujata hein ...
ملکی حالات ایسے ہیں کہ آپ جیسے لوگ اس پربحث کر رہے ہیں چند لوگوں کو ان کی ذہنی استطاعت سے زیادہ مال مل جاتا ہے تو خود بھی خراب ہوتے ہیں اور معاشرہ بھی خراب ہوتے ہیں ایک ورڈ کپ حادثاتی طور پر مل گیا جان کا روگ بن گیا
Bushra bibi shahdat 😂😂😂😂😂
Sorry Imran Bhai Super Over HARIS RAUF ne nahe Amir ne kia tha ab iss kee correction kr daina apnay next Programne mein......
Haris Rauf ne Over ka akhri over kia tha jiss mein 15 Runs kee zarrorat thee aur woh uss ne kurwa tha, Inn 2nun bowlers kee bowling ne hee pakista ko murwoya iss match mein....
اوو سیانوں امداد سومرو صاحب اور الفت صاحب حارث رؤف نہیں سپر اوور محمد عامر نے کیا ہے
Ghreb milk m zrrur nahe is ayashe he aam adme KO rote k laly pry hn or crket p lakho khrch kya jay Raha or rezalt big zero
Bhai jaan IMF kolon paisay vi tay lenay c....Naalay unhan nu harao tay unhan kolon paisay vi mango...Enj nai hounda.Unhan kolon haaro tay oh khush houkay IMF nu aakhan pai inhan nu ik roti extra paa dio yaar....
Rizwan had TWO Favourites: Conspiracy & Boot 👢🥾 Licking. Shame 😞
حرث رؤف نہیں عامر نے آخری اوور میں بالنگ کی تھی