Ismail Haniyeh ka Aqeeda kya tha? Shahadat mein Iran ka Role! !Allama Hisham Elahi Zaheer
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024
- Ismail Haniyeh ka Aqeeda kya tha? Shahadat mein Iran ka Role! !Allama Hisham Elahi Zaheer
محافظ اقصٰی کی شہادت میں ایران کا کردار؟
شہادت کے بعد ان کے عقیدے پر بحث و مباحثہ کرنے والوں کو علامہ صاحب کا جواب
Iran-Palestine friendship zindabad 💪 🇮🇷 🇵🇸
Takfeeri logo ka kaam hi musalmano ko apas ma larana ha...
اسماعیل ہنیہ شہید مسلم دنیا کے عظیم لیڈر تھے ہم بہت دکھی ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Allahumma Aameen
Aamin summa aamin
Ameen
Ma sha Allah
اللہ تعالٰی حماس مجاھدین کی مدد فرمائے آمین 🤲🏻
اللہ تعالٰی اسماعیل ہانیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏻
اللّٰہ تعالیٰ شیخ اسماعیل ہانیہ شہید رحمتہ اللّہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین ، شاداب میرٹھی انڈیا
حماس مجاہدین ذندہ باد اللّٰہ سچے مسلمان مجاہدین کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین یارب العالمین 🤲❤
ٹرمپ پے حملہ ہوا فورا سعودی سرکاری رنج و غم کا اظہار کیا
لیکن ابھی تک کے اسمعیل ھنیہ شہید پے ایک لفظ بھی نہیں کیا
سہی فرمایا
Allama sahb ye btayen
Asy to phir Jb Imam Hussain As Karbala pohunchy to onki jan ki hifazat ki zimydari phir Yazeed kutay py ni thi???jo ap ic mumaly ma iran ki keh rhy hen sazisg ya negligence jo b ho😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
vo hi tu involve hai , uae, saudi israeli or america k agents ne tu hi shaheed kya hai
جو جس کا پیرو کار ہوگا اُسی سے رنج و غم ظاہر کریگا نا
Es Jung mn Saudi kirdar sb Sy shrmnak or galiz hn
بھادر بہت ھی کم ایسے دیکھے ھیں۔۔شہید کی عظمت کو سلام۔
Prof,Pakistani.
اسماعیل ھنیہ صاحب کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے❤❤❤یہ جنگ کفر اور اسلام کی جنگ ہے علامہ صاحب نے درست فرمایا❤❤❤تاجدار ختم نبوت زندہ باد الجہادالجہاد،لبیک لبیک،❤❤❤
کفر اور اسلام کی جنگ ہے تو لڑو نا جاکر کیوں صرف ایران کو آگے کر کے رکھا ہے کفر اور اسلام کی جنگ ہے کیا آپ لوگ مسلمان نہیں ہے کہا گئے ہیں عرب مسلمان ملک سارے انکے تلوے چاٹ رہے ہیں
اسمعیل ہانیہ کو اللہ پاک صدقہ محمد علیہم السلام وآل محمد علیہم السلام کے اور ان کے اہلِ خانہ جو کہ اس دنیا میں نہیں رہے ان سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
بہترین پیغام ہے ان کے لئے جو آج ممبر پر بیٹھ کر اس حساس مسئلہ پر نفرت پہلا رہے ہیں۔
❤❤❤❤❤Hamas total sunni aqeeda hain pakey sachy musalman hain aur un ka eman is waqt puri zameen per rehny waley tamam se ala hai ❤❤❤❤❤❤
Is bat ko mai bhi kahta hu ki ham sab se ziyadah pakka imaan falasteen walo. Ka h
Hamass sunni tanzeem haii. Magarr uss kee madadd ahle تشیع krtayy hainn yehh bhii sachh haii Saudi Arab Qatar pakistan orr Dubai jaesay kattar sunii America kayy drr sayy unn kee madadd nhii krtayy 😊😊😊
Hamas ki leadership Qatar me rehti he or Qatar ki sab se badi masjid Muhammad bin Abdul wahab me unka janaza hua he jaha Ameer Qatar ne shirkat ki. So thora damagh istemal kar lia karo.
@@UMAIRRAJA90. Jahill admii qatar itnaa hii achaa haii too phrr uss nay yehh kyunn khaa thaa Last April mayy hmm 2024 kayy badd hamas kaa setup apnay country say khtmm krr dayy gayy. Orr Dosraa qatar Mayy anerica jaa sbb sayy baraa Millitray base haii CIA orr FBI ke combined teams hainn.CiA walay tmm jaesay جاہلوں kee tableeghh krnayy ayinn hainn. Jbbb Daleell naa hoo to insan koo khamosh Rehna chahiye
@@UMAIRRAJA90. Achaa chaloo phrr yehh btaa دو qatar nay kyun announced keyaa 2024 kayy bad hamas kee hrr tRhaa kee support qatar khtmm krr dayy gaa. Qatar mayy American Millitray kayy sbb sayy bara camp haii orr wahan prr CIA orr FBI bhii operational hai middle east ke wajhaa sayy abb yehh btaoo CIA walayy qatar mayy tableeghh krnayy ayinn hainn tmm logonn kee
Shiaa across the globe support Palestinian freedom struggle
بہت شکریہ علامہ صاحب آپ نے ان صرف باتونی لوگوں کا جواب دیا،اور قوم کی رہنمائی کی
بہت خوب ماشاءاللہ,اللہ تعالٰی مولانا کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
مدخلیوں کو منہ توڑ جواب۔ اللّٰہ تعالیٰ شیخ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔
Allama sahb ye btayen
Asy to phir Jb Imam Hussain As Karbala pohunchy to onki jan ki hifazat ki zimydari phir Yazeed kutay py ni thi???jo ap ic mumaly ma iran ki keh rhy hen sazisg ya negligence jo b ho😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
Beshak thi @@asadfakhar7216
@@asadfakhar7216
ذمہ داری بلانے والے کوفی رافضیوں کی تھی یا شام میں بیٹھے یزید کی؟
واه عمده جواب@@AhmadHassan-cy3mt
Hazrat Imam Ali(AS) farmate hai
Agar aap kisi ke sath aehsaan karo aur us aehsaan ka badla tumhe burai se mile to samajh lo tumhari naki qubool ho gyi ❤❤❤❤❤ iran ne hamas ki madad ki duniya wale keh rahan hai iran ne ismail haniya ko mara hai.Allah iran ki hifajat farma Ameen ya Rabbul Aalameen❤❤❤❤❤🤲🤲
Ilahi Ameen YA RABUL AALAMEEN.
Aise 2 takke ki naqkli Molviyo ki wajah se toh aaj musalaman dunya bhar mai badnaam hai aur Zulm bhi Musalmano per ho rahi hai Aise he betukke Molviyon ki wajah sai
اللہ تعالیٰ اسماعیل ہانیہ رحمت اللہ علیہ ککے درجات بلند فرمائے آمین حماس امت کے مجاہد اللہ تعالیٰ ان کی اور امت مسلمہ کی حفاظت کریں آمین
یہ وہ مجاہد تھا جس کا جنازہ سنی شیعہ دونوٹنے پڑھائی ❤❤❤❤
اللہ اسماعیل ہانیہ رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائیں اور حماس کے شیروں کو سلامت رکھیں آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ اسماعیل ہنیہ کے درجات بلند فرمائے اور فلسطین کے نئے سربراہ کو اسرائیل امریکا اور اسکے تمام غلاموں سے مقابلہ کرنے کی طاقت عطا فرمائے ۔الہی آمین
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
اسمعیل ھنیہ شہید رحمہ الله
اسماعیل
@@AbdulKhader-786 دونوں طرح کا رسم الخط ہے
بالکل درست فرمایا آپ نے ان کا ساتھ دینے کا وقت ہے
اللہ تعالی مسلم ممالک کو غیرت مند حکمران نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین ❤
بےشک علامہ صاحب کی باتیں مبنی برحقیقت ھیں ۔ مسلمانوں کو ٹنگ نظری اور تعصب سے نکل کر بقول علامہ اقبال رح::
ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر
متحد و متفق ہوجائیں ۔
اللہ تعالیٰ اُمت مسلمہ کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
مسلمان ایک نہیں ہو سکتے اگر ایک ہوتے تو فلسطین کی یہ حالت نہ ہوتی
فلسطیں زندہ باد شہید ہانیہ پائندہ باد
جزاک اللہ سچ کہا ں
میرے علامہ صاحب سے بہت اختلاف تھے۔ لیکن کچھ باتیں بہت اچھے انداز میں پیش کی ہیں ❤❤❤❤❤
Jazak Allah Allama Sahib...Bht Msbt...Haqq...Firq Wariyat sy balater ho ker...Paigham e ittehad...
مولانا صاحب پہلی بار آپ نے دل جیت لیا
ka fir ka fir shi ya ka fir
@@salmanfareed-xb9cqkese ?
شہید اسماعیل ہانیہ کی شہادت اتنی عظیم شھادت ہے کہ اس شھادت کے طفیل تمام مسلمانوں کو فرقہ واریت سے بالاتر ہوکر وحدت اختیار کرنی چاہئے نہ کہ اس وقت بھی تعصب کی باتیں۔
حضرت کی باتوں سے سو فیصد متفق ہوں
اللہ ہمیں ہدایت دے اور شہید کی شہادت قبول فرمائے(آمین)
آپکی سچ گوئی کو سلام
استغفاراللہ ماشاءاللہ مولانا بہت ہی اچھی گفتگو کی ہے ۔
❤Allah Pak Musalmano Ki mandado Nusrat farmay ameen suma ameen ❤
بالکل درست بات کی ہے علامہ صاحب
اور نماز جنازہ پڑھانے کی بات تو کمال کی بات ہے۔🎉
امت مسلمان کو فرقہ بازی ختم کر کے امریکہ اور اسرائیل کا مقابلہ کرنا چاہیے یا اللہ امت مسلمان میں فرقہ بازی ختم کر کے اتفاق پیدا کر تاکہ یہ فلسطین مظلوموں کی مدد کر سکیں 🇵🇰🇱🇧🇮🇷💪🏻💪
اپ کے بات ھی میں جواب ھے کہ اتنے ممالک کی بجائے ایران میں شھید کرنے کا مقصد یہی تھا کہ فلسطین کے لیے لڑنے والا ایران اور اسکے اتحادیوں میں تقسیم ھو اور امت کو اسی بحث میں الجھا کر یہود اپنا مقصد حاصل کرے۔ یہ وقت اتحاد کا اسرائیل کے خلاف۔
اسماعیل ھنیہ شہید کی عظمت کو سلام ❤
۔۔ماشاءاللہ۔۔جزاکماللہخیرا۔۔باركاللہفیکم۔۔
Beshak adp ne sahi farmaya Allah ummte.mulema ko sahi soch ata kare aur marhum un k akele khana ki maghfirat farmaye
Fazool bate karalo
This is the greatness and humbleness of salafi/ahle hadis jamat because its scholars always speak truth and try for peace among all the sects in islam.
ماشاءاللہ بہت اچھی بات فر ما یئ
جزاکم اللہ
ان کے تابوت پہ لکھا تھا لبیک یارسول اللہ علیہ وسلم
جزاک اللہ
Allama sab you are very right indeed. Ap logon ko bohat intellectual aur unbiased tarahan say taleem day rahay hain
آپ نے درست فرمایا
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کے عمر میں برکت دے
بہترین
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 💞
unko Salam hai Shaheed huwy MashaAllah Allah Ny Apne pass bulaya Apne pyary bandon ko shahadat naseeb hoti hai
ان کی تقریر سے اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے پاکستان کو پتہ تھا ۔اس لئے پاکستان نے اپنا وزیر اعظم کو نہیں بھیجا۔تو پاکستان کو یہ خبر کس نے دی زرا نہیں پورا سوچیں
Shaheed ki jo moat hy wo qoam ki hayat hy
سچ فرمایا یعنی کہ شہادت سے فرقہ واریت نہیں اتحاد چاہیے.
اللہم اغفر لجمیع موت المسلمین الذین شھدوا لک بالوحدانیہ وما توا علی ذالک اللہم اکرم نزلہ ووسسع مدخلہ بالماء والثلج والبرد آمین ❤❤❤
اللھم آمین یارب العالمین الرحمن الرحیم
ماشاءاللہ بہت خوب
Absolutely correct and true Sir
Imam Hussein as ko shaheed karne wale sahaba ki aulade hi thi
میں دیوبند مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں لیکن میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ آپ نے بہترین بات کی ہے اسوقت امت مسلمہ کو اتحاد کی ضرورت ہے نہ کہ بکھرنے کی۔
ایک ہوں تو بن سکتے ہیں خورشید مبین
ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا بات بنے
Ye molna ny achi baat ki ye hr galt kam m bolta hy khul k or sahi baat karta hy
Ye deobandi jo hy ye kew baat nhi karny kisi malmly m bs chota sa byan de k chump mulk m itna koch ho rha koi ihtjaj nhi koi koch nhi sub thek hy tariq Jameel jo hukmat aye os k sath na ye khta my nabovat py baat na jehad py baat ye party kia hna
Or doctor israr ahmad bi deoband thy os ko sun k dekh lo or aj k sun k dekh lo
ایک بات لوگوں کو سمجھ نہیں آتی ہے کے جب امریکا اسرائیِل برطانیہ مسلم مُمالک پر بم گراتے ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتے کہ فلاں گھر دیوبندی کا ہے یاہ بریلوی شیعہ،اہلِ حدیث کا ہے ،وہ صرف نام دیکھ کر حملہ کرتے ہے ،ٹوہ ہم اُمت مسلم کیوں مسلک مے بات رہ ہوں ،وقت آگیا ہے کی ہم سب سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں ورنہ ہماری داستان بھی نا ہونگی داستانوں میں
💚🇵🇸💚🤲👍
Ismael Haniya Sahab kafi dafa Iran Gaye hein aur unper ye pehla nahin 6th hamla tha.
Ye bebasreeat Insaan Irannian ko kufi keh Raha hey. Iss bughz sey bharey shakhs ko na koyi siasat ka pata hey na hee haram khour Yahudion K saath miley arab leaders ka.
QK wo Arab leaders Am3rica K Paltu Kutey hein wahan per Ismael Sahab Ko shaheed karna banta heen nahin
یہ کہنے کی کیا ضرورت تھی کہ آپ دیوبندی فکر سے تعلق رکھتے ہیں؟
افسوس کی بات مولی صاحب اب کی بچوں کے بارے اس ممبر کتنے کتنے سیاسی پیدا اوٹھاوگے
حضرت جی آپنے سچ فرمایا
جناب والا زبردست بات کی
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
MashaALLAH tabarkallah ❤ nice speach
Allama sb destroyed whole madkhali and Saudi narrative.
JazakAllah Allamah sb
زبردست جواب ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب 😊
Only we need one uammah plz wake up guys... Palestine ummah need us
امت کو اتحاد کی ضرورت ہے منافرت کی نہیں علامہ صاحب آپ نے معقول بات فرمائی ہے اللہ تعالٰی اسماعیل ہانیہ جیسے امت مسلمہ کے عظیم بہادر راہ حق کے شہید رہنما کا متبادل عطاء فرمائے آمین
ہم سے تو بہتر کردار چین نے ادا کیا ہے جس نے گیارہ فلسطینی تنظیموں کو یکجا اور متحد ہو کر آزادی فلسطین کے لئے جدوجہد پر آمادہ کیا - اللہ تعالٰی شھید فلسطین اسماعیل ہانیہ انکے تین بیٹوں تین پوتیوں ایک پوتے سمیت انکے خاندان کے ساٹھ شھدا کی شہادتیں قبول فرمائے اور آج تک فلسطین کی تحریک آزادی کے لیے ہونے والے تمام شھدا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام پر فائز فرمائے آمین
انا لللہ و ان الیہ راجعون
خدا وند ہانیہ صاحب کو جنت م یں اعلی مقام دے۔
محتر م علامہ صاحب ہم مسلمان نہی منافق ہیں اللہ ہم پر رحم فرمائے آمین آپ نیک لوگ ہیں ہمارے حق میں بھی دعا کریں اللہ ہم لوگوں کو حدایت نسیب کرئی
اللہ تعالیٰ علامہ کی حفاظت فرمائے آمین
Bilkul sahi kaha apne Jazakallah
Ismail haniya Allah aap ko jannat aala makam ata kare. Jazak Allah.
پہلی بار مولانا سے حق بیانی سنی۔ اللہ ان کے قدم مسلمانوں کو متحد کرنے کی طرف بڈھے
ماشاء اللہ badi acchi baat ki hai apne
Are vah mere sher aap ki baat bilkul sahi hai
آمین یا ربّ العزت العالمین
Great hishaam. Haniyaa is gread shaheed
💕💕Salamt rhain
Thought provoking talk ❤
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِنَ اللَّهِ وَفَضْلٍ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمُ الْقَرْحُ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا مِنْهُمْ وَاتَّقَوْا أَجْرٌ عَظِيمٌ الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ فَانْقَلَبُوا بِنِعْمَةٍ مِنَ اللَّهِ وَفَضْلٍ لَمْ يَمْسَسْهُمْ سُوءٌ وَاتَّبَعُوا رِضْوَانَ اللَّهِ وَاللَّهُ ذُو فَضْلٍ عَظِيمٍ إِنَّمَا ذَلِكُمُ الشَّيْطَانُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَاءَهُ فَلَا تَخَافُوهُمْ وَخَافُونِ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
We stand with Palestine 🇯🇴🇯🇴🇵🇰✌️
Behtreen taqreer Allama Sahab❤
2:10 ترکی قطر پاکستان میں اسماعیل ہانیہ محفوظ تھے اس لیے کیونکہ اسرائیل اپنے دوستوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتا تھا 😊😊😊😊
😂
اللہ علامہ صاحب کو جزائے خیر دے۔ درست موقف بیان کیا۔ یہ عقیدوں کے فیصلے کرنے والے حماس کے مجاہدین کی خاک کے برابر بھی نہی، بادشاہتوں کے پجاری نہ جانے کس منہ سے روز قیامت سامنا کریں گے۔
Salam. Ap ne bohot achi bat ki.. es vaqt shia,Suni,dewbandi,ehly hadees ki bat nahi honi chaheye bus sub ko kufar k khilaf barsary pekar hona chaheye
یار کوئی یہ بھی بتائے سعودی عرب اومان کویت یہ بھی کچھ بولے ہیں یا نہیں
Bilkul sahi Kaha aapane
بات سچ ہے
VERY NICE HAJRAT VERY GOOD BAYAN MAIN HOON MOHD FURKAN ANSARI ANDHERI WESTERN SE AUR BOMBAI SE
اللھم النصرن السلام والمسلمین والمجھاھدین فی فلسطین فی قطعہ غزہ فی کل مکان یا ربّ العالمین الرحمن الرحیم
Well said Sir 😢❤
سعودی عرب نے تو اسرائیل کے کہنے پر شہید کو سعودی عرب آنے ہی نہیں دیا ان کی بیٹی کا انٹرویو سن لیں مولانا اچھا خاصا افاقہ ہو گا
اسمعیل ھنیہ شھید رحمۃ اللہ علیہ
Right Muslim ledar Ismail
امت مسلمہ سخت فتنوں کا شکار ہوچکی علما کو مثبت کردار ادا کرنا چاہیے
گزر تو خیر گئی ھے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ھے
(ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمتہ اللہ علیہ)