Excellent and informative Vlog 👍👍👍 good job done. Top Army Generals in GHQ cross the constitutional boundaries in last 2-3 years which is surely accountable in coming years when government change. Pakistan Zindabad. Jawans to Colonels Zindabad. Brigadier onward compromised.
کیونکہ یہ صحافی اب امریکہ میں رہ رہا ہے اور اس کو پاکستان کے طاقت وروں میں اتنی ہمت نہیں کہ اس کو وہاں یا انگلینڈ میں موجود کسی بھی صحافی کو کوی نقصان پہنچانے کا سوچ بھی سکیں۔ ان بے غیرتوں کی بدمعاشی دوبی تک چل سکتی ہے۔
Gen Bilal's point of view will prove the truth in the near future. The real truth about Mafia DONs will prevail. insha'Allah. Long live khan and Pakistan. AMEEN SUM AMEEN.
السلام علیکم سر سر اپ کا تعارف پہلے ہمیں کسی نے نہیں کروایا اب شہباز گل کے پروگرام میں اپ کا نام لیا گیا کہ اپ ایک بہادر صحافی ہیں جنہوں نے باجوہ کی کرپشن کا اسکینڈل عوام کے سامنے رکھنے میں بہت مدد کی تھی انشاءاللہ اج سے میں اپ کا ہر ویل لاگ دیکھوں گا
کمال ہے!! آرمی چیف کی سیاسی مداخلت بلکہ مکمل طور پر سیاست کرنا غلط نہیں ۔۔؟؟جو کہ آیئن کے سراسر منافی ہے لیکن اس کی غیر آئینی حرکتوں کے خلاف ہونا جرم ہے۔۔۔ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک میں۔۔؟؟
بہت اچھے بھائی شاھد اسلم صاحب اللہ پاک آپکو صحت کاملہ سے نوازے آمین۔ برائے مہربانی نظام کی کجی پر غصہ فطری ھے مگر آپ اسد طور 2 بننے کی کوشش نہ کیا کریں۔
ایمن بلال صاحب ان 12 لیفٹیننث جنرلز میں شامل تھے جنہیں روایت کے خلاف باجوہ صاحب اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی دے کر گئے تھے اور یہ فیلڈنگ کسی ناپسندیدہ ممکنہ آرمی چیف کو قابو میں رکھنے کو لگائی گئی تھی۔
اسلم جی ایم ایم عالم صاحب نے بھی ضیاء کے مارشلا کی مخالفت کی تھی اس کو بھی انور خان بھی ائر فورس کے چیپ تھے اس نے عالم صاحب کو جبری رٹائر کردیا تھا یہ سیاہ تاریخ بھت پرانی ھے
@@mushtaqhussainmalik2991 خان صاحب بھی انہی جرنیلوں کی پیداوار ہیں، ان سے کیا بہتری کی امید خان نے اپنے وقت میں خود ان لوگوں کو اوپر مسلت کیا، اس ملک میں انتہا پسندی کو پھیلایا۔ سرف باتیں ہی کرنی اتی تھیں اور کچھ نا کیا
یا اللہ جس کسی نے بھی بے گناہوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے یا کسی کے ایماء پر ظلم ڈھائے اسکو نشان عبرت بنا دے۔ یا اللہ جس کسی نے اس ملک میں رشوت کو فروغ دیا، فراڈ انتخابات کرائے اور جس کسی نے بھی اس میں سہولت کاری کی اسکو بھی نشان عبرت بنا دے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں سکون کی زندگی گذار سکیں اور ہمارا ملک ترقی کرسکے۔
KEENA PARWAR ASIM MUNEER IS ROOT CAUSE OF ALL EVILS IN PAKISTAN...ALLAH KARE BAHUT JALDI ASIM MUNEER SE PAKISTAN KO NIJAAT MILE..AMEEN..ASIM MUNEER IMRAN KHAN SE PERSONAL GRUDGES AUR BUGHZ RAKHTA HAI....
ارمی کے قوانین میں ترمیم کرنی چاہیے ۔۔نبی پاک نے تو ہر بندے کو اپنا تبصرہ کرنے اور مشورہ دینے کا حق دیا ہے۔۔۔۔کیا اصف منیر اپنے اپ کو نبی پاک اور اللہ پاک سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں اور کیوں
عاصم منیر کتا امریکہ اور نواز مخالف جرنیلوں کو کھڈے لائن لگا رہا ہے آصف غفور جرنل ایمن جرنل سلمان غنی آہستہ آہستہ محب وطن لوگ فوج سے نکالنے کے لیے جرنیلوں کی جاسوسیاں کرواتا ہے بجائے ملک دشمنوں کی جاسوسیاں نہیں ہو رہی
Not only General Aiman but every sensible and patriotic citizen of Pakistan is strongly opposed to the current handling of the country by only few generals and the present Chios and degradation of Pakistan
اسلام و علیکم شاھد اسلم صاحب آج پہلی بار آپ کی آواز سن رہا ھوں جنرل ایمن کے بارے جتنی ڈیٹیل سے آپ نے بات کی کسی اور نے نہیں کی اس سے پہلے آپ نے باجوے کا نقاب اتارا تھا بلکه وہ کام کیا جو پہلے کوئی نہ کر سکا تھا آپ کی جرات کو سلام 2/3 سال ھو گئے میں نے Tv دیکھنا چھوڑ دیا ھے انشاءاللہ اب آپ کو مستقل دیکھیں گے الله کریم آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن ❤❤❤❤❤
We all know that these things must be happening in the institute too..but it doesn't bother the civilian nation or the run i g of the civilian government... The government should be run by the elected representatives and whatever takes place within all institutes is their own problem. Everybody should work in their respective areas.
Excellent Analysis , SHAHID Aslam Sahib
🌹انسان ہونا صرف کافی نہیں ہے
انسانیت ہونا بھی ضروری ہے
🌸🌹🌸
Nice detailed vlog.Nation respect those journalists who are faithful to their job.
Excellent and informative Vlog 👍👍👍 good job done.
Top Army Generals in GHQ cross the constitutional boundaries in last 2-3 years which is surely accountable in coming years when government change.
Pakistan Zindabad.
Jawans to Colonels Zindabad.
Brigadier onward compromised.
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
بھائی آپ وہ خبر دے رہے ہو جو بڑے بڑے نئی دے سکتے آپکی ہمت کو سلام
کیونکہ یہ صحافی اب امریکہ میں رہ رہا ہے اور اس کو پاکستان کے طاقت وروں میں اتنی ہمت نہیں کہ اس کو وہاں یا انگلینڈ میں موجود کسی بھی صحافی کو کوی نقصان پہنچانے کا سوچ بھی سکیں۔ ان بے غیرتوں کی بدمعاشی دوبی تک چل سکتی ہے۔
Excellent shahid bhai
لیڈر صرف عمران خان
ھم سب آپکی تحقیقی صحافت کے مداح ھیں۔
Imran khan aour pti ki mohabat aour apne halaf ki khilafwarzi
Gen Bilal's point of view will prove the truth in the near future.
The real truth about Mafia DONs will prevail. insha'Allah. Long live khan and Pakistan. AMEEN SUM AMEEN.
Aameen Summa Aameen
ظلم جب حد سے بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے 😊
اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Aameen Summa Aameen
جنرل ایمن بلال صفدر صاحب کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں خدا حافظ جنرل صاحب
Good inside information.
It is nice information about Gen Aiman Safdar
سب لکھا جاۓ گا سب یاد رکھا جاۓ گا
Khan tou ho ga🎉inshaa Allah ❤
Allah mighty protect and strengthen you informative video
السلام علیکم سر سر اپ کا تعارف پہلے ہمیں کسی نے نہیں کروایا اب شہباز گل کے پروگرام میں اپ کا نام لیا گیا کہ اپ ایک بہادر صحافی ہیں جنہوں نے باجوہ کی کرپشن کا اسکینڈل عوام کے سامنے رکھنے میں بہت مدد کی تھی انشاءاللہ اج سے میں اپ کا ہر ویل لاگ دیکھوں گا
General ayman bilal should become army chief 😞
Imran Khan zindabad pti zindabad ❤❤❤❤❤❤,,
Ik❤
Very good informative vlog
Stay blessed always
آنے والا آرمی چیف کوئی بھی ہو پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی!
Bilkul janab
اتنی انفارمیشن تو بڑے بڑے صحافی بھی نہیں دے سکے ۔ زبردست جناب
Thanks for such detailed information.
My pleasure
کمال ہے!!
آرمی چیف کی سیاسی مداخلت بلکہ مکمل طور پر سیاست کرنا غلط نہیں ۔۔؟؟جو کہ آیئن کے سراسر منافی ہے
لیکن اس کی غیر آئینی حرکتوں کے خلاف ہونا جرم ہے۔۔۔
یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک میں۔۔؟؟
Allah apka hami o nasir ho
Aameen Summa Aameen
Very good work
Excellent 👌
Good information
Thanks a lot for showing some courage ......rest of the top lot is asleep......ye neend sabko mehngi pade gi
بہت اچھے بھائی شاھد اسلم صاحب اللہ پاک آپکو صحت کاملہ سے نوازے آمین۔
برائے مہربانی نظام کی کجی پر غصہ فطری ھے مگر آپ اسد طور 2 بننے کی کوشش نہ کیا کریں۔
پوری پاکستانی قوم کی ایک ہی آواز عمران خان زندہ باد وڑائچ صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Hahahha matlb bokha naga jahil Pakistan zinda baad
🎉Resign zabardasti lia gia
He has been studying in karachi and burnhall abbottabad. Your information is wtong
No, my information is correct dear
GOOD JOB
Aslamo alyqom bro Allah subhana bless you and your family and all like you ameen
BAQWAS HA ,
Good details
Great true story well-done sir❤
ایمن بلال صاحب ان 12 لیفٹیننث جنرلز میں شامل تھے جنہیں روایت کے خلاف باجوہ صاحب اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی دے کر گئے تھے اور یہ فیلڈنگ کسی ناپسندیدہ ممکنہ آرمی چیف کو قابو میں رکھنے کو لگائی گئی تھی۔
If there had been some problem with the Gentleman , how did he survive as Corps Commander for one and a half year. Rascals , rumour mongrers.
اسلم جی ایم ایم عالم صاحب نے بھی ضیاء کے مارشلا کی مخالفت کی تھی اس کو بھی انور خان بھی ائر فورس کے چیپ تھے اس نے عالم صاحب کو جبری رٹائر کردیا تھا یہ سیاہ تاریخ بھت پرانی ھے
مقدس گائے🐂🐄🐮، بنییا کا بیٹا کچھ دیکھ کر گرتا ہے۔ کتنے پلاٹ کے جا رھا ھے
اسٹار آ فیسرز سےنیچے کے افسروں کو ملک اور آ ءین کی حفاظت کے لیے قربانی دینی چاھیے
جسکی تنخواہ زیادہ ہے پہلے وہ قربانی دے 😜
Kya kre zibah ho jae
اس کے بدلے کیا ملے گا؟
خان ھی عوام کی امید ھے
@@mushtaqhussainmalik2991 خان صاحب بھی انہی جرنیلوں کی پیداوار ہیں، ان سے کیا بہتری کی امید
خان نے اپنے وقت میں خود ان لوگوں کو اوپر مسلت کیا، اس ملک میں انتہا پسندی کو پھیلایا۔ سرف باتیں ہی کرنی اتی تھیں اور کچھ نا کیا
I like your vlogs
شکریہ 🙏
Allah apko seht e kamla atta fermaey ameen
Aameen Summa Aameen
Always keep short. Avoid wastage of our time
❤❤❤🎉IK ZINDA BAD 🎉❤❤❤
یا اللہ جس کسی نے بھی بے گناہوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے یا کسی کے ایماء پر ظلم ڈھائے اسکو نشان عبرت بنا دے۔ یا اللہ جس کسی نے اس ملک میں رشوت کو فروغ دیا، فراڈ انتخابات کرائے اور جس کسی نے بھی اس میں سہولت کاری کی اسکو بھی نشان عبرت بنا دے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں سکون کی زندگی گذار سکیں اور ہمارا ملک ترقی کرسکے۔
Haq ur Batil alag alag ho raha in Sha Allah...Haq Jeet k rahay ga
انشاءاللہ عوام کی قربانیوں سے امریکی گماشتے اپنے انجام کو پہنچیں گے۔عمران خان زندہ باد
Tra Abu ab b USA m loving ktwta h hakumat lnu kliye
اللہ تعالیٰ اپکو صحت دے اور اپنی امان میں رکھے،
Aameen Summa Aameen
فوج سے ہمارا ایک ہی ریشتہ رہ گیا ہے نفرت اور صرف نفرت
KEENA PARWAR ASIM MUNEER IS ROOT CAUSE OF ALL EVILS IN PAKISTAN...ALLAH KARE BAHUT JALDI ASIM MUNEER SE PAKISTAN KO NIJAAT MILE..AMEEN..ASIM MUNEER IMRAN KHAN SE PERSONAL GRUDGES AUR BUGHZ RAKHTA HAI....
❤❤😊😊
فوج کی باتیں پبلک نہیں ہونی چاہیے۔
Absolutely right but ihtisab bi ni hona data
ارمی کے قوانین میں ترمیم کرنی چاہیے ۔۔نبی پاک نے تو ہر بندے کو اپنا تبصرہ کرنے اور مشورہ دینے کا حق دیا ہے۔۔۔۔کیا اصف منیر اپنے اپ کو نبی پاک اور اللہ پاک سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں اور کیوں
عاصم منیر کتا امریکہ اور نواز مخالف جرنیلوں کو کھڈے لائن لگا رہا ہے آصف غفور جرنل ایمن جرنل سلمان غنی آہستہ آہستہ محب وطن لوگ فوج سے نکالنے کے لیے جرنیلوں کی جاسوسیاں کرواتا ہے بجائے ملک دشمنوں کی جاسوسیاں نہیں ہو رہی
Good Exceliant
DRO 47 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 PDM
ہاں جیسےباجوہ معاملات چلا رہا تھا اسطرح چلانا چاہیے
ظلم اور ظالم آل دن مٹ جاتے ہیں
Not only General Aiman but every sensible and patriotic citizen of Pakistan is strongly opposed to the current handling of the country by only few generals and the present Chios and degradation of Pakistan
Good information
Pakistan Awam ki problems ka sirf Eik hi solution hy Estaghfar Estaghfar and only Estaghfar 5th kalma estaghfar😊💐💐
لگ رہا ہے موصوف یوتھڑ تھے اور قمر باجوہ اور فیض گروپ میں سے تھے
جی او _______ دیا 😅😅😅😅
Good story
Great General - General Ghafoor ❤
Informative
Good Analysis Brother
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔آمین❤
اسلام و علیکم
شاھد اسلم صاحب آج پہلی بار آپ کی آواز سن رہا ھوں جنرل ایمن کے بارے جتنی ڈیٹیل سے آپ نے بات کی کسی اور نے نہیں کی اس سے پہلے آپ نے باجوے کا نقاب اتارا تھا بلکه وہ کام کیا جو پہلے کوئی نہ کر سکا تھا آپ کی جرات کو سلام
2/3 سال ھو گئے میں نے Tv دیکھنا چھوڑ دیا ھے انشاءاللہ اب آپ کو مستقل دیکھیں گے الله کریم آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن ❤❤❤❤❤
شکریہ سر 🙏❤️
Because Gen.BILAL IS A TRUE PATRIOTIC PAKISTANI..HE HAS A *HEART *.
We all know that these things must be happening in the institute too..but it doesn't bother the civilian nation or the run i g of the civilian government...
The government should be run by the elected representatives and whatever takes place within all institutes is their own problem.
Everybody should work in their respective areas.
Keep it up
Punjabi Pakistan zindabad ❤
😂😂😂😂😂
بہت اعلی
تو یہ بات ہے
ظالم۔کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو ایک دن اسکا غرور اسکا ظلم مٹ جاتا ہے اور ہماری بد دعا ہے ان کے لئے ہے
Zulm is in the Adiala, or wahin is niazi ka karia karam ho ga.In Sha Allah.
Good analysis
AllahKareem aap ko Sahat Atta Karay.
WELCOME Back BRO
Corrupt general should face court martial
ایک مسلمان نے کفر کے سامنے کھڑا ہونے کی ہمت کی اور دوسرے مسلمانوں کو تکلیف ہونے لگی اخر کیوں
Aap ko kya haq heh keh logon ko kafir declare karein.
Allah pak ap ko sehat ata farmay
پراجیکٹ عمران کے تحت جن لوگوں کو باجوہ نے جاتے جاتے پروموٹ کیا تھا شاید یہ اسی کا حصہ تھے
Well said
❤❤❤❤
میاں شاہد اسلم کہاں تھے ہماری أ نکﮪیں. پتھرا گیں
Nice ❤❤❤❤
❤️✨👌👌👌v logg
کس قسم کی مراعات فوجی کے لئے بولتے ہیں مرعات تو سیاستدانوں کی ہیں یہ تو ان کا رائٹ ہے حق ہے انہوں نے ساری عمر ( جان ماری) کی ہوتی ہے۔
👍
👍🌹🥀🌹
Shahid sahib phir yea hee samjay k Mulk may yea Kufar or zulam ka Nizaam chaltaa rahaay gaa koi tabdeeli nai aanay walee reply plz.
Kindly correct your information, Salman Ghani already retired, the top of lost would have been Fayaz Hussain Shah
PTI 💪💪💪💪💪💪💪 PTI 🤲💪🤲🤲💪 PTI
جنرل عاصم منیر ، جنرل ندیم انجم خود پوری ن لیگ اور پی پی پی کو پال رہے ہیں یہ ساری عوام کو پتہ
جنرل فیاض غنی صاحب بھی یوتھیا وائرس کی وجہ سے خاتمے پر پہنچے ۔