Exclusive Interview of Former PM Shahid Khaqan Abbasi - Part 1 - Shocking Revelations
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 เม.ย. 2024
- #TalkShock #AzazSyed
New revelations of Shahid Khaqan Abbasi about Faizabad Dharna
Faiz Hameed was given the authority to negotiate his resignation
What is the real story of the fight between Shahid Khaqan and Shehbaz Sharif?
What did Shahid Khaqan Abbasi see in the sit-in from the helicopter?
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews
Abbassi sahab is a thorough gentleman
Not thorough but good man in present politations.
Excellent job aizaz-khaqan is army’s new project
عباسی صاحب سچ ٹروت کمیشن میں بیان کریگا
فضول میں وقت ضائع نہ کیا جائے
شاہد خاقان عباسی کو اپنی جماعت نہی بنانی چاہیے بلکہ نواز شریف کا ساتھ دینا چاہیئے
السلام علیکم
انتہائی زیادہ محترم جناب اعزاز سید صاحب اور محترم جناب شاہد خاقان عباسی صاحب
اپ دونوں نے اج بہت بڑے بڑے حقائق سے پردے اٹھائے ہیں
محترم جناب اعزاز سید صاحب اپ کا اج والا یہ پروگرام بھی اتنا زیادہ سپر ڈوپر ہٹ ہے اور انتہائی زیادہ سچی خبروں اور معلومات پر مبنی ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے اور جس زاویے سے بھی دیکھا جائے تو ایک لفظ تنقید کا نہیں بنتا اتنا زبردست اور اتنا بہترین انٹرویو کرنے پر اپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتی ہوں
بہت بہت شکریہ
سدرہ درانی ایبٹ اباد
سسٹر آف
ذوالفقار درانی
پی ایم ایل این
ہزارہ ڈویژن
کے پی کے
Good Aizaz Sahib
اعزاز صاحب زید حامد صاحب کو بلائیں اگلے پروگرام میں پلز
حیرت ہے کہ 1971کے واقعات کا علم ہے مگر اپنے دور کے بارے میں اللّہ جانے
ٹاوٹ
you are right all polition in Pakistan are a big lier
Buzzdil
بہت ھی credible بندہ تھا بہت ھی کمزور بندہ نکلا۔ آج کل بہت جھوٹ بول رھا ھے ، یہ خود ایکسٹینشن کے حق میں تھا مگر اپنا نام نہیں لیگا۔ اس سے یہ پوچھو کہ کس قانون کے تحت ایکسٹینشن دیتا کوئی ؟
قانون تو باجوہ کے وقت بنا۔
جس ملک میں چار سے پانچ مظاہرین کمشنر اور آر پی او کو آفس میں نہ گھسنے دیں کیا وہ ملک یہ دعوٰی کر سکتا ہے کہ وہ بنانا ری پبلک نہیں؟
another damny leader
Great personality in Pakistan
وعلیکم السلام
Agar Kisi ko Shahid Khaqan abbassi ki baat samajah aa jaiy please explain . Har baat gol mol gol mol.
خاقان عباسی کی پوری کوشش ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو بچایا جائے پاکستان میں تمام بربادی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں پایہ تکمیل تک پہنچتی ہیں اور الزامات سیاست دانوں پر لگا دیئے جاتے ہیں
تمام انٹرویو سے لگتا ہے کہ یہ صاحب صرف وقت گذاری کے لیے وزیراعظم بنے عجیب حیرت ہوئی
جناب اعزاز سعید صاحب بہت افسوس کہ ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ شاید خاقان عباسی صاحب مکمل طور پر غلط بیانی کر رہےہیں افسوس ہےکہ حقائق چھپائے رہےہیں
ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپکیﷺ ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐ
یا رسول اللہ ﷺ♥️
ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮬﻮ
❤ صلی اللہ علیہ وسلم♥️
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ﷺ❤️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
نہ کلیم کا تصور ، نہ خیال طور سینا
میری آرزو محمد ﷺ ، میری جستجو مدینہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❤️
Shah g looking Handsome today ❤
Azaz syad. Zendabad
❤
This man will make a political party! OMG What kind of that would be?
With respect. ABASI SB. Proven to be very poor in management and extremely week Prime Minister. He made the situation more worsen
جنرل کیانی بہت عظیم افیسر تھے انہوں نے چھوٹے رینک کے ملازمین کے لیے فلاح و بہبود کے بہت کام کیا،نہ ان سے پہلے نہ بعد کوی ان جیسا چیف ایا
Bajwa and Faiz Hameed were behind this sitin
سمجھ نہیں آ رھی یہ کیوں باتوں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Abbasi is very nice man
people support this man
Pm was exactly not knowing about dharna.he said so
General Are Above Law.?
First he said maine meeting kay minutes dekhay nahi, Phir bol raha hai un minutes meh yeh wali baat nahi haii !
راحیل شریف کے دور میں چھاؤنی میں سینکڑوں بچے شہید ہونے اس سے استعفیٰ لینا چاہیے تھا
A stitch in save nine
انھیں کچھ بھی یاد نہیں اور خوش قسمتی سے اگر کچھ یاد بھی ھے تو گول مول جواب ھو گا
Shahed khaqan. Saeb. ♥
Much better than Cheema’s Show….!!!!🎉🎉🎉🎉
Abasi sab bhot achay insan hain lakin akhri umer ma bhot ghalat simat chl peray hain
Shahid khakan juht Kam bolo.shaukat Siddiqui nay bataya to tha.
اعزاز شاہ صاحب کو سوال پوچھنے نہیں آئے، وہ جذباتی باتیں کرتے رہے اور خاقان عباسی صاحب ایک منجھے ہوئے سیاستدان کی طرح ہر مشکل سوال سے پہلو بچاتے رہے۔
TRUTH COMMISSION, and literally implantation of the CONSTITUTION, and reforms from education, health, taxation, to security and foreign affairs and in between are MUST, if Pakistan has to survive, otherwise, we may be way behind than Afghanistan in next 10 yrs.
Model town ka waqia bi estab na kia tha
مُکمل طور پر ایک فوجی ٹاؤٹ کا انٹرویو ہے
Very bad😢comnt
Beta. Ap jeson ka liay Nahii Hai ye channel. Ap ja K cartoon network dekho
Khakan Abbasi sb ,please tell the people whole truth, as u were then PM of the country?
Why it's light is so dark
Name of the book on 1971 war referred by Shahid Khaqan sb?
🤲🤲🤲👌👌👌
خاقان عباسی صاحب کو سب پتہ ہے ۔
لیکن بتاتے نہیں ۔ وجہ وہ خود بتا سکتے ہیں ۔ آپ یہ سوالات پھتو حجام سے نہیں ایک سابق وزیراعظم سے کرتے ہیں ۔
جس کے پاس تمام انفارمیشن ہونے چاہئیں تھی ۔ ورنہ ملک کے ساتھ کیا ہورہا ہے وزیراعظم کو نہیں معلوم ۔ تو وزیراعظم تو نانا ہوا ۔ یہی کسی دور دراز دیہات میں رہنے والے کے جوابات ہونگیں جو عباسی صاحب دے رہے ہیں
"Door knocking and containment is a standard procedure" how easily they passed on this grave violation of basic human right and privacy. This guy who used to be a PM must be put to justice in any court of a civilised country.
اس ساری گفتگو کا لبِ لباب ہے کے ہماری عدالتیں ہمیشہ سے ہی زیر دباؤ کام کرتی رہی ہیں
اب دباؤ کہاں سے آتا ہے اس کی نشاندہی کہاں سے ہو گی یہ بڑا سوالیہ نشان ہے
جو ھوا وہ کوئی نھیں بتاتا
جو بیان کرتے ہیں یہ صرف 5فیصد سچ بولتے ہیں
کبھی زاھد حامد صاحب کو بھی بلائیں
sir law mey tarmeem ki kia zarrot thi
Where are those Generals now leaving in Islands after louting poor people tax money.you are praising them.
Abbasi Saheb, Khush bhee sach naheen bol Rahe Hain
Azaz bhai zahid hamid sahab ne jo kaha tha keh armybofficer meray ghar aye thay aur meri shahbaz sahab se bat bhinhui thi ....us ke mutabik tou un ke asteefa main ISI involve thi
Abbasi saab yey b bataey k Jab Aap ki pent utaari gae America me To Khadim Rizvi saab ny protest or gusa k izhaar kiya tha k America kon Hota Hamary PM k pent utarny wala or Yey Bayan Gujrat Marariya me kiya tha Baba Khadim Rizvi. Y
Fiaz aur Foj kay bare main kasi sawal ka jawab nahi diye.. mujhe yaad nahi main kajni bana howa tha🤣🤣🤣🤣
Ap ko bohat dard ha, baba ni na kaha tha is ka dard qiimat tak raha ga
In her bat ka yaad nanhe hae
omer cheema kaha hy?
شاہد خاقان عباسی اچھے اور قابل انسان ھے پورے انٹرویو میں کوئی انکشاف تو نہیں کیا یہ باتیں اور سٹوری تو بہت سے صحافی بیان کر چکے ھیں اور لائیو بھی بہت سارے نیشنل ٹی۔وی۔ دیکھاتے رھے ھیں 🤔 باقی شاہد خاقان عباسی کا یہ کہنا کہ انہیں 1971 کے واقعات کے بہت سارے حقائق وہ جانتے ھیں اور باقی اس کا ہزارواں حصّہ بھی نہیں جانتے جبکہ اپنے وزارت عظمیٰ کے دور ہوئے واقعات اور انٹیلیجنس ایجنسی کے متعلق کہتے میں نہیں جانتا مجھے نہیں پتہ میرے علم میں نہیں مجھے یاد نہیں ھے ان سب باتوں کا کیا نتیجہ اخز کیا جائے کہ انہیں پچھلے ڈیڑھ دو سال سے نئی چپ ڈال کر کس نے کس مقصد کیلئے لانچ کیا ھوا ھے سمجھ سے باہر ھے
اعزاز سید بھائ آپ کے لیے مر مٹنے کا مقام ہے آپ توواویلا کر رہے تھے کہ وزیراعظم زاہد حامد ک استعفیٰ نہی چاہتے تھے اپ نے اج درجن بار کہا مگر خاقان عباسی نے تو اسکا زکر ہی نہی کیا ۔ اپنے پاس سے مت چھوڑا کریں پلیز
Stiped question by syed ajaz.
عرفان صدیقی صاحب جنرل راحیل کے دور پر بہت کچھ بتا چکے ہیں۔۔ وہ باتیں موسم کن کہیں ورنہ وہ ایک بہترین فائیٹر سپہ سالار تھے
295 c Mei tarmeem ki zarort q paish i?
بابا جی فرما گئے کہ ان کی نسلوں کو بھی فیض آباد دھرنے کا درد رہے گا ۔ سو اعزاز سید ان میں سے ایک ہے جن کو مرتے دم۔تک دھرنے کا درد رہنا ہے دعا ہے انکا درد مزید بڑھے😊
آج وی میرے بابا جی دی کیا بات ھے❤❤❤
Chup kar oyey dallia 😂😂
سن 70 کے بارہ میں یہ کتاب پڑھنے والی ہے۔** قصوروار کون** اس کا مصنف جرمنی میں رہتا ہے۔ اعزاز سید صاحب ان کا انٹر ویو ہونا چاہیئے۔
Afsos Pakistan ma Nawaz sharif ka sath ni Pakistan ka feuchar ka sath zulm kya gya
Congratulations You all people are belong from other countries having long time visas or green cardsv but ruling poor people of this country and enjoing other countries.
looking now launching you with new party an other experience during 76 years
جو بندہ خود سچ نہیں بول سکتا وہ کمیشن میں بھی چاپلوسی کے علاوہ کچھ نہیں کرے گا ۔ اور دوسری بات جو خود اپنی سیٹ نہیں جیت سکتا ۔ وہ اور مفتاح ایک سیاسی جماعت بنانے کے خواب دیکھ رہا ہے ۔ ان کے لیے یہی کافی ہے ۔ چلے ہوئے کارتوس ❤❤❤ پاکستان
East or West kiyani was bst
چلیں جی نیا کٹا کھول دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ بنیاد ،ایک اور کلین چٹ فیض صاحب کو 😅
This shows that religion is manipulated for political gains.
PML k purane babay establishment ki B team hae. Punjabi ashrafia ne extension aur Naukri k chakar main pora mulk jahanum bnaya hae. Jb post pr hote hain to sahulat kari krte hain jb kursi chali jaye phir interview dete hain mgr sach phir bhi nahi bolte
Zarbyghazabb kaha jeeta hai??? Bss deshat gardon bola filhal side line ho jao
عباسی صاحب بظاہر اچھے انسان ہیں لیکن ان تینوں کا گروپ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
ان تینوں کا انجام بھی جہانگیر ترین جیسا ہی ھو گا
MASHALLAH ye sahib us time PM PAKISTAN thy he is not speaking whole truth
Wasting time
Agreed
اپ اعزازی طور پر سید ھیں یا حقیقی سید
he was the Bajwa Pick
غفورے نے ایک منتخب ائینی حکومت کے خلاف ٹویٹ کرکے ملک سے غداری اور ائین شکنی کی اس کا تو سیدھا سیدھا کورٹ مارشل ہونا چاہیے تھا یہ تو حکومت نے کمزوری دکھائی کہ ٹویٹ واپس لئے جانے پر اکتفا کیا اس کے باوجود ٹویٹ سر عام واپس لینے کو تو فوج نے اپنی ہتک سے تعبیر کیا لیکن جب پلٹن میدان ہو رہا تھا اس وقت ان کی غیرت استراحت گرما رہی تھی
Yr is becharay ko koi pooch ni raha ab abbassi bechara kabhi kahan ja k kabhi kahan ja k controversy ker k kisy powerful department mai apny jagha bananay ki koshish ker raha hai Becharaa 😢
they are shame leaders
عباسی کو ھر اھم موڑ والی بات
یاد نہی اتی ۔۔بادام کھایا کریں کھلاتے نہ رھیں
Helicopter Sy isny police walon ko bhaag kar kapray change karty huwayb daikh Lia. Chal jhooty ... You are telling an agencies report by claiming that he saw from helicopter.
پاکستان کی ادھوری کہانی آدھی بات، ایک حقیقت سو افسانے 😂 ریل رات اور خط😅😅😅
Abbasi sb plz wapis a jain....!❤❤❤
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم
Ehsan faramosh tout and greedy for becoming pm
اگر ایک لفظ میں اس وزیراعظم کئ تعریف کی جاۓ تو وہ ہے
چُوتیا وزیراعظم
Haha tang to govt agar thi
Sorry l don't want to listen man now. He is no more worthy to politics.
Azaz u are in every u seems the enemy of shab sharifaz
جنرل راحیل شریف، جنرل کیانی اور جنرل جہانگیر کرامت کے بارے میں جو شاہد خاقان صاحب کی رائے ہے وہی میری ہے۔
General kiyani has no comparison with Mussharaf, Raheel, Bajwa or Haagiz Aasim
"Qalandar" ......PM
محترم شاہد صاحب آپ تو میٹنگ کے منٹس کے ہر پوائنٹ پر لا علمی کا اظہار کر رہے ھیں ،اسکا مطلب تو یہ ھے کہ آپ اہک ناکام شخص ھیں ،جو اپنی بلائی ھوئی میٹنگ کے منٹس نا پڑھ سکے،اور اس پر عمل نا کرا سکے
shahidAbbasi is total disappointment
I LOVE ❤❤❤❤❤❤❤❤TLP
ashame on you abasi when you are in the power you hide the tru now you make foolish to Pakistani people its very ashame
Beghairat khan ka aik halqa mianwali tha lakin is new pampered ka koi halqa bhi naheen hay magar kia hay k jissay pia chahay wohi suhagan. Cheema sab kuch batain saf saf pooch lia karo yeh mehman naheen aik aur beghairat khan ki aamad hay