My own sons hit me daily|Raahe insanayat|Aao madad krayien|Pure village life |pure mud houses

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 1K

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تبارک وتعالی آپ دونوں باپ بیٹی کو بہت بہت بڑا اجر عظیم عطا فرمائے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 2 ปีที่แล้ว +2

    دعا ہے اللہ تبارک وتعالی اماں جی کی تمام مشکلات دکھ درد پریشانیاں تکلیفیں مصیبتیں دور کر دے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @imtashna1189
    @imtashna1189 3 ปีที่แล้ว +16

    اللہ تعالیٰ ھم سب کو بھی سچے ❤️سے غرباء ومساکین کی مدد کرنے والوں میں سے چن لے اور ان دونوں والد و دختر کو ہمت اور حوصلے سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️

  • @sbshah4318
    @sbshah4318 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالی نے نیک وسیلہ بنایا اور اب آپ دونوں کو ان کے گھر بھیجا ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ دونوں بہت خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالی نے آپ کو نیک کاموں کے لیے
    چنا ویسے بھی میں سمجھتی ہوں کہ دوائی سے زیادہ دعا بہت مہنگی ہے اللہ تعالی آپ دونوں کو سدا سلامت رکھے خوش رکھے آمین یا رب العالمین

  • @ustadperwaizbazmi3531
    @ustadperwaizbazmi3531 3 ปีที่แล้ว +11

    خدا ان نیک لوگوں کو سدا سلامت رکھے۔ انکو انکی نیکیوں کا اجر خدا ضرور عطا کرے گا۔

  • @khangul392
    @khangul392 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک ایسے بندوں کو دنیا کے خزانے دیں۔تاکہ کوئ غریب بھوکا نہ سویئں۔اللہ ھر صاحب ثروت انسان کو ایسا جزبہ عطا فرماویں۔امین ثمہ امین۔

  • @BashirAhmad-ld1hi
    @BashirAhmad-ld1hi 3 ปีที่แล้ว +17

    Bahan Allah Pak aap ko aur aap ki family ko lambi umbar de 🕋🕋🕋🤲🤲🤲🤲

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 2 ปีที่แล้ว +1

    دعا ہے اللہ تبارک وتعالی ماں جی کو مکمل طور پر صحت کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے آمین

  • @RanaTasadiqRanaTasadiq
    @RanaTasadiqRanaTasadiq 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ کی قسم قربان جاؤں اے میری بہن آپ کے ابو جان پر جس کی اچھی تربیت اور اس نے آگے اپنی بیٹی کو اچھی تربیت دیں کیا بات ہے سر آپ کی اللہ تعالی سب کے والدین کو ایسی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے بچوں کی ایسی تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے جیسے یہ بیٹی اور باپ انسانی خدمت کر رہے ہیں اللہ کی قسم بہت دل خوش ہوتا ہے آپ کی ویڈیو دیکھ کر

  • @mumtajpathan1028
    @mumtajpathan1028 3 ปีที่แล้ว +1

    बहेन बहोत बहोत अच्छा नेक काम करने की अल्लाह ने तुमको और तुम्हारे अब्बु को बहोत नेक हीदायत से नवाजा है अल्लाह तुमको सदा खुश रखें और उम्र दराज रखें आमीन

  • @irshadbibi2608
    @irshadbibi2608 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah u do really good deed may Allah reward u all ameen

  • @kareembuksh2090
    @kareembuksh2090 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بھت اچھا کام کر رہے ہیں آپ بھی اور آپ کے والد محترم بھی اللہ پاک آپ لوگوں کو مزید ہمت دے اللہ پاک آپ دونوں کو صحت تندرستگی دے اور لمبی عمر دے ۔۔۔۔۔۔۔آمین

  • @AjazahmedRTE
    @AjazahmedRTE 3 ปีที่แล้ว +4

    ,,,, اللہ تعالی ہ اللہ تعالیٰ سے مدد کرنے والوں کو اللہ توفیق عطا فرمائے جو کام کر رہے ہیں اللہ ان کو ان نماز ہے

  • @GMNaik-po6cr
    @GMNaik-po6cr 2 ปีที่แล้ว +2

    MaShaAllah. Allah aap dono beti-baap ko beinteha daulat se nawaje aur aap dono baap-beti ko gareebonka aisehi rahenuma banakar aapse jaroorat mand logonko rahat pahuchaye. Ameen Summa Ameen.Wah kya baat hai !! Aap jis tarsha se logonki khidamat karate hai, e ek misaal hai !!!👌👌👌🙌🙌😊

  • @muhammadaamir5592
    @muhammadaamir5592 3 ปีที่แล้ว +8

    Allah pak maa baap ki Ezate krny ki tafeeq de Ameen

    • @kousarashraf5364
      @kousarashraf5364 ปีที่แล้ว

      Aapka pura mein bade shauk se dekhti hun aur bahut bahut Mubarak ho aapko

    • @snasreennasreen4366
      @snasreennasreen4366 ปีที่แล้ว

      ​@@kousarashraf5364 p

  • @sapatsindhu6163
    @sapatsindhu6163 2 ปีที่แล้ว

    اللہ سب کا نصیب اچھا کرے
    اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دے آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں دل بہت خوش ہوا دیکھ کر

  • @mohdarshad4955
    @mohdarshad4955 3 ปีที่แล้ว +3

    allah ta ala aap donon ko khush rakhe donon jahaan me huzoor sallallaahu alaihi wa sallam ki shafa at naseeb farmai arsh ka saaya naseeb farmai kyonke aap ghareebon yatemon bewaaon ki madad karti hen allah aap k is amal ko qubool farmai aameen ya rabbal aalameen .. me hindustan delhi se hon mere liye bhi duaa farmain

  • @ZEE-fc7ec
    @ZEE-fc7ec 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ۔۔۔السلامُ علیکم ۔؟؟؟
    اللّٰہ ﷻآپ کو اور چاچو جی کو ہمیشہ سلامتی بخشے کبھی بھی کوئی دکھ تکلیف آپ کے قریب نا آے یہ رب العالمین سے میں التجاء کرتا ہوں ۔۔
    اللّٰہ ﷻآپ کو انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ اس کام کا سیلہ دے گا اللّٰہ ﷻبہت بے نیاز ہے۔۔میری پیاری بہن آپ آپنا بھی خیال کیا کریں آمین ثمم آمین ۔۔
    جزاک اللّٰہ ۔۔
    پاکستان زندہ آباد ۔۔۔

    • @ZEE-fc7ec
      @ZEE-fc7ec 3 ปีที่แล้ว +1

      باجی آپ سے اےک ریکوسٹ کرتا ہوں کے جو ویڈیو کے لاسٹ پر آپ کمرشل ایڈ کرتی ہیں وہ ویڈیو کہ سینٹر میں استمال کیا کری ۔
      کیوں کے اس کی وہ سے آپ کی ویڈیو لاسٹ سے سکیپ ہو جاتی ہے جس کا آپ کو فائدہ نہیں ہوتا بس یہ میری گزارش ہے آپ سے اللّٰہ رب العالمین آپ کو اور جو آپ کا ساتھ دے رہے ہیں سب کو اللّٰہ ﷻسلامتی والی زندگی عطاء فرمائے ۔۔

  • @samadtakun3051
    @samadtakun3051 3 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah you are doing a great job.

  • @gshsgshs9940
    @gshsgshs9940 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Very good Sister Allah Aap do no ko Jaza Kheir

  • @salehahasan2978
    @salehahasan2978 3 ปีที่แล้ว +10

    Masha Allah Allah paak aapko jazay khir de Aameen
    love from india🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @khangee4332
    @khangee4332 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک آپ باپ بیٹی کو لمبی عمر عطا کرے اور اس اماں کو صبر دے اور ان کے بیٹوں کو ہدایت دے آمین

  • @ਮੂਸਾਜੱਟ5911
    @ਮੂਸਾਜੱਟ5911 2 ปีที่แล้ว +6

    Waheguru ji 🙏 ameeen 🙏

  • @SK-fq7wt
    @SK-fq7wt 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah Pak aap ko Slamat raky beta

  • @shylee892
    @shylee892 3 ปีที่แล้ว +10

    Thanks for helping Amma Ji. God bless you and you dad. My heart cried. God bless Amma with good health.

    • @baigg5349
      @baigg5349 3 ปีที่แล้ว +1

      AMEEN SUMA AMEEN

  • @islamicstatus...rayma79
    @islamicstatus...rayma79 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah Aapka Kam Bohat Acha Hai👌🏻 Allah Aapko Or Tarkki De👍🏻 pakistan ke halat par karam kare 🤲🏻🤲🏻

  • @abulhasan.nepali7088
    @abulhasan.nepali7088 3 ปีที่แล้ว +103

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں باپ اور بیٹی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️🇳🇵🇵🇰

    • @TariqKhan-jc3qv
      @TariqKhan-jc3qv 3 ปีที่แล้ว +2

      Mashaalla g

    • @muhammadakhtarmuhammadakht3713
      @muhammadakhtarmuhammadakht3713 3 ปีที่แล้ว +2

      Allah ap k mhnt ko qbool frmy or the gurba hi ki duwano k wja sy jannt mly g

    • @fasilshahzad1168
      @fasilshahzad1168 3 ปีที่แล้ว +1

      Ma sha ALLAH ALLAH tala. Ap ko ajr a azeem ataa. Farmae💯

    • @fahadabbasi258
      @fahadabbasi258 3 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadakhtarmuhammadakht3713 allah aapko khush rakhy

    • @junaidsoomro5299
      @junaidsoomro5299 3 ปีที่แล้ว +1

      ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @composealim6715
    @composealim6715 2 ปีที่แล้ว

    اس مجبور اور مریضہ خاتون کی جانب بڑھے ہاتھوں کی کارکردگی اللہ ربّ العزت قبول کر اسکا ثواب سارے پاکستانی برادران جو بیرون ملک کے شہری ہیں،ان تک پہنچاے نیز آپ دونوں والد اور دختر کو اپنےحفظ وامان میں رکھے ۔علیم احمد (بھارت)

  • @sulemanpatel6088
    @sulemanpatel6088 3 ปีที่แล้ว +13

    MashaAllah!!! You are all one of the best of peoples who are doing excellent work My prayer s(Dias)with ALLAH SWT

  • @mohdnaseem1028
    @mohdnaseem1028 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah, beti. Keep it up

  • @hnart5591
    @hnart5591 3 ปีที่แล้ว +7

    Ya Allah inky betun ko hidayat dy ameen 😢😢😢😢

  • @ziaiddinqureshi6681
    @ziaiddinqureshi6681 2 ปีที่แล้ว

    اللہ آپکواجر عظیم عطاء فر مائےآمین

  • @nourabbas5911
    @nourabbas5911 3 ปีที่แล้ว +21

    ‎اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھیں

  • @shabbirhussain5277
    @shabbirhussain5277 2 ปีที่แล้ว

    اللّٰہ پاک آپ دونوں باپ بیٹی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

  • @news4info894
    @news4info894 3 ปีที่แล้ว +25

    اللہ تعالیٰ آپکو ان لوگوں کی اور ان جیسے لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق دے آمین.

    • @dailyvlog147
      @dailyvlog147 3 ปีที่แล้ว +1

      News.how.are.you

    • @hamzamughal0011
      @hamzamughal0011 3 ปีที่แล้ว +2

      اسلام علیکم نعت پڑتا ہوں حافظ قرآن ہوں غریبوں کے لیے چینل بنایا دعا کریئ دوستی کریئ ساتھ دیئ مہربانی ہوگی مستحق لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں

    • @news4info894
      @news4info894 3 ปีที่แล้ว +1

      @@dailyvlog147 i am also fine and you..

    • @qariabdulshakoor6099
      @qariabdulshakoor6099 3 ปีที่แล้ว +1

      اللہ پاک آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے

    • @hamzamughal0011
      @hamzamughal0011 3 ปีที่แล้ว +1

      @@qariabdulshakoor6099 💖🌹

  • @raziagul3061
    @raziagul3061 2 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH SWT bless you all 🙏🌹 AMEEN Summa Ameen great job..😍

  • @mousman4987
    @mousman4987 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ اللہ تبارک و تعالی آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @nimrafarhanali3038
    @nimrafarhanali3038 3 ปีที่แล้ว +2

    Bhot acha kam kry hen Allah sbki pareshani door kry

  • @qaziaslam4445
    @qaziaslam4445 3 ปีที่แล้ว +16

    You are both doing well.Allah aap ko jaza dey,Aamin!

  • @nasreenshaikh531
    @nasreenshaikh531 2 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah🤲love you sister❤

  • @khanrayees4619
    @khanrayees4619 3 ปีที่แล้ว +4

    May Allah bless you with great rewards! I am really very much impressed and I I got emotional as I have also lost my mother due to cancer and I can't hold my tears when I see any mother in any harsh circumstances. May Allah bless this mother with good health and show good path to their children! Aameen. May Allah bless you and your team! Aameen. Khan Rayees from Indian Occupied Kashmir!

  • @s.n.5903
    @s.n.5903 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah subhaan Allah nice work😭😪☪️❣️💘

  • @bharatikrishnan8288
    @bharatikrishnan8288 3 ปีที่แล้ว +31

    Morning betaji and Abbuji, believe me i just love u guys.God bless u and whatever u think for comes to u.

  • @nayazpasha1286
    @nayazpasha1286 3 ปีที่แล้ว +2

    🤲Ye Allah aise bap Beti ko hamesha Khushi dena Aameen summa ameen

  • @Shortvirals567
    @Shortvirals567 3 ปีที่แล้ว +8

    Ma Shaa Allah Nice Work Sister
    May Allah Bless you and your family with more success in your life
    Aameen

  • @saleemalishaikh9986
    @saleemalishaikh9986 3 ปีที่แล้ว

    آپ دونو باپ بیٹی کو اللہ پاک سدا سلامت رکھے ہر قدم قدم پے الله آپ دونو کو جزائے خیر دے اور الله پاک آپکے راستے مین آنے والی ہر مشکل کو آسان فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @m.shahadshahad3152
    @m.shahadshahad3152 3 ปีที่แล้ว +44

    اللہ تعالیٰ اماں جی کو غیبت سے مدد فرمائیں اور آپ کو بھی ان جیسے لوگوں کی مدد کرتے رہیں آمین یارب العالمین

    • @ImranKhan-ri7ly
      @ImranKhan-ri7ly 3 ปีที่แล้ว +3

      غیبت نہیں غیب

    • @rafiaparveen5625
      @rafiaparveen5625 3 ปีที่แล้ว +1

      @@ImranKhan-ri7ly amma g ko gees wala choola le kar de den choola our slandr le kar deden.

    • @malikanaqvee4147
      @malikanaqvee4147 3 ปีที่แล้ว +2

      @@ImranKhan-ri7ly jety raho

    • @perveenniaz6321
      @perveenniaz6321 3 ปีที่แล้ว +1

      Allah Pakistani ko ese logon ke mad kaneka jazba attakare Ameen ur ese peton kosamjh de Apne waldenke khadmat Karke jannat kmain

    • @zainawaissi2816
      @zainawaissi2816 3 ปีที่แล้ว +1

      Allah Pak aapko kamyamb kry ameen summa ameen

  • @samimshikh816
    @samimshikh816 2 ปีที่แล้ว

    Good job
    Great job
    Greatest job
    I am speechless
    Aap baap beti ko dil se salam

  • @parbaatkauspaar5385
    @parbaatkauspaar5385 3 ปีที่แล้ว +9

    MASSALLAH ❤DOING GREAT JOB MAY ALLAH❤ BLESS YOU LOVE❤ FROM NETHERLAND 💚❤😘👍

  • @MarufSultaniKashmiri
    @MarufSultaniKashmiri 3 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک اماں جی کی غیبی مدد کرے اور ایسے غریب لوگ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جہاں بھی ایسے مسکین لوگ ہیں اللہ پاک ان کی غیبی مدد کرے اور جو یہ باپ بیٹی غریب لوگوں کی مدد کر رہے ہیں اللہ پاک ان کو جزائے خیر عطا فرمائے یقیناً ایسے ہی لوگ جنت کماتے ہیں ایسے لوگ بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں باپ بیٹی کا اخلاق غریبوں سے اچھے انداز سے پیش آنا مدد کرنا بہت پسند ہے اللہ والے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں۔

  • @saeedkhan192
    @saeedkhan192 3 ปีที่แล้ว +13

    اللہ تعالی ماں باپ کی عزت کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین

  • @sayedshujaat6602
    @sayedshujaat6602 3 ปีที่แล้ว

    یا خدا بحق محمد وآل محمد سلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سارے مخیر حضرات کے توفیقات مال و منال و ابرو میں برکت عطا فرمائے جو ایسے بے چاروں کے دلوں کو خوش کرنے کی اسباب مھیا کرتے ھیں ۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @izharahmed3348
    @izharahmed3348 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت اچھا لگا

  • @lalmuhammad5658
    @lalmuhammad5658 2 ปีที่แล้ว

    AOA this is the greatest duty to help like this mother who is helpless Allah Kareem ap jazae khair atta farmay Ameem

  • @MehranGaming1-t5h
    @MehranGaming1-t5h 3 ปีที่แล้ว +9

    السلام علیکم سلامت رہو میم اینڈ سر

  • @muhammadamaan8281
    @muhammadamaan8281 ปีที่แล้ว

    Masha'Allah u r doing great job

  • @sharifullah9387
    @sharifullah9387 3 ปีที่แล้ว +3

    Sister your work is gret .you and your father live long i can only pray for you.

  • @saniya8801
    @saniya8801 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah allah tala apko duniya our akhirat ki tarakki de good job sis

  • @surryiajabeen3413
    @surryiajabeen3413 3 ปีที่แล้ว +14

    A lot of blessing of Allaha swt both on u and your family.

    • @ghmhomaddar6684
      @ghmhomaddar6684 2 ปีที่แล้ว

      میں کشمیر سے مریم بول رے ہوں اللہ تعالا اپ دونوں باپ بیٹی کو سلامت رکھے تا کہ ان لوگوں کی مشکیلات آسان ہو جاے

  • @SF-wg3fj
    @SF-wg3fj 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak ama ji ko sahat ata karay Ameen beta ap dono bohat Acha kaam kar rahay hain Allah Ap ko bi ajar dain Ameen

  • @mohammadarshad9254
    @mohammadarshad9254 3 ปีที่แล้ว +5

    Vary good Aapi allah tala Aap ko ajar de ga Aameen

  • @mishaldoll3095
    @mishaldoll3095 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah ap sb pr apni khas rehmat nazil frmayen......both r doing good job.....

  • @imtashna1189
    @imtashna1189 3 ปีที่แล้ว

    From India love 💕 for Pak 💕💕💕💕💕

  • @Jakirkhan-vlogwi6bp
    @Jakirkhan-vlogwi6bp 3 ปีที่แล้ว +3

    Ya Allah hamari peyari aapi aaor abbu ko lambi jindagi de aaor hamesa khus rakkhe

  • @mdkaif_hashmi6744
    @mdkaif_hashmi6744 3 ปีที่แล้ว +2

    ماں وہ ہے جو اپنے زنگی کا ایک دن ایک پل اپنے لئے نہیں بلکہ ہمارے لئے جیتی ہے اور اس ماں کو ہم بھول جاۓ اے میرے بھائیوں ایسا مت کرو خدا کے لئے
    ماں صرف ماں نہیں بلکہ جنت کا دوسرا نام ہے

  • @mazedardesikhanavlogs4540
    @mazedardesikhanavlogs4540 3 ปีที่แล้ว +7

    Allah talla sub ki mushklin aasan kre Ameen sum ameen ❤️🤲

  • @AshikKhan-xn1it
    @AshikKhan-xn1it 3 ปีที่แล้ว

    माशाल्लाह अल्लाह आपको सलामत रखे

  • @farzana334
    @farzana334 3 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah

  • @ashrafhussainansari9893
    @ashrafhussainansari9893 3 ปีที่แล้ว

    Allah Pak aap dono ko bahut bahut jazaikhair ata fermayen. Aap logo ko duniya aur akherat me bahut kamyab fermayen.
    Aameen

  • @mohdsalimnoor7712
    @mohdsalimnoor7712 3 ปีที่แล้ว +4

    Ur deserved for Nobel prize, mashallah

  • @talhakingtalhadone3929
    @talhakingtalhadone3929 3 ปีที่แล้ว

    ALLAH AP JESY LOGO KO HAMESHA SALAMAT RAKHY AMEEEN

  • @sabirchania9903
    @sabirchania9903 3 ปีที่แล้ว +5

    ALLAH TO HUM SAB PER APNA RAHAM FARMA AAMEEN SABIR KARACHI PAKISTAN

  • @moazzamkhan5724
    @moazzamkhan5724 3 ปีที่แล้ว

    Allaha tala aap dono ko isi tarah sab ki madad kara

  • @misbahqureshi8917
    @misbahqureshi8917 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak maa ji ko sehat tndrusti ata frmay ameen 😭😭😭😭

  • @jamrafiqahmad6868
    @jamrafiqahmad6868 3 ปีที่แล้ว

    Mashaallah Allah ap donon bap beti ko salamat rakhay

  • @rashedakhan7759
    @rashedakhan7759 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak ap dono baap beti ko kamyab kry bhat sari duan ap k ly Ameen

  • @firdousjahan1478
    @firdousjahan1478 3 ปีที่แล้ว

    Allah pk aap dono baap beti jaisa freshta sabko naseeb kre Aameen. Dono jhan me aaplogon ko kaamyabi mele Aameen.

  • @miriamnana3858
    @miriamnana3858 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah will really really really reward you Ameen and all that helping

  • @hashinafaruksatar6258
    @hashinafaruksatar6258 3 ปีที่แล้ว

    MashaAllah Allah give you more

  • @khalidrasheed3432
    @khalidrasheed3432 3 ปีที่แล้ว +16

    May Allah Bless you all the time.

  • @alige8425
    @alige8425 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں باپ اور بیٹی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️nice

  • @alisubtainyounas2913
    @alisubtainyounas2913 3 ปีที่แล้ว +12

    Allah ap ko salamat rakhy or Allah ap ko apni hifazat ma rakhy🤲🏻

  • @imtashna1189
    @imtashna1189 3 ปีที่แล้ว

    Allah Rabbul Izzat hum sub ko sagheera wa kabeera gunahon se bachne aur bachaane ki taufeeq ata farmaye, Aameen summa Aameen ya Rabbul Aalaameen.

  • @sumaiyaansari9265
    @sumaiyaansari9265 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashaallah love you both Allah gives you healthy and long life aameen

  • @naseemahmad7183
    @naseemahmad7183 3 ปีที่แล้ว

    Allah taala aap dono bap betiyon ko jazaye khair ata. Farmaye

  • @tahirudaasudaas9116
    @tahirudaasudaas9116 3 ปีที่แล้ว +5

    ایڈمن صاحب / صاحبہ. اللہ تعالیٰ آپ کو. زندگی میں کوئ تنگی کوئ مصیبت نہ ہو آپ کو زندگی میں ہر طرح کی آسانی ہو اور اماں کی زندگی اسان کرے

  • @waseemtalha349
    @waseemtalha349 3 ปีที่แล้ว +1

    اَلــــلّــہ پَاڪَ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھےآمِین ثُمَّ آمِین یَارَب اَلعَــالّمِـین️🥀

  • @Masroor-Sangi
    @Masroor-Sangi 3 ปีที่แล้ว +3

    ALLAH raham kre hum sab par

    • @dailyvlog147
      @dailyvlog147 3 ปีที่แล้ว

      Masroor.how.are.you

    • @Masroor-Sangi
      @Masroor-Sangi 3 ปีที่แล้ว

      @@dailyvlog147 I am fine thanks

    • @dailyvlog147
      @dailyvlog147 3 ปีที่แล้ว

      @@Masroor-Sangi welcome to my channel 🌹❤

  • @sssssyyad5118
    @sssssyyad5118 2 ปีที่แล้ว +1

    Aap Aise Bujurg ko ki madad karte ho mujhe bahut Achcha Lagta Hai Allah aapko kamyabi De main hun Indian

  • @JavedKhan-rb3uf
    @JavedKhan-rb3uf 3 ปีที่แล้ว +10

    Sister ur doing such a great work mashallah u help such a needy people we r with u as much possible we stand with u inshallah

  • @suraiyapathan7184
    @suraiyapathan7184 3 ปีที่แล้ว

    Allah tala aap dono ko himmat aur hunsla de,

  • @MehranGaming1-t5h
    @MehranGaming1-t5h 3 ปีที่แล้ว +3

    اللّه پاک ajjar دے

  • @ilyasahmed7790
    @ilyasahmed7790 3 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH AP ki madad kary jis tarha ap 2sry logon ki madad karty hain ALLAH AP ko jaza day ameen

  • @SaqlainBhai153
    @SaqlainBhai153 3 ปีที่แล้ว +42

    مجھے سپورٹ کرنے والوں کو ہمیشہ اللہ تعالی رزق میں برکت عطا فرمائے آمین;

    • @Shafiullah-mu3pv
      @Shafiullah-mu3pv 3 ปีที่แล้ว

      بہت اچھا کرتے ہیں آپ

    • @Shafiullah-mu3pv
      @Shafiullah-mu3pv 3 ปีที่แล้ว

      اللہمہ زد فزد ماشااللہ اللہ پاک آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے

    • @FaisalKhan-nz2cq
      @FaisalKhan-nz2cq 2 ปีที่แล้ว

      Fdudyuiyuguydiufgiuugffuyifugdyuuiiy

    • @FaisalKhan-nz2cq
      @FaisalKhan-nz2cq 2 ปีที่แล้ว

      @@Shafiullah-mu3pv yfggiuyfiguyfuyfgggydggifyfyfuigdiyddiuduyufiuyfyfdgiguuyi

  • @shiekhkhursheedahmed8776
    @shiekhkhursheedahmed8776 3 ปีที่แล้ว

    اماں
    اللّہ پاک آپکے بیٹوں کو سوھنے نبی کے صدقے حدایت نصیب فرمائے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔۔۔۔۔

  • @muhammadwasim5142
    @muhammadwasim5142 3 ปีที่แล้ว +12

    یااللہ رحم فرما 😭😭😭😭

    • @hamzamughal0011
      @hamzamughal0011 3 ปีที่แล้ว

      اسلام علیکم نعت پڑتا ہوں حافظ قرآن ہوں غریبوں کے لیے چینل بنایا دعا کریئ دوستی کریئ ساتھ دیئ مہربانی ہوگی مستحق لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں

  • @shahnazakhtar7705
    @shahnazakhtar7705 3 ปีที่แล้ว

    Allha ap dono ko lambi umar dy ap dosronn ka dokh bantty hine ♥️♥️♥️♥️♥️

  • @almuradtv6976
    @almuradtv6976 3 ปีที่แล้ว +6

    Amazing

  • @fahimsayyed5868
    @fahimsayyed5868 3 ปีที่แล้ว

    Allah Pak hamesha baap beti ko Khush rakhe

  • @anisiqbal8825
    @anisiqbal8825 3 ปีที่แล้ว +3

    Respect the parents