عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے پارٹ 1 سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___ جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "_ ،! "دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع " قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟ قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟ فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔ قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟ قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔ قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟ قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔ ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔ توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__ [ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125 سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
یار یہ بندہ حیران کر دیتا ہے۔ سبحان اللہ سبحان اللہ۔ دبنگ اور ڈنکے کے چوٹ شیعہ سنی کو حق کہنے والا اور صیحح دین بتانے والا، علم کا عظیم پہاڑ ، کروڑوں رحمتیں
Besides Maulana's knowledge and delivery of speech, I love his body language, gestures, mannerisms and how he reacts to queries and interrogations. He was such a cute and innocent with no artificial presentation but pure and natural accent😍❤😭😭😭
ائمہ آل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی کا ایک ایک پل اللہ کی رضا میں گزارا اپنے اپنے وقت میں ھر کوئی عظیم ترین متقی ترین عادل ترین تھا ان جیسا اب کوئی نہی آئے گا اور 11 کے علاؤہ 25/20 مجاھدین ھیں جنہوں نے ظلم کے خلاف جہاد کیے حضرت زید ۔نفس ذکیہ سے لیکر250ھجری(حضرت علی بن محمد بن عیسی بن صادق علیہ السلام) تک کھڑے ھوتے رھے
مجھے اس سوال کا جواب چاہیے ۔۔۔کہ 13 امام سب اگر قریش سے ہیں تو پھر ایک اور حدیث موجود ہے کہ ایک عورت کو ایک جوتا ملے گا اور وہ جوتا قریش کا ہو گا وہ عورت قریش کو پکارے گی مگر زمین پر ایک بھی قریش موجود نہیں ہو گا۔۔یہ بتائیں کب کا وقت ہے؟
عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے پارٹ 1 سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___ جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "_ ،! "دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع " قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟ قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟ فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔ قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟ قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔ قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟ قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔ ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔ توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__ [ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125 سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
اللہ پاک فرماتے ہیں کہ "ہم نے ابراہیم کو امام بنایا ۔۔ اور حصرت ابراہیم تو نبی بھی تھے ۔۔۔۔ تو کیا پھر نبی اور امام ایک ہی چیز ہے یا پھر دونوں میں فرق ہے اگر تو نبی اور امام کو ایک ہی چیز مان لیا جائے تو پھر کیا ہم یہ بھی مانیں گے کہ نبی کی طرح امام پر بھی وحی آتی ہے ۔۔۔۔۔ اور کیا اثناء عشری اماموں پر بھی وحی آتی تھی؟ اور ابراہیم کو امام بنائے جانے کا دوسرا مطلب یہ ہے کہ ہر نبی اپنی امت کا امام ہوتا ہے اور اسکو لیڈ کرتا ہے اور امت پر نبی کی اطاعت فرض ٹھہرتی ہے یعنی صرف نبی ہی امام ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ نبی کے بعد مسلمانوں کو اگر کسے کی اطاعت کا حکم ہے تو وہ اطاعت امیر کا ہے
بھائی صاحب پہلے "امام" کی کوئی defination تو بتا دو کہ امام ہوتا کون ہے اسے کون مقرر کرتا ہے ۔۔۔۔ اسکی پہچان کیسے ہوتی ہے ۔۔۔ اسکا درجہ و مرتبہ کیا ہوتا ہے ۔۔۔ کیا امام پر بھی اسی طرح وہی آتی ہے جسطرح نبی پر آتی تھی؟ کیا امام شریعت میں تبدیلی یا کمی بیشی کر سکتا ہے ؟ پہلے "امام" کی تو سمجھ ا جائے ۔۔۔۔ پھر عقیدہ امامت پر بھی بات ہو جائے گی
بارہ خلفاء:۔ مجوائے حدیث كلهم تجتمع عليه الامة - ( سنن ابى داؤد ص588)اور بارہ خلفاء یہ ہیں (1) حضرت ابوبکر صدیقؓ (2) حضرت عمر فاروقؓ (3)حضرت عثمان غنیؓ (4) حضرت علیؓ المرتضیٰ 5 حضرت حسن مجتبیٰ رض (6) حضرت امیر معاویہؓ (7) یزید بن معاویہؓ (8) عبدالمالک بن مروان (9) ولید بن عبدالملک (10) سلیمان بن عند الملک (10) حضرت عمر بن عبدالعزیز (12) یزید بن عبدالملک تاریخ شاہد ہے کہ یہ بارہ خلفاء اپنے اپنے دور خلافت میں پوری اسلامی دنیا کے واحد خلیفہ اور بلا شرکت غیرے امیر المئومنین تھے۔ اور یزید بن ولید کے قتل کے بعد آج تک کوئی بھی ان جیسا خلیفہ یا حکمران نہیں گزرا جس کا اقتدار پوری اسلامی دنیا کو محیط ہو۔۔۔عربی۔ شیعی بارہ امام اس حدیث کا مصداق نہیں ہیں: رہا یہ خیال کہ حدیث اثناء عشر امیر ا سے مراد شیعہ حضرات کے بارہ امام مراد ہیں تو یہ ہرگز درست نہیں، چنانچہ امام ابن کثیر آیت ﴿وبعثنا منهم اثنى عشر نقيبا ﴾کے ذیل فرماتے ہیں۔ وليس المراد بهولاء الخلفاء الاثنى عشر الائمة الذين يعتقد فيهم الاثنا عشرية من الروافض لجهلهم وقلة عقلهم ( تفسير ابن كثير ص104ج3) کہ " ان بارہ خلفاء سے مراد وہ بارہ امام نہیں جن کا اپنی بے علمی اور کم عقلی کی وجہ سے امامیہ شیا حضرات اعتقاد رکھتے ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
Sab c phly ap lanat qabool kro yazeed ko razi anha Kaha Baki imam Ali k bad imam Hassan khalifa ha r phir umer bin Abdulaziz Baki Jo b ha wo nai ha khalifa
تشنگی دور نہیں ہوئی اصل سوال طلب باتوں کا تذکرہ ہی نہیں ایا مولانا اکثر گفتگو میں قرآن اور حدیث سے استدلال کرتے ہیں مگر اس گفتگو میں مولانا اسحاق جیسے جید عالم دین کا پیر مہر علی شاہ کی کتاب سے حوالے دینا کچھ عجیب سا لگا شیعہ حضرات کے ان بارہ اماموں کی رتبے اور بزرگی میں تو کسی کو شک نہیں ۔۔۔۔۔۔ اصل بات سمجھانے کی یہ تھی اور ہے کہ شیعہ حضرات کا اپنے ان بارہ اماموں کے بارے میں عقیدہ کیا ہے؟ وہ اپنے بارہ اماموں کے مراتب میں کیا کیا غلو کرتے ہیں؟ شیعہ کے نزدیک ان بارہ اماموں کا مقام اور درجہ کیا ہے؟ شیعہ عقیدہ کے مطابق انکے بارہویں امام مہدی دنیا میں آئے اور پھر بہت ہی چھوٹی عمر میں غائب ہو گئے اور تقریبا نو سو سال سے غائب ہیں ۔۔۔۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ کہا جاتا ہے کہ شیعہ عقیدہ کے مطابق انکے اماموں کے پاس شریعت میں تبدیلی کرنے یا شریعت کے احکامات کو ساکت یا منسوخ کرنے کا اختیار ہے ۔۔۔۔ کیا یہ بات سچ ہے؟ کہا جاتا ہے کہ شیعہ عقیدہ کے مطابق انکے اماموں کا اللہ سبحانہ تعالیٰ سے رابطہ ہوتا ہے یا ماضی میں ہوتا تھا ۔۔۔۔۔ کیا یہ سچ ہے؟ شیعہ عقیدہ کے مطابق ان اماموں کو مدد کے لیے پکارا جا سکتا ہے ۔ یہ شیعہ حضرات "یا علی مدد" اور "یا صاحب الزمان ادرکنی" وغیرہ پکارتے رہتے ہیں ۔۔۔۔ کیا یہ درست ہے؟ کیا ان اماموں کو (جسطرح انکو شیعہ عقیدہ میں پیش کیا جاتا ہے) ماننا شرائط ایمان میں شامل ہے اور کیا انکو نہ ماننے والا دائرہ اسلام سے خارج سمجھا جائیگا؟ یہ باتیں اس کی متقاضی تھیں کہ انکے بارے میں مولانا اپنے سننے والوں کو حقائق بتائے جاتے ۔۔۔۔ مگر اس پورے پون گھنٹہ کے درس میں ان میں سے کوئی ایک بات بھی نہیں بیان کی گئی!! اثناء عشری اور سنیوں میں اصل اختلاف تو ان شیعہ عقائد کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔ باقی ان ہستیوں کے مقام مرتبے اور بزرگی پر تو کوئی اختلاف ہے ہی نہیں اور جناب محترم مہدی کے آنے پر تو کسی سنی کو کوئی اختلاف نہیں ۔ سب اس بات کے قائل ہیں کہ قرب قیامت میں جب فتنہ بہت بڑھ چکا ہو گا تو مسلمان ایک شخص سے درخواست کریں گے کہ وہ انکی قیادت فرمائیں ۔۔۔ چنانچہ وہ اسپر رضا مند ہو جائیں گے اور انکا نام مہدی ہو گا اختلاف تو اس بات پر ہے کہ جو یہ شیعہ حضرات کہتے ہیں کہ مہدی تشریف لا چکے ہیں مگر آنے کے بعد "غائب" ہو چکے ہیں ۔۔۔ اور جب ساز گار ماحول یا مناسب وقت ہو گا واپس ظاہر ہو جائیں گے ۔۔۔۔ کیا انکا یہ عقیدہ درست ہے؟ تو ان کے بارہویں امام نو سو سال سے کہاں غائب ہیں اور کس نے انہیں غائب کیا ہوا ہے اور یہ کہ وہ نو سو سال سے کیسے زندہ ہیں؟ اور یہ ولائت کیا چیز ہے کیا دین میں اسکی کوئی سند ہے کیا قرآن و حدیث میں ولائت کا دعویٰ کرنے والے اور کسی کو ولی ماننے یا نہ ماننے والوں کے بارے میں کوئی احکامات ہیں شیعہ حضرات کے عقیدہ کے مطابق ولی کون ہوتا ہے اور اسکا رتبہ، مقام اور اختیارات کیا کیا ہوتے ہیں؟ شیعہ عقیدہ کے مطابق "مولا" کا کیا مطلب ہے ۔۔۔ اور وہ مولا علی کی جو اصطلاح یہ حضرات استعمال کرتے ہیں اس سے انکی کیا مراد ہوتی ہے؟ افسوس کہ بات واضع نہیں ہوسکی یا پھر کی ہی نہیں گئی
@@justislammaulanaishaq محترم کاشف علی صاحب، اگر آپکے پاس ان کے کسی ایسے خطاب کا لنک موجود ہو جسمیں ان باتوں پر انکی دو ٹوک رائے ملتی ہو تو ازراہِ مہربانی وہ لنکس بھیج دیں جزاک اللّہ خیر
عقیدہ امامت پلے لسٹ
th-cam.com/play/PLxN9B2OZE3mOyiehZUVeaKO_m-8vy9xF5.html
عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے
پارٹ 1
سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___
جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "_ ،!
"دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع "
قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟
قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟
فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔
قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟
قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔
قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟
قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔
پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔
ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔
توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__
[ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125
سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
محترم جناب
اس ویڈیو مین مولانا اسحاق صاحب نے جن بارہ خطبوں کا ذکر کیا جو تہران گئے وہ موجود ہین اگر ہیں تو کہان سے ملیں گے رہنمائی فرمائیں
@@obaidhanif1843 th-cam.com/play/PLH3gvuJis52Oy6jFYMLkECnpj82tOdm_z.html&si=csIF8QUtms9PeEiu
یار یہ بندہ حیران کر دیتا ہے۔ سبحان اللہ سبحان اللہ۔ دبنگ اور ڈنکے کے چوٹ شیعہ سنی کو حق کہنے والا اور صیحح دین بتانے والا، علم کا عظیم پہاڑ ، کروڑوں رحمتیں
Besides Maulana's knowledge and delivery of speech, I love his body language, gestures, mannerisms and how he reacts to queries and interrogations. He was such a cute and innocent with no artificial presentation but pure and natural accent😍❤😭😭😭
9
Allah hu Akbar ❤
Maa sha Allah
MashAllah ❤❤
May Allah bless him
ائمہ آل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی کا ایک ایک پل اللہ کی رضا میں گزارا اپنے اپنے وقت میں ھر کوئی عظیم ترین متقی ترین عادل ترین تھا ان جیسا اب کوئی نہی آئے گا اور
11 کے علاؤہ 25/20 مجاھدین ھیں جنہوں نے ظلم کے خلاف جہاد کیے
حضرت زید ۔نفس ذکیہ سے لیکر250ھجری(حضرت علی بن محمد بن عیسی بن صادق علیہ السلام) تک کھڑے ھوتے رھے
❤❤❤❤❤
مجدد اسلام
مجھے اس سوال کا جواب چاہیے ۔۔۔کہ 13 امام سب اگر قریش سے ہیں تو پھر ایک اور حدیث موجود ہے کہ ایک عورت کو ایک جوتا ملے گا اور وہ جوتا قریش کا ہو گا وہ عورت قریش کو پکارے گی مگر زمین پر ایک بھی قریش موجود نہیں ہو گا۔۔یہ بتائیں کب کا وقت ہے؟
حدیث کا حوالہ اور سند؟؟؟
@@justislammaulanaishaq یہ آپ خود کر لو سرچ
عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے
پارٹ 1
سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___
جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "_ ،!
"دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع "
قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟
قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟
فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔
قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟
قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔
قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟
قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔
پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔
ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔
توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__
[ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125
سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
th-cam.com/video/9fawt_tiZkc/w-d-xo.html
Bhai ye molana jo 12 khutbo ka zikr kr rhy wo konsy hao ??
اللہ پاک فرماتے ہیں کہ "ہم نے ابراہیم کو امام بنایا ۔۔
اور حصرت ابراہیم تو نبی بھی تھے ۔۔۔۔ تو کیا پھر نبی اور امام ایک ہی چیز ہے یا پھر دونوں میں فرق ہے
اگر تو نبی اور امام کو ایک ہی چیز مان لیا جائے تو پھر کیا ہم یہ بھی مانیں گے کہ نبی کی طرح امام پر بھی وحی آتی ہے ۔۔۔۔۔ اور کیا اثناء عشری اماموں پر بھی وحی آتی تھی؟
اور ابراہیم کو امام بنائے جانے کا دوسرا مطلب یہ ہے کہ ہر نبی اپنی امت کا امام ہوتا ہے اور اسکو لیڈ کرتا ہے اور امت پر نبی کی اطاعت فرض ٹھہرتی ہے
یعنی صرف نبی ہی امام ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ نبی کے بعد مسلمانوں کو اگر کسے کی اطاعت کا حکم ہے تو وہ اطاعت امیر کا ہے
بھائی صاحب
پہلے "امام" کی کوئی defination تو بتا دو کہ امام ہوتا کون ہے
اسے کون مقرر کرتا ہے ۔۔۔۔
اسکی پہچان کیسے ہوتی ہے ۔۔۔
اسکا درجہ و مرتبہ کیا ہوتا ہے ۔۔۔
کیا امام پر بھی اسی طرح وہی آتی ہے جسطرح نبی پر آتی تھی؟
کیا امام شریعت میں تبدیلی یا کمی بیشی کر سکتا ہے ؟
پہلے "امام" کی تو سمجھ ا جائے ۔۔۔۔ پھر عقیدہ امامت پر بھی بات ہو جائے گی
بارہ خلفاء:۔
مجوائے حدیث كلهم تجتمع عليه الامة - ( سنن ابى داؤد ص588)اور بارہ خلفاء یہ ہیں
(1) حضرت ابوبکر صدیقؓ
(2) حضرت عمر فاروقؓ
(3)حضرت عثمان غنیؓ
(4) حضرت علیؓ المرتضیٰ
5 حضرت حسن مجتبیٰ رض
(6) حضرت امیر معاویہؓ
(7) یزید بن معاویہؓ
(8) عبدالمالک بن مروان
(9) ولید بن عبدالملک
(10) سلیمان بن عند الملک
(10) حضرت عمر بن عبدالعزیز
(12) یزید بن عبدالملک
تاریخ شاہد ہے کہ یہ بارہ خلفاء اپنے اپنے دور خلافت میں پوری اسلامی دنیا کے واحد خلیفہ اور بلا شرکت غیرے امیر المئومنین تھے۔
اور یزید بن ولید کے قتل کے بعد آج تک کوئی بھی ان جیسا خلیفہ یا حکمران نہیں گزرا جس کا اقتدار پوری اسلامی دنیا کو محیط ہو۔۔۔عربی۔
شیعی بارہ امام اس حدیث کا مصداق نہیں ہیں:
رہا یہ خیال کہ حدیث اثناء عشر امیر ا سے مراد شیعہ حضرات کے بارہ امام مراد ہیں تو یہ ہرگز درست نہیں، چنانچہ امام ابن کثیر آیت ﴿وبعثنا منهم اثنى عشر نقيبا ﴾کے ذیل فرماتے ہیں۔ وليس المراد بهولاء الخلفاء الاثنى عشر الائمة الذين يعتقد فيهم الاثنا عشرية من الروافض لجهلهم وقلة عقلهم ( تفسير ابن كثير ص104ج3) کہ " ان بارہ خلفاء سے مراد وہ بارہ امام نہیں جن کا اپنی بے علمی اور کم عقلی کی وجہ سے امامیہ شیا حضرات اعتقاد رکھتے ہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
Sab c phly ap lanat qabool kro yazeed ko razi anha Kaha
Baki imam Ali k bad imam Hassan khalifa ha r phir umer bin Abdulaziz Baki Jo b ha wo nai ha khalifa
دل کی گہرائیوں سے لعنت قبول کیجئے۔ اور اللہ آپ کا حشر یزید اور کمپنی کے ساتھ کریں۔
Lanat
Ulama e ahl e hadees ka pata ni dimagh jam howa hy ya kya mamla hy un ko aj tak molana ki samj hi nahi ai
Only aaleRasool
Molana ko khana b ni khanay detay...😊😊😊
تشنگی دور نہیں ہوئی
اصل سوال طلب باتوں کا تذکرہ ہی نہیں ایا
مولانا اکثر گفتگو میں قرآن اور حدیث سے استدلال کرتے ہیں مگر اس گفتگو میں مولانا اسحاق جیسے جید عالم دین کا پیر مہر علی شاہ کی کتاب سے حوالے دینا کچھ عجیب سا لگا
شیعہ حضرات کے ان بارہ اماموں کی رتبے اور بزرگی میں تو کسی کو شک نہیں ۔۔۔۔۔۔ اصل بات سمجھانے کی یہ تھی اور ہے کہ
شیعہ حضرات کا اپنے ان بارہ اماموں کے بارے میں عقیدہ کیا ہے؟
وہ اپنے بارہ اماموں کے مراتب میں کیا کیا غلو کرتے ہیں؟
شیعہ کے نزدیک ان بارہ اماموں کا مقام اور درجہ کیا ہے؟
شیعہ عقیدہ کے مطابق انکے بارہویں امام مہدی دنیا میں آئے اور پھر بہت ہی چھوٹی عمر میں غائب ہو گئے اور تقریبا نو سو سال سے غائب ہیں ۔۔۔۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟
کہا جاتا ہے کہ شیعہ عقیدہ کے مطابق انکے اماموں کے پاس شریعت میں تبدیلی کرنے یا شریعت کے احکامات کو ساکت یا منسوخ کرنے کا اختیار ہے ۔۔۔۔ کیا یہ بات سچ ہے؟
کہا جاتا ہے کہ شیعہ عقیدہ کے مطابق انکے اماموں کا اللہ سبحانہ تعالیٰ سے رابطہ ہوتا ہے یا ماضی میں ہوتا تھا ۔۔۔۔۔ کیا یہ سچ ہے؟
شیعہ عقیدہ کے مطابق ان اماموں کو مدد کے لیے پکارا جا سکتا ہے ۔ یہ شیعہ حضرات "یا علی مدد" اور "یا صاحب الزمان ادرکنی" وغیرہ پکارتے رہتے ہیں ۔۔۔۔ کیا یہ درست ہے؟
کیا ان اماموں کو (جسطرح انکو شیعہ عقیدہ میں پیش کیا جاتا ہے) ماننا شرائط ایمان میں شامل ہے اور کیا انکو نہ ماننے والا دائرہ اسلام سے خارج سمجھا جائیگا؟
یہ باتیں اس کی متقاضی تھیں کہ انکے بارے میں مولانا اپنے سننے والوں کو حقائق بتائے جاتے ۔۔۔۔ مگر اس پورے پون گھنٹہ کے درس میں ان میں سے کوئی ایک بات بھی نہیں بیان کی گئی!!
اثناء عشری اور سنیوں میں اصل اختلاف تو ان شیعہ عقائد کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔ باقی ان ہستیوں کے مقام مرتبے اور بزرگی پر تو کوئی اختلاف ہے ہی نہیں
اور جناب محترم
مہدی کے آنے پر تو کسی سنی کو کوئی اختلاف نہیں ۔ سب اس بات کے قائل ہیں کہ قرب قیامت میں جب فتنہ بہت بڑھ چکا ہو گا تو مسلمان ایک شخص سے درخواست کریں گے کہ وہ انکی قیادت فرمائیں ۔۔۔ چنانچہ وہ اسپر رضا مند ہو جائیں گے اور انکا نام مہدی ہو گا
اختلاف تو اس بات پر ہے کہ جو یہ شیعہ حضرات کہتے ہیں کہ مہدی تشریف لا چکے ہیں مگر آنے کے بعد "غائب" ہو چکے ہیں ۔۔۔ اور جب ساز گار ماحول یا مناسب وقت ہو گا واپس ظاہر ہو جائیں گے ۔۔۔۔ کیا انکا یہ عقیدہ درست ہے؟
تو ان کے بارہویں امام نو سو سال سے کہاں غائب ہیں اور کس نے انہیں غائب کیا ہوا ہے اور یہ کہ وہ نو سو سال سے کیسے زندہ ہیں؟
اور یہ ولائت کیا چیز ہے
کیا دین میں اسکی کوئی سند ہے
کیا قرآن و حدیث میں ولائت کا دعویٰ کرنے والے اور کسی کو ولی ماننے یا نہ ماننے والوں کے بارے میں کوئی احکامات ہیں
شیعہ حضرات کے عقیدہ کے مطابق ولی کون ہوتا ہے اور اسکا رتبہ، مقام اور اختیارات کیا کیا ہوتے ہیں؟
شیعہ عقیدہ کے مطابق "مولا" کا کیا مطلب ہے ۔۔۔ اور وہ مولا علی کی جو اصطلاح یہ حضرات استعمال کرتے ہیں اس سے انکی کیا مراد ہوتی ہے؟
افسوس کہ بات واضع نہیں ہوسکی یا پھر کی ہی نہیں گئی
ان سب سوالوں کے جواب کے لیے آپ کو مسئلہ امامت پر مولاناؒ کے خطبات سننے پڑیں گے۔۔۔ جن میں تفصیل سے ان سب باتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔۔۔
@@justislammaulanaishaq محترم کاشف علی صاحب، اگر آپکے پاس ان کے کسی ایسے خطاب کا لنک موجود ہو جسمیں ان باتوں پر انکی دو ٹوک رائے ملتی ہو تو ازراہِ مہربانی وہ لنکس بھیج دیں
جزاک اللّہ خیر
@@abdulm2941
اس پلے لسٹ میں ہر موضوع پر بیان موجود ہے۔۔۔ امامت کے حوالے سے
th-cam.com/play/PLxN9B2OZE3mOyiehZUVeaKO_m-8vy9xF5.html
@@justislammaulanaishaq جزاک اللّہ خیر
Ap bayan sunein pehly masla imamat py. Sab smjh aa jay gi apko
I am here to get subscriber 😂