Waqia Karbala - Important References Molana Ishaq

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ค. 2024
  • Waqia Karbala - Important References Molana Ishaq Madni RA. Imam Hussain Aleh Salam Ke Maqsad ko samajhne ke liye Ahle Sunnat ke Eham Hawale. Maulana Ishaq RA.
    00:00 Hussain AS Mujh Se Hai Aur Mein Hussain AS se Hoon. Hadees
    04:45 Molana Ashraf Ali Thanvi RA (Imdad ul Fatawa)
    09:12 Al Fath ur Rabbani Imam Hussain Aleh Salam ki Shahadat (yazeed ki muzammat)
    15:11 Hazrat Abdullah Bin Abbas RA Ka Khwab
    19:44 Imam ibn e Kaseer RA (al bidayah) Ameer Muawiya ka Imam Hussain Alaihis Salam ko Khat
    25:57 Fathul Bari Imam ibn e Hajar RA
    30:17 Sahih Bukhari (Hazrat Abdur Rehman Bin Abi Bakar RA Aur Marwan )
    40:02 Yeh 3 Baaten Yaad Rakhen
    43:08 Hazrat Sulaiman Bin Surad RA Aur Kufa ke khat
    47:18 Molana Ahmad Raza Barelvi
    55:18 Maulana Abdur Rehman Mubarakpuri RA Ahle Hadees Aalim
    58:20 Imam Hussain AS KA sar ibn e ziyad ke samne. Mukhtar Saqfi ka intqam
    امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا کو سمجھنے کے لیے اہم حوالے ۔۔۔ مولانا اسحاق مدنیؒ
    #karbala #maulanaishaqmadni
    Subscribe This Channel for more islamic videos.
    / @justislammaulanaishaq
    Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
    Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
    He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
    May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

ความคิดเห็น • 44

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  11 หลายเดือนก่อน +3

    00:00 Hussain AS Mujh Se Hai Aur Mein Hussain AS se Hoon. Hadees
    04:45 Molana Ashraf Ali Thanvi RA (Imdad ul Fatawa)
    09:12 Al Fath ur Rabbani Imam Hussain Aleh Salam ki Shahadat (yazeed ki muzammat)
    15:11 Hazrat Abdullah Bin Abbas RA Ka Khwab
    19:44 Imam ibn e Kaseer RA (al bidayah) Ameer Muawiya ka Imam Hussain Alaihis Salam ko Khat
    25:57 Fathul Bari Imam ibn e Hajar RA
    30:17 Sahih Bukhari (Hazrat Abdur Rehman Bin Abi Bakar RA Aur Marwan )
    40:02 Yeh 3 Baaten Yaad Rakhen
    43:08 Hazrat Sulaiman Bin Surad RA Aur Kufa ke khat
    47:18 Molana Ahmad Raza Barelvi
    55:18 Maulana Abdur Rehman Mubarakpuri RA Ahle Hadees Aalim
    58:20 Imam Hussain AS KA sar ibn e ziyad ke samne. Mukhtar Saqfi ka intqam

  • @MuhammadRamzan875
    @MuhammadRamzan875 11 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاء اللّٰه ،، مولانا صاحب کا بہت ہی علمی اور چشم کشا بیان ہے ۔ اللّٰہ ان درجات بلند فرمائے ۔ محبت اہل بیت ایمان کی نشانی ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہر مسلمان کو محبت اہل بیت نصیب فرمائے

  • @wearemuslim2560
    @wearemuslim2560 11 หลายเดือนก่อน +6

    Allha pak molna ishaq رحمہ اللہ ko jannat me ahle bait k sath jaga naseeb farmay. Ameen

    • @sartajakter2093
      @sartajakter2093 11 หลายเดือนก่อน

      Ameen ya Rubul Aalameen

  • @muhammadfarooq1912
    @muhammadfarooq1912 11 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت بیان

  • @muhammadilyas1371
    @muhammadilyas1371 11 หลายเดือนก่อน +4

    اللهم الغفره وارحمه و اسكنه في الجنة يا رب العالمين بحرمة الحسنيين كريمين عليهم الصلاة والسلام ❤

  • @AhsanAli-os7ot
    @AhsanAli-os7ot 11 หลายเดือนก่อน +1

    Mashaa ALLAH ❤ ALLAH pak molana sab ko azeem ajr ata farmay.aameen❤

  • @azhariqbal9607
    @azhariqbal9607 11 หลายเดือนก่อน +4

    Jazakallah, molana ka bayan sun ker eman taza ho gaya hey. Allah taala hazrat imam hussain ki qurbani kay sadqay hamari bakhshah keray aameen.

    • @sartajakter2093
      @sartajakter2093 11 หลายเดือนก่อน

      Ameen ya Rubul Aalameen

  • @hashmatqali8184
    @hashmatqali8184 10 หลายเดือนก่อน +1

    Salam Ya Hussain.

  • @tahseennasir9668
    @tahseennasir9668 10 หลายเดือนก่อน

    نہایت زبردست بیان

  • @muhammadarshad7404
    @muhammadarshad7404 11 หลายเดือนก่อน +4

    Allah PAK JANNAT ATA FRMAY AMEEN SUMA AMEEN

  • @tarmux7321
    @tarmux7321 8 หลายเดือนก่อน

    اللہ کریم بتصدق اقاے کریم صلی اللہ علیہ وسلم مولانا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کو بلند درجات عطا فرمائیں آمین

  • @newsandviews6964
    @newsandviews6964 11 หลายเดือนก่อน +2

    Allah pak rehmt farmy molna sb per unk darjat blnd frmy

  • @abidhkhan4414
    @abidhkhan4414 11 หลายเดือนก่อน +10

    حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ حق پر تھے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حق پر ہرگز نہیں تھے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تلوار اور رشوت سے اقتدار پر قابض ہوئے اور یہ قبضہ اپنے بیٹے یزید لعین کو منتقل کیا

  • @ghulamqader6247
    @ghulamqader6247 11 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ پاک مولانا محمد اسحاق کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

    • @sartajakter2093
      @sartajakter2093 11 หลายเดือนก่อน

      Ameen ya Rubul Aalameen

    • @ghulamqader6247
      @ghulamqader6247 11 หลายเดือนก่อน

      اہل بیت سے محبت ♥ کرنے والی شخصیت تھے

  • @tahseennasir9668
    @tahseennasir9668 10 หลายเดือนก่อน

    مسلمانوں کی آنکھیں کھول دینے والا بیان 😢😢

  • @sajidmahmood4279
    @sajidmahmood4279 11 หลายเดือนก่อน +2

    Great speech

  • @ishaqbhi3513
    @ishaqbhi3513 11 หลายเดือนก่อน +1

    آپ کے چینل کا بہت شکریہ

  • @sadafrajput2528
    @sadafrajput2528 11 หลายเดือนก่อน +1

    رحمتہ اللہ علیہ

  • @Manna08
    @Manna08 11 หลายเดือนก่อน +2

    Ustad e muhtaram ✨✨

  • @ahmedaliburiro7291
    @ahmedaliburiro7291 11 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah 😊❤

  • @zaralvi8574
    @zaralvi8574 11 หลายเดือนก่อน +1

    • @ghulamqader6247
      @ghulamqader6247 11 หลายเดือนก่อน

      مولانا محمد اسحاق اہل بیت سے محبت ♥ کرنے والی شخصیت تھے

  • @AbdulRaheem-fw7sq
    @AbdulRaheem-fw7sq 11 หลายเดือนก่อน +2

    Just a small question to brother Kashif Ali : where are all the book of Maulana Ishaq now?
    Like the books he used to get his knowledge, is there a library where his books are saved?
    JazaKAllah

  • @dailyroutinecookingwithaas9672
    @dailyroutinecookingwithaas9672 5 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha Allah.. sir kia ma molna sahib ki videos apny channel pr upload kr skti hun? Ta ky jo log mery subscriber's hn wo b molna sahib k ilam se fyda utha sky

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 11 หลายเดือนก่อน +2

    مولانا رحمت اللہ علیہ کے زبانی حسین علیہ السّلام کی گواہی سن لیں حر رحمت اللہ علیہ کے لشکر سے مخاطب ہوتے ہوئے فرما رہے ہیں۔ "اے لوگو میں تمہارا بلایا آیا ہوں " اب کیا شک ہے کہ مد مقابل وہی تھے جنہوں نے آپ کو بلایا یہ بلانے والے اپنا عہد نبھاتے ( سوائے حر کے ) تو آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اس بے بسی سے زبح نہ ہوتی حکمران وقت بری الزمہ نہیں مگر ان دھوکا دینے والوں کا قبیح مقام بھی تاریخ میں متعین ہونا چاہیے -

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  11 หลายเดือนก่อน

      ٹھیک ہے آپ ہہاں لکھیں کہ حضرت سلیمان بن صرد صحابی نے امام حسین علیہ السلام کو دھوکہ دیا۔۔۔اور صحابی دھوکہ دے سکتا ہے۔۔۔۔ پہلے یہ بات مانیں آپ۔۔۔۔
      دوسری بات یہ کہ امام حسینؑ نے کوفہ کے سب لوگوں کے بارے میں یہ فرمایا۔۔ اور کوفہ میں کوئی ایک گروہ نہیں تھا۔۔۔ یزید کے حامی بھی تھے۔۔۔ مخلص ساتھی بھی تھے اور شیعہ عوام بھی تھے۔۔ جیسے آج کل کی ہے۔۔۔۔مخلص ساتھی تو گرفتار ہو گئے تھے عین موقع پر ۔۔ اس لیے اسے دھوکہ دینا نہیں کہا جا سکتا۔۔۔
      تفصیل یہاں ہے
      th-cam.com/video/5pX8SwQv4NM/w-d-xo.html

    • @profabdulmajeed7240
      @profabdulmajeed7240 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@justislammaulanaishaq محترم آپ کے کہنے کا صاف مطلب یہ بنتا ہے کہ حسین علیہ السّلام نعوذباللہ جھوٹ کہہ رہے ہیں - دوسرا یہ کہ نادم ہونے والا اور توبہ کرنے والا یہ عمل گناہ سرزد ہونے پر کرتا ہے اگر مجبوری اور بے بسی میں ایسا ہوا ہو تو ندامت اور توبہ کس بات کی ؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کا نام تاریخ میں توابین/ توابون غلط بیان ہوتا ہے

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  11 หลายเดือนก่อน

      @@profabdulmajeed7240
      میں نے کہا نا کہ آپ یہاں لکھیں کہ صحابی حضرت سلیمان بن صردؓ نے امام حسین علیہ السلام کو دھوکہ دیا۔۔۔ کیونکہ یہ بات تو ثابت ہے کہ خط انہوں نے ہی لکھے تھے۔۔۔
      نیک لوگ تو اپنی نیکیوں پر بھی توبہ استغفار کرتے ہیں کہ عبادت کا حق صحیح ادا نہیں ہوا۔۔۔ یہاں تو بات ہی الگ ہے کہ ان کی زندگی میں امام حسین علیہ السلام شہید ہو گئے اور وہ مدد نہ کر سکے ۔۔۔ وجہ جو بھی بنی لیکن ان کا نادم ہونا تو بنتا تھا۔۔۔۔
      th-cam.com/video/amZM7tH-WfQ/w-d-xo.html

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  11 หลายเดือนก่อน

      @@profabdulmajeed7240
      اور آپ اپنی بات منوانا ہی چاہتے ہیں تو یہ مانیں کہ صحابی نے دھوکہ دیا تھا۔۔۔ شیعہ نے نہیں۔۔۔۔ یا پھر ہماری بات مان لیں
      اور ہم پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ کوفہ میں کوئی ایک گروہ نہیں تھا۔۔۔ کچھ یزید کے حامی تھے ۔۔ کچھ عام شیعہ عوام۔۔۔ اور کچھ حضرت سلیمان بن صرد کے حامی۔۔۔
      جن کی مذمت ہے وہ یزیدی اور عام شیعہ عوام ہے۔۔۔ خط لکھنے والے تو صحابی تھے۔۔۔ان کی کوئی مذمت نہیں

    • @profabdulmajeed7240
      @profabdulmajeed7240 11 หลายเดือนก่อน

      @justislammaulanaishaq محترم حسین علیہ السّلام حر کے اس لشکر سے مخاطب ہو کے فرما رہے ہیں (جو انہیں گھیرے ہوئے سامنے کھڑا ہے) کہ میں تم لوگوں کا بلایا ہوا آیا ہوں اور تاریخ میں یہ بھی درج ہے کہ آپ نے خطوں کا وہ تھیلا ان کے سامنے ڈھیر کیا اور یہ خطوط ہزاروں کی تعداد میں کہے جاتے ہیں پھر بھی آپ فرما رہے ہیں کہ خط لکھنے والوں کی مذمّت نہیں یہ سب کچھ تو آپ علیہ السّلام پر آپ کے خیر خواہ عزیز واقارب نے مکہ ہی میں واضح کر دیا تھا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے واضح بتایا تھا کہ عراقی ناقابل اعتبار ہیں جن لوگوں نے بلایا ہے وہی تمہیں جھٹلائیں گے اور تمہارے خلاف لڑیں گے اور وہی ہوا وہی حر کی قیادت میں سامنے لشکر کی شکل میں کھڑے تھے حیرانی ہے کہ آپ حسین علیہ السّلام کی بات کو جھٹلا رہے ہیں اور ان کوفیوں کے افسوسناک کردار کو صحابئ رسول کے نام کے پیچھے چھپانا چاہ رہے ہیں- آپ نے اپنا حقیقی مدعا تو بیان کر دیا کہ مانا جائے کہ وہ شیعہ نہیں تھے حالانکہ آپ کے ساتھ چیٹ میں میرے کامنٹس میں کہیں شیعہ نہیں لکھا گیا
      ان کوفیوں نے اٹھارہ ہزار کی تعداد میں امام حسین علیہ السّلام کے نام کی مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی تھی تب ہی انہوں نے حسین علیہ السّلام کو کوفہ آنے کا لکھا اور حقیقت یہ ہے کہ ابنِ زیاد کسی لشکر کے ساتھ نہیں بلکہ چند آدمیوں کے ہمراہ کوفہ آیا تھا اور ایک مرحلہ پر کوفیوں نے اسے گھیر بھی لیا تھا چاہتے تو مار دیتے چاہتے تو قید کر لیتے مگر محض سمجھانے بجھانے سے نہ صرف تتر بتر ہوئے بلکہ مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کو کوئی پناہ دینے کے لیے تیار نہیں تھا پھر جو کیا وہ تاریخ میں درج ہے
      مولانا اسحاق رحمت اللہ علیہ کا خطاب جو آپ نے بھیجا وہ سنا اس میں ہے کہ جب توابین نکلے تو کہنے لگے کہ قاتلین اہل بیت تو کوفہ ہی میں ہیں جانا کہاں ہے پھر بات ہوئی کہ یہ اپنے بھائی بند ہیں پہلے انہیں مارا تو گھر میں لڑائی لگ جائے گی چنانچہ انہیں چھوڑا اور ابن زیاد کی طرف چلے گئے
      اب کیا شک ہے کہ یہیں سے ہوا جو کچھ ہوا باقی رہی معمول کی توبہ استغفار کہ مومن ہر وقت کرتا ہے مگر یہاں تو وہ ہوا ہے جس پر ہم خون کے آنسو بھی روئیں تو کم ہے اور امت کا افتراق اضافی ہے اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرمائے آمین مگر ہائے جب جان دینی چاہیے تھی نہیں دی - پنجابی کا اکھان ہے بھائی محسوس نہ کرنا : - عیدوں مگروں تنبہ پھوکنا ایں

  • @sadaqatali9166
    @sadaqatali9166 11 หลายเดือนก่อน

    Haret Hassen and Hazret Hussain Ra nea Hazret Ameer mawiya ki beat ki ti????

  • @asifshahzad7156
    @asifshahzad7156 11 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ کی قسم کھا رکھی ہے اللہ رازی یو

  • @AhsanAli-os7ot
    @AhsanAli-os7ot 11 หลายเดือนก่อน +3

    Mashaa ALLAH ❤ ALLAH pak molana sab ko azeem ajr ata farmay.aameen❤