FARIG HONE WALE TALABA K LIYE QIMTI NASIHATEN | MAULANA ABDUL KHALIQ MADRASI | SALANA JALSA 2022

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • JAMIA ISLAMIA ISHAATUL ULOOM AKKALKUWA
    جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی سرگرمیوں سے واقف ہونے کے لیے مندرجہ ذیل آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کریں
    Twitter : / akkalkuwajiiu
    Instagram : / akkalkuwajiiu
    Facebook : / jamiaakkalkuwa
    TH-cam : / ishaatululoomonline
    Snapchat : / akkalkuwajiiu
    Pinterest : / akkalkuwajiiu
    Telegram : t.me/akkalkuwa...
    Linkedin : / jamia-islamia-ishaatul...
    اسی طرح جامعہ کی طرف سے نشر ہونے والے اصلاحی اور تعلیمی مضامین سے استفادہ کرنے کے لیے جامعہ کے دوسرے سوشل میڈیا ہینڈل کو فالو کریں جس کی لنکس نیچے دی گئی ہیں
    Twitter : / ishaatul_uloom
    Instagram : / ishaatul_uloom
    Facebook : / ishaatululoomonline
    TH-cam : / alvastanvitv
    DONATE JAMIA AKKALKUWA : pages.razorpay...
    Published By AHMAD ISHAATI
    / ahmad_ishaati

ความคิดเห็น • 392

  • @mjdbagwaan
    @mjdbagwaan 2 ปีที่แล้ว +63

    ۵۵ سال کے بعد پہلی تقریر لیکن دلوں کو جھنجھوڑنے والی ہے۔ حضرت مولانا وستانوی صاحب کی نظر انتخاب کو سلام۔۔۔۔۔🤝🤝🤝

  • @m.a.iroshangarh916
    @m.a.iroshangarh916 2 ปีที่แล้ว +166

    اللّٰہ تعالیٰ حضرت استاد محترم حضرت مولانا عبدالخالق مدراسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم چھوٹوں پر تادیر قائم و دائم برقرار رکھے

    • @jasimrahmani3985
      @jasimrahmani3985 2 ปีที่แล้ว +2

      آمین ثم آمین!

    • @ilmkiraah5825
      @ilmkiraah5825 2 ปีที่แล้ว +1

      آمین

    • @muhammadajazkhanrashadi9345
      @muhammadajazkhanrashadi9345 2 ปีที่แล้ว +2

      آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین

    • @mdahlullahqasmi8750
      @mdahlullahqasmi8750 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @mahmoodrashadi7556
      @mahmoodrashadi7556 2 ปีที่แล้ว +2

      حضرت والا کے عمر میں برکت عطا فرمائیں اور صحت وعافیت عطافرمائیں

  • @atiqqasmi1546
    @atiqqasmi1546 2 ปีที่แล้ว +41

    ماشاءاللہ۔حضرت الاستاذ کی پہلی مرتبہ ایسی آواز اور تقریر سنی۔اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائیں۔

  • @olimoirabari1230
    @olimoirabari1230 2 ปีที่แล้ว +50

    اللہ تعالیٰ حضرت مولانا عبدالخالق مدراسی صاحب کی حیات دراز فرمائے آمین یارب العالمین سلام قولامن رب رحیم

  • @jamiaazharululoomsimaur9838
    @jamiaazharululoomsimaur9838 2 ปีที่แล้ว +16

    ماشاء اللہ بہت عمدہ بیان
    اللہ دونوں بزرگوں کو صحت کاملہ و عاجلہ ودایمہ ومستمرہ عطا فرمائے اور تمام مدارس اسلامیہ وعربیہ کو حکومت کی نظر سے اور دیگر لوگوں کی نظروں سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MuftiAbdurrahmanQasmi
    @MuftiAbdurrahmanQasmi 2 ปีที่แล้ว +34

    بڑے سے بڑے غصے والوں یا اداس چہروں کو بھی ہنسانے کا اچھا فن ہے حضرت کے پاس
    اللّٰہ سلامت رکھے حضرت کو آمین

  • @motivationvideo3792
    @motivationvideo3792 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @m.a.iroshangarh916
    @m.a.iroshangarh916 2 ปีที่แล้ว +76

    واہ واہ! آج دارالحدیث کی یاد تازہ ہوگئی،خدا آپ کو یوں ہی شاد و باش رکھے

  • @jasimrahmani3985
    @jasimrahmani3985 2 ปีที่แล้ว +70

    ماشاءاللہ بہت خوب،، بہت ہی عمدہ بیان! اللہ استاذ محترم حضرت مولانا عبدالخالق صاحب مدراسی دامت برکاتہم کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے!

  • @hafsaahmed9125
    @hafsaahmed9125 2 ปีที่แล้ว +39

    اللہ تعالی آپ دونوں بزرگوں کا سایہ امت پر تادیر قائم فرمائے

    • @hakeemulmillatchannel6958
      @hakeemulmillatchannel6958 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/4HcP09sL6Dw/w-d-xo.html
      بیان شب براءت ( shab Barat )
      عنوان:مقدس راتوں میں بھی اللہ کی رحمت و مغفرت سے محروم رہنے والے
      Topic:Muqaddas Raton me bhi Jin ki Magfirat nahi hoti
      Bayan:Mufti Mohammed Ashraf Ali saheb Rashadi Imaam o khateeb Madeena Masjid old Guddadahalli Bangalore
      Please share This Bayan with your family members friends and All Groups
      Please Like subscribe share
      Mufti Ashraf Ali official

  • @MohdGhufranRasheedi-hy5zy
    @MohdGhufranRasheedi-hy5zy 5 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت بات کہی حضرت علامہ مولانا عبدالخالق صاحب ❤علم ذخیرہ ہے ہیں اللہ تعالٰیٰ حضرت کے لمبی زندگی دے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤

  • @muhammad23232
    @muhammad23232 2 ปีที่แล้ว +28

    ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تو
    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو
    ششم ثالثہ 2004 کی یادیں تازہ ہو گئیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
    باری تعالیٰ حضرت استاذ محترم کی صحت و تندرستی میں خیرو برکات نازل فرما کر حضرت والا کا سایہ رحمت امت مسلمہ پر تادیر قائم و دائم فرمائے۔ آمین یارب العالمین

  • @rahmatullahazmi3777
    @rahmatullahazmi3777 2 ปีที่แล้ว +31

    ماشاءاللہ
    اللہ حضرت استاد کو لمبی عمر اور صحت و عافیت عطاء فرماے

  • @shokatalikhan1080
    @shokatalikhan1080 2 ปีที่แล้ว +26

    الحمدللہ آج حضرت کی روبرو نہ سہی بذریعہ میڈیا زیارت بابرکت کاشرف حاصل ہوا خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا ۔۔آپکی ولایت کا جیتا جاگتا یہ ثبوت ہے کہ بندہ ناچیز نے سن 2001 میں بوقت فراغت جس صحت وعافیت میں دیکھا تھا آج تقریباً 20/21 سال بعد بھی اسی کیفیت میں دیکھ رہا ہوں ماشاءاللہ دعاء ہے کہ رب العزت اپنے فضل وکرم سے حضرت والا کو صحت وعافیت سے رکھے آنجناب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے سائے عاطفت کو امت مسلمہ پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین

    • @HabiburRahman-dc6xn
      @HabiburRahman-dc6xn 2 ปีที่แล้ว

      بلکل سو فیصد آپ کی بات درست ہے
      میں بھی 2004 میں جیسا دیکھا ہے آج بھی بعینہ اسی طرح حضرت دامت برکاتہم العالیہ ہیں جس سے طویل عمر پانے کی امید اللہ سے رکھتے ہیں اور مالک الملک سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کی عمر میں بے حساب برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @shazebqasmi148
    @shazebqasmi148 2 ปีที่แล้ว +39

    اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں صحت وعافیت کے ساتھ برکت عطاء فرمائے آمین

  • @YasmeenAmber
    @YasmeenAmber 2 ปีที่แล้ว +28

    ماشاء اللہ لاقوۃالاباللہ 👍🏼 حضرت نے بہت ہی اہم نصیحتیں فرمایی اللہ تعالیٰ حضرت کی قیمتی باتوں کوسمجھنے اور عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🤲🏻

  • @misbahuddinansari6465
    @misbahuddinansari6465 2 ปีที่แล้ว +16

    اللہ تعالیٰ حضرت استاد محترم جناب حضرت مولانا عبد الخالق مدراسی صا حب کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم دائم رکھے

  • @mdsalimuddin7304
    @mdsalimuddin7304 2 ปีที่แล้ว +39

    الحمدللہ۔ سالہا سال بعد حضرت الاستاذ مولانا عبد الخالق مدراسی مد ظلہ العالی کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی باتیں سننے کا شرف حاصل ہوا۔ آج سے تقریباً ٢٥ سال پہلے کی یاد تازہ ہوئی اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ اور خادم القرآن محسن قوم وملت حضرت مولانا غلام محمد وستانوی کی حیات میں برکت عطا کرے اور انکے محبین میں ناچیز کو بھی داخل فرمائے

  • @shaikhazmi7947
    @shaikhazmi7947 2 ปีที่แล้ว +32

    حضرت میرے استاذ ہیں حضرت کا انداز بیان کی وجہ سے ہی طلبہ جوق در جوق آتے تھے
    اللہ حضرت کا سایہ صحت وتندرستی کے ہم سب تا دیر قائم فرمائے آمین

  • @aaoarbicsikhe634
    @aaoarbicsikhe634 2 ปีที่แล้ว +13

    اللہ حضرت الاستاد کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @sufyankhan7655
    @sufyankhan7655 2 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ یہ بڑے حضرت کی برکت ہے ہم جیسے گناہ گاروں کے بیچ بڑے بڑے اللہ والوں کو لاکر بٹھا دیتے ہے اللہ آپکی ہر طرح سے حفاظت فرما اور آپکی عمر میں برکت عطا فرما

  • @AmjadKhan-jl5rh
    @AmjadKhan-jl5rh 2 ปีที่แล้ว +18

    اللہ حضرت کی عمر طویل فرما۶ے چوبیس سال کے بعد حضرت کی گفتگو سماعت کا شرف حاصل ہو رہا ہے

  • @tosifmaniyar172
    @tosifmaniyar172 2 ปีที่แล้ว +26

    اللہ ربّ العزت حضرات شیخین کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @siddiquichannel5818
    @siddiquichannel5818 2 ปีที่แล้ว +20

    ماشاءاللہ
    اللہ رب العزت حضرت کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اس مدرسہ کو خوب ترقی عطا فرمائے آمین. فہیم الحق قاسمی ابن حافظ مسعود احمد صاحب فیض آبادی سابق استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کواں

  • @mdshuaibofficial
    @mdshuaibofficial 2 ปีที่แล้ว +18

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم سب کے اوپر تا دیر قائم عطا فرمائے آمین

  • @mohammedsibgath9653
    @mohammedsibgath9653 2 ปีที่แล้ว +29

    یارب العالمین ہمارے استاد محترم کو صحت وعافیت وسلامتی کےساتھ عمر ندیدہ عطاء فرمائے آمین 25سال بعد تقریر سن نےکا موقعہ ملا دل وروحکو سکون ملا اللہ اشاعت العلوم کی خدمت کوقبول فرمائے آمین یارب العالمین

    • @MuhammadShahid-ye2xy
      @MuhammadShahid-ye2xy ปีที่แล้ว +1

      ماشاءاللہ کیا خوبصورت کلام اور دارالعلوم دیوبند کی بلندپایہ کی بات ہے
      اسکا ناظم جب خطاب کے میدان میں اترتا ہے تو عربی سے ہی خطاب کی شروع کرتا ہے اور بلاتکلف عربی بولتا ہے جی ناظم جامعہ ایساہی باصلاحیت ہونی چاہیے

  • @sheikhabdullah8549
    @sheikhabdullah8549 2 ปีที่แล้ว +16

    خادم القرآن والحديث والجامع وخادم الجمهور بارك الله عمرك يا رئيس الجامعه♥️💙🍎🏝️💯🇮🇳💙♥️♥️

  • @muftiazizurrahmanqasmi4262
    @muftiazizurrahmanqasmi4262 2 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @abidqasmi2855
    @abidqasmi2855 2 ปีที่แล้ว +23

    اللہ رب العزت أستاذ محترم کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے اور ان کے سایۂ عاطفت کو ہمارے سروں پر تادیر سلامت رکھے

  • @AbdulMajeed-qg4ci
    @AbdulMajeed-qg4ci 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت ہر وقت حفاظت فرمائے آمین

  • @muftihashim3398
    @muftihashim3398 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ
    پرانی یادیں تازہ ہو گی
    اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر دراز فرمائے

  • @molanaejaz3400
    @molanaejaz3400 2 ปีที่แล้ว +28

    خادم القرآن والمساجد حضرت مولانا غلام محمد وستانوی حفظہ اللہ کی عمر عافیت کیساتھ دراز فرمائے تا دیر امت کے سروں پر آپ کا سایہ رھے اور امت کو زیادہ سے زیادہ آپ سے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
    اعجاز احمد القاسمی دارالعلوم اکواڑہ بھاؤنگر

    • @abdulraoofqasmi1993
      @abdulraoofqasmi1993 2 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم
      امیدآپ بخیرہوں گے

  • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
    @shoaibshaikhnizamiofficial1612 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ حضرت اقدس کا سایہ ہمارے سروں پہ تا دیر قائم رکھے،

  • @IrshadKhan-rf4pz
    @IrshadKhan-rf4pz 2 ปีที่แล้ว +17

    اللہ تعالی حضرت ر ئیس الجامعہ ہمارے مشفق ومربی حضرت مولانا غلام محمد وستانوی صاحب کی عمر مبارک میں خوب برکت عطا فرمائے

  • @imranqasmi7490
    @imranqasmi7490 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالی حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت دے۔۔۔۔ سن2004 میں حضرت والا سے شمائل ترمذی پڑھنے کا موقع ملا۔۔۔ اسکے بعد آج پہلی دفعہ حضرت کی پیاری آواز کو سننے کا اتفاق ہوا۔۔۔ ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔ آمین

    • @user-tv3yx6sb9s
      @user-tv3yx6sb9s 6 หลายเดือนก่อน

      جی الحمدللہ بندہ نے بھی آپ کے ساتھ شمایءل ترمذی حضرت سے ھی ٢٠٠٤میں پرھی ھے

  • @shaikhhafizurrahman6707
    @shaikhhafizurrahman6707 2 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @faisalbinsultan7646
    @faisalbinsultan7646 2 ปีที่แล้ว +6

    Hazrat Mollana Abdul Khealiq Madrasi Sahab Zindabad zindabad zindabad ❤️

  • @panwalafaizan9237
    @panwalafaizan9237 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگوں کا سایۂ عاطفت تا دیر بعافیت ہم پر قائم رکھے

  • @user-ex1tk7vl7w
    @user-ex1tk7vl7w 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ مولانا مدراسی صاحب کی عمر اور علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @IrshadKhan-rf4pz
    @IrshadKhan-rf4pz 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت بہت ہی خوبصورت انداز میں ہم کو سمجھا رہے ہیں

  • @mudi3924
    @mudi3924 2 ปีที่แล้ว +5

    حضرت کی درسی زندگی یاد آگئی
    بیلا مبا لغہ
    حضرت کی زندگی کا پہلا ویڈیو ہوگا
    حضرت کی اللہ لمبی زندگی دے

  • @user-bf3xj8yd5j
    @user-bf3xj8yd5j 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ حضرت الاستاذ کی لمبی عمر عطا فرمائے اور سایہ تا دیر قاءم رکھے۔ اور صحت وعافیت والی زندگی نصیب فرمائے

  • @azhadshamim3122
    @azhadshamim3122 2 ปีที่แล้ว +15

    Mashallah Ustad Moulana Abdulkhaliq sahab ko sahet de ameen

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 2 ปีที่แล้ว +11

    بہت ہی پراثر لاجواب خطبہ اور بیان حضرت
    استاذ الاساتذہ عاشق رسول مولانا کا ...الحمدللہ...... حضرت متہجد دار العلوم کیلیےء ایک ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں....اللہ حضرت کو طویل عمر عطا کرے

  • @mohdafzal7546
    @mohdafzal7546 2 ปีที่แล้ว +11

    ماشاء اللہ اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @muhammadameenqasmi6958
    @muhammadameenqasmi6958 2 ปีที่แล้ว +22

    اتنی قیمتی باتیں ہیں کہ اگر ان پر عمل کریں گے تو کامیاب ہو جائیں گے فضلاء ان نصیحتوں پر عمل کرنے کی کوشش کریں اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

  • @DilkashHamdonaatNazm
    @DilkashHamdonaatNazm 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ حضرت کی عمر میں عافیت کے ساتھ خوب بارک عطا فرمائے آمین

  • @hajrakazi7194
    @hajrakazi7194 2 ปีที่แล้ว +15

    Basaq Allah ham sab ko Amal Kar ne ki tofhiq nasib kare Allah 😭😭😭

  • @asgarishaati6787
    @asgarishaati6787 2 ปีที่แล้ว +9

    عالی مقام ہے دیوبند والے

  • @qiratkidunya2326
    @qiratkidunya2326 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ استاذ محترم کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین

  • @abuobaida8121
    @abuobaida8121 2 ปีที่แล้ว +8

    اللهم تقبل أعمال حسناتهما بفضلك واعف عن سيئاتهما بفضلك....
    آمين بجاه سيد المرسلين صلى الله عليه وسلم

  • @ShabirAhmad-hf9xx
    @ShabirAhmad-hf9xx 2 ปีที่แล้ว +6

    الله تبارك وتعالى حضرت الأستاذ مولانا عبد الخالق مدارسي صاحب
    (أستاذ الحديث النبوي ﷺ و نائب الرئيس الجامعة الإسلامية دارالعلوم ديوبند)
    کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے
    آمین یا رب العرش العظيم

  • @FaizeAyyubi313
    @FaizeAyyubi313 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ ہمارےدونوں بزرگوں کی عمر میں عافيت کے ساتھ برکت عطا فر ماۓ ...آمین

  • @faisalbinsultan7646
    @faisalbinsultan7646 2 ปีที่แล้ว +7

    Crown King 👑 of Darul Uloom Deoband zindabad ❤️

  • @abdulhamidsp8865
    @abdulhamidsp8865 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالیٰ رئیس الجامعہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @muftimujahidqasmi4057
    @muftimujahidqasmi4057 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالی حضرت استاد محترم کی خدمات کو عافیت کے ساتھ تا دير جاری و ساری رکھے

  • @AHQasmiOfficial
    @AHQasmiOfficial 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ، بہت خوب، اللہ حضرت الاستاذ کا سایۂ عاطفت تادیر ہمارے سروں پر قائم فرمائے۔

  • @AlhamdOfficial786
    @AlhamdOfficial786 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ تعالیٰ حضرت استاذ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @bazmesharoadab409
    @bazmesharoadab409 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ احمد بھائی یہ بیان ہم تک پہنچانے پر آپ کا شکریہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • @siddiqmunshi4998
    @siddiqmunshi4998 2 ปีที่แล้ว +2

    حضرت والا کی خدمت کو جد جھدکو قبول فرمائیں
    دین کے خاطر اپنے آپ کو قربان کر دیا

  • @fazalraja4127
    @fazalraja4127 2 ปีที่แล้ว +5

    Maashaa'allah Allah rabbul izzat hazrat ka saya ummat par taa'der qaaim rakhe. aameen

  • @qutubualddin3906
    @qutubualddin3906 2 ปีที่แล้ว +3

    آئے ہاے۔۔۔۔حضرت والا کا وہ متنبی پڑھانے کا انداز اور وہ اسباق کی ابتدا سے پہلے چند ہفتوں کی نصیحتیں ۔۔۔۔ایسی جامع نصیحتیں کہ جن کا فائدہ نہ صرف آپ کو مدرسے کے زندگی میں ہوگا بلکہ شادی کی پہلی رات میں بھی ہوگا ۔۔۔۔۔حضرت والا کی رہنمائی کی ہی بدولت ایسی راتیں بآسانی پایہ تکمیل کو پہنچتی ہیں
    اللہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر دراز فرمائے۔۔۔۔تاکہ اسی طرح کے نسخے صاف لفظوں میں ہم تک پہنچ سکیں ۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹

  • @madhiyaasif1000
    @madhiyaasif1000 2 ปีที่แล้ว +4

    دار الحدیث کی یاد تازہ ہو گئی
    باری تعالی دونوں حضرات کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطاء فرمائیں

  • @imteyazquasmi1089
    @imteyazquasmi1089 7 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالٰی استاذ محترم کو طویل عمری عطا فرمائے

  • @London3211
    @London3211 2 ปีที่แล้ว +1

    یہ ہے ہمارے مشفق و مہربان استاذ حضرت مولانہ عبد الخالق المدراسی زادہ اللہ تعالی علما وعملا وشرفا و فضلا آمین

  • @mdbasheerba6904
    @mdbasheerba6904 ปีที่แล้ว +2

    اللہ حضرت کو باعافیت طویل عمر عطاء فرمائیں

  • @hajrakazi7194
    @hajrakazi7194 2 ปีที่แล้ว +12

    Mubark badi pes krtehe sab Aalim a deen ko Alhmdulilah Allah Aap sab ko qayamat taq Amall par kaeem rakhe Allah Aap sab ko majid Amall krne ki khub tofhiq nasib kare Aamin Aamin 🏆💐

    • @hakeemulmillatchannel6958
      @hakeemulmillatchannel6958 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/4HcP09sL6Dw/w-d-xo.html
      بیان شب براءت ( shab Barat )
      عنوان:مقدس راتوں میں بھی اللہ کی رحمت و مغفرت سے محروم رہنے والے
      Topic:Muqaddas Raton me bhi Jin ki Magfirat nahi hoti
      Bayan:Mufti Mohammed Ashraf Ali saheb Rashadi Imaam o khateeb Madeena Masjid old Guddadahalli Bangalore
      Please share This Bayan with your family members friends and All Groups
      Please Like subscribe share
      Mufti Ashraf Ali official

    • @sofiruddin7852
      @sofiruddin7852 2 ปีที่แล้ว

      Aamin

    • @o.pgemarff7874
      @o.pgemarff7874 ปีที่แล้ว

      Aamin

  • @sheikhabdullah8549
    @sheikhabdullah8549 2 ปีที่แล้ว +6

    لا جواب بیان ھے لا مثاله 🇮🇳✈️دیوبند

  • @khairulislamlaskr283
    @khairulislamlaskr283 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

  • @molanarizwan3565
    @molanarizwan3565 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر

  • @walfareorg.1167
    @walfareorg.1167 2 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah
    Allah Subhanahu T,aala Hazratul Ustaj ki Umar me Barkat ataa Farmain.

  • @samrulbaariqasmi6992
    @samrulbaariqasmi6992 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ استاد محترم کو بصحت و سلامتی عمر دراز عطا فرمائے

  • @mohdzuhair5913
    @mohdzuhair5913 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ!حضرت نے ٢٠٠٥ دارالحدیث تحتانی دارالعلوم دیوبند کی یاد دلادی۔اللہ پاک حضرت کے علم وعمل میں خوب خوب برکت عطاء فرمائے اور حضرت کی زندگی میں بھی برکت عطاء فرمائے نیز نظر بد سے حفاظت فرمائے۔آمین

  • @sakhyousufhossain31
    @sakhyousufhossain31 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالی ا ستاذ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @AbdulMajid-on2lv
    @AbdulMajid-on2lv 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @jamshidhabanu1872
    @jamshidhabanu1872 7 หลายเดือนก่อน

    Mashaallha Mashaallha Allah qoobl farmaey

  • @al-rashidi_media
    @al-rashidi_media 2 ปีที่แล้ว +3

    اطال الله عمركم بالصحة و العافية 🤲🤲🤲🤲

  • @akhtarhusain8882
    @akhtarhusain8882 2 ปีที่แล้ว +6

    استاد محترم کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا

  • @AQQasmi
    @AQQasmi 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @MuhammadIbrahim-zt6by
    @MuhammadIbrahim-zt6by 10 หลายเดือนก่อน

    جزاکم اللہ خیرا ❤

  • @abdulraoofqasmi1993
    @abdulraoofqasmi1993 2 ปีที่แล้ว +1

    ارے ماشاء اللہ،
    کیاہی زبردست،
    دیکھ کردل خوش ہوگیا

  • @molanashahidhasanqasmi1476
    @molanashahidhasanqasmi1476 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah ustade mohtram ne bhut hi dil khush kardiya aor mazi ki bhut yad taza ker diya

  • @muhammadasad2526
    @muhammadasad2526 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ❤️
    جو انداز درسگاہ میں ؛ وہی طرز یہاں بھی‌۔
    دفعتاً ہنسانے اور اچانک رلانے کا فن حضرت سے کوئی سیکھے۔

  • @rohanibeta5574
    @rohanibeta5574 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے

  • @ashrafaliekhatha3261
    @ashrafaliekhatha3261 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ حضرت استاد محترم جناب حضرت مولانا عبد الخالق مدراسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرما

  • @alnoorislamicchainel7679
    @alnoorislamicchainel7679 ปีที่แล้ว

    ارے واہ ! حضرت مزاآگیا

  • @MohdGhufranRasheedi-hy5zy
    @MohdGhufranRasheedi-hy5zy 9 หลายเดือนก่อน

    Mashaall bahut khub surat baat kahai

  • @anwaraliqasmi8629
    @anwaraliqasmi8629 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ بہت خوب 🌹🌹
    اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔آمین

  • @muftiqaisarqasmi2427
    @muftiqaisarqasmi2427 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah allah Hazrat ki umr o sehat me barkat ata farmai

  • @KusaaBatul-mt8zv
    @KusaaBatul-mt8zv 8 หลายเดือนก่อน

    آمین ثم امین یا رب العالمین

  • @farmanbaliyan7985
    @farmanbaliyan7985 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah Hazrat ki umar me khub barkat ata farma aameen

  • @safiullahafiz1659
    @safiullahafiz1659 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا اللہ تعالی دونوں بزرگوں کاسایہ امت پر دیر تک قائم رکھے آمین

  • @user-th6lc7zi7j
    @user-th6lc7zi7j 5 หลายเดือนก่อน

    Allah mere ustaz ki umar me barkat ata farma

  • @mohdwaseem4184
    @mohdwaseem4184 ปีที่แล้ว

    اللہ حضرت والا کی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے اور بیشک اساتذۂ کرام کی محنتوں کا نتیجہ ہے جو بھی جہاں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں

  • @huzaifaqasmi3343
    @huzaifaqasmi3343 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ حضرت الاستاذ صاحب مدظلہ العالی جن کی عمر پچھتر برس ہے،جنہوں نے دارالعلوم دیوبند کی پچپن برس تک بے لوث خدمت کی ہے،اللہ تعالی انکی عمر میں برکت نصیب فرمائے،اور حضرت خادم القرآن مدظلہ العالی کی عمرمیں بھی برکت نصیب فرمایے جنہوں نے محض تیس سال کی مختصر مدت میں ایک قرآنی دنکا بجادیا ہے آمین یارب العالمین

    • @abdulrajjak5644
      @abdulrajjak5644 2 ปีที่แล้ว

      حضرت حضرت استاد زید مجدہم کو اللہ تعالی سلامت رکھے ماشاءاللہ لاجواب خطاب سن کر دارالعلوم دیوبند کی یاد تازہ تازہ ہوگئ اور زیارت کا بھی شرف حاصل ہوا اللہ تعالی حضرت کی علمی ساےء عاطفت کو تادیر قائم رکھے آمین اور حضرت مولانا غلام محمد صاحب کی نظرے انتخاب کو بھی سلامھے اللہ آپ کی سایہ کو بھی تادیر قائم و دائم رکھے آمین عبدالرزاق قاسمی دارالعلوم پوکرن راجستھان

  • @siddiqpatel4461
    @siddiqpatel4461 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah bohot khoob Allah hamare saare haq ulamaa o ki Umar me khoob affiyat wali zindagi de

    • @mufti.mohammadghouseqasmi188
      @mufti.mohammadghouseqasmi188 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ بہت خوباللہ تعالی استاذمحترم کی عمر میں برکت عطافرمائے آمین

  • @mdzahir4062
    @mdzahir4062 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ حضرت استاذمحترم کی عمرکودرازفرمائےصحت وعافیت کےساتھ آمین

  • @fahimshaikh543
    @fahimshaikh543 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah Hazrat ki Umar me Barkat ata farmaye

  • @mdabuhuraira2003
    @mdabuhuraira2003 8 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ حضرت محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے
    اور آپ کے سایہ ہم پر تا دیر قائم فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @imrankukwa5813
    @imrankukwa5813 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah bhut khub...
    Madare ilmi yad taza farmadi ..
    Allah hazrat ki umar me barkat ata farmae